By Yes 2 Webmaster on June 4, 2015 Chairman, Committee, islamabad, meeting, parliament, president, speech, اجلاس, اسلام آباد, خطاب, صدر, پارلیمنٹ, چیئرمین, کمیٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : نئے پارلیمانی سال کا آغاز آج ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا جس سے صدر مملکت ممنون حسین خطاب کریں گے۔ اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہ، گورنرز، وزرائے اعلیٰ ، صدر اور وزیراعظم […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 Electricity, guidance, load shedding, Nawaz Sharif, Prime Minister, Ramzan, بجلی, رمضان المبارک, لوڈ شیڈنگ, نواز شریف, وزیراعظم, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے ملک کے تمام حصوں میں پٹرولیم مصنوعات کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے اور رمضان المبارک کے دوران آٹھ گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوا جس […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 embarrassing, imran khan, muslims, Myanmar, plight, silence, United Nations, اقوام متحدہ, حالت زار, خاموشی, شرمناک ہے, عمران خان, مسلمانوں, میانمار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بانکی مون کو خط میں لکھا ہے کہ میانمار کے مسلمانوں کی حالت زار پر خاموشی شرمناک ہے۔ پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بانکی مون کومیانمر کے مسلمانوں کی حالت زار کے حوالے خط میں […]
By Yes 2 Webmaster on June 3, 2015 Claims, Gilgit Baltistan, India, integral, occupied Kashmir, pakistan, part, rejection, اٹوٹ انگ, بھارتی, دعویٰ, قرار, مسترد, مقبوضہ کشمیر, پاکستان, گلگت بلتستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھارت کی جانب سے اپنا اٹوٹ انگ قرار دینے کا دعوی مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت جموں کشمیر پر غیرقانونی قبضہ جمائے ہوئے ہے اور گلگت بلتستان […]
By Yes 2 Webmaster on June 3, 2015 Army Chief, islamabad, pakistan, Permission, Raheel Sharif, terrorism, wars, اجازت, اسلام آباد, آرمی چیف, دہشتگردی, راحیل شریف, وار, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دشمن تنازعات پیدا کرکے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، کسی دوسرے ملک کو بھی پاکستان کیخلاف پراکسی وار کی اجازت نہیں دینگے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ دشمن دہشتگردی کو ہوا دے […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 air strikes, forces, killed, North Waziristan, terrorist, دہشت گرد, شمالی وزیرستان, فضائی کارروائی, فورسز, ہلاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کا اسلحہ ڈپو تباہ ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے، فورسز کی دتہ خیل […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 acceptable, Economic Corridor, India, Ishaq Dar, objections, اسحاق ڈار, اعتراضات, اقتصادی راہداری, بھارت, قابل قبول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی راہداری پر بھارتی بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی جنگی جنون کو اقتصادی اور معاشی ترقی کے ذریعے ہی ختم کیا جا سکتا ہے۔ اقتصادی راہداری پر تیسرے ملک کے اعتراضات کسی طور قابل قبول نہیں ہیں۔ اقتصادی راہدری منصوبے کے تھنک ٹینک آر […]
By Yes 2 Webmaster on June 3, 2015 Chaudhry Nisar Ali, India, islamabad, lust, pakistan, Peace, weakness, اسلام آباد, امن, بھارت, خواہش, پاکستان, چوہدری نثار علی, کمزوری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے جب کہ اقتصادی راہداری پر ہرزہ سرائی سے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ موجودہ بھارتی قیادت پاکستان کی خوشحالی […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 captain, election, islamabad, offered Pervez Rashid, terms, اسلام آباد, الیکشن, شرائط, پرویز رشید, پیش کش, کپتان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان دوبارہ بلدیاتی الیکشن کرانے کی پیش کش میں کتنے سنجیدہ ہیں اس کے لیے انہیں تین شرائط کو پورا کرنا پڑے گا تاکہ ان کے دعوے کی سچائی کو جانچا جا سکے۔ پرویز رشید کی پہلی شرط یہ ہے انتخابات میں […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 ballot papers, Inquiry commission, print, Printing Corporation, Recognition, اعتراف, انکوائری کمیشن, بیلٹ پیپرز, پرنٹنگ کارپوریشن, چھاپنے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : تحریک انصاف کے وکیل عبد الحفیظ پیرزادہ نے چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں انکوائری کمیشن کو بتایا کہ پنجاب کے علاوہ کسی صوبے میں بیلٹ پیپرز ریٹرننگ افسران کے مطالبہ پر نہیں چھاپے گئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر صوبائی الیکشن کمیشن لاہور عبدالوحید نے کمیشن کو بتایا کہ 26 اپریل کی بیلٹ […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 بھارت, تعلقات, سرتاج عزیز, مداخلت, پاک, چین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر خارجہ اور امور قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ملک کے دوطرفہ تعلقات پر تعلقات پر تبصرہ نہیں کرتا، اس لئے بھارت بھی پاک چین دو طرفہ تعلقات میں مداخلت نہ کرے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری علاقے کی […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 Charges, election, imran khan, islamabad, khyber pakhtunkhwa, offering, اسلام آباد, الزامات, الیکشن, خیبر پختونخوا, عمران خان, پیشکش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں اتنا بڑا بلدیاتی الیکشن نہیں ہوا جیسا خیبرپختونخوا میں ہوا، دھاندلی کے الزامات پر صوبے میں دوبارہ بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہیں۔ عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خیبرپختونخوا […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 celebrate, country, devotion, passion, religious, respect, Shab Barat, today, آج, احترام, جذبے, شب برات, عقیدت, مذہبی, ملک, منائی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ملک بھر میں آج شب برات پورے مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، اس موقع پر مسلمان مرد و زن رب ذوالجلال سے مغفرت، رزق میں کشادگی اور دوزخ سے برات کی خصوصی دعائیں مانگیں گے۔ اس مبارک رات کو اس کی شان اور عظمت کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 islamabad, killing, leader, Sunnat Wal Jamaat, unknown persons firing, اسلام آباد, اہلسنت والجماعت, رہنما, فائرنگ, قتل, نامعلوم افراد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سواں گارڈن میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار نامعلوم افراد نے مولانا ادریس کشمیری پر اس وقت فائرنگ کر دی جب وہ مسجد الحسین میں نماز کی امامت کے بعد گھر واپس جا رہے تھے۔ مولانا ادریس کشمیری کی گردن اور سر میں دو دو گولیاں لگیں جس سے وہ موقع پر […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 altaf hussain, demanded, municipal elections, Provincial, الطاف حسین, بلدیاتی انتخابات, خیبر پختونخوا, مطالبہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ہونے والی بدانتظامیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں نہ صرف زبردست دھاندلی ہوئی بلکہ گزشتہ دھاندلیوں کے ریکارڈ بھی توڑ گئے۔ کسی انتخاب میں ایسی دھاندلی نہیں […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 air strikes, Army, foreigners terrorists killed, North Waziristan, دہشتگرد ہلاک, شمالی وزیرستان, غیر ملکیوں, فضائی کارروائی, پاک فوج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگروں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔ شمالی وزیر ستان کے علاقے دتہ خیل میں فضائی حملوں میں 10 دہشتگروں کو ہلاک کر دیا گیا جن میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ ٰفضائی حملوں میں بڑی تعداد میں دہشتگردوں […]
By Yes 2 Webmaster on June 2, 2015 ahsan iqbal, Development, front, India, islamabad, maliciously, pakistan, احسن اقبال, اسلام آباد, بدنیتی, بھارت, ترقی, سامنے, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کا عمل بھارت کو راس نہیں آ رہا۔ اس کی بدنیتی کُھل کر سامنے آ گئی ہے۔ چین سے اقتصادی راہداری کا تعلق شاہراہ قراقرم سے ہے۔ بھارت کا اس پر اعتراض ہی نہیں بنتا […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 Ayaz Sadiq, elections, imran khan, Nadra, report, انتخابات, ایاز صادق, رپورٹ, عمران خان, نادرا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نادرا اپنی رپورٹ میں ایاز صادق کو بچا رہا ہے جب کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 Ayaan Ali, Currency smuggling, extended, judicial remand, ایان، علی, توسیع, جوڈیشل ریمانڈ, کرنسی سمگلنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : کرنسی سمگلنگ کیس کی مرکزی ملزمہ ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 جون تک توسیع کر دی گئی، کسٹم کورٹ کے جج رانا آفتاب احمد نے مقدمے کا حتمی چالان پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ کرنسی سمگلنگ […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 Arrest, expressed concern, Mian Iftikhar Hussain, political figures, Prime Minister, اظہار تشویش, سیاسی شخصیات, میاں افتخار حسین, وزیراعظم, گرفتاری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم محمد نواز شریف نے اے این پی کے بزرگ رہنماء میاں افتخار حسین ک گرفتاری پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم نے گزشتہ روز ہونے والے واقعے پر رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ سیاسی شخصیات […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 demand, first meeting, interim, pti, set-up, today, آج, تحریک انصاف, طلب, عبوری سیٹ اپ, پہلا اجلاس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکز اورچاروں صوبوں میں بنائے جانے والے عبوری سیٹ اپ کا پہلا اجلاس (آج) پیر کوطلب کرلیا گیا، نیشنل آرگنائزرشاہ محمود قریشی صدارت کریں گے۔ جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ اجلاس سہ پہر3 بجے اسلا م آباد میں پارٹی کے سینٹرل سیکریٹریٹ میں […]
By Yes 2 Webmaster on June 1, 2015 Democratic, dictator, government, islamabad, Khurshid Shah, khyber pakhtunkhwa, national assembly, آمر, اسلام آباد, جمہوری, حکومت, خورشید شاہ, خیبر پختونخوا, قومی اسمبلی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے خیبر پختونخوا میں جمہوری نہیں کسی آمر کی حکومت ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی کو ٹیلی فون کرکے میاں […]