By Yes 1 Webmaster on November 13, 2015 government, joint meeting, parliament, proposed, raza rabbani, ان کیمرہ, تجویز, حکومت, رضا ربانی, مشترکہ اجلاس, پارلیمنٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاک فوج کی جانب سے سول معاملات سے متعلق بیان پر سینیٹ میں شدید ردعمل، پیپلز پارٹی سینیٹرز نے فوج کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ فرحت اللہ بابر کہتے ہیں کہ ناقص گورننس سول اداروں، عدلیہ اور عسکری اداروں میں بھی ہے۔ اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ فوج کو کوئی حق […]
By Yes 1 Webmaster on November 13, 2015 antqa, Army Chief, Lieutenant Colonel Retired zafar abbasi, Ltd expression, آرمی چیف, انتقا, ل اظہار, لیفٹیننٹ, کرنل ریٹائرڈ ظفرعباسی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے لیفٹننٹ کرنل ریٹائرڈ ظفرعباسی غازی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے غم زدہ خاندان سے اظہار ہمدردی اور مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا کی۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ ظفر […]
By Yes 2 Webmaster on November 12, 2015 contempt case, Deployment, pakistan, Prime Minister, records, Shujaat Azeem, Special Assistant, تعیناتی, توہین عدالت کیس, ریکارڈ, شجاعت عظیم, معاون خصوصی, وزیراعظم, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرتے ہوئے مشیر ہوابازی شجاعت عظیم کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی۔ […]
By Yes 2 Webmaster on November 12, 2015 agreements, between, energy, fields, pakistan, signed, Tajikistan, تاجکستان, توانائی, درمیان, دستخط, شعبوں, معاہدوں, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان اور تاجکستان کے درمیان توانائی، قیدیوں کے تبادلے سمیت کئی معاہدوں پر دستخط ہوگئے جب کہ دونوں ممالک نے کئی شعبوں میں مزید تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی جس […]
By Yes 1 Webmaster on November 12, 2015 Ayan Ali, case, currency, guilt, impose, no hearing, smuggling اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی: ماڈل ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس میں کسٹم عدالت راولپنڈی میں آج پیش نہ ہو ئیں۔ملزمہ پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 15 ویں مرتبہ تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد نے کیس کی سماعت کی ۔ایان علی کی بریت کی درخواست خارج ہونے پر آج فرد […]
By Yes 1 Webmaster on November 12, 2015 Black magic, Dr. Ijaz, ex-husband, imran khan, ryham Khan, ریحام خان, سابق شوہر, عمران خان, ڈاکٹر اعجاز, کالا جادو اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے پہلے شوہر ڈاکٹر اعجاز نے کہا ہے کہ ریحام خان کی طلاق کسی جادو سے کیا ہوگی وہ تو خود ایک چڑیل اور کالا جادو ہیں، جس گھر میں داخل ہو جائے اس گھر والوں کو بیدخل کردیتی ہے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on November 12, 2015 Constitution, government spokesman, institutions, realm, role, اداروں, آئین, حکومتی ترجمان, دائرے, کردار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : کور کمانڈرز کانفرنس میں گڈ گورننس کی ضرورت کی نشاندہی کے بعد نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے حکومت کا جواب آ گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد مشترکہ ذمہ داری ہے۔ تمام اداروں کو آئین کے دائرے میں رہ کر اپنا کردار ادا کرنا […]
By Yes 2 Webmaster on November 11, 2015 civilian, Islamabad..., Mahmood Khan Achakzai, meeting, pakistan, Pashtoonkhwa, اجلاس, اسلام آباد, اچکزئی, سویلین, شریف, محمود خان, پشتونخوا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حوالے سے کہنا ہے کہ اگر دونوں شریف ایک پیج پر ہوں گے تو ان کی غیرمشروط حمایت کریں گے اگر کوئی گڑ بڑی ہوئی تو ہم سویلین شریف کے ساتھ کھڑے […]
