By Yes 1 Webmaster on May 24, 2015 alaauan Pakistan, Britain, Central president, Died, Malik Amjad Hussain Alvi, organization, Uncle, الاعوان پاکستان, انتقال, برطانیہ, تنظیم, مرکزی صدر, ملک امجد حسین علوی, چچا اسلام آباد, تارکین وطن, سٹی نیوز
پیرس /اسلام آباد (زاہد مصطفی اعوان سے) مرکزی صدر تنظیم الاعوان پاکستان ملک امجد حسین علوی کے حقیقی چچا ملک ملازم حسین اعوان برطانیہ میں دماغ کی شریان پھٹنے سے انتقال کرگئے ہیں ملک ملازم حسین برطانیہ میں تنظیم الاعوان پاکستان کے صدر بھی تھے۔ ملک ملازم حسین سماجی خدمات کے حوالے سے اپنے علاقے […]
By Yes 2 Webmaster on May 24, 2015 imran khan, interim, islamabad, meeting, organizational, organized, party, set-up, اجلاس, اسلام آباد, اعلان, تنظیمی, سیٹ اپ, عبوری, عمران خان, پارٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پارٹی اجلاس کے بعد عمران خان نے پریس کانفرنس میں پارٹی عہدے ختم کرنے اور نئے عبوری سیٹ اپ کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا چودھری محمد سرور کو پنجاب، ڈاکٹر عارف علوی کو سندھ، اظہر فاروق کو اسلام آباد کا آرگنائرز بنایا ہے۔ عمران خان نے کہا جسٹس(ر ) وجہیہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 24, 2015 Homeless, house, including, Nawaz Sharif, preferences, supplies, بے گھروں, ترجیحات, شامل, فراہمی, مکان, نواز شریف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کم آمدنی والے خاندانوں کیلیے سستے رہائشی یونٹس کی تعمیر پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ چیئرمین ہانس ویلمسن کی قیادت میں ایس پی ٹیک (پی وی ٹی) لمیٹڈ کے ایک وفد نے ہفتے کو وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 decision, Exact scandal, FBI, helping, Interpol, investigations, انٹرپول, ایف بی آئی, ایگزیکٹ اسکینڈل, تحقیقات, فیصلہ, مدد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے انٹرپول اور ایف بی آئی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ضرورت پڑنے پر قانونی معاونت کے لئے برطانیہ سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 Execte, Federal Interior Minister, Investigation, report, Scandal, submitted, اسکینڈل, ایگزیکٹ, تحقیقاتی, رپورٹ, وفاقی وزیرداخلہ, پیش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو ایف آئی اے نے ایگزیکٹ اسکینڈل سے متعلق اب ہونے والے والی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی۔ وزارت داخلہ میں چوہدری نثار کی زیر صدارت ایگزیکٹ اسکینڈل سے متعلق اجلاس جاری ہے جس میں ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے سمیت دیگر اعلی حکام شریک ہیں۔ […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 conspiracy, islamabad, Jahangir Tareen, Judicial Commission, realities, thumbs, اسلام آباد, انگوٹھوں, جوڈیشل کمیشن, جہانگیر ترین, حقائق, سازش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن میں حقائق سامنے آ رہے ہیں۔ انگوٹھوں کے نشان سے متعلق سازش کوبے نقاب کرناہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ہمارے تحفظات پرابھی تک کوئی جواب نہیں دیا۔جوڈیشل کمیشن […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 consider, government, housing scheme, islamabad, low income, Nawaz Sharif, اسلام آباد, حکومت, غور, نواز شریف, کم آمدن, ہاوسنگ سکیم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کم آمدن والے افراد کیلئے کم قیمت پر ہاوسنگ سکیم لانے پر غور کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نواز شریف نے ایس پی ٹیک پرائیویٹ لمٹیڈ کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم کو کم آمدن […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 Dr ataalrhman, Exact, fake, former Chairman, HEC, list, