By Yes 1 Webmaster on November 7, 2015 Chaudhry Nisar, corrupt elements, Investigation, slums, بدعنوان عناصر, تحقیقات, چودھری نثار, کچی آبادیاں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا کہ داڑھی رکھ لینا یا حجاب لینا دہشت گردی نہیں، پاکستان میں چھوٹا سا واقعہ ہو جائے تو طوفان کھڑا ہو جاتا ہے، بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری خاموش ہے۔ چودھری نثار نے کہا کہ عمران خان کی ذاتی […]
By Yes 1 Webmaster on November 7, 2015 appeals, imran, journalist, QUESTIONS, ryham Khan, sorry, اپیل, ریحام خان, سوالات, صحافی, عمران, معذرت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : بنی گالہ میں پریس کانفرنس کے آغاز پر کپتان نے معافی تو مانگی لیکن ساتھ ہی ریحام خان سے متعلق سول نہ کرنے کی شرط بھی رکھ دی۔ کپتان نے ایک بار پھر ملک کے انتخابی نظام پر بھی خوب برسے کہتے ہیں ان کی سوئی کہیں نہیں اٹکی دو ہزار تیرہ […]
By Yes 1 Webmaster on November 6, 2015 imran khan, kill, Lies, news, ryham, shireen mazari, جھوٹ, خبر, ریحام, شیریں مزاری, عمران خان, مارنے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ عمران خان کی کردار کشی سے متعلق خبریں قابل افسوس ہیں۔ افواہیں پھیلا کر عمران خان کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔ میڈیا میں جان بوجھ کر عمران اور ریحام خان کی طلاق سے متعلق جھوٹی باتیں گھڑی جا رہی […]
By Yes 1 Webmaster on November 6, 2015 candidate, nominee, PML N, Sardar Ayaz Sadiq, speaker, امیدوار, سردار ایاز صادق, سپیکر, مسلم لیگ ن, نامزد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کے سپیکر کیلئے سردار ایاز صادق کو امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ سپیکر کا انتخاب 9 نومبر کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق چھ نومبر کو سردار ایاز صادق اور ضمنی انتخاب میں کامیاب ہونیوالے دیگر ارکان حلف اٹھائینگے جبکہ 6 نومبر کو ہی سپیکر انتخاب کا […]
By Yes 1 Webmaster on November 5, 2015 angry, full preparation, imran khan, municipal elections, party performance, recipe, برہم, بلدیاتی انتخابات, بھرپور تیاری, عمران خان, پارٹی کارکردگی, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : بنی گالہ میں تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، چوہدری سرور، عارف علوی اور نعیم الحق شامل تھے۔ اس بیٹھک میں پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے نتائج کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع […]
By Yes 1 Webmaster on November 5, 2015 Abid Sher Ali, corrupted, environment, Rana Sanaullah, statements, بیان بازی, خراب, رانا ثنا اللہ, عابد شیر علی, ماحول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: بلدیاتی انتخابات ختم ہو گئے لیکن عابد شیر علی اور رانا ثناء اللہ کا غصہ ٹھنڈا ہونے میں نہیں آ رہا۔ عابد شیر علی نے ایک بار رانا ثنا ء اللہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا رانا ثناء اللہ اپنی مونچھوں کا خیال رکھیں ورنہ حالات خراب ہوں گے۔ فلمی دنیا ہو […]
By Yes 1 Webmaster on November 4, 2015 Anwar Zaheer Jamali, Elected officials, mandates, public, requirements, انور ظہیر جمالی, تقاضے, عوام, منتخب نمائندے, مینڈیٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ملکی تاریخ میں پہلی بار چیف جسٹس سپریم کورٹ انور ظہیر جمالی نے عدالتی اصلاحات پر سینیٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا سینیٹ کا دورہ اداروں کی اہمیت کیلئے اقدامات کے سلسلے کی کڑی ہے۔ سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کیلئے سفارشات پیش کی ہیں کیونکہ آئین میں ریاست کے خدوخال […]
By Yes 1 Webmaster on November 3, 2015 Army Chief, bilateral relations, discussed, John F Campbell, meeting, آرمی چیف, تبادلہ خیال, جان ایف کیمبل, دو طرفہ امور, ملاقات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : فوج کے شعبہ تعلقات عاملہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں افغانستان میں امریکی فورسز کے کمانڈر جنرل جان ایف کیمبل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور خطے کی سلامتی کی صورتحال سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ ملاقات میں پاک افغان سرحد […]
By Yes 2 Webmaster on November 2, 2015 action, committed, corruption, decision, municipal elections, polling staff, بدعنوانی, بلدیاتی انتخابات, فیصلہ, مرتکب, پولنگ عملے, کارروائی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران بدانتظامی اور بدعنوانی کے مرتکب پولنگ عملے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب فتح محمد کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کے افسران کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ […]
By Yes 1 Webmaster on November 1, 2015 afghanistan, fight, Islamabad..., pakistan, Sartaj Aziz, talk, اسلام آباد, افغانستان, سرتاج عزیز, طالبان, لڑنا, مذاکرات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : مشیر برائے امورخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان حکومت کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ طالبان سے لڑائی چاہتی ہے یا پھر مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کو حل کرنے کی خواہاں ہے۔ ’’اسرتاج عزیز نے کہاکہ پاکستان کا افغانستان کے مسئلے اور وہاں امن وامان کے قیام کے لیے […]
By Yes 1 Webmaster on October 31, 2015 Army Chief, integrity, pakistan, saudi arabia, severe reactions, threat, آرمی چیف, خطرہ, سالمیت, سخت ردعمل, سعودی عرب, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پبی میں انسداد دہشتگردی ٹریننگ سنٹر کا دورہ کیا اور پاک سعودیہ مشترکہ مشقوں الشہاب کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب […]
By Yes 1 Webmaster on October 31, 2015 change, Corridor project, disasters, Pervaiz Rashid, آفات, تبدیلی, راہداری منصوبے, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل اصغر نواز اور وزیر اطلاعات پرویز رشید نے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں پر میڈیا کو بریفنگ دی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل اصغر نواز کا کہنا تھا کہ ابتک ہیلی کاپٹر کی 73 امدادی پروازیں زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بھجوائی جا […]
By Yes 1 Webmaster on October 30, 2015 Asma Jahangir, Barrister Ali Zafar, group, president, supreme court, بیرسٹر علی ظفر, سپریم کورٹ بار, صدر منتخب, عاصمہ جہانگیر, گروپ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : عاصمہ جہانگیر گروپ کے علی ظفر ایڈووکیٹ ایک ہزار ایک سو 72 ووٹ لیکر سپریم کورٹ بار کے صدر بن گئے۔ سیکریٹری کی سیٹ حامد خان گروپ نے جیت لی۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر اور حامد خان گروپ کے امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ تھا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on October 29, 2015 ali zafar, Competition, elections, expected, Kaleem Ahmed, supreme court, voting, انتخابات, سپریم کورٹ بار, علی ظفر, متوقع, مقابلہ, پولنگ, کلیم احمد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری، عاصمہ جہانگیر گروپ کے حمایت یافتہ علی ظفر ایڈووکیٹ اور حامد خان گروپ کے کلیم احمد خورشید سید ایڈووکیٹ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات کیلئے پولنگ […]
By Yes 1 Webmaster on October 27, 2015 convened, earthquakes, Islamabad..., Prime Minister, review meeting, اسلام آباد, جائزہ اجلاس, زلزلے, طلب, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روز آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں آنے والے زلزلے کے پیش نظر وزیراعظم نواز شریف اپنا برطانیہ کا دورہ مختصر کرتے ہوئے آج وطن واپس پہنچ گئے جب کہ انہوں […]
By Yes 1 Webmaster on October 27, 2015 Earthquake victims, foreign aid, need, Pervaiz Rashid, rehabilitation, بحالی, زلزلہ متاثرین, ضرورت, غیر ملکی امداد, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : زلزلے سے متعلق بریفنگ میں وزیر اطلاعات نے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف نے زلزلے کے بعد بحالی کے ہنگامی اقدامات کیلئے اجلاس منگل کو طلب کیا ہے۔ وفاق خیبر پختونخوا حکومت سے مسلسل رابطے میں ہے اور انہیں ہر ممکن وسائل فراہم کئے جائیں گے۔ متاثرہ علاقوں کا ہیلی کاپٹر اور […]
By Yes 1 Webmaster on October 27, 2015 earthquake, Indian Prime Minister, Maintenance, Nawaz Sharif, offering, phone, support, امداد, بحالی, بھارتی وزیراعظم, زلزلہ متاثرین, فون, نواز شریف, پیشکش اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد : ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے ٹیلی فون کیا اور شدید زلزلے سے ہونے والے مالی و جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کی پیش کش کی۔ وزیراعظم […]
By Yes 1 Webmaster on October 27, 2015 affected areas, beginning, earthquake, ispr, pakistan, relief work, آئی ایس پی آر, امدادی کام, آغاز, زلزلے, متاثرہ علاقوں, پاک فوج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام شروع کر دیا ہے۔ زلزلے سے مالاکنڈ، دیر، چترال اور باجوڑ سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں 123 افراد جاں بحق اور نو سو چھپن […]
By Yes 1 Webmaster on October 26, 2015 buildings, country, Destruction, earthquake, killed, pakistan, wounded, تباہی, جاں بحق, زخمی, زلزلے, عمارتیں, ملک, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں, پشاور
پشاور/ اسلام آباد/ لاہور : پاکستان میں 2 بج کر 9 منٹ پر آنے والے شدید زلزلے کے باعث ملک کے مختلف علاقے لرز اُٹھے۔ زلزلے سے دارالحکومت اسلام آباد، خیبر پختونخوا، پنجاب، بلوچستان، سندھ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام شمالی علاقوں کی زمین تھرتھرانے لگی اور لوگوں پر خوف طاری ہو گیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on October 26, 2015 ban, election commission, finished, Pervaiz Rashid, الیکشن کمشن, ختم, پابندی, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : اطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر پرویز رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمہوری حکومت بلدیاتی انتخابات میں مکمل شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے۔ میڈیا کو جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ آزاد مبصرین شفاف انتخابات کو یقینی بنانے میں ایک اہم کردار […]
By Yes 1 Webmaster on October 26, 2015 cities, flight operations, flights canceled, Paralyzed, passengers upset, rain, بارش, شہروں, فلائٹ آپریشن, مسافر پریشان, مفلوج, پروازیں منسوخ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : جڑواں شہروں میں شدید بارش سے حد نظر انتہائی کم ہو گئی۔ بینظیر ایئر پورٹ سے پروازوں کا نظام درہم برہم۔ 17 فلائٹس منسوخ، 12 تاخیر کا شکار، مسافر خوار۔ اسلام آباد سے اندرون ملک جانے والی 8 جبکہ ایک بین الاقوامی پرواز منسوخ کر دی گئی۔ ان میں پی کے 605 […]
By Yes 1 Webmaster on October 25, 2015 country, General Zia, institutions, Islamabad..., local governments, similarities, اداروں, اسلام آباد, جنرل ضیاءالحق, مقامی حکومتوں, ملک, مماثلت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں چاروں صوبوں میں مقامی حکومتوں کے اداروں میں کئی ایک جگہوں پر مماثلت پائی جاتی ہے، کہیں کوئی اتھارٹی بنائی جائے گی تو کہیں اس کی سرے ضرورت محسوس نہیں کی گئی۔ پنجاب کا بلدیاتی نظام جنرل ضیاءالحق کے 1979 سے ملتا جلتا ہے ،سندھ کا نظام ایوب خان […]