counter easy hit

اسلام آباد

ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے استعفوں کا معاملہ مختلف ہے: عمران خان

ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے استعفوں کا معاملہ مختلف ہے: عمران خان

اسلام آباد : ایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آ گیا۔ کہتے ہیں تحریک انصاف انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے مستعفی ہوئی لیکن متحدہ ٹارگٹ کلرز کو بچانا چاہتی ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے استعفوں کو […]

تحریک انصاف کی طرح متحدہ کو بھی پارلیمنٹ میں واپس لایا جائے: فضل الرحمان

تحریک انصاف کی طرح متحدہ کو بھی پارلیمنٹ میں واپس لایا جائے: فضل الرحمان

اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رابطہ کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جس طرح تحریک انصاف کے ارکان کو واپس لایا گیا ہے اسی طرح متحدہ […]

ایم کیو ایم کے استعفوں پر وزیراعظم نے آج مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

ایم کیو ایم کے استعفوں پر وزیراعظم نے آج مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے استعفے دیئے جانے کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے آج اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے متحدہ قومی موومنٹ کے استعفوں پر مشاورتی اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مسلم لیگ […]

پاکستان اور افغانستان ملکر دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کریں، امریکا

پاکستان اور افغانستان ملکر دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کریں، امریکا

واشنگٹن / اسلام آباد : امریکا نے امید ظاہرکی ہے کہ افغانستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مفاہمتی بات چیت کومتاثرنہیں کریں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ یہ پاکستان اور افغانستان دونوں کے مفاد میں ہے کہ وہ مل […]

ایم کیو ایم کے استعفے آئے تو تصدیق کے بعد قبول کر لوں گا، ایاز صادق

ایم کیو ایم کے استعفے آئے تو تصدیق کے بعد قبول کر لوں گا، ایاز صادق

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم والے خود استعفے دیں گے تو تصدیق کے بعد قبول کرلوں گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی خود استعفے لے کرآئے تو تصدیق کروں […]

عمران خان کا این اے 122 کے فیصلے تک قومی اسمبلی میں نہ جانے کا فیصلہ

عمران خان کا این اے 122 کے فیصلے تک قومی اسمبلی میں نہ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 کے فیصلے تک قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیرمین کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا تھا کہ عمران خان نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ این […]

ایم کیو ایم اراکین قومی اسمبلی نے استعفے پارلیمانی لیڈر کو جمع کرا دیئے

ایم کیو ایم اراکین قومی اسمبلی نے استعفے پارلیمانی لیڈر کو جمع کرا دیئے

اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین قومی اسمبلی نے استعفے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار کو جمع کرا دئیے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی طرف سے استعفے آج اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرائے جانے کاامکان ہے۔ ارکانِ پارلیمنٹ کی جانب سے کراچی آپریشن کے خلاف احتجاجاً استعفے آج قومی و […]

آزاد کشمیر، لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ جاری

آزاد کشمیر، لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ جاری

راولپنڈی : آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارت نے گزشتہ رات سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق فائرنگ باغ، کیلر اور کوٹلی کے نزدیک نکیال سیکٹر پر کی گئی، پاک فوج […]

کراچی میں امن کی بحالی کا کام ادھورا نہیں چھوڑا جا سکتا، صدر ممنون حسین

کراچی میں امن کی بحالی کا کام ادھورا نہیں چھوڑا جا سکتا، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کی بحالی کا کام ادھورا نہیں چھوڑا جا سکتا، پاکستان کے ساتھ بہت ظلم ہو چکا، اب پوری قوم مل کر ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالے گی۔ اے پی این ایس کے عہدیداروں کو دیے گئے ظہرانے میں صدر ممنون […]

کسی بھی بیرونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، عسکری قیادت کا عزم

کسی بھی بیرونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، عسکری قیادت کا عزم

راولپنڈی : جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے کسی بھی بیرونی جارحیت کا جامع سیکورٹی حکمت عملی کے تحت منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیاہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود کی سربراہی میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف […]

افغان صدر کی پریس کانفرنس کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

افغان صدر کی پریس کانفرنس کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : افغانستان کے صدر اشرف غنی نے الزام لگایا ہے کہ ہم امن کے لیے پرامید ہیں لیکن پاکستان سے جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کی پریس کانفرنس کا جائزہ لے رہے ہیں، پاکستان خود دہشت گردی کا شکا رہے۔ ترجمان […]

طالبان مذاکرات دوبارہ شروع کریں لڑائی مسائل کا حل نہیں، سرتاج عزیز

طالبان مذاکرات دوبارہ شروع کریں لڑائی مسائل کا حل نہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد : قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی بحالی سے افغانستان میں تشدد کی لہر میں کمی آئے گی۔ پاکستان طالبان پر زور دے رہا ہے کہ وہ مذاکرات دوبارہ شروع کریں کیونکہ لڑائی مسائل کا حل نہیں۔ […]

جنرل راحیل شریف سے جرمنی کی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا

جنرل راحیل شریف سے جرمنی کی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے پاکستان اور افغانستان کے لئے جرمنی کی نمائندہ خصوصی سبین سپرویژر نے راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ جرمنی کی نمائندہ خصوصی […]

جو راستہ الطاف حسین نے اختیار کیا اس ماحول میں بات نہیں ہو سکتی، چوہدری نثار علی

جو راستہ الطاف حسین نے اختیار کیا اس ماحول میں بات نہیں ہو سکتی، چوہدری نثار علی

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت، پارلیمنٹ اور فوج ایم کیو ایم کے خلاف نہیں جب کہ کراچی میں بھی آپریشن کسی سیاسی جماعت کے نہیں بلکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا […]

بھارت دولت مشترکہ کانفرنس میں شرکت نہ کرے تو بھی کشمیر کی جنگ لڑیں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

بھارت دولت مشترکہ کانفرنس میں شرکت نہ کرے تو بھی کشمیر کی جنگ لڑیں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ بھارت دولت مشترکہ کی پارلیمانی ایسوسی ایشن کے اجلاس میں شرکت کرے تو سر آنکھوں پر اور اگر نہ بھی کرے تو کشمیر کی جنگ لڑیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.7 ریکارڈ

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.7 ریکارڈ

اسلام آباد : پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید […]

وزیر اعظم نواز شریف بیلاروس کے 3 روزہ سرکاری دورے پر روانہ

وزیر اعظم نواز شریف بیلاروس کے 3 روزہ سرکاری دورے پر روانہ

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف بیلاروس کے 3 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اور وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی سکندر بوسن بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ پاکستان سے کسی بھی وزیر اعظم کا بیلا روس کا یہ پہلا دورہ ہے۔وزیر اعظم نواز شریف بیلا […]

اچھے برے طالبان میں کوئی تمیز نہیں، سرتاج عزیز

اچھے برے طالبان میں کوئی تمیز نہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان اچھے اور برے طالبان میں تمیز نہیں کرتا، سب کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ مشیر خارجہ کا یہ بیان امریکی حکام کی جانب سے حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی پر سامنے آیا۔ ایک سوال کے جواب میں مشیر خارجہ […]

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کو افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹیلیفون کیا جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان 10 منٹ تک بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نواز شریف سے افغان صدرنے ٹیلی فونک رابطہ کیا جب کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ دونوں […]

دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، سعد رفیق

دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، سعد رفیق

اسلام آباد : وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے رحیم یار خان کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ ایک بیان میں وزیر ریلوے نے کہا کہ رحیم یار خان کے قریب دھماکے سےریلوے ٹریک پر 5 فٹ گہرا گڑھا […]

پارلیمانی کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر اسمبلی کو دعوت نہیں دے سکتے: سرتاج عزیز

پارلیمانی کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر اسمبلی کو دعوت نہیں دے سکتے: سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ بھارتی جارحیت کا معاملہ پہلے بھارت کے ساتھ اٹھائیں گے۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات جلد بحال ہونگے۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر اسمبلی کو دعوت نہیں دے سکتے۔ سرتاج عزیر نے […]