counter easy hit

اسلام آباد

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سری لنکا کے آرمی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سری لنکا کے آرمی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سری لنکا کے آرمی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں سری لنکن ہم منصب سے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سری لنکا کے آرمی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں گارڈ آف […]

مسلم لیگ (ن) نے بجٹ کے ذریعے غریب کو مزید غریب کردیا، عمران خان

مسلم لیگ (ن) نے بجٹ کے ذریعے غریب کو مزید غریب کردیا، عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے بجٹ کے ذریعے ہمیشہ غریب کو مزید غریب کیا ہے اور آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بھی ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے بجائے سیکرٹریز کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]

دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے حکومت کے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم

دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے حکومت کے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں 5 پولیس اہلکاروں کو جاں بحق کئے جانے جیسی کارروائیوں سے دہشت گردی کے خلاف حکومت کے عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا. وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے کوئٹہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ […]

حکومت کا تیسرا بجٹ آ گیا، عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں

حکومت کا تیسرا بجٹ آ گیا، عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں

اسلام آباد : مالی سال 2015-16ء کے وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کے بعد کئی اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ سیلز ٹیکس دوگنا ہونے کے باعث موبائل فون سیٹ مہنگے ہو گئے۔ پندرہ فیصد ٹیکس لگنے سے سائنسی آلات کےاستعمال کے اخراجات بھی بڑھ گئے۔ سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی اٹھاون سے بڑھا کر تریسٹھ […]

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے سات فیصد اضافہ

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے سات فیصد اضافہ

اسلام آباد : سرکاری ملازمین کیلئے بجٹ تنخواہوں میں زیادہ سے زیادہ اضافے کی امید ہوتا ہے لیکن نئے سرکاری بجٹ میں ان کی تمام امیدوں پر گویا پانی ہی پھر گیا۔ دو ہزار پندرہ سولہ کے وفاقی بجٹ میں تنخواہیں تو بڑھائی گئیں لیکن اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر یعنی صرف ساڑھے […]

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بجٹ کو امیروں کا بجٹ قرار دے دیا

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بجٹ کو امیروں کا بجٹ قرار دے دیا

اسلام آباد : پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ بجٹ تقریر میں حکومتی کارکردگی کی تعریف کی گئی۔ پوری تقریر میں صرف ٹیکس بڑھانے کی باتیں سننے کو ملیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر بجٹ پیش کیا گیا۔ جہازوں کے […]

آرمی چیف جنرل راحیل 4 روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل 4 روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے

اسلام آباد / راولپنڈی : بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سری لنکا کے4 روزہ سرکاری دورے پر جمعے کو کولمبو پہنچ گئے۔ بندرا نائیکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سری لنکا کی فوج کے کمانڈر نے جنرل راحیل شریف کا استقبال کیا، اس موقع پر سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) […]

علی امین گنڈاپور دھاندلی رکوانے کیلئے گئے تھے : عمران خان

علی امین گنڈاپور دھاندلی رکوانے کیلئے گئے تھے : عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے کپتان اپنے کھلاڑی کے دفاع کیلئے میدان میں آ گئے، کہتے ہیں علی امین گنڈا پور دھاندلی رکوانے کیلئے گئے تھے، میاں افتخار کے ساتھ نہیں علی امین گنڈا پور کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا […]

نصیر عباس سدھ وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان سے ملاقات کر رہے ہیں

نصیر عباس سدھ وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان سے ملاقات کر رہے ہیں

اسلام آباد (زاہد مصطفیٰ اعوان) نصیر عباس سدھ وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان سے ملاقات کر رہے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 154

ترقی کے تیز عمل نے قدرتی ماحول کو بری طرح متاثر کیا، وزیراعظم نواز شریف

ترقی کے تیز عمل نے قدرتی ماحول کو بری طرح متاثر کیا، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا میں ترقی کے تیز عمل نے قدرتی ماحول کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر جاری بیان میں وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنا معیار زندگی بہتر بنانے کے لئے قدرتی ماحول پر اثرانداز ہونے […]

چار ہزار سات سو ارب کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

چار ہزار سات سو ارب کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ آج قومی اسمبلی میں مالی سال 16-2015 کا بجٹ پیش کریں گے۔ اگلے مالی سال کے بجٹ کا کل تخمینہ 4 ہزار 7 سو ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔ رواں مالی سال کے بجٹ سے کل بجٹ 10 فیصد زیادہ ہو گا۔ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 3 […]

پاکستان کسی ملک کو جوہری ہتھیار فراہم نہیں کر رہا: اعزاز چوہدری

پاکستان کسی ملک کو جوہری ہتھیار فراہم نہیں کر رہا: اعزاز چوہدری

اسلام آباد: اعزاز چوہدری نے وائٹ ہاؤس، پینٹاگون اور محکمہ خارجہ میں امریکی حکام سے ملاقاتوں کے بعد پاکستان کے ایٹمی پروگرام یا جدید ٹیکنالوجی کو کسی دوسرے ملک کو فروخت یا منتقل کرنے کے بارے میں خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا کسی ملک سے […]

وزیراعظم نواز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم نواز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس سروس کا افتتاح کردیا

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے 23 کلو میٹر طویل راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں میٹروبس سروس کے افتتاح کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی، گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ، وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، وزیراعلی […]

آئندہ کچھ دنوں میں بول کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا، پرویز رشید

آئندہ کچھ دنوں میں بول کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے اگلے کچھ دنوں میں بول کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا، وہ پی ایف یو جے کی جانب سے بول کے ملازمین کے حق میں کئے جانے والے مظاہرے سے خطاب کر رہے تھے۔ اسلام آباد پریس کلب میں […]

امریکا پر امن جوہری ٹیکنالوجی تک رسائی دے، پاکستان

امریکا پر امن جوہری ٹیکنالوجی تک رسائی دے، پاکستان

اسلام آباد : پاکستان نے امریکا سے معاشی ترقی اور توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلیے پر امن جوہری ٹیکنالوجی تک رسائی کا مطالبہ کیا ہے۔ واشنگٹن میں پاک امریکہ مشترکہ سٹریٹجک مذاکرات کے تحت سیکیورٹی، اسٹرٹیجک استحکام اور ایٹمی عدم پھیلاؤ پر ورکنگ گروپ کے اجلاس میں سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری اور […]

پرویز مشرف نے نااہلی کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

پرویز مشرف نے نااہلی کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف نے نااہلی کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیئے جانے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے بیرسٹرفروغ نسیم نے […]

ملک سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا، صدر مملکت

ملک سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا، صدر مملکت

اسلام آباد : صدر ملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ملک سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔ خواہا یہ دہشتگرد فاٹا میں […]

وفاقی بجٹ 2015-16 کل پیش کیا جائیگا، حجم 40 کھرب روپے سے زائد ہو گا

وفاقی بجٹ 2015-16 کل پیش کیا جائیگا، حجم 40 کھرب روپے سے زائد ہو گا

اسلام آباد : وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔ اجلاس سے قبل وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوگا جس میں آئندہ مالی سال کی بجٹ، تجاویز کی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع، آرمی چیف بھی شریک

سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع، آرمی چیف بھی شریک

اسلام آباد : سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس شروع ہو گیا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی شریک ہیِں۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ […]

بھارت سے برابری کی سطح پر اچھے تعلقات چاہتے ہیں، نوازشریف

بھارت سے برابری کی سطح پر اچھے تعلقات چاہتے ہیں، نوازشریف

اسلام آباد : بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے گزشتہ روز یہاں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور انھیں پاک بھارت تعلقات بالخصوص حالیہ پیشرفت پر بریفنگ دی۔ نواز شریف نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مساوی خودمختاری، باہمی احترام اور مفاد کی بنیاد پر اچھے تعلقات کے قیام کا خواہاں […]

سیاسی جماعتیں جو حلقہ کہیں گی کھول دیں گے، عمران خان

سیاسی جماعتیں جو حلقہ کہیں گی کھول دیں گے، عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو چیلنج ہے، بلدیاتی انتخابات کا جو حلقہ کہیں گی کھول دیں گے، کہیں گے تو دوبارہ الیکشن بھی کرانے کے لیے تیار ہوں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ قومی لیڈر بننے کی خواہش رکھنے والے سیاستدان […]

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج

راولپنڈی : کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت کی سماعت راولپنڈی کے اسپیشل جج کسٹم رانا آفتاب احمد خان کی عدالت میں ہوئی ۔ ملزمہ کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے دلائل کے دوران کہا کہ ایان علی […]