counter easy hit

اسلام آباد

اسلام آباد: رہائشی علاقوں میں کمرشل دفاتر کے خلاف کی کارروائی

اسلام آباد: رہائشی علاقوں میں کمرشل دفاتر کے خلاف کی کارروائی

اسلام آباد…..سی ڈی اے نے اسلام آباد کے رہائشی علاقوں میں قائم سیاسی جماعتوں کے دفاتر کو سیل کرنا شروع کردیا، تحریک انصاف، مسلم لیگ ق اور جماعت اسلامی کے دفاتر سیل،دیگر کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ سی ڈی اے نے اسلام آباد کے رہائشی مکانات کے غیر رہائشی مقاصد کے استعمال کے خلاف کاروائی […]

بھارت میں ہمارا کوئی کاروبار نہیں، حسین نواز شریف

بھارت میں ہمارا کوئی کاروبار نہیں، حسین نواز شریف

اسلام آباد……وزیراعظم نوازشریف کے بڑے صاحبزادے حسین نوازشریف نے کہا ہے کہ ان کا یا ان کے خاندان کا بھارت میں کوئی کاروبار ہے نہ بھارت سے باہر کسی بھارتی صنعت کارکے ساتھ پارٹنر شپ ہے۔ حسین نوازشریف نے اعتراف کیا کہ ان کے سعودی عرب کے ساتھ کاروباری مراسم ہیں لیکن یہ مراسم حکومت […]

امریکاسے ایف16طیاروں کی فراہمی پر بات چیت چل رہی ہے،خواجہ آصف

امریکاسے ایف16طیاروں کی فراہمی پر بات چیت چل رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد…….وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکا سے ایف16طیاروں کی فراہمی سےمتعلق بات چیت چل رہی ہے،کانگریس کے رکن کے بیان سے ڈیل رکنے کا امکان نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایوان میں بیان دیتے ہوئے مزید کہا کہ امریکی کانگریس کے ایک رکن میڈیا میں اپنا اعتراض سامنے لائے ہیں، امریکی […]

عمران فاروق قتل کیس میں ملزم معظم علی کا 10روزہ ریمانڈ

عمران فاروق قتل کیس میں ملزم معظم علی کا 10روزہ ریمانڈ

اسلام آباد ……اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کے ملزم معظم علی کو 10 روز کے ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ۔ ملزم معظم علی کو سخت سیکیورٹی میں عدالت لایا گیا۔ ملزم کے وکیل نے کہا کہ ایف آئی اے سست روی سے کام […]

اسلام آباد احتساب عدالت،رینٹل پاور ریفرنس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد احتساب عدالت،رینٹل پاور ریفرنس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد……سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف سمندری رینٹل پاور ریفرنس کی سماعت یکم فروری جبکہ کارکے پاور ریفرنس کی سماعت 21فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی خلاف سمندری اور کارکے ریفرنس کیسز کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج نثار بیگ نے کی۔نیب کی […]

سعودی عرب اورایران میں کشیدگی ختم کرانے کیلئے پاکستان سرگرم

سعودی عرب اورایران میں کشیدگی ختم کرانے کیلئے پاکستان سرگرم

اسلام آباد……پاکستان، سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی ختم کرانے کیلئے سرگرم ہوگیا۔ وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف پہلے پیر کو سعودی فرماں روا سے ملیں گے، پھر ایرانی صدر سے مشاورت ہوگی۔ اہم پیشرفت کا امکان ہے۔ پاکستان نے سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی ختم کرانے کے لیے اہم کردار […]

بےنظیرقتل کیس،مارک سیگل پرجرح کیلئےمشرف کےوکلاکونوٹس

بےنظیرقتل کیس،مارک سیگل پرجرح کیلئےمشرف کےوکلاکونوٹس

راولپنڈی……انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر20 جنوری کو جرح کے لیےملزم جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے وکلاء کو نوٹس جاری کر دیے ہیں ۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج رائے محمد ایوب نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے قتل […]

پی ٹی آئی کی سالگرہ سے پہلے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان

پی ٹی آئی کی سالگرہ سے پہلے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان

اسلام آباد……عمران خان نے اپریل میں پارٹی سالگرہ سے پہلے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا، عمران خان کہتے ہیں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے درخواست ہے کہ پارٹی انتخابات کے انعقاد میں ہماری مدد کرے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران عمران خان نے تحریک انصاف کے دوسرے انتخابات کا اعلان […]

سعودی عرب کے دفاع کیلئے فرض ادا کریں گے:خواجہ آصف

سعودی عرب کے دفاع کیلئے فرض ادا کریں گے:خواجہ آصف

اسلام آباد……..وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جغرافیائی سلامتی کے دفاع کیلئے دو طرفہ معاہدوں کے تحت فرض ادا کریں گے، پاکستان ایسا کردار ادا کرے گا کہ مسلم امہ میں مسلک اور فرقہ وارانہ تفریق مزید نہ بڑھے۔ سعودی عرب کے وزیرخارجہ اور وزیردفاع سے مذاکرات اور بعد کی صورت […]

اقتصادی راہداری منصوبے سے خطے میں غربت کم ہوگی ،مشیرخارجہ

اقتصادی راہداری منصوبے سے خطے میں غربت کم ہوگی ،مشیرخارجہ

اسلام آباد ……مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے خطے میں غربت کم ہوگی ،ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ سیکرٹری خارجہ مذاکرات بہت جلد ہوں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری معاشی دولت […]

شعبہ تعلیم میں بہتری کے لئے20ارب کے فنڈز

شعبہ تعلیم میں بہتری کے لئے20ارب کے فنڈز

اسلام آباد ….ملک بھر میں تعلیم کے شعبے کو بہتربنانے کے لئے پی ایس ڈی پی کے تحت اب تک 19 ارب57 کروڑ60 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں جبکہ وزارت نے پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت ملک بھر میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے سے متعلق پروگرام پر عمل درآمد […]

‘باہمی رضامندی سے مذاکرات آگے بڑھائے، جلد نئے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا’

‘باہمی رضامندی سے مذاکرات آگے بڑھائے، جلد نئے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا’

ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات کی تاریخ طے کرنے کیلئے بھارت سے رابطے میں ہیں، قومی سلامتی مشیروں کی پیرس میں ملاقات کا علم نہیں، ترجمان نے پاکستانیوں کی داعش میں شمولیت سے متعلق افغان سفیر کا بیان بے بنیاد قرار دے دیا۔ اسلام آباد: […]

اسلام آباد کے میئر اور 3ڈپٹی میئر کا انتخاب جنوری کے آخری ہفتے میں متوقع

اسلام آباد کے میئر اور 3ڈپٹی میئر کا انتخاب جنوری کے آخری ہفتے میں متوقع

اسلام آباد …..اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کی 27 مخصوص نشستوں پر الیکشن ہفتے کو ہو گاجبکہ میئر اور 3 ڈپٹی میرز کا انتخاب رواں ماہ کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔ شہر اقتدار میں مقامی حکومت کے قیام کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے جارہا ہے ،اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کی 27 مخصوص نشستوں پر الیکشن […]

راولپنڈی میں داعش دھمکیاں دے رہی ہے، شیخ رشید نے بڑا انکشاف کر دیا

راولپنڈی میں داعش دھمکیاں دے رہی ہے، شیخ رشید نے بڑا انکشاف کر دیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا راولپنڈی میں دن دیہاڑے بھتہ وصول کیا جا رہا ہے اور داعش دھمکیاں دے رہی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انکشاف کر ڈالا کہ راولپنڈی […]

