counter easy hit

اسلام آباد

کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر نواز شریف کا زمبابوے صدر کو اظہار تشکر کا خط

کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر نواز شریف کا زمبابوے صدر کو اظہار تشکر کا خط

اسلام آباد : وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کا زمبابوے کے صدر رابرٹ موغابے کو خط زمبابوین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر اظہار تشکر کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہ پاکستان پر زمبابوے کے صدر رابرٹ موغابے کو خط لکھا۔ وزیر اعظم نے ٹیم کی جانب سے […]

سفارتی اہلکار کو واپس بھیجنے کی خبریں بے بنیاد ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

سفارتی اہلکار کو واپس بھیجنے کی خبریں بے بنیاد ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : دفتر خارجہ نے واضح کر دیا کہ بھارتی میڈیا جھوٹا پراپیگنڈہ کر رہا ہے پاکستانی سفارتی اہلکار کو بھارت سے واپس بھیجنے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ محمد ادریس پاکستان میں فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق دفتر خارجہ کے افسر ادریس کو کچھ ماہ قبل بھارت تعینات کرنے کا […]

پاکستان کو دولخت کرنے میں بھارت کی تمام سازشوں کو بے نقاب کریں گے، سرتاج عزیز

پاکستان کو دولخت کرنے میں بھارت کی تمام سازشوں کو بے نقاب کریں گے، سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بھارتی وزیراعظم کی جانب سے بنگلا دیش کے حوالے سے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو دولخت کرنے میں بھارت کی جانب سے کی جانے والی تمام سازشوں کو بے نقاب کریں گے۔ سینیٹ اجلاس کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر […]

ذوالفقار مرزا کی عبوری ضمانت میں4جولائی تک توسیع

ذوالفقار مرزا کی عبوری ضمانت میں4جولائی تک توسیع

کراچی : کراچی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کیخلاف بدین میں درج 4 مقدمات کی عبوری ضمانت میں 4 جولائی تک توسیع کردی۔ عدالت نے ذوالفقار مرزا کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی ۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ڈاکٹر ذوالفقارمرزا کیخلاف […]

جوڈیشل کمیشن کے سامنے سب کچھ رکھ دیا،عمران خان

جوڈیشل کمیشن کے سامنے سب کچھ رکھ دیا،عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے سامنے سب کچھ رکھ دیا ہے ، 50 فیصد سے زائد فارم 15غائب ہیں،الیکشن کمیشن ان کا سراغ لگائے۔ جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ نواز […]

بھارت آنکھیں‌ کھولے، پاکستان میانمار نہیں، جارحیت کا منہ توڑ جواب دینگے، وزیر داخلہ

بھارت آنکھیں‌ کھولے، پاکستان میانمار نہیں، جارحیت کا منہ توڑ جواب دینگے، وزیر داخلہ

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کہ بھارت کسی غلط فہمی نہ رہے پاکستان میانمار نہیں، پاک افواج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ وزیر داخلہ چودھری نثار کا بھارتی وزیر راجیا وردھن راٹھور کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کسی غلط فہمی […]

اقوام متحدہ اور عالمی برادری بھارتی وزیراعظم کے بیان کا نوٹس لے، سرتاج عزیز

اقوام متحدہ اور عالمی برادری بھارتی وزیراعظم کے بیان کا نوٹس لے، سرتاج عزیز

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں کردار ادا کرنے کے بیان کا نوٹس لے۔ بھارتی وزیراعظم کے پاکستان توڑنے کی ناپاک سازش میں کردار ادا کرنے کے بیان نے ہلچل مچا دی ہے ۔ […]

شفقت حسین کے معاملے پر انتظامیہ کا بہت آگے جانا غیر معمولی واقعہ ہے، سپریم کورٹ

شفقت حسین کے معاملے پر انتظامیہ کا بہت آگے جانا غیر معمولی واقعہ ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سزائے موت کے مجرم شفقت حسین کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کر دی، چیف جسٹس ناصر الملک نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ شفقت حسین کے معاملے پر انتظامیہ کا بہت آگے جانا غیر معمولی واقعہ ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں […]

بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی منظم کوشش کر رہا ہے، مشاہد حسین

بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی منظم کوشش کر رہا ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد : ق لیگ کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہےکہ بھارت منظم طریقےسے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کررہا ہے اور اس کی طرف سے اب ایک خاص قسم کا وریہ سامنے آ گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینیٹ میں خطاب میں انہوں نےکہا کہ ملک […]

قومی اسمبلی : شاہ محمود قریشی اور حکومتی وزرا میں تلخ جملو کا تبادلہ

قومی اسمبلی : شاہ محمود قریشی اور حکومتی وزرا میں تلخ جملو کا تبادلہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج شاہ محمود قریشی اور حکومتی وزرا کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ خاص طورپر رانا تنویر اور شاہ محمود قریشی نے تو ایک دوسرے پر چڑھائی کر دی۔ شاہ محمود قریشی اور ن لیگ کے وزار آمنے سامنے آگئے۔ بات صرف لائیوکوریج کے معاملے کی […]

پنجاب میں بلدیاتی انتخاب سے قبل ہی عام انتخابات ہو جائیں گے، عمران خان

پنجاب میں بلدیاتی انتخاب سے قبل ہی عام انتخابات ہو جائیں گے، عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخاب سے پہلےعام انتخابات ہو جائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن کو تفصیلات فراہم کردی […]

سینیٹ میں میانمار میں مسلمانوں پرمظالم کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پرمنظور

سینیٹ میں میانمار میں مسلمانوں پرمظالم کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پرمنظور

اسلام آباد : سینیٹ نے میانمار میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اوران کی نسل کشی کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طورپر منظورکرلی۔ چیرمین سینیٹ رضا ربانی کی زیرصدارت اجلاس کے دوران سینیٹرمشاہد حسین سید نے میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طورپر منظورکرلیا۔ […]

خیبرپختونخوا میں دوبارہ الیکشن کرانا گڈاگڈی کا کھیل نہیں، چیف الیکشن کمشنر

خیبرپختونخوا میں دوبارہ الیکشن کرانا گڈاگڈی کا کھیل نہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا محمد نے خیبرپختونخوا میں دوبارہ بلدیاتی انتخابات کرائے جانے کے عمران خان کے بیان پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں دوبارہ انتخابات کرانا گڈا گڈی کا کھیل نہیں۔ خیبرپختونخوا کے شہر نوشہرہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران بے ضابطگیوں […]

بھارتی وزیراعظم کے پاکستان مخالف بیان پر مذمتی قرارداد پیش کرینگے، خورشید شاہ

بھارتی وزیراعظم کے پاکستان مخالف بیان پر مذمتی قرارداد پیش کرینگے، خورشید شاہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بنگلا دیش میں دیئے گئے پاکستان مخالف بیان پر مذمتی قرار داد پیش کریں گے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ بحث اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے […]

مودی کا بنگلہ دیش میں بیان بھارتی منفی رویہ کا عکاس، عالمی برادری نوٹس لے، دفتر خارجہ

مودی کا بنگلہ دیش میں بیان بھارتی منفی رویہ کا عکاس، عالمی برادری نوٹس لے، دفتر خارجہ

اسلام آباد : پاکستان نے بنگلہ دیش میں بھارتی وزیر اعظم کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی کا بیان بھارت کے منفی رویہ کو ثابت کرتا ہے، عالمی برادری مشرقی پاکستان میں بھارتی مداخلت کا نوٹس لے۔ ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے بھارتی وزیر اعظم کے سقوط […]

پنجاب میں پولیس کو سیاسی کر کے تباہ کر دیا گیا: عمران خان

پنجاب میں پولیس کو سیاسی کر کے تباہ کر دیا گیا: عمران خان

راولپنڈی : عمران خان نے راولپنڈی میں کالج روڈ ناکے پر پولیس گردی کا نشانہ بننے والے چوبیس سالہ شکیل اور بیس سالہ ذیشان کے گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ دونوں کو بے گناہ نشانہ بنایا گیا ذمہ دار حکمران ہیں۔ تعزیت […]

علی رضا سید آزاد کشمیر اور پاکستان کے ایک ہفتے کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

علی رضا سید آزاد کشمیر اور پاکستان کے ایک ہفتے کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید پاکستان اور آزاد کشمیر کے ایک ہفتے کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان پہنچنے پر انھوں نے بتایا کہ کشمیر کونسل ای یو دیگر تنظیموں کے تعاون سے اس سال ستمبر میں یورپی پارلیمنٹ میں سالانہ ’’کشمیرای یو ۔ویک‘‘ کا انعقاد […]

پولیس کا معصوم شہریوں پر گولیاں برسانا قبول نہیں، عمران خان

پولیس کا معصوم شہریوں پر گولیاں برسانا قبول نہیں، عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راولپنڈی میں پولیس کی فائرنگ سے 2 نوجوان بھائیوں کی ہلاکت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کی جانب سے ایسے واقعات تشویشناک ہیں، پنجاب میں (ن) لیگ اداروں کی تباہی کی ذمے دار ہے۔ پولیس کا معصوم شہریوں پر گولیاں […]

راولپنڈی اسلام آباد حقیقت میں اب جڑواں شہر بنے ہیں، شہباز شریف

راولپنڈی اسلام آباد حقیقت میں اب جڑواں شہر بنے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میٹرو بس سروس منصوبے کے بعد اب حقیقت میں جڑواں شہر بن گئے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ میٹروبس سروس عوام کے لئے بہترین تحفہ ہے اور منصوبے کے معیار پر […]

روہنگیا مسلمانوں کیلئے وزیر اعظم نے ریلیف کمیٹی تشکیل دے دی

روہنگیا مسلمانوں کیلئے وزیر اعظم نے ریلیف کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد : میانمر کی حکومت کے ستائے روہنگیا مسلمانوں پر زندگی آسان نہ ہو سکی، سمندر میں بھٹکنے والے ہزاروں مسلمان اب بھی امداد کے منتظر ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے ریلیف کمیٹی تشکیل دے دی۔ بودھوں کی سفاکیت، جبر و استبداد اور ظلم و ستم کا نشانہ […]

پرویز رشید نے عمران خان کو بجٹ کا مسودہ پڑھنے کا مشورہ دیدیا

پرویز رشید نے عمران خان کو بجٹ کا مسودہ پڑھنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد : ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ بجٹ سے روز مرہ کی اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ تنخواہ اور پینشن لینے والوں کی آمدن میں اضافہ اور اخراجات میں کمی ہوئی اور 5 سے 6 لاکھ سالانہ آمدنی والوں کا ٹیکس 3 فیصد کم کر دیا گیا۔ […]

موبائل فون، دودھ، گھی، سیمنٹ ، کھاد مہنگے نہیں کیے، غریب دوست بجٹ پیش کیا، اسحاق ڈار

موبائل فون، دودھ، گھی، سیمنٹ ، کھاد مہنگے نہیں کیے، غریب دوست بجٹ پیش کیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد : تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کیا، چھوٹے موبائل سستے ہوئے ، پیک دہی اور پنیر کی قیمت بڑھائی، بیرون ممالک بھیجا جانیوالا سمینٹ مہنگا کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے لیے گندم پر سبسڈی ختم نہیں […]