counter easy hit

اسلام آباد

آرمی چیف سے افغان صدر کی ملاقات، افغان سکیورٹی امور پر بات چیت

آرمی چیف سے افغان صدر کی ملاقات، افغان سکیورٹی امور پر بات چیت

اسلام آباد : ذرائع کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے افغان صدر اشرف غنی نے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے، بالخصوص افغانستان میں سکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ جبکہ افغانستان میں امن و استحکام کیلئے امن مصالحتی عمل دوبارہ شروع کرنے پر بھی […]

وزیر اعظم سے سشما سوراج کی ملاقات، مذاکرات کی بحالی پر اتفاق

وزیر اعظم سے سشما سوراج کی ملاقات، مذاکرات کی بحالی پر اتفاق

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اور بھارتی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں تصفیہ طلب معاملات اور کرکٹ سیریز کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم نوازشریف نے سشما سوراج کااستقبال کیا جب کہ دونوں کے درمیان ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی جس میں مشیرخارجہ […]

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی مرحوم کی نماز جنازہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی مرحوم کی نماز جنازہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی صاحب بھی اس دنیا سے کوچ کرگئے۔اور پوری دنیا میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو سوگوار کر گئے،قاضی صاحب پوری دنیا میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پہچان تھے،ایسے کارکن پیپلزپارٹی ہی کا اثاثہ ہیں،ہم اللہ تعالیٰ سے دیا کرتے ہیں،کہ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے قاضی صاحب […]

افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لایاجائے، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لایاجائے، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد : ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں طالبان سمیت تمام دھڑوں کو مذاکرات کی میز پر لانے اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر زور دیا گیا ہے۔ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اختتام پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے پریس بریفنگ میں مشترکہ […]

سمیرا ملک کی نااہلی ، ٹرائل کورٹ کو فوجداری کارروائی سے روک دیا گیا

سمیرا ملک کی نااہلی ، ٹرائل کورٹ کو فوجداری کارروائی سے روک دیا گیا

جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی ، سابق رکن اسمبلی کی تعلیمی اسناد کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا اسلام آباد (نامہ نگار) سپریم کورٹ نے لیگی رہنما سمیرا ملک کی نااہلیت کیخلاف نظرثانی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو فوجداری کارروائی سے روک دیا ہے ۔ عدالت نے تعلیمی […]

دہشت گردی خطے کی مشترکہ دشمن اور اس سے نمٹنا بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

دہشت گردی خطے کی مشترکہ دشمن اور اس سے نمٹنا بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی خطے کے تمام ممالک سمیت دنیا بھر کی مشترکہ دشمن ہے اور اس سے نمٹنا بھی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا […]

اٹک: ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

اٹک: ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پولیس حکام کے مطابق دونوں مجرموں کی لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔ اٹک: (یس اُردو) ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قید تحصیل فتح جنگ کے رہائشی مجرم پرویز خان اور پنڈی گھیب کے رہائشی مجرم رستم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ مجرم پرویز خان نے 2001 میں اپنے ماموں […]

دونوں ممالک کے تعلقات کی مضبوطی کا پیغام لے کر آئی ہوں، بھارتی وزیر خارجہ

دونوں ممالک کے تعلقات کی مضبوطی کا پیغام لے کر آئی ہوں، بھارتی وزیر خارجہ

اسلام آباد : بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئیں۔ بھارتی وزیر خارجہ کے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچنے پر وزارت خارجہ کے سینئرحکام اور بھارتی سفارتخانے کے عملے نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے مختصر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

پی ٹی آئی کا پی آئی اے کی نجکاری کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پی آئی اے کی نجکاری کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے پی آئی اے کی نجکاری کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے ملاقات بھی کرے گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ […]

میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کے چےئر مین کا انتخاب ضلعی قیا دت کی مشاورت کونسلرزکی رضامندی سے کیا جائے گا ،مرزا گلزار حسین

میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کے چےئر مین کا انتخاب ضلعی قیا دت کی مشاورت کونسلرزکی رضامندی سے کیا جائے گا ،مرزا گلزار حسین

کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی ،راشدخان ) میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کے چےئر مین کا انتخاب مسلم لیگ (ن) کی ضلعی قیا دت کی مشاورت اور منتخب کونسلرزکی رضامندی سے کیا جائے گا ۔نومنتخب چےئرمین کو علاقہ کی عوام کو درپیش د یرینہ مسائل کے فوری حل کے لیے کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا ،اگر پارٹی قیادت نے […]