اسلام آباد: اے آر وائی کے دفتر پر کریکر حملہ، ملازم زخمی

اسلام آباد: اے آر وائی کے دفتر پر کریکر حملہ، ملازم زخمی

اسلام آباد میں نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے دفتر پر موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں کا کریکر حملہ، ایک ملازم زخمی، سکیورٹی گارڈ کی جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار ہو گئے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی دارالحکومت کے ایف سیون فور میں واقعہ اے آر وائی ٹی وی چینل کے دفتر پر […]

پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات 2روز میں متوقع

پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات 2روز میں متوقع

اسلام آباد …..قومی سلامتی کےمشیرناصرجنجوعہ بھارتی ہم منصب سےملاقات کےلیے آج پیرس روانہ ہونگے،پٹھانکوٹ واقعےکی تحقیقات پربھارتی ہم منصب کواعتماد لیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات آیندہ 2ر روز میں متوقع ہے،دونوں ملکوں کے قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات پیرس میں طے کی گئی ہے،بھارت نے دونوں ملکوں کے […]

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خارجہ کا اجلاس، مشیر خارجہ کی بریفنگ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خارجہ کا اجلاس، مشیر خارجہ کی بریفنگ

اسلام آباد…….سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کا اجلاس کے اجلاس میںممبران کمیٹی کو مشیر خارجہ سرتاج عزیزکی جانب سے بریفنگ جاری ہے۔ سرتاج عزیزکی بریفنگ سے قبل ارکان سینیٹ کے سوا تمام غیر متعلقہ افراد کو ہال سے نکال دیا گيا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس میں مشیر خارجہ سرتاج […]

بھارت سے ملنے والی معلومات کی روشنی میں‌ جیش محمد کے متعدد کارکن گرفتار

بھارت سے ملنے والی معلومات کی روشنی میں‌ جیش محمد کے متعدد کارکن گرفتار

پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کیلئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم بھارت بھجوائیں گے ، وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے ۔ اجلاس میں پٹھان کوٹ حملے کے حوالے سے بھارتی معلومات کی روشنی میں اب تک کی […]

خورشید شاہ کا وزیراعظم سے سی پیک پر ایوان میں پالیسی بیان کا مطالبہ

خورشید شاہ کا وزیراعظم سے سی پیک پر ایوان میں پالیسی بیان کا مطالبہ

اسلام آباد……قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاک چین اقتصادی راہداری پر ایوان میں پالیسی بیان دینے کا مطالبہ کر دیا۔قائد حزب اختلاف نے خبردار کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے منصوبے کو متنازعہ بنایا جا رہا ہے ذمہ دار بھی یہی حکمران ہونگے وفاق […]

وزیرداخلہ چوہدری نثارکوئٹہ دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی

وزیرداخلہ چوہدری نثارکوئٹہ دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد…… وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے آئی جی بلوچستان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ بدھ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہارکیا ہے Post […]

اسلام آباد :بینظیر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بحال

اسلام آباد :بینظیر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بحال

اسلام آباد۔۔۔اسلام آباد میں بےنظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تمام پروازوں کا شیڈول بحال کر دیا گیاہے، پروازوں کاشیڈول شدیددھندکےباعث متاثر ہو گیا تھا ۔ ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے آج صبح دھند کے باعث اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث پروازوں کا رخ لاہورکی جانب […]

ضیاء الحق کی طلبہ تنظیموں پر پابندی نے لسانی اور فرقہ وارانہ گروپوں کو جنم دیا :عمران خان

ضیاء الحق کی طلبہ تنظیموں پر پابندی نے لسانی اور فرقہ وارانہ گروپوں کو جنم دیا :عمران خان

طلبہ یونینز جمہوری ریاستوں میں سیاسی تربیت کا ذریعہ ہوتی ہیں ، یونینز کے ذریعے متعدد رہنمائوں نے سیاست میں نام کمایا :خطاب اسلام آباد (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ آمر ضیاء الحق کی جانب سے طلبہ تنظیموں پر پابندی کے بعد لسانی اور فرقہ وارانہ گروپ بن گئے […]