By Yes 2 Webmaster on June 25, 2015 afghan, delivery, Fazalullah, government, islamabad, Sartaj Aziz, search, اسلام آباد, افغان, بات, تلاش, حوالگی, حکومت, سرتاج عزیز, فضل اللہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مشیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں جاری لڑائی کی وجہ سے امن مذاکرات کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ امن مذاکرات کے لیے آنے والے چند ہفتے انتہائی اہم ہوں گے۔ قطر یا استنبول میں […]
By Yes 2 Webmaster on June 25, 2015 affordable, benefit, islamabad, issued, notification, power, tariff, unit, اسلام آباد, بجلی, جاری, سستی, فائدہ, نوٹیفکیشن, نیپرا, یونٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : بجلی کی سینٹرل پاور پرچینگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کے لیے درخواست دی تھی جس پر نیپرا نے دو جون کو عوامی سماعت کے بعد بجلی کی قیمت دو روپے آٹھ پیسے فی یونٹ کم کرنے کی منظوری دی تھی۔ نیپرا کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن […]
By Yes 1 Webmaster on June 25, 2015 Announced, k Electric, khawaja asif, matter, supreme court, اعلان, خواجہ آصف, سپریم کورٹ, معاملہ, کے الیکٹرک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیرپانی و بجلی خواجہ آصف نے اعلان کیا ہے کہ کے الیکٹرک کے معاملے کو سپریم کورٹ میں لے جارہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارخیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہمارا کسی نجی ادارے کو دوبارہ حکومتی تحویل میں لینے کا مقصد نہیں جب کہ کے […]
By Yes 2 Webmaster on June 25, 2015 existence, Foreign Affairs, ISIS, islamabad, organization, pakistan, Secretary, اسلام آباد, تنظیم, خطرہ, داعش, سیکرٹری خارجہ, موجود, وجود, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں تاہم پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں جنگجو تنظیم کا خطرہ موجود ہے۔ قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ داعش کو پاکستان میں آنے سے روکنے کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 25, 2015 cabinet committee, chaired, considering, electricity delivery, load shedding, meeting, Nawaz Sharif, اجلاس, بجلی, ترسیل, زیر صدارت, غور, لوڈ شیڈنگ, نواز شریف, کابینہ کمیٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران لوڈشیڈنگ، کراچی میں بجلی کی ترسیل سے متعلق معاملات زیر غور آئے۔ کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا 16واں اجلاس وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ سیکرٹری پانی و بجلی […]
By Yes 1 Webmaster on June 25, 2015 against, BBC, federal government, MQM, report, shah mehmood qureshi, silent, ایم کیو ایم, بی بی سی, خاموش, رپورٹ, شاہ محمود قریشی, وفاقی حکومت, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے خلاف برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ پر وفاقی حکومت خاموش نہیں رہ سکتی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ برطانوی نشریاتی ادارے کی […]
By Yes 1 Webmaster on June 25, 2015 british, disclosure, espionage, intelligence agency, internet, pakistanis, انٹرنیٹ, انکشاف, برطانوی, جاسوسی, خفیہ ایجنسی, پاکستانیوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : برطانوی خفیہ ایجنسی پاکستانیوں کے انٹرنیٹ کے استعمال کی جاسوسی کرتی رہی ہے۔ سرکاری حکام ہوں یا عام شہری، ہرپاکستانی شہری کا انٹرنیٹ برطانوی جاسوس ایجنسی کی دسترس میں رہا۔ یہ انکشافات سابق امریکی انٹیلی جنس کنٹریکٹرایڈورڈ اسنوڈن کی طرف سے 2008 میں جاری کی گئی خفیہ فائلوں کے ذخیرے پرمبنی ہیں […]
By Yes 1 Webmaster on June 25, 2015 ended, islamabad, media, office, open, restriction, Save the Children, اسلام آباد, ختم, دفتر, سیودی چلڈرن, میڈیا, پابندی, کھول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم سیودی چلڈرن پر عائد پابندی اٹھا لی ہے اور اس کے اسلام آباد میں قائم مین دفتر کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے تاہم تنظیم کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اس کے آپریشنز کی بحالی میں وقت لگے گا۔ سیودی چلڈرن کے میڈیا […]
By Yes 2 Webmaster on June 25, 2015 BBC report, court, islamabad, khawaja asif, save, Serious, unified, اسلام آباد, بچانے, بی بی سی, خواجہ آصف, رپورٹ, سنگین, عدالت, متحدہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بی بی سی کے الزامات سچ نکلے تو یہ ثابت ہوجائے گا کہ ایم کیو ایم والے محب وطن نہیں بلکہ ہندوستانی ہیں جو محض پیسوں کی خاطر بھارت کا ساتھ دیتے رہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ایم کیو ایم ملک کی ایک […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 اموات, نوید قمر, وزیراعظم, کراچی, کردار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ ساڑھے 12 سو لوگوں کی اموات کسی اور ملک میں ہوتی تو وہاں نیشنل ایمرجنسی عائد ہوچکی ہوتی ،سیلاب اورزلزلوں میں متحرک ہوسکتے ہیں تو اب کیوں نہیں ہورہے۔ وزیراعظم اور وزیر پانی وبجلی کی ذمےداری ہے وہ اپنا کردار ادا […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 Godial Rashid, islamabad, national assembly, People die, Ram Katha, اسلام آباد, رام کتھا, رشید گوڈیل, قومی اسمبلی, لوگ, مر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل نے کہا ہے کہ کراچی کے ٹیکسوں سے پورا ملک چلتا ہے،وہاں لوگ مررہے ہیں اور وزیرقصیدے پڑھ رہے ہیں،کوئی شرم اور حیا بھی ہوتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ آج مررہے ہیں اور یہ ہمیں 2018،اور […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 Constitution, country, destroy, deviations, islamabad, Justice Jawad, Peace, اسلام آباد, امن, انحراف, آئین, تباہ, جسٹس جواد, ملکی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ کسی کو نہیں پتا ریاست کے خلاف اعلان جنگ کرنے والے لوگ کہاں سے آئے ، جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا ہے کہ دہشتگردوں کے ٹرائل فوجی عدالتوں میں چلانا کیوں ضروری ہیں؟ سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 consequences, criminal, government, islamabad, khawaja asif, neglect, people, ا خمیازہ, اسلام آباد, حکومت, خواجہ آصف, غفلت, قوم, مجرمانہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے کیونکہ انہوں نے 2008 میں کےالیکٹرک سے معاہدہ اس کی حمایت میں کیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 Benazir Bhutto, case, declared, murder, prosecution, witnesses, استغاثہ, بینظیر بھٹو, قتل, قرار, کیس, گواہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں استغاثہ کے پندرہ گواہوں کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے ان کی گواہی ترک کر دی ہے۔ سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج رائے محمد ایوب خان نے اڈیالہ جیل میں کی۔ دوران سماعت […]
By Yes 2 Webmaster on June 24, 2015 approved, Economic Corridor, formation, monitoring committee, movement, national assembly, اقتصادی راہداری, تحریک, قومی اسمبلی, قیام, منظور, نگرانی, پارلیمانی کمیٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : قومی اسمبلی نے اقتصادی راہداری منصوبے کی نگرانی کے لئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کر لی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے تحریک پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ تحریک کے مطابق پارلیمانی کمیٹی […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 electric, government, islamabad, Khurshid Shah, support, takeover, الیکٹرک, حکومت, خورشید شاہ, سلام آباد, سپورٹ, ٹیک اوور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کو بند کریں ،ٹیک اوور کریں ہم آپکو سپورٹ کریں گے ،آپ کے الیکٹرک پر ہاتھ ڈالتے ہیں ،کوئی جہاز پر آتا ہےاور آکر ہاتھ روک لیتا ہے،بل ادا نہ کرنے والوں کی گرفتاری کی حمایت کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار […]
By Yes 2 Webmaster on June 24, 2015 demand, islamabad, lightning, load shedding, rain, reduction, shortfall, اسلام آباد, بارشوں, بجلی, شارٹ فال, طلب, لوڈ شیڈنگ, کمی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کے بعد گرمی کم ہونے سے بجلی کی طلب بھی کم ہو گئی ہے جس سے شارٹ فال میں نمایاں کمی ہوئی، شہروں میں پانچ اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ سات گھنٹے ہوگیا۔ وزارت پانی و بجلی ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں […]
By Yes 2 Webmaster on June 24, 2015 Arrest, disability, disappearance, fia, islamabad, Turkish, woman, Yousuf Raza Gilani, اسلام آباد, ایف آئی اے, ترک, خاتون, معذوری, گرفتاری, گمشدگی, یوسف گیلانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ایف آئی اے نے ترک وزیراعظم کے گمشدہ ہار کے معاملے پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو گرفتار کرنے سے معذوری کا اظہار کردیا ہے۔ ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ترک خاتون اول کے ہار سے متعلق سابق وزیراعظم کے خلاف جو تحقیقات شروع کی گئی ہیں ان […]
By Yes 2 Webmaster on June 24, 2015 Abid Sher Ali, government, heat, islamabad, outages, responsible, Water, اسلام آباد, حکومت, ذمہ دار, عابد شیر علی, لوڈ شیڈنگ, پانی, گرمی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ملک سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کررہے ہیں اب کوئی گرمی میں گھٹ کر مر جائے تواس کی ذمے دارحکومت نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 extremism, Islam, scope, tahir ul qadri, terrorism, اسلام, انتہا پسندی, دہشت گردی, طاہر القادری, گنجائش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سنٹرل ہال میں اسلامک امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کی تعلیم دینے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ایسے لوگ جہاد کا نام لے کر نوجوان نسل کو گمراہ کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دنیا بھر […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 Army Chief, commitment, hncany, logical, meeting, Prime Minister, آرمی چیف, عزم, ملاقات, منطقی انجام, وزیراعظم, ہنچانے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشتگردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی جس […]
By Yes 1 Webmaster on June 23, 2015 against, demands, load shedding, Minister electricity, national assembly, opposition protests, resignations, احتجاج, استعفے, اپوزیشن, قومی اسمبلی, لوڈ شیڈنگ, مطالبہ, وزیر بجلی, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : قومی اسمبلی کے اجلاس میں لوڈ شیڈنگ اور مطالبات زر منظور ہونے کیخلاف اپوزیشن جماعتیں سراپا احتجاج بن گئیں ، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید نے وزیر پانی و بجلی کے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو سخت گرمی اور لوڈشیڈنگ کے باعث ہلاک ہونیوالوں […]