By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 Justice Wajihuddin, party, PTI spokesman, reflective, statement, thinking, بیان, جسٹس وجیہہ الدین, سوچ, عکاس, پارٹی, پی ٹی آئی ترجمان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ جسٹس وجیہہ الدین کا بیان پارٹی کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا۔ ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ جسٹس وجیہہ الدین کا بعض رہنماؤں سے متعلق بیان ان کی ذاتی رائے ہے۔ عمران خان پارٹی میں اختلافات کا مکمل خاتمہ چاہتے […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 afghanistan, application, Destruction, Mullah Umar, peace talks, Sartaj Aziz, Suspended, افغان طالبان, امن مذاکرات, درخواست, سرتاج عزیز, ملا عمر, ملتوی, ہلاکت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے سابق امیر مُلا محمد عمر کا انتقال ہو چکا ہے اور اس حوالے سے مختلف ذرائع سے تصدیق ہو گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملا محمد عمر کو انتقال کے بعد افغانستان میں ہی دفن […]
By Yes 2 Webmaster on August 1, 2015 demands, election commission, Ishaq Dar, islamabad, pti, resignations, unconstitutional, استعفے, اسحاق ڈار, اسلام آباد, الیکشن کمیشن, تحریک انصاف, غیر آئینی, مطالبہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے الیکشن کمیشن سے استعفے کے مطالبے کو غیرآئینی قرار دے دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا یہ مطالبہ غیرآئینی ہے۔ ملک و قوم کی بہتری کی خاطر ہمیں اپنے ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنا چاہیے تاکہ ملک ترقی […]
By Yes 2 Webmaster on July 31, 2015 aggression, India, islamabad, national assembly, response, Sartaj Aziz, threats, اسلام آباد, بھارت, جارحیت, جواب, دھمکیوں, سرتاج عزیز, قومی اسمبلی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت کے تمام تر الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں اور نئی دلی پر واضح کردیا ہے کہ ان کی جارحیت اور دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on July 30, 2015 afghan, Foreign Office spokesperson, islamabad, peace talks, Suspended, اسلام آباد, افغان, امن مذاکرات, ترجمان دفتر خارجہ, ملتوی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور اشرف غنی حکومت کے درمیان جمعے کو ہونے والے امن مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ ملتوی کردیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغان طالبان کے امیر ملا عمر کی ہلاکت کے بعد افغان […]
By Yes 1 Webmaster on July 30, 2015 Afghan Taliban, chief, confirmed, Death, Mansoor, Mullah Omar, selected, افغان طالبان, امیر, تصدیق, ملا منصور, ملاعمر, منتخب, ہلاکت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : افغان طالبان شوریٰ نے ملا عمر کی ہلاکت کی تصدیق کردی جب کہ ملا اختر محمد منصور کو نیا امیر اور سراج الدین حقانی کو نائب مقرر کر دیا گیا ہے۔ افغان طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ شوریٰ کا اجلاس گزشتہ شام منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملا […]
By Yes 1 Webmaster on July 30, 2015 confirmed, Death, denied, Mullah Omar, pakistan, Qazi Khaleeullah, تردید, تصدیق, قاضی خلیل اللہ, ملا عمر, پاکستان, ہلاکت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا ہے کہ ملا عمر کی ہلاکت کے حوالے سے مختلف افواہیں زیر گردش ہیں لیکن خبر کی تحقیق کے بغیر تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان […]
By Yes 2 Webmaster on July 30, 2015 brothel, Chaudhry Nisar Ali Khan, embassy, involved, islamabad, national assembly, run, اسلام آباد, سفارتخانے, قحبہ خانے, قومی اسمبلی, ملوث, چلانے, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کا کہنا ہے کہ لاکھوں غیرملکی باشندے ملک میں قیام پذیر ہیں جو غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں جب کہ اسلام آباد میں قحبہ خانے چلانے میں بعض سفارتخانے ملوث ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ملک میں […]
By Yes 1 Webmaster on July 30, 2015 Ayyan Ali, including, intelligence, Interior Ministry, investigations, letter, money laundering case, ایان علی, تحقیقات, حساس ادارے, خط, شامل, منی لانڈرنگ کیس, وزارت داخلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : ذرائع کے مطابق حساس ادارے کی جانب سے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی کے ذریعے بیرون ملک جانیوالی رقم دہشتگردی یا اس کی معاونت کیلئے استعمال ہو سکتی تھی۔ حساس ادارے نے وزارت داخلہ کو اپنے خدشات سے آگاہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 30, 2015 back, decision, JUI, pti, resolution, تحریک انصاف, جے یو آئی, فیصلہ, قرارداد, واپس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: جمیعت علماء اسلام(ف) کا پارلیمانی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہوا۔ ذرائع کے مطابق 2 گھنٹے زائد جاری رہنے والے اجلاس میں تحریک انصاف کے خلاف قرارداد واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں تحریک انصاف کے خلاف قرارداد واپس لینے کی وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف […]
By Yes 2 Webmaster on July 30, 2015 Arrest, banned, islamabad, Lahore High Court, murder, Pervez Musharraf, Rashid Ghazi, warrant, اسلام آباد, غازی رشید, قتل کیس, وارنٹ, پرویز مشرف, کالعدم, گرفتاری, ہائیکورٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے عبدالرشید غازی قتل کیس میں پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو ہدایت کی ہے کہ میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کا دوبارہ فیصلہ کیا جائے۔ ایڈیشنل سیشن جج اسلام […]
By Yes 2 Webmaster on July 30, 2015 General Zahir, hand, islamabad, pakistan, Pasha, pti, Shah Mahmood, sit, اسلام آباد, تحریک انصاف, جنرل ظہیر, دھرنے, شاہ محمود, پاشا, پاکستان, ہاتھ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کسی بھی غیر جمہوری طریقے سے اقتدار میں آنے کے حق میں نہیں اور کسی کو جمہوریت پر وار کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں […]
By Yes 1 Webmaster on July 29, 2015 D sets, islamabad, Maulana Fazlur Rehman, membership, pti, sky, اسلام آباد, آسمان, تحریک انصاف, رکنیت, مولانا فضل الرحمان, ڈی سیٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف کے ارکان کی اسمبلی رکنیت آئینی طور پر ختم ہوچکی ہے اور ان کو ڈی سیٹ کرنے سے آسمان نہیں گر پڑے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج […]
By Yes 1 Webmaster on July 29, 2015 confidence, decision, expression, Judicial Commission, parliamentary parties, Pervaiz Rashid, اظہار, اعتماد, جوڈیشل کمیشن, فیصلے, پارلیمانی جماعتوں, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پارلیمانی رہنماؤں نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا وزیراعظم ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس […]
By Yes 1 Webmaster on July 29, 2015 CD set, islamabad, JUI, karachi, motions, pti, اسلام آباد, ایم کیوایم, تحاریک, جے یوآئی, پی ٹی آئی, ڈی سیٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں جے یو آئی (ف) اور ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک واپس لینےکے لئے مزید وقت مانگ لیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کے چیمبر میں ہونے والے اجلاس میں خورشید شاہ، […]
By Yes 1 Webmaster on July 29, 2015 approved, islamabad, local election amendment bill, national assembly, اسلام آباد, بلدیاتی انتخابات, ترمیمی بل, قومی اسمبلی, منظور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا ترمیمی بل قومی اسمبلی میں منظور کر لیا گیا ہے جس کے مطابق بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر مملکلت برائے داخلہ بلیغ الرحمان نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات […]
By Yes 2 Webmaster on July 29, 2015 grouped, hospital, hunting, Inquiry commission, islamabad, pti, report, اسلام آباد, انکوائری کمیشن, رپورٹ, شکار, پی ٹی آئی, گروپ بندی, ہسپتال اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : انکوائری کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد تحریک انصاف دھڑے بندی کا شکار ہوگئی، ایک درجن سے زائد پی ٹی آئی ایم این ایز نے رپورٹ پر قیادت کی طرف انگلی اٹھا دی۔ میدان سیاست میں کل جو حلیف تھے آج وہ حریف بنے نظر آتے ہیں ، انکوائری […]
By Yes 1 Webmaster on July 29, 2015 Asad Umar, Constitution, dependent, membership, national assembly, اسد عمر, آئین, رکنیت, قومی اسمبلی, مرہون منت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت آئین کی مرہون منت ہے اسمبلی جو فیصلہ کرے گی ہماری سر آنکھوں پر ہوگا۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا کہ حکومت سے جو معاہدہ ہوا اس میں لکھا گیا […]
By Yes 1 Webmaster on July 29, 2015 D. set, issue, postponed, Shah Mahmood, voting, رائے شماری, شاہ محمود, معاملے, ملتوی, ڈی سیٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر رائے شماری غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی نہ کی جائے۔ شیخ رشید کہتے ہیں پی ٹی آئی ارکان کو ڈی سیٹ کرنے پر ملک کے درو دیوار ہل […]
By Yes 1 Webmaster on July 29, 2015 access, Chaudhry Nisar, Imran Farooq murder, Scotland Yard, اسکاٹ لینڈ یارڈ, رسائی, عمران فاروق قتل, ملزم, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے عمران فاروق قتل کیس میں ملزم محسن علی تک رسائی کے لیے پاکستان کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محسن علی تک اسکاٹ لینڈ یارڈ کو رسائی دینے کی درخواست پر ابھی فیصلہ ہونا ہے، عمران فاروق کیس […]
By Yes 1 Webmaster on July 29, 2015 demanding, election commission, khursheed shah, members, resignation, ارکان, استعفیٰ, الیکشن کمیشن, خورشید شاہ, مطالبہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیشن کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کے ممبران کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں رہنا چاہیے جب کہ عمران خان کو پارلیمنٹ کا حصہ رہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 29, 2015 Babar Awan, government, pti, Senator, years, بابر اعوان, تحریک انصاف, حکومت, سال, سینیٹر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت 5 سال پورے کرے گی اور پی ٹی آئی کو لٹکائے رکھے گی۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے بابراعوان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کو قومی اسمبلی میں […]