By Yesurdu on January 5, 2016 کالا باغ ڈیم نہیں بننے دیں گے،فضل الرحمان اسلام آباد
اسلام آباد……جمعیت علمائے اسلام (ف) کےسربراہ مولانا فضل ا لرحمان نے کہا کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری کو کالا باغ ڈیم نہیں بننے دیں گے، اقتصادی راہداری کا مسئلہ اہم اورجےیوآئی اس کی خالق ہے ۔انہوں نے سوال کیا کہ کیا ہم ملکی مفاد کےخلاف سوچ سکتےہیں؟ کچھ قوتیں ملک میں غیر ملک کی ترقی […]
By Yesurdu on January 2, 2016 میں دہشت گردحملے کی مذمت, پاکستان کی بھارت اسلام آباد
اسلام آباد……پاکستان نے بھارتی ریاست پنجاب میں پٹھان کوٹ ایئر بیس پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی حکومت اور عوام سے دلی دکھ کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ پاکستان پٹھان کوٹ میں دہشت گردحملےکی مذمت […]
By Yesurdu on January 1, 2016 سعودی عرب کوسرمایہ, کاری کے مواقع اسلام آباد
اسلام آبادوزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کی پیشکش کی ہے۔وہ اسلام آباد میں سعودی شاہی عدالت کے مشیر اوروزیراحمد الخطیب سے گفتگو کررہے تھے۔ اسحاق ڈار نے انہیں بتایا کہ پاکستان میں خصوصا توانائی اور پیٹرو کیمیکل کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع […]
By Yesurdu on January 1, 2016 مارچ 2016میں ہو گی, مردم شماری اسلام آباد
اسلام آباد……..پاکستان کے ادارہ شماریات کے سربراہ آصف باجوہ نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے کے مطابق ملک میں مردم شماری مارچ 2016میں ہو گی ، جس کیلئے انتظامات کو مکمل کئے جارہے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں ادارہ شماریات کے سربراہ نے بتایا کہ مردم شماری کی تیاریوں کیلئے ٹیم کے […]
By Yesurdu on January 1, 2016 فارروق ستار،فہمیدہ مرزاکو نوٹس اسلام آباد
اسلام آباد……..الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا اور ان کے بیٹے رکن صوبائی اسمبلی حسنین مرزاکو نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق فہمیدہ مرزااور حسنین مرزا کو بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا۔ دونوں اراکین اسمبلی سے 7روز میں جواب طلب کیا گیاہے ۔دوسری طرف انتخابی […]
By Yesurdu on December 30, 2015 افغان مفاہمتی, عمل آگے بڑھانا ہے اسلام آباد
اسلام آباد……مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل آگے بڑھانے کیلئے سب سے پہلاقدم افغان خانہ جنگی روکنا ہے۔ان کاکہناہےکہ ہمسایوں کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں، بھارت کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے ۔اسلام آباد میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بتایاکہ […]
By F A Farooqi on December 24, 2015 1876, 25th december, karachi, pakistan, Quaid e Azam اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, مقامی خبریں
!ملت کا پاسبان محمد علی جنا ح Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 225
By Yesurdu on December 23, 2015 سمری مسترد کرکے سنگین آئینی خلاف ورزی کی ،فرحت اللہ بابر اسلام آباد
اسلام آباد ……پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف زرداری کےترجمان فرحت اللہ بابرنے کہا ہے کہ سندھ حکومت رینجرزکےاختیارات محدودکرنےکاآئینی حق رکھتی ہے،وفاقی حکومت نےسمری مستردکرکےسنگین آئینی خلاف ورزی کی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آرٹیکل147کےتحت رینجرزاختیارات پرشرائط عائدکرنا صوبائی حکومت کاحق ہے ، پیپلزپارٹی صوبائی معاملات میں بےجامداخلت کی اجازت نہیں دیگی،اگروفاقی […]
By Yesurdu on December 23, 2015 آئین سےمتعلق مضامین, لازمی پڑھائے جائیں اسلام آباد
اسلام آباد……..چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ کوشش کی جائے گی کہ ایسی قانون سازی کی جائے جس کی بدولت عام آدمی کو فوری اور سستا انصاف فراہم ہو سکے،سکیورٹی اداروں میں آئین سےمتعلق مضامین لازمی پڑھائے جائیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کے روز فوری اور سستے انصاف کی […]
By Yesurdu on December 22, 2015 رینجرز کے اختیارات, پر آئین و قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا اسلام آباد
اسلام آباد……وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ رینجرز کے دائرہ اختیار کے حوالے سے آئین و قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ کراچی آپریشن پر سب متفق ہیں، اس کی پہلے بھی ضرورت تھی اور آج بھی ہے، : […]
By Yesurdu on December 21, 2015 خاتون کا بغیر پاسپورٹ سفر اسلام آباد
اسلام آباد……..وزیرداخلہ نے ایک خاتون کے لاہور سے دبئی اپنے بیٹے کے پاسپورٹ پرسفرکرنے کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ دار ایف آئی اے افسران کو نوکری سے برطرف کردیا۔وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق لاہور سے ایک خاتون کے اپنے بیٹے کے پاسپورٹ پر سفر کرنے کی اطلاع پر نوٹس لیتے ہوئے وزیرداخلہ چوہدری […]
By Yesurdu on December 20, 2015 دو روز کے وقفے کے ،بعد کل دوبارہ شروع ہوگا اسلام آباد
اسلام آباد…….سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل سہ پہر 3 بجے دوبارہ شروع ہوگا۔ جمعہ کو سینیٹ کا اجلاس قائم مقام چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفوری حیدری کی زیر صدارت منعقد ہوا تھا، بعد ازاں سینیٹر کرنل (ر) طاہر حسین مشہدی نے بھی اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں کل نجی کارروائی کا […]
By Yesurdu on December 20, 2015 ضمنی انتخاب, لودھراں کے اسلام آباد
اسلام آباد…..این اے 154لودھراں کے ضمنی انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔الیکشن کمیشن نے سیکرٹری پانی و بجلی کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لودھراں میں پولنگ کے روز بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی جائے، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری پنجاب کو بھی خط […]
By Yesurdu on December 20, 2015 دھماکے, فلیٹ میں گیس سلنڈر اسلام آباد
اسلام آباد …….اسلام آباد کے رہائشی علاقے پاکستان ٹائون کے ایک فلیٹ میں گیس سلنڈر دھماکے سے 9افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے فوراًبعد 9زخمیوں کو پمزکے برن یونٹ منتقل کردیا گیا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 4خواتین اور 5مرد اور ایک بچہ شامل ہے ۔ زخمیوں میں اللہ […]
By Yesurdu on December 20, 2015 خشک, ملک بھر میں موسم سرد اور اسلام آباد
اسلام آباد…..ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ہے ۔شدید سردی کے باعث شانگلہ کے ندی نالوں میں پانی جم گیا ۔ زیارت میں گیس کی بندش نے لوگوں کو سرد موسم میں مشکلات سے دوچار کردیا ۔ گلگت بلتستان میں کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے ۔مالاکنڈ ڈویژن کے بیشتر علاقے بھی شدید سردی […]
By Yesurdu on December 19, 2015 اسلام آباد سمیت بلوچستا, کے مختلف علاقوں میں گیس کی قلت اسلام آباد
راولپنڈی……سردی بڑھتے ہی گیس گھٹ گئی ، راول پنڈی اور اسلام آباد کے ساتھ کوئٹہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی گیس کی قلت ہے ۔گھریلو صارفین لکڑیوں پر کھانا پکانے پر مجبور ہیں۔ اسلام آباد میں خواتین لکڑیاں جمع کرنے گھروں سے نکل آئيں۔گیس نہ ہونے سے گھروں کو گرم رکھنا بھی اور پانی […]
By Yesurdu on December 19, 2015 علاقوں میں کڑاکے کی سردی, پاکستان کے بالائی اسلام آباد
اسلام آباد……ملک بھرمیں سردی راج کررہی ہے،کہیں پرخون جما دینے والی سردی ہے تو کہیں پر یخ بستہ ہوائیں چل رہی ہیں۔ملک کے بالائی شہروں میں درجۂ حرارت میں مسلسل کمی آرہی ہے، خون جما دینے والی سردی نے ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ استور کا درجہ حرارت منفی 10اور اسکردو کا منفی 9 ڈگری سینٹی […]
By Yesurdu on December 18, 2015 الطاف حسین قتل کے، ملزم قرار اسلام آباد
ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا پہلا عبوری چالان مرتب کر دیا گیا۔ الطاف حسین بھی ملزم قرار دے دئیے گئے۔ عبوری چالان 21 دسمبر کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) عبوری چالان میں ملزم معظم علی ، خالد شمیم اور […]
By Yesurdu on December 18, 2015 فوج حکومتی امور میں بے، جا مداخلت نہیں کر رہی: خواجہ آصف اسلام آباد
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ موجودہ فوجی قیادت حکومتی کاموں میں بے جا مداخلت نہیں کر رہی۔ عدلیہ ہو میڈیا یا پھر فوج قومی اہداف کے حصول میں کردار ادا کرنے والے تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وزیر دفاع نے فوج […]
By Yesurdu on December 17, 2015 گورڈن براؤن کا مریم نواز، کو خراج تحسین اسلام آباد
اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے تعلیم گورڈن براؤن نے پاکستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے مریم نواز کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے تعلیم گورڈن براؤن نے وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو ایک مراسلہ بھیجا ہے جس میں کہا […]
By Yesurdu on December 17, 2015 عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش میں ،اہم پیش رفت اسلام آباد
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم کی تفتیشی ٹیم نے ملزموں کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیل کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں ملزمان معظم […]
By Yesurdu on December 17, 2015 سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ ،سے بینک ملازمہ جاں بحق اسلام آباد
ریسکیو کے مطابق راولپنڈی کے علاقے صدر میں واقع نجی بینک کے سیکورٹی گارڈ سے اچانک گولی چل گئی ، فائرنگ کی زد میں آ کر بینک کی ملازمہ حنا اور بینک میں موجود شہری حارث زخمی ہو گئے راولپنڈی (یس اُردو) راولپنڈی کے علاقے صدر میں سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے خاتون بینک ملازمہ […]