اب لوگوں کو لولی پاپ نہیں دیا جا سکتا، سید خورشید شاہ

اب لوگوں کو لولی پاپ نہیں دیا جا سکتا، سید خورشید شاہ

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے آج پھر اپنی توپوں کا رخ حکومتی پالیسیوں کی طرف کردیا اور کہا اب لوگوں کو لولی پاپ نہیں دیا جا سکتا،حکومتی پالیسیوں کی وجہ سےآج وفاق میں دراڑیں پڑگئی ہیں،حکومت وفاق کو مضبوط کرے، پی آئی اے کی نجکاری اور نئے ٹیکسز کے خلاف متحدہ […]

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف اور سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی سمیت خطے میں […]

نئے ٹیکسوں اور پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

نئے ٹیکسوں اور پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اسلام آباد : 40 ارب روپے کے نئے ٹیکسوں اور قومی ایئر لائن کی نجکاری کے خلاف اپوزیشن نے دوسرے روز بھی قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو وفاقی وزرا اور حکومتی ارکان کی عدم موجودگی پر اپوزیشن نے شدید […]

پاکستان افغانستان میں پائیدار امن چاہتا ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

پاکستان افغانستان میں پائیدار امن چاہتا ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں پائیدار امن چاہتا ہے، افغانستان میں عدم استحکام ہمارے مفاد میں نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پانچویں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اجلاس میں کیا۔ پانچویں ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس سے خطاب میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز […]

جنوبی ایشیا میں غربت کے خاتمے اور خوشحالی کیلیے مل کر کوششیں کرنی چاہییں، احسن اقبال

جنوبی ایشیا میں غربت کے خاتمے اور خوشحالی کیلیے مل کر کوششیں کرنی چاہییں، احسن اقبال

اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیامیں غربت کے خاتمے اور خوشحالی کیلیے مل کر کوششیں کرنی چاہییں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا میں برداشت کا ماحول پیدا کرنا ہے جب کہ خطے میں غربت […]

پی آئی اے کے کسی ملازم کو برخاست نہیں کیا جائے گا، اسحاق ڈار

پی آئی اے کے کسی ملازم کو برخاست نہیں کیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے نئے آرڈیننس کے تحت تمام ملازمین کی نوکریوں کو مکمل تحفظ حاصل ہو گا۔ کسی بھی ملازم کو نوکری سے برخاست نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ […]

اسلام آباد: ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کا آغاز

اسلام آباد: ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کا آغاز

اسلام آباد : ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ ہارٹ آف ایشیا کے تحت خطے کے ملکوں کو درپیش چیلنجز سے مل کر نمٹنا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کانفرنس علاقائی تعاون […]

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی

اسلام آباد : پاک بھارت وزرائے اعظم اور قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقاتوں کے بعد جمود ٹوٹ گیا۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ان کی آمد کی تصدیق کی۔ سرتاج عزیز نے اسے ڈیڈ لاک […]

بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات سے بھی زیادہ دھاندلی ہوئی، عمران خان

بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات سے بھی زیادہ دھاندلی ہوئی، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات سے بھی زیادہ دھاندلی ہوئی تاہم تسلیم کرتے ہیں کہ پارٹی نچلی سطح تک منظم نہیں تھی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کا جائزہ لینے […]

پالتو جانوروں کے ساتھ تصاویر بنوانے والوں پر ٹیکس لگایا: اسحاق ڈار

پالتو جانوروں کے ساتھ تصاویر بنوانے والوں پر ٹیکس لگایا: اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چالیس ارب روپے کے ٹیکس امپورٹڈ اشیاء پر لگائے گئے عام آدمی متاثر نہیں ہو گا۔ کتے بلیوں کی خوراک پر ٹیکس لگایا ، پالتو جانوروں کے ساتھ تصاویر بنانے والے پیسے بھی دیں۔ پی آئی اے کی نجکاری پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی سے واک آؤٹ […]

ایان علی کے بیرون ملک فرار ہونے کا خطرہ، پاسپورٹ حوالگی کا حکم چیلنج

ایان علی کے بیرون ملک فرار ہونے کا خطرہ، پاسپورٹ حوالگی کا حکم چیلنج

کرنسی سمگلنگ کی ملزمہ ایان علی کی جان چھوٹتی نظر نہیں آ رہی۔ کسٹمز حکام نے سپر ماڈل کو پاسپورٹ کی حوالگی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) کسٹمز حکام نے ماڈل گرل ایان علی کے پاسپورٹس واپس حاصل کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ […]