By Yesurdu on February 9, 2016 ما3روزہ, ملکہ میگز اسلام آباد
اسلام آباد…….نیدرلینڈز کی ملکہ میگزما 3روزہ دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہنچ گئیں۔ ملکہ میگزما اس دورے کے دوران صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سے ملاقاتیں کریں گی۔ رہنما مسلم لیگ (ن) ماروی میمن نے ملکہ میگزما کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ ملکہ میگزما ڈچ ثقافت میں تارکین وطن کی شمولیت […]
By Yesurdu on February 8, 2016 ایم سی بی بینک کا ایک اور، سنگ میل اسلام آباد
اسلام آباد……میاں منشاء کی سربراہی میں ایم سی بی بینک نے کامیابی کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے، دنیا کی معتبر فائنانشل کمپنی کریڈٹ سوئیز نے ایم سی بی بینک کو پاکستان کا بہترین بینک قرار دیا ہے جبکہ ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں اسے تین بہترین بینکوں میں شامل کیا ہے۔ […]
By Yesurdu on February 8, 2016 دوبارہ انتخابات, کا حکم اسلام آباد
اسلام آباد……الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 50کیچ کے تین پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کا حکم دیا ہے۔ پی بی 50 کیچ بلوچستان میں 31 دسمبر کو ضمنی انتخاب ہوا تھا تاہم ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے حتمی نتیجہ جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نےاز خود […]
By Yesurdu on February 8, 2016 144کا نفاذ, 2دن کےلیے دفعہ اسلام آباد
راولپنڈی ……راولپنڈی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 8اور 9فروری کو ائرپورٹ کے اطراف میں دفعہ 144نافذ رہے گی ۔ کسی کو بھی جلسہ یا جلوس کی اجازت نہیں ہوگی،دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دفعہ 144پی آئی […]
By F A Farooqi on February 7, 2016 Islamabad..., pakistan, pti, sayed zanish اسلام آباد, تارکین وطن, مقامی خبریں
اسلام آباد: پی ٹی آئی فرانس یوتھ ونگ کی سید زینش نے اسلام آباد میں کچی بستی میں بے کس اور بے گھر افراد کے کیمپ کا دورہ کیا۔ تمام لوگوں سے ملاقات کی اور داد رسی کی۔ ان بے سہارا لوگوں میں کھانا ،کمبل ،جوتے ،اور میڈیسن تقسیم کیے اور وعدہ کیا کہ ہمیشہ […]
By Yesurdu on February 7, 2016 بینظیربھٹو،ائرپورٹ اسلام آباد
اسلام آباد۔۔۔۔۔بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائرپورٹ پر گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران 4 مسافروں سے32کلو ہیروئن برآمدکی گئی ہے ۔ ہیروئن سعودی عرب ، آسٹریا اور اٹلی سمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ اے این اے کے فورس کمانڈر برگیڈئررمضان کے مطابق انٹی نارکوٹکس فورس نے ائرپورٹ پر کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد […]
By Yesurdu on February 6, 2016 خزانہ, وفاقی وزیر اسلام آباد
اسلام آباد……وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا کہنا ہے کہ پیٹرولیم کی قیمتوں کو مسئلہ بنایا جا رہا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مسئلہ بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو ریلیف دینا چاہے اپنے صوبے سے دیدے، پی آئی اے کے معاملے پر سیاست افسوسناک ہے، دھرنے کے باعث اقتصادی راہداری کی منصوبے […]
By Yesurdu on February 6, 2016 چار ملکی اجلاس اسلام آباد، میں جاری اسلام آباد
اسلام آباد …..افغانستان میں قیام امن اور مفاہمتی عمل کیلئے چار ملکی گروپ کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔ اجلاس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان افغان مفاہمتی عمل کی بھرپور حمایت کرتا ہے، امید ہے کہ افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات […]
By Yesurdu on February 6, 2016 جماعت اسلامی کا، آئندہ ماہ اسلام آباد
اسلام آباد ….جماعت اسلامی نے کرپشن کے خلاف آئندہ ماہ قومی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں پارلیمنٹ کو اعتماد میں لئے بغیرقومی ائیرلائن کی نجکاری جیسا اہم اور بڑا قدم کیسے اٹھا یا گیا ۔حکومت ہٹ دھرمی چھوڑ کر مذاکرات کی راہ اپنائے ۔ اسلام آباد میں […]
By Yesurdu on February 6, 2016 عوام کے ساتھ کھڑے ہونگے، عمران خان اسلام آباد
اسلام آباد…….. چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف آج کراچی میں عوام کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ مہنگائی، بے روزگاری اور وفاقی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں نے عوام کے زندگیاں اجیرن بنا رکھی ہیں، اپنے حقوق […]
By Yesurdu on February 6, 2016 افغان طالبان کے درمیان امن, مذاکرات اسلام آباد
اسلام آباد………افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات کے حوالے سے 4 ملکی رابطہ گروپ کا تیسرا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا، اجلاس میں پاکستان، افغانستان، چین اور امریکا کے نمائندے شریک ہوں گے۔ افغان مفاہمتی عمل کے حوالے سے اسلام آباد میں ہونے والے 4 ملکی رابطہ گروپ کے تیسرے […]
By Yesurdu on February 5, 2016 جناح ایونیو پر، کار کو حادثہ اسلام آباد
کار کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، ریسکیو اہلکاروں نے کار کو کاٹ کر زخمیوں کو باہر نکالا ، ڈرائیور کی حالت تشویش ناک اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد میں جناح ایونیو پر تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی ، حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت تین افراد کار میں […]
By Yesurdu on February 5, 2016 سعودی ایوی ایشن اور، پی آئی اے اسلام آباد
چار بوئنگ طیارے عمرہ زائرین اور مسافروں کو لانے جانے کے لیے استعمال ہوں گے، سعودی ائیر لائن ایس وی 3706 عمرہ زائرین لے کر کراچی پہنچ گئی اسلام آباد (یس اُردو) پی آئی اے نے ملازمین کی ہڑتال کا توڑ نکال لیا ، سعودی ایوی ا یشن سے دو طرفہ آمد ورفت کا معاہدہ […]
By Yesurdu on February 5, 2016 بجلی 3روپے فی یونٹ، سستی اسلام آباد
اسلام آباد……وزارت پانی وبجلی نے وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق صنعتوں کیلئے بجلی 3روپے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، ترجمان وزارت پانی وبجلی کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق یکم جنوری سے نافذ العمل ہو گا۔ ترجمان وزارت پانی وبجلی کے مطابق کے الیکٹرک سمیت ملک […]
By Yesurdu on February 4, 2016 چیئرمین پی آئی اے کا ،استعفیٰ قبول اسلام آباد
اسلام آباد……وزیرا عظم نواز شریف نے چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر کا استعفیٰ قبول کر لیا۔سیکرٹری ایوی ایشن عرفان الہیٰ کو چیئرمین پی آئی اے کا اضافی چارج دے دیا گیا ۔ پرائم منسٹر ہاؤس کےذرائع کے مطابق وزیرا عظم نواز شریف نے چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر کا استعفیٰ قبول کر لیا […]
By Yesurdu on February 4, 2016 اسکولوں اور کالجوں ،کو ڈیڈ لائن اسلام آباد
اسلام آباد……..وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے سی ڈی اے کی طرف سے پرائیویٹ اسکولز کو 15دنوں میں رہائشی علاقوں سے نکل جانے کی ڈیڈ لائن کا نوٹس لے لیا۔ سی ڈی اے کے کن افسران نے اسکولوں کو رہائشی علاقوں میں قائم ہونے کی اجازت دی؟ وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو تحقیقات […]
By Yesurdu on February 3, 2016 اسمبلی کی رکنیت بحال, شیخ محمد اکرم کی قومی اسلام آباد
اسلام آباد…..سپریم کورٹ نے این اے 89 جھنگ میں الیکشن ٹریبونل کااحمد لدھیانوی کو کامیاب قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ مسلم لیگ ن کے شیخ محمد اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی گئی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ فیصلہ […]
By Yesurdu on February 3, 2016 فروری تک ضمانت منظور, مولانا عبدالعزیز کی 25 اسلام آباد
اسلام آباد………اسلام آباد کی عدالت نے سول سوسائٹی کے مظاہرین کو دھمکیاں دینے اور متنازع تقریر کرنے کےمقدمات میں لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ مولانا عبدالعزیز اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے ان کی پچاس پچاس ہزار روپے کے مچلکوں کے […]
By Yesurdu on February 2, 2016 اے، این ایف اسلام آباد
اسلام آباد…….اے این ایف نے 6 کارروائیوں میں 37.5 کلوگرام ہیروئن، 4000نشہ آور گولیاں اور 14.5کلوگرام چرس بر آمدکر لی۔ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 7ملزمان کو گرفتار کرلیا گیااور 2 گاڑیاں ضبط کرلی گئیں۔ اے این ایف نے منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران راولپنڈی، لاہو ر، پشاور اور کراچی کے علاقوں میں6مختلف […]
By Yesurdu on February 1, 2016 ریٹائرڈ تصدق بشیر دہشت، گردوں کا ساتھی نکلا اسلام آباد
پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس پر میزائل حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کر لیا۔ ملزم ایس ایس جی کا ریٹائرڈ کرنل نکلا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قتل کے الزام میں گرفتار کرنل ریٹائرڈ تصدق بشیر سے تحقیقات ہوئیں تو پتا چلا ملزم نے اکتوبر 2011 میں دہشتگردوں کیساتھ ملکر پارلیمنٹ پر میزائل حملے کا منصوبہ بنایا […]
By Yesurdu on February 1, 2016 دوبارہ ڈی چوک جانے، کا وقت آ گیا :اسد عمر اسلام آباد
حکومت ڈیزل پر 98 ، مٹی کے تیل پر 61 اور پٹرول پر 52 فیصد ٹیکس لے رہی ہے ، عوام کو چونا لگانے پر آئی ایم ایف سے داد بھی حاصل کی ہوگی اسلام آباد (یس اُردو) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عوام کے معاشی قتل عام کیخلاف عمران […]
By Yesurdu on February 1, 2016 احتجاج میں شرکت کروں گا:، عمران خان اسلام آباد
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اورنج ٹرین منصوبے کے خلاف احتجاج کرنے والوں میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ آئندہ ہفتے لاہور میں احتجاج میں شرکت کریں گے۔اسلام آباد: (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں اورنج ٹرین منصوبے کے خلاف احتجاج کرنے والوں میں شامل ہونے کا […]