By Yes 2 Webmaster on November 11, 2015 karachi, Minorities, Nawaz Sharif, pakistan, Prime Minister, Protection, rights, trust, اقلیتی برادری, تحفظ, حقوق, نوازشریف, وزیراعظم, پاکستان, کراچی, یقین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
کراچی : وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ قوم میں اتحادو اتفاق پیداکرنا میرا مشن ہے اور اقلیتی برادری کو ان کے حقوق کے تحفظ کی یقین دہانی کراتا ہوں۔ کراچی میں ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ تمام مذاہب کے لوگ […]
By Yes 2 Webmaster on November 11, 2015 Army, decision, deployed, municipal elections, polling stations, sensitive, step, بلدیاتی انتخابات, تعینات, حساس, فوج, فیصلہ, مرحلہ, پولنگ اسٹیشنز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک سے صرف آپریشن سے مسائل حل نہیں ہوں گے بلکہ اس کے لئے متبادل سیاسی نظام بھی ہونا چاہیے۔ گفتگو کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا تھا کہ فوج نے کورکمانڈرز کانفرنس میں کارکردگی کی بات کی جو […]
By Yes 2 Webmaster on November 11, 2015 Army, decision, deployed, municipal elections, polling stations, sensitive, step, بلدیاتی انتخابات, تعینات, حساس, فوج, فیصلہ, مرحلہ, پولنگ اسٹیشنز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیا تی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا محمد خان کی سربراہی میں سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے […]
By Yes 1 Webmaster on November 11, 2015 Corps Commander Conference, government better, indicating, Khurshid Shah, اشارہ, بہتر, حکومت, خورشید شاہ, کورکمانڈر کانفرنس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : قومی اسمبلی میں کور کمانڈرز کانفرنس کا چرچا رہا۔ خورشید شاہ کہتے ہیں کور کمانڈرز کانفرنس میں گورننس بہتر بنانے کی بات حکومت کے لیے بہت بڑا اشارہ ہے۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ دونوں شریفوں کو ایک پیج پر ہونا چاہیئے، سپیکر نے وزراء اور سیکرٹریز کی عدم موجوگی […]
By Yes 1 Webmaster on November 11, 2015 charge, election commission, pti, request, transfer, Votes, الزام, الیکشن کمیشن, تحریک انصاف, درخواست, منتقلی, ووٹوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے حلقہ این اے ایک سو بائیس سے ووٹوں کی منتقلی کے مصدقہ ریکارڈ کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی۔ علیم خان کہتے ہیں ایاز صادق فراڈ کر کے دوبارہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ تحریک انصاف کے رہنما علیم خان رکن صوبائی اسمبلی شعیب […]
By Yes 1 Webmaster on November 11, 2015 change, charge, Chaudhry Nisar, election, registration, Voter lists, الزام, الیکشن کمیشن, تبدیلی, نادرا, ووٹر لسٹوں, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : چوہدری نثار کی پی ٹی آئی پر چڑھائی اور ووٹر لسٹوں کے حوالے سے غلط بیانی اور قومی اداروں کو بدنام کرنے کے الزام پر وزیر داخلہ نے نادرا کی بھرپور صفائی پیش کی اور پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کی راہ دکھائی۔ چوہدری نثار نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس کا […]
By Yes 1 Webmaster on November 10, 2015 arrives, Belarus, Islamabad..., Prime Minister, visit, اسلام آباد, بیلا روس, دورے, وزیر اعظم, پہنچ گئے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر خارجہ سر تاج اور وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے بیلا روس کے وزیر اعظم آندرے کوبیکوف کا ائر پورٹ پر استقبال کیا۔ بیلا روس کے وزیر اعظم آندرے کوبیکوف اپنے تین روزہ دورہ میں وزیر اعظم نواز شریف اور صدر ممنون حسین سے ملاقات کرینگے۔ وزیراعظم نواز شریف کی […]
By Yes 1 Webmaster on November 10, 2015 meeting, National Action Plan, Prime Minister, Review, security situation, اجلاس, جائزہ, سیکورٹی صورتحال, نیشنل ایکشن پلان, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر اعظم نوازشریف کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس ہوا۔ آرمی چیف کی شرکت اور جنرل راحیل شریف کے دورہ امریکہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے شرکاء کو بتایا کہ وزیر اعظم نے دورہ امریکہ میں امریکی حکام کو راء کی جانب سے پاکستان میں دہشتگردی سے […]
By Yes 2 Webmaster on November 9, 2015 afghanistan, conferences, India, invitation, pakistan, participation, افغان مسئلے, بھارت, دعوت, شرکت, پاکستان, کانفرنس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان نے اسلام آباد میں 7 اور 8 دسمبر کو افغانستان کے مسئلے پر منعقد کی جانیوالی ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں بھارتی وزیر خارجہ کو بھی شرکت کی دعوت دیدی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں بھارت کی شرکت کی پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی راہ دوبارہ ہموار […]
By Yes 2 Webmaster on November 9, 2015 modi, Rehman Malik, Senator, South Asia, terrorism, جنوبی ایشیا, دہشت گرد, رحمان ملک, سینیٹر, مودی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کےرہنما سینیٹر رحمان ملک نے نریندر مودی کو جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا کہ مودی نے بنگلا دیش میں پاکستان توڑنے کا اعتراف کیا ہے لہٰذا پاکستان کو یہ معاملہ عالمی عدالت انصاف میں لے جانا چاہیے۔ سینیٹ کا اجلاس چیرمین رضاربانی کی زیرصدارت ہوا […]
By Yes 1 Webmaster on November 9, 2015 again, elected, Islamabad..., Sardar Ayaz Sadiq, the National Assembly, the Speaker, اسلام آباد, دوبارہ, سردار ایاز صادق, سپیکر, قومی اسمبلی, منتخب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سردار ایاز صادق دوبارہ قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں سپیکر کیلئے ہونے والے انتخابات میں سردار ایاز صادق کو 268 ووٹ ملے جبکہ ان کے مدمقابل امیدوار شفقت محمود کو 31 ووٹ مل سکے۔ ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے سردار ایاز صادق سے قومی اسمبلی کے […]
By Yes 1 Webmaster on November 9, 2015 constitutional reform committee, demands, pakistan, political, Prime Minister, آئینی اصلاحات, سیاسی, فاٹا, مطالبہ منظور, وزیر اعظم, کمیٹی قائم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: آج صبح جب سردار ایاز صادق سپیکر کے امیدوار کے کاغذات جمع کرانے کے بعد فاٹا سے سپیکر کے امیدوار جی جی جمال کے گھر پہنچے اور ان سے درخواست کی کہ وہ ان کے حق میں دستبردار ہو جائیں تو انہوں نے جواباً یہ شرط رکھ دی کہ اگر حکمران جماعت فاٹا […]
By Yes 1 Webmaster on November 9, 2015 Ayaz Sadiq, elections, parties, Speaker National Assembly, support, today, آج, اسپیکر قومی اسمبلی, الیکشن, ایاز صادق, جماعتوں, حمایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے پولنگ آج قومی اسمبلی ہال میں ہو گی۔ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ق، جماعت اسلامی، جے یو آئی اور اے این پی سمیت بڑی جماعتوں اور آزاد ارکان نے ایاز صادق کو حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے بھی ایاز صادق کی حمایت […]
By Yes 1 Webmaster on November 9, 2015 america, Army Chief, ispr, November, Tour, آرمی چیف, امریکہ, آئی ایس پی آر, دورے, نومبر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف پندرہ سے بیس نومبر تک امریکا کا سرکاری دورہ کریں گے۔ جنرل راحیل شریف امریکا کی عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس میں خطے کی سکیورٹی صورتحال کے علاوہ کئی اہم […]