By Yes 2 Webmaster on July 10, 2015 assembly, back, Chairman, declaring, friends, imran khan, islamabad, salaries, sit, ارکان, اسلام آباد, اسمبلی, اعلان, تنخواہیں, دھرنے, عمران خان, واپس, چیرمین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دھرنے کے دنوں کی ارکان قومی اسمبلی کو ملنے والی تنخواہیں حکومت کو واپس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری […]
By Yes 2 Webmaster on July 9, 2015 avoid, event, government, islamabad, Monsoon, prepare, start, supreme court, اسلام آباد, بچنے, تیار, حکومت, سپریم کورٹ, شروع, مون سون, واقعہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مون سون شروع ہو چکا ہے، کسی بھی وقت ناخوشگوار واقعہ پیش آ سکتا ہے، ایسی آفات سے بچنے کیلئے حکومتی مشینری کو تیار رہنا چاہئے۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فلڈ کمیشن عملدرآمد کیس کی سماعت کی، دوران سماعت جسٹس […]
By Yes 2 Webmaster on July 9, 2015 BBC, british, documentaries, Foreign Office, government, islamabad, postman, responds, wait, اسلام آباد, انتظار, برطانوی, بی بی سی, جواب, حکومت, دفتر خارجہ, ڈاکیو منٹری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات اوفا میں کل ہوگی ، وزیراعظم کی روس کے صدر ولادی میرپوٹن ،چین کے صدر شی چن پنگ اور افغان صدر اشرف غنی سے بھی ملاقات متوقع ہے، بی بی سی ڈاکیو منٹری پر برطانوی حکومت کے جواب کا […]
By Yes 2 Webmaster on July 9, 2015 counterpart, India, islamabad, meeting, Nawaz Sharif, Prime Minister, اسلام آباد, بھارت, بھارتی, ملاقات, نواز شریف, وزیراعظم, ہم منصب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ترجمان دفترخارجہ نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان کل روسی شہر اوفا میں ملاقات ہوگی۔ ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم نوازشریف اوسلو سے روس کے شہراوفا روانہ ہوگئے جہاں کل ان […]
By Yes 1 Webmaster on July 9, 2015 Abid Sher Ali, Claims, electricity supply, iftar, islamabad, Sehr, اسلام آباد, افطار, بجلی, دعویٰ, سحر, عابد شیرعلی, فراہم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں سحر و افطار کے اوقات میں 85 سے 90 فیصد علاقوں میں بجلی فراہم کی جارہی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی کے اجلاس میں وزیرمملکت عابد شیرعلی نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ […]
By Yes 2 Webmaster on July 9, 2015 Arrangements, country, Eid, islamabad, Nawaz Sharif, order, power, Prime Minister, اسلام آباد, انتظامات, حکم, عیدالفطر, لوڈشیڈنگ, ملک, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو عیدالفطر پر ملک بھرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ جمعۃ الوداع اور عید الفطر کی تعطیلات میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ اس حوالے سے وزارت پانی وبجلی نے تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیز کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ […]
By Yes 2 Webmaster on July 9, 2015 attacked, criticized, dialogue, imran khan, islamabad, made, Peace, proposed, اسلام آباد, امن, بنایا, تجویز, تنقید, عمران خان, مذاکرات, نشانہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات عمل کے آغاز پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ انتہائی تعجب کی بات ہے جب انھوں نے امن مذاکرات کی تجویز پیش کی توانھیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
By Yes 2 Webmaster on July 9, 2015 breakdown, electric, Electricity, islamabad, karachi, NEPRA, query, report, اسلام آباد, بجلی, بریک ڈاؤن, رپورٹ, طلب, نیپرا, کراچی, کے الیکٹرک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : نیپرا نے کے الیکٹرک سے کراچی میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن پر رپورٹ طلب کر لی ہے۔ نیشنل الیكٹرك پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے كراچی، حیدرآباد اور پشاور میں بجلی كی بار بار بندش كا نوٹس لیتے ہوئے تینوں تقسیم كار كمپنیوں كو صارفین كو بلاتعطل بجلی كی فراہمی كی ہدایت […]
By Yes 1 Webmaster on July 9, 2015 Ali Khamenei, British police, Imran Farooq, investigation completed, murder case, suspect, برطانوی پولیس, تفتیش, عمران فاروق, قتل کیس, معظم علی, ملزم, مکمل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش میں ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے بتایا کہ برطانیہ کی میٹرو پولیٹن پولیس ٹیم پاکستان میں موجود ہے جس نے جے آئی ٹی کے ساتھ گرفتار ملزم معظم علی سے تفتیش مکمل کر لی ہے۔ برطانوی […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 accident, islamabad, killed, Tarnol, traffic, wounded, اسلام آباد, ترنول, جاں بحق, حادثے, زخمی, ٹریفک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترنول کے قریب ٹریفک حادثے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کے مطابق ترنول پھاٹک کے قریب فتح جھنگ روڈ پر تیز رفتار مسافر کوسٹر مخالف سمت سے آتی وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ تھانہ ترنول نے […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 islamabad, local elections, rejection, scheduled, supreme court, اسلام آباد, بلدیاتی الیکشن, سپریم کورٹ, شیڈول, مسترد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول مسترد کردیا ہے۔ اس موقع پر الیکشن کمیشن نے نیا شیڈول جاری کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ کا شیڈول آنے تک قانونی پیچیدگیاں دور کی جائے۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا جاری کردہ شیڈول مسترد […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 hajj, imran, Maulana Tariq Jamil, pti, respect, ryham, احترام, تحریک انصاف, حج, ریحام, عمران, مولانا طارق جمیل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اوران کی اہلیہ ریحام خان رواں سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل 2 روزقبل عمران خان کی دعوت افطار پر بنی گالہ گئے تھے جہاں انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور ان کی اہلیہ کو فریضہ حج کی ادائیگی […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 Afghan Government, arbitration, efforts agree, establish peace, pakistan, taliban, افغان حکومت, ثالثی, طالبان, قیام امن, متفق, پاکستان, کوششیں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد :پاکستان کی ثالثی میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں قیام امن کی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ پاکستان کی ثالثی میں مری میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں قیام ہونے والے مذاکرات میں افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے […]
By Yes 2 Webmaster on July 8, 2015 discussed, Ishaq Dar, islamabad, issues, Maliha lodhi, meeting, pakistan, اسحاق ڈار, اسلام آباد, امور, تبادلہ خیال, ملاقات, ملیحہ لودھی, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ملاقات میں پاکستانی مندوب نے وفاقی وزیر خزانہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان سے متعلق اہم معاملات کے بارے میں بریفنگ دی۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اسحاق ڈار کو اقوام متحدہ میں قومی، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر پاکستان کا نکتہ نظر اجاگر کرنے کی کوششوں سے متعلق آگاہ کیا۔ وزیر […]
By Yes 2 Webmaster on July 8, 2015 corruption cases, grounds, islamabad, list, NAB, Pervaiz Rashid, political, اسلام آباد, بنیادوں, سیاسی, فہرست, نیب, پرویز رشید, کرپشن, کیسز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ کرپشن الزامات سے متعلق نیب کی فہرست پرویز مشرف دور میں سیاسی بنیادوں پر بنائی گئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سپریم کورٹ میں کرپشن کے خلاف جاری تحقیقات کی رپورٹ پر وزیراطلاعات سینٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ نیب کی […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 Achievements, Army Chief, operations, pakistan, terrorism, unique, آرمی چیف, آپریشن, بے مثال, دہشتگردی, پاکستان, کامیابیاں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی افریقہ کے ڈیفنس کالج کا دورہ کیا۔ اس دوران ان کا کہنا تھا پاکستان نے خطے کے امن کیلئے لازوال قربانیاں دیں اور دہشتگردی کیخلاف آپریشن میں کامیابیاں بے مثال ہیں۔ ان کا مزید […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 accidents, disaster, people killed, Rawalpindi, torrential rain, افراد, تباہی, جاں بحق, حادثات, راولپنڈی, طوفانی بارش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : راولپنڈی میں موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ شدید بارش کے باعث مختلف حادثات میں دو بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں کئی کئی فٹ تک پانی کھڑا ہوا ہے جس کے باعث نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے۔ شدید بارش کے […]
By Yes 1 Webmaster on July 7, 2015 cases, list, Mega corruption, Nawaz Sharif, Shahbaz Sharif, Zardari added, آصف زرداری, شامل, شہبازشریف, فہرست, میگا کرپشن, نوازشریف, کیسز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیب نے زیرتفتیش 150 ہائی پروفائل میگا کرپشن کیسزکی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے جس کے تحت وزیر اعظم نوازشریف، وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت کئی بڑے بڑے نام تحقیقات کاسامنا کرنےوالوں میں شامل ہیں۔ قومی احتساب بیورو کی جانب سے سپریم کورٹ میں […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 collect, corruption, Mega scandals, reports, supreme court, جمع, رپورٹ, سپریم کورٹ, میگا سکینڈلز, کرپشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : قومی احتساب بیورو نے ایک سو پچاس میگا سکینڈلز کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، جس میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ وزیر اعظم نواز شریف، سابق صدر زرداری، سابق وزرائے اعظم، وفاقی وزراء اور بیورو کریٹس کے خلاف کرپشن، اختیارات سے تجاوز کرنے پر ٹرائل جاری ہیں۔ نیب کی […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 approved, external agencies, resolution, senate, بیرونی خفیہ ایجنسیوں, سینیٹ, متفقہ قرارداد, منظور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سینیٹ نے پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دینے میں بیرونی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث کے ہونے خلاف قراداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ خفیہ ایجنسیوں کی کارروائیوں کا مقابلہ کرنے کےلیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ قرارداد مسلم لیگ ن کے سینیٹر […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 decision, ECL, Ministry of Interior, origin, thousands Name, ای سی ایل, فیصلہ, نکالنے, وزارت داخلہ, ہزاروں نام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ماضی میں ایگزکٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کو لوگوں کو ہراساں یا خوش کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا رہا۔ ای سی ایل میں نام کے اندراج یا اخراج کے عمل کو آسان بنایا جائے۔ ای سی ایل اور بلیک لسٹ […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 construction, hospitals, islamabad, Mamnoon, modern, need, president, project, time, اسلام آباد, اسپتالوں, تعمیر, جدید, صدر, ضرورت, ممنون, منصوبے, وقت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے ملک میں نئے اور جدید اسپتالوں کی تعمیر کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پمز اسپتال کو دور حاضرکی جدید طبی سہولتوں سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات صدر ممنون نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر […]