By Yesurdu on January 13, 2016 دھماکے کی شدید مذمت, وزیر اعظم کی کوئٹہ اسلام آباد
اسلام آباد……وزیراعظم نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت اورقیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ دہشتگردوں کی بزدلانہ ذہنیت کے عکاس ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کرتے ہوئے کہا کہ بہادرافواج دہشتگردوں کوان کےٹھکانوں سے باہرنکال […]
By Yesurdu on January 12, 2016 کراچی حالت ِ گند میں ہے، مشاہد اللہ اسلام آباد
اسلام آباد……مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا ہے کہ پہلے کہا تھا کہ صوبہ سندھ حالت ِ جنگ میں ہے، سندھ حکومت حالت ِ بھنگ میں ہے،اب کہتاہوں کراچی حالت ِ گندمیں ہے۔ سینیٹ میں نکتۂ اعتراض پر اظہار ِخیال کرتے ہوئے مشاہد اللہ کا کہنا تھا کہکراچی میں دانستہ […]
By Yesurdu on January 12, 2016 سینیٹر حافظ حمد اللہ, نے بھارتی اداکارہ سشمیتا سین کی تعریف کر دی اسلام آباد
اسلام آباد……جے یو آئی ف کے سینیٹر حافظ حمد اللہ نے ایوان بالا میں بھارتی اداکارہ سشمیتا سین کی تعریف کی تو چیئرمین سینیٹ نے فقرہ کسا کہ حافظ صاحب! اس کا مطلب ہے آپ بھارتی اداکاراؤں کو دیکھتے ہیں۔ جوب میں حافظ حمد اللہ بولے کہ جی ہاں دیکھتا بھی ہوں، سنتا بھی ہوں […]
By Yesurdu on January 12, 2016 اسٹاک ایکس, چینج ہیڈکوارٹر اسلام آباد منتقلی مناسب نہیں اسلام آباد
اسلام آباد……..ایم کیوایم کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرڈاکٹر فاروق ستار نےپاکستان اسٹاک ایکس چینج کے قیام کی مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ اصل اسٹاک ایکس چینج تو کراچی اسٹاک ایکس چینج تھی، ہیڈکوارٹر کو اسلام آباد منتقلی مناسب نہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہاکہ کراچی پاکستان کامعاشی دارالحکومت ہے اور […]
By Yesurdu on January 11, 2016 پاکستان کی بھارتی, ہوائی اڈے اسلام آباد
اسلام آباد…..پاکستان نے پٹھانکوٹ حملے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ بھارت کو فراہم کردی ہے ، بھارت کی جانب سے جواب جلد ملنے کی توقع ہے ۔ بھارت میں پٹھانکوٹ ایئر بیس پر 2 جنوری کو حملہ ہوا۔بھارت نے پاکستان کو حملہ آوروں سے متعلق کچھ فون نمبرز فراہم کرتے ہوئے الزام عائد کیا […]
By Yesurdu on January 11, 2016 بلاتصدیق لانیوالے پر جرمانہ ہوگا،وزارت داخلہ اسلام آباد
اسلام آباد……وزارت داخلہ نے فارنرز ایکٹ 1946کے قواعد میں ترمیم کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔اس کےتحت وفاقی حکومت اب پورٹیز کوبلاتصدیق پاکستان لانے والے ہوائی وبحری جہازوں پر جرمانہ عائد کرسکے گی ۔پورٹیز کوبلاتصدیق لانے پر پاکستان کوئی کارروائی نہیں کرسکتا تھا لیکن اب وزارت داخلہ نے فارنرز ایکٹ 1946کے قواعد میں ترمیم کا نوٹیفیکیشن جاری […]
By Yesurdu on January 11, 2016 5ملزمان کی ضمانت خارج ،عدالت سے گرفتار اسلام آباد
اسلام آباد……اربوں روپے فراڈ کے مضاربہ کیس میں مفتی احسان الحق اور غلام رسول ایوبی سمیت 5 ملزمان کو ضمانت خارج ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطہ سے گرفتار کر لیا گیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل2رکنی بنچ نے مضاربہ کیس سے […]
By Yesurdu on January 11, 2016 ایان علی پاسپورٹ کیس، سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی اسلام آباد
اسلام آباد…….کرنسی اسمگلنگ کیس میں ملزمہ ایان علی کو ٹرائل کورٹ کی جانب سے پاسپورٹ حوالے کرنے کے فیصلے کے خلاف کسٹم حکام کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں کسٹم کورٹ کی جانب سے ملزمہ […]
By Yesurdu on January 11, 2016 تعلقات کو اہمیت دیتا ہے, پاکستان ایران سے اسلام آباد
اسلام آباد……وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان ایران سے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ ایرانی سفیر کہتے ہیں کہ وہ پاکستان ایران باہمی تعلقات مضبوط بنانے کے لئے مثبت کردار جاری رکھیں گے ۔وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے […]
By Yesurdu on January 11, 2016 سنجیدہ مذاکرات اسلام آباد
اسلام آباد…..افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات کے حوالے سے 4 ملکی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا ۔ اجلاس میں پاکستان، افغانستان، چین اور امریکا کے نمائندے شرکت کریں گے۔افغان مفاہمتی عمل کے حوالے اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری پاکستان، جبکہ […]
By Yesurdu on January 10, 2016 اربوں ڈالرزکی سرمایہ کاری ہوگی ،احسن اقبال اسلام آباد
اسلام آباد…….وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہےاقتصادی راہداری کے تحت 2030 تک کئی سو ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پاکستان آئے گی ۔اقتصادی راہداری پر اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 6اعشاریہ 9 ارب ڈالرز، بلوچستان میں 7 ارب […]
By Yesurdu on January 10, 2016 فیس بک کے ذریعے، لڑکیوں کو بلیک میل کرنیوالا گروہ گرفتار اسلام آباد
ایف آئی اے نے فیس بک کے ذریعے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا۔ ملزمان لڑکیوں کے جعلی فیس بک اکاونٹ بنا کر فحش مواد کی تشہیر کرتے اور پھر انہیں بلیک میل کرتے۔راولپنڈی: (یس اُردو) ایف آئی اے سائبر ونگ کے مطابق راولپنڈی اور چکوال سے تعلق رکھنے والے دو […]
By Yesurdu on January 10, 2016 لیفٹیننٹ جنرل (ر )،علی قلی خان اسلام آباد
راولپنڈی……لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ علی قلی خان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر منتخب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایکس سروس مین سوسائٹی کا اٹھاون واں اجلاس راولپنڈی میں ہوا جس میں جنرل ریٹائرڈ علی قلی خان کے مقابل امیدوار لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے جبکہ ائیر وائس مارشل شاہد […]
By Yesurdu on January 9, 2016 بری کرنا متعلقہ اداروں کا کام ہے، دانیال عزیز, مقدمات بنانا اور اسلام آباد
اسلام آباد……مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ مقدمات قائم کرنا اور مقدمات سے بری کرنا متعلقہ اداروں کا کام ہے، وزیراعظم نے کسی ادارے پر اثرانداز ہونے کی کوشش نہیں کی۔سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان پر ردعمل میں دانیال عزیز نے کہا کہ وزیراعظم نے کسی ادارے پر […]
By Yesurdu on January 8, 2016 بھارتی سے کاروباری تعلق نہیں, نواز شریف کا کسی اسلام آباد
اسلام آباد……ترجمان وزیراعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا کسی بھارتی کے ساتھ کسی قسم کا کوئی کاروباری تعلق نہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نیوز کانفرنس میں لگائے گئے الزامات پر رد عمل ظاہرکرتے ہوئے ترجمان پرائم منسٹر ہاؤس مصدق ملک نے کہا ہے کہ بارہا تردید کے باوجود عمران […]
By Yesurdu on January 8, 2016 ملک کے مختلف ،علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد
اسلام آباد……لاہور،اسلام آباد پشاور سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9ریکارڈ کی گئی۔لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے گھروں اوردفاتر سے باہرنکل آئے ۔اب تک زلزلے کی وجہ سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ زیادہ تر […]
By Yesurdu on January 8, 2016 تلور کے شکار پر پابندی ، فیصلہ محفوظ اسلام آباد
اسلام آباد……..سپریم کورٹ نے تلور کے شکار پر پابندی سے متعلق نظر ثانی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت کے سامنے عوامی اہمیت کا معاملہ ہے۔ معاملہ صرف تلور کا نہیں جنگلی حیات کا ہے، جنگلی حیات ہی نہ رہے تو پیچھے کیا بچے […]
By Yesurdu on January 7, 2016 شاہ محمود, قریشی اسلام آباد
اسلام آباد…….تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے مطالبہ کیا ہےکہ سعودی عرب اور ایران کی کشیدگی میں حکومتی پالیسی واضح کی جائے اور خارجہ امور کی کمیٹی کا اجلاس بلاکر تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے،شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور ایران […]
By Yesurdu on January 7, 2016 جنرل راحیل کی ملازمت, میں توسیع اسلام آباد
اسلام آباد …..اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاہے جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کافیصلہ انہیں خود کرنا ہے ،جنرل کیانی نےتوسیع طلب کی تھی ،اس لیےانہیں توسیع دی۔اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے موجودہ حالات میں صوبوں کووفاق سے شکایات ہے،چوہدری نثار وزیراعظم کے امیدوار بن بیٹھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on January 6, 2016 ن لیگ ایکشن پلان بن چکا ہے، نفیسہ شاہ اسلام آباد
اسلام آباد…..پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا یہ کہنا درست ہے کہ نیشنل ایکشن پلان ن لیگ ایکشن پلان بن چکا ہے ، مولانا عبد العزیز کے خلاف ثبوت مانگے جاتے ہیں لیکن سندھ حکومت رینجرز کی کارروائی سے قبل ثبوت مانگے تو وفاق شاہی فرمان […]
By Yesurdu on January 6, 2016 بداعتمادی بڑھ رہی ہے ، خورشید شاہ اسلام آباد
اسلام آباد……صوبوں اور وفاق میں بداعتمادی بڑھ رہی ہے ، اپوزيشن لیڈر خورشید شاہ کی دہائی ، ایوان میں وزرا کے نہ آنے کا بھی شکوہ ، کہا جب حکومت کو اپنے لالے پڑے تھے تو پارلیمنٹ نے ہی بچایا ، مشکل وقت میں وزیراعظم اور وزرا روز یہاں آتے تھے ۔قومی اسمبلی میں قائد […]
By Yesurdu on January 6, 2016 چلانے کی اجازت, چنگ چی رکشے اسلام آباد
اسلام آباد……سپریم کورٹ نے کراچی سمیت ملک بھر میںچنگچی رکشے چلانے کی مشروط اجازت دیتے ہوئے حکم دیا ہےکہ تمام رکشوں کا معائنہ کیا جائے اور سیکریٹری ٹرانسپورٹ 3ماہ میں رپورٹ پیش کریں ۔چنگچی رکشوں سے متعلق سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت جسٹس گلزار احمد اور جسٹس دوست محمد پر مشتمل دو رکنی بنچ […]