By Yes 1 Webmaster on July 16, 2015 elimination, Last terrorist, operation continues, Pakistan Army Chief, Peshawar, آخری دہشتگرد, آرمی چیف, آپریشن, جاری, خاتمے, سانحہ پشاور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، پشاور آرمی پبلک سکول کا سانحہ کبھی نہیں بھولیں گے۔ کور ہیڈ کوارٹر پشاور کے دورے کے موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پوری قوم اور مسلح افواج شہید بچوں کے اہلخانہ کے […]
By Yes 2 Webmaster on July 15, 2015 china, Development, fata, Maintenance, Peshawar, provided, Victims, بحالی, ترقی, فاٹا, فراہم, متاثرین, پشاور, چین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
پشاور : چین فاٹا میں متاثرین کی بحالی اورسماجی شعبے میں ترقیاتی کاموں کیلئے ایک کروڑ ڈالر فراہم کر ے گا۔ چین اورپاکستان کے درمیان معاہدے پر سیکرٹری اقتصادی امور محمد سلیم سیٹھی اور پاکستان میں چین کے سفیر شن ویاڈونگ نے دستخط کیے۔ اس کے تحت ایک کروڑ ڈالر زفاٹا کے عوام کی بحالی […]
By Yes 2 Webmaster on July 15, 2015 angry, degree, expression, hard, islamabad, journalism, pakistan, pti, Reham Khan, اسلام آباد, اظہار, تحریک انصاف, جرنلزم, ریحام خان, سخت, غصے, پاکستان, ڈگری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : برطانوی اخبار سے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنی جرنلزم کی ڈگری کے حوالے سے غلط بیانی سے کام لیا جس سے ان کی صحافت کی ڈگری پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے تاہم ریحام خان نے برطانوی اخبار کی اس […]
By Yes 2 Webmaster on July 15, 2015 cases, fixed, imran khan, islamabad, justice, retired, Wajeehuddin, اسلام آباد, جسٹس, ریٹائرڈ, طے, عمران خان, معاملات, وجیہہ الدین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لئے عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈ وجہہ الدین کی سربراہی میں پارٹی کا الیکشن ٹریبونل قائم کیا تھا جس کی سفارشات سامنے آنے کے بعد عمران خان نے اس ٹرییونل کو تحلیل کر دیا مگر جسٹس وجہہ الدین کی سربراہی میں […]
By Yes 1 Webmaster on July 15, 2015 Ayyan Ali, Rawalpindi Adiala Jail, released, supermodel, today, آج, اڈیالہ جیل پنڈی, رہا, سپر ماڈل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار اور منی لانڈرنگ کیس میں سزا پانے والی سپر ماڈل آیان کو آج اڈیالہ جیل سے رہا کیا جا رہا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے گذشتہ روز ان کی درخواست ضمانت منظور کر لی تھی۔ گذشتہ روز ضمانت کا حکم سنانے کے باوجود ان کی ضمانت سے متعلقہ ضروری […]
By Yes 1 Webmaster on July 15, 2015 altaf hussain, Federal Information Minister, islamabad, oral speech, Pervaiz Rashid, اسلام آباد, الطاف حسین, زبانی تقریر, وفاقی وزیر اطلاعات, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے الطاف حسین تقریر زبانی نہ کیا کریں بلکہ کسی سے لکھوا لیا کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ الطاف صاحب آپ اپنی تقریر خود لکھا کریں، یا تقریر ایسے لوگوں سے لکھوائیں جن کی ذہنی حالت ٹھیک ہو، ایسے لوگوں سے تقریر نہ لکھوائیں […]
By Yes 1 Webmaster on July 15, 2015 iran, nuclear deal, pakistan, Sartaj Aziz, welcome, ایران, جوہری معاہدے, خوش آئند, قرار, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم کے قومی سلامتی و خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران اور چھ بڑی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ جوہری تنازع کے بات چیت کے ذریعے حل پر زور […]
By Yes 1 Webmaster on July 15, 2015 altaf hussain, cases, Inflammatory speech, security agencies, اشتعال انگیز تقریر, الطاف حسین, سیکیورٹی اداروں, مقدمات درج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سیکیورٹی اداروں کیخلاف تقریر پر الطاف حسین کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ، بارہ کہو اور گولڑہ میں چار مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ حیدر آباد کے تھانہ فورٹ میں مقدمہ وحید نامی شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مٹیاری پولیس نے عثمان جوکھیو کی درخواست پر ایف آئی آر […]
By Yes 1 Webmaster on July 14, 2015 action, against, Asim Saleem Bajwa, Complete, khyber agency, pakistan army, spokesman, terrorists, ترجمان, خلاف, خیبرایجنسی, دہشت گردوں, عاصم سلیم باجوہ, مکمل, پاک فوج, کارروائی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی مکمل کر لی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ آپریشن ضربِ عضب کامیابی سے جاری […]
By Yes 1 Webmaster on July 14, 2015 Ayaan Ali, bail, High Court, lahore, model, Rawalpindi, ایان علی, راول پنڈی, ضمانت منظور, لاہور, ماڈل, ہائی کورٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راول پنڈی : لاہور ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کی ضمانت منظور کرلی کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی نے لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت کیلئے رجوع کیا تھا۔ان کی ضمانت پانچ ماہ کے بعد منظور کی گئی ہے۔ ایان علی کورواں سال 14 مارچ کو دبئی جاتے ہو ئے ایئر پورٹ سے حراست میں […]
By Yes 2 Webmaster on July 14, 2015 amendment, collection, corruption cases, islamabad, NAB, report, supreme court, اسلام آباد, ترمیم, جمع, رپورٹ, سپریم کورٹ, نیب, کرپشن, کیسز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : نیب نے کرپشن کے 150 میگا کیسز کی ترمیم شدہ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں شکایت کنندہ اور تصدیق کنندہ کا خانہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر […]
By Yes 2 Webmaster on July 14, 2015 altaf hussain, islamabad, karachi, khawaja asif, Operation, Resurrection, rise, اسلام آباد, الطاف حسین, آپریشن, برپا, خواجہ آصف, قیامت, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہناہے کہ الطاف حسین نے کراچی میں قیامت برپا کی ہوئی ہے جب کہ اب انہیں اپنا انجام نظر آرہا ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہماری افواج پاکستان دشمنوں کے ساتھ بر سرپیکار ہیں ایسے میں برطانوی شہری الطاف حسین کو فوج کے خلاف گندی […]
By Yes 1 Webmaster on July 14, 2015 Complete, Imran Farooq, investigate, Khalid Shamim, murder case, Scotland Yard, تفتیش, خالد شمیم, سکاٹ لینڈ یارڈ, عمران فاروق, قتل کیس, مکمل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : اسلام آباد میں موجود برطانوی پولیس سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے عمران فاروق قتل میں ملوث دوسرے ملزم خالد شمیم سے بھی تفتیش مکمل کر لی ہے۔ اس سے پہلے برطانوی ٹیم نے معظم علی سے پوچھ گچھ کی تھی جس کے بعد انہیں دوسرے ملزم خالد شمیم سے سوال وجواب […]
By Yes 1 Webmaster on July 14, 2015 altaf hussain, decision, government British, issue, options, provocative speech, اشتعال انگیز تقریر, الطاف حسین, آپشن استعمال, برطانیہ, حکومت, فیصلہ, معاملہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کی تقاریر کو وفاقی وزراء نے ناقابل قبول قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ کوئی ملک یہ اجازت نہیں دے سکتا کہ کوئی شخص بیرون ملک بیٹھ کر اس کے اداروں […]
By Yes 1 Webmaster on July 13, 2015 Ayaan Ali, Models, news, personality, professional, Rawalpindi, relationship, ایان علی, تعلق, خبریں, راولپنڈی, شخصیت, ماڈل, پروفیشنل اسلام آباد, شوبز
راولپنڈی : کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی نے ایک بار پھر کسی شخصیت سے تعلق کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 100 فیصد پروفیشنل ماڈل ہوں کسی شخصیت سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں پیشی کے موقع پر ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے […]
By Yes 1 Webmaster on July 12, 2015 fighting, killed, killing, South Waziristan border, terrorist, جنوبی وزیرستان, جھڑپ, دہشتگرد, سرحد, شہید, ہلاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : قبائلی علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے پیر غار میں دوپہر دو بجے سرچ آپریشن کیا۔ سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں نو دہشتگرد مارے گئے۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کے […]
By Yes 2 Webmaster on July 11, 2015 clean chit, declaration, Hafiz Mohammad Saeed, India, meeting, pakistan, prime ministers, synonymous, اعلامیہ, بھارت, حافظ محمد, مترادف, ملاقات, وزرائے اعظم, پاک, کلین چٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
لاہور : دنیا نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے حافظ محمد سعید کا کہنا تھا کہ پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کا اعلامیہ بھارت کو کلین چٹ دینے کے مترادف اور اٹھارہ کروڑ عوام کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ نواز شریف سے شدید مایوسی ہوئی کشمیر پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے کسی کو […]
By Yes 2 Webmaster on July 11, 2015 divorce, Firdous Ashiq, islamabad, medicines, pakistan, PML N, ppp, reputation, restore, ادویات, اسلام آباد, بحال, ساکھ, طلاق, فردوس عاشق, ن لیگ, پاکستان, پی پی اسلام آباد, تارکین وطن, مقامی خبریں
اسلام آباد (مجیب الحسن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ساکھ بحال کرنے کیلئے آسان اور سستا نسخہ موجود ہے نون لیگ کو طلاق دے کر حقیقی معنوں میں اپوزیشن کا کردار ادا کرے گھر میں اختلافات ہوتے ہیں لیکن گھر کو چھوڑا نہیں جاتا […]
By Yes 2 Webmaster on July 11, 2015 area, islamabad, pouring, rain, Rawalpindi, river flooding, submerged, اسلام آباد, بارش, راولپنڈی, زیر آب, طغیانی, علاقے, موسلا دھار, ندی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد / راولپنڈی : جڑواں شہروں سمیت ارد گرد کے علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث نشینی علاقے زیر آب آ گئے جب کہ ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر عوام کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ارد گرد کے علاقوں میں […]
By Yes 2 Webmaster on July 11, 2015 country, federal ministers, foreign, president, Prime Minister, speeches Urdu, supreme court, بیرون, تقاریر اردو, سپریم کورٹ, صدر, ملک, وزیراعظم, وفاقی وزرا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاق نے اردوکو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں کہا گیا کہ صدر، وزیراعظم سمیت تمام وفاقی وزرا اندرون وبیرون ملک سرکاری تقریبات میں تقاریر اردو زبان میں کریں گے۔ سپریم کورٹ میں اردو کو سرکاری زبان قرار دینے کے حوالے […]
By Yes 2 Webmaster on July 10, 2015 counterpart, India, islamabad, meeting, Nawaz Sharif, pakistan, اسلام آباد, بھارتی, ملاقات, نواز شریف, وزیراعظم, پاکستان Prime Minister, ہم منصب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان آج روسی شہر اوفا میں ملاقات ہوگی۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف کی ان کے بھارتی ہم منصب نریندر […]
By Yes 2 Webmaster on July 10, 2015 Chaudhry Nisar Ali Khan, country, involved, islamabad, men, NGOs, Previously, rivalry, robes, اسلام آباد, افراد, این جی اوز, دشمنی, لبادے, ماضی, ملوث, ملک, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا کہ ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں لوگ آئے جنہوں نے درجنوں دفاتر کھولے اور وہ ملک دشمنی میں ملوث رہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ کچھ این جی اوز پاکستان کی ترقی میں اہم کرداراداکررہی […]