counter easy hit

اسلام آباد

اسلام آباد : سرکاری تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کیلئے نیا ایس او پی جاری

اسلام آباد : سرکاری تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کیلئے نیا ایس او پی جاری

اسلام آباد….اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کے لیے نیا ایس او پی جاری کردیا گیا، حکومت نے ہر تعلیمی ادارے کو 2 سے 3 اسلحہ لائسنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات معین الدین وانی نے تمام اداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے، جس میں […]

ضیا اور بینظیر ادوار میں بھی کارگل آپریشن منصوبے بنے :طارق فاطمی /اشرف جہانگیر قاضی

ضیا اور بینظیر ادوار میں بھی کارگل آپریشن منصوبے بنے :طارق فاطمی /اشرف جہانگیر قاضی

اسلام آباد…….وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور سابق سفیر اشرف جہانگیر قاضی نے انکشاف کیا ہے کہ ضیاالحق اور بینظیر بھٹو کے ادوار میں بھی کارگل آپریشن کے منصوبے بنائے گئے تھے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ضیا الحق نے کہا کہ ایکشن سے قبل صاحبزادہ یعقوب خان سے مشورہ […]

سیکرٹری خارجہ ملاقات کی تاریخ کے تعین کیلئے رابطے میں ہیں،دفترخارجہ

سیکرٹری خارجہ ملاقات کی تاریخ کے تعین کیلئے رابطے میں ہیں،دفترخارجہ

اسلام آباد…..دفترخارجہ کاکہناہےکہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات کی تاریخ کے تعین کے لیے دونوں ممالک رابطے میں ہیں۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نےکہاکہ سعودی اور ایرانی حکومتوں نے تناؤ کے خاتمے کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا ہے، وہ سعودی وزیرخارجہ […]

خورشید شاہ اتنا جھوٹ بولیں جتنا ہضم کر سکیں :رانا تنویر

خورشید شاہ اتنا جھوٹ بولیں جتنا ہضم کر سکیں :رانا تنویر

اسلام آباد……وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سید خورشید شاہ نے جھوٹ بولنے کا ٹھیکہ اٹھا لیا ہے،اتنا جھوٹ بولیں جتنا ہضم کر سکیں ،انہوں نے ڈھائی سال میں حکومت سے ریکارڈ ذاتی مفادات لیے، اسی حکومت پر کس منہ سے تنقید کر رہے ہیں۔ اسلام آباد سے جاری بیان […]

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی: ن لیگ اور پی ٹی آئی ارکان میں نوک جھونک

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی: ن لیگ اور پی ٹی آئی ارکان میں نوک جھونک

اسلام آباد….پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے ارکان کے درمیان ہلکی پھلکی نوک جھونک ہوگئی ، کمیٹی میں قہقہے گونجنے لگے۔ پی اے سی کے اجلاس میں آڈٹ اعتراضات کے دوران تحریک انصاف کے شفقت محمود نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا کہ کیا پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان پرائیویٹ […]

سپریم کورٹ:ـافتخار چوہدری کی گاڑی سے متعلق کیس نمٹانے کی ہدایت

سپریم کورٹ:ـافتخار چوہدری کی گاڑی سے متعلق کیس نمٹانے کی ہدایت

اسلام آباد۔۔۔سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی بلٹ پروف گاڑی سے متعلق کیس فروری کے پہلے ہفتے میں نمٹانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ اسلام آباد ہائی […]

پی آئی اے ،انڈین ائر سمیت کئی فضائی کمپنیاں نادہند ہیں،سی اے اے

پی آئی اے ،انڈین ائر سمیت کئی فضائی کمپنیاں نادہند ہیں،سی اے اے

اسلام آباد ……سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کو بتایا کہ امریکی فضائیہ ، انڈین ائیر لائن سمیت پی آئی اے کے ذمے اربوں روپے واجب الادا ہیں ۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس سید خورشید شاہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا،کمیٹی نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 64 ارب روپے […]

افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاج ریکارڈ

افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاج ریکارڈ

اسلام آباد……باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گرد حملے میں افغان سرزمین استعمال ہونے پر افغان ناظم الامور کو دفترِ خارجہ اسلام آباد میں طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں افغان ناظم الامور سید عبدالناصر یوسفی کو طلب کرکے باچا خان یونیورسٹی […]

سپریم کورٹ کا این اے 125پر انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کا حکم

سپریم کورٹ کا این اے 125پر انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کا حکم

اسلام آباد……سپریم کورٹ نے سعد رفیق کے حلقے این اے 125لاہور 8 میں کاؤنٹر فائل اور انگوٹھوں کے نشانات کی رپورٹ طلب کرلی سپریم کورٹ نےحکم دیا کہ نادرا تین ماہ میں رپورٹ جمع کرائے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کا خرچ حامد خان اٹھائینگے۔نادرا کی رپورٹ آنے کے […]

سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خان انتقال کرگئے

سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خان انتقال کرگئے

اسلام آباد ……سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خان95برس کی عمر میں انتقال کرگئے،وہ 1920 میں رام پورمیں پیدا ہو ئے تھے۔ انہوں نے امریکا ،فرانس او رروس میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیں ، یعقوب علی خان جنرل ضیا الحق کے دور حکومت میں وزیر خارجہ بنے اور 1982 سے […]

خیبر پختونخوا نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت 66 ارب روپے مانگ لیے

خیبر پختونخوا نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت 66 ارب روپے مانگ لیے

اسلام آباد ……خیبر پختونخوا نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت 66 ارب روپے فوری مانگ لیے ، این ایف سی ایورڈ کے ذیلی گروپ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت قابل تقسیم محصولات میں صوبوں کا حصہ بڑھائے ۔ این ایف سی ایورڈ کے ذیلی گروپ کا اجلاس پروفیسر ابراہیم کی زیر صدارت اسلام آباد […]

پنجاب: بالواسطہ بلدیاتی نمائندوں کا انتخاب 8 فروری سےہو گا

پنجاب: بالواسطہ بلدیاتی نمائندوں کا انتخاب 8 فروری سےہو گا

اسلام آباد….. پنجاب میں بالواسطہ بلدیاتی نمائندوں کا انتخاب 8 سے 14 فروری تک ہو گا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق یونین کونسلوں، ضلعی کونسلوں، ٹائون کمیٹیوں اور میونسپل کمیٹیوں اور میونسپل اور میٹروپولیٹن کارپوریشنز کے بالواسطہ امیدواروں کے انتخاب کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 8 فروری کو ضلعی کونسلوں، میونسپل کارپوریشنز […]

سپریم کورٹ نے اعجاز جاکھرانی کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی

سپریم کورٹ نے اعجاز جاکھرانی کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی

غیر تصدیق شدہ ووٹ جعلی نہیں ہیں ، سپریم کورٹ یہ معاملہ پہلے ہی طے کر چکی ہے :جسٹس ثاقب نثارکے دوران سماعت ریمارکس اسلام آباد (یس اُردو) سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے این اے دو سو آٹھ جیکب آباد سے رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی کو نا اہل قرار دینے کی درخواست خارج […]

منڈی بہاؤالدین : انتخابی عذرداری میں وکیل تبدیلی کی درخواست مسترد

منڈی بہاؤالدین : انتخابی عذرداری میں وکیل تبدیلی کی درخواست مسترد

اسلام آباد…..سپریم کورٹ نے این اے ایک سو آٹھ منڈی بہاؤالدین کی انتخابی عذرداری میں وکیل تبدیل کرنے کی درخواست مستردکردی ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے وکیل تبدیلی کی درخواست مسترد کردی ۔ پی ٹی آئی کے اعجاز چوہدری کی جانب سے ان کے وکیل خواجہ حارث پیش ہوتے رہے […]

روا ں سال پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل کی نجکاری کا امکان

روا ں سال پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل کی نجکاری کا امکان

اسلام آباد……آئی ایم ایف کو دی جانے والی ضمانت کے مطابق پاکستان رواں سال کے دوران پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل سمیت 11 اداروں کی نجکاری کا پروگرام رکھتا ہے۔ آئی ایم ایف کو دی جانے والی ضمانت کے مطابق مارچ 2016 کے آخر تک پاکستان نے اسٹیل ملز کی مکمل نجکاری اور اسٹیٹ […]

راول پنڈی میں سوائن فلو سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق

راول پنڈی میں سوائن فلو سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق

راول پنڈی…..راول پنڈی میں سوائن فلو سے متاثرہ ایک اور شخص جاں سے گزر گیا ۔پنجاب میں سوائن فلو سے اموات کی تعداد 19 ہو گئی ۔ محکمہ صحت پنجاب کے ذرائع کے مطابق متاثرہ شخص راول پنڈی کے ایک اسپتال میں زیرعلاج تھا جہاں آج صبح انتقال کر گیا ۔جس کے بعد صوبے میں […]

پنجاب، خیبر پختون خوا ،سندھ میں دھند کاراج

پنجاب، خیبر پختون خوا ،سندھ میں دھند کاراج

اسلام آباد …….اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختون خوا کے میدانی اور سندھ کے بالائی علاقے مزید چند روز دھند کی لپیٹ میں رہیں گے ۔ دھند میں لپٹے وفاقی دارالحکومت کےمناظر خواب ناک سے ہیں۔ دن بھر سورج بادلوں کی اوٹ میں چھپا رہتا ہے تو شام ڈھلتے ہی اگلی صبح تک شہر پر […]

عمران فاروق قتل کیس کے ملزم کی میڈیا گفتگو، وزیر داخلہ کا نوٹس

عمران فاروق قتل کیس کے ملزم کی میڈیا گفتگو، وزیر داخلہ کا نوٹس

عمران فاروق قتل کیس کے ملزم کی میڈیا گفتگو پر اسے عدالت پیش کرنے والی پولیس گارڈ کے انچارج کو معطل کر دیا گیا۔ وزیر داخلہ کہتے ہیں کیس کو عدالتی کیس ہی رہنے دیا جائے۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کہتے ہیں قتل کیس کے ملزموں کا متحدہ سے کوئی تعلق نہیں۔ […]

آرمی چیف کا افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے رابطہ، چارسدہ حملے کا شواہد پر تبادلہ

آرمی چیف کا افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے رابطہ، چارسدہ حملے کا شواہد پر تبادلہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے چارسدہ حملے کے شواہد کا تبادلہ کیا۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور افغانستان میں اتحادی […]

ملک بھرمیں کہیں بھی غیراعلانی لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی،عابد شیر علی

ملک بھرمیں کہیں بھی غیراعلانی لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی،عابد شیر علی

اسلام آباد……پانی و بجلی کے وزیرمملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں کہیں بھی غیراعلانی لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی،آج انڈسٹریز کو بھی بلا تعطل بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران بیان دیتے ہوئے عابدشیر علی نے بتایا کہ محکمہ بجلی سے کرپٹ عناصر کا خاتمہ […]

چارسدہ کی عوام نے دہشتگردی کیخلاف جرات کا مظاہرہ کیا :عمران خان

چارسدہ کی عوام نے دہشتگردی کیخلاف جرات کا مظاہرہ کیا :عمران خان

قوم دہشتگردی کیخلاف متحد ہے ، امن کے دشمنوں سے جنگ بھی ہم ہی جیتیں گے :چیئرمین تحریک انصاف کا سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر پیغام اسلام آباد (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چارسدہ کی بہادر عوام نے دہشت گردی کے خلاف بڑی جرات کا مظاہرہ […]

بھارتی لابی ، سابق پاکستانی سفیر ایف 16 کی مخالفت کررہے ہیں،خواجہ آصف

بھارتی لابی ، سابق پاکستانی سفیر ایف 16 کی مخالفت کررہے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد….وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں انکشاف کیا کہ امریکا میں بھارتی لابی اور پیپلزپارٹی کے دور میں پاکستان کے سابق سفیر ایف 16 طیارے پاکستان کو دینے کی مخالفت میں مہم چلارہے ہیں ۔ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 34 ملکوں کا اتحاد فوجی اتحاد نہیں اور یہ کسی ملک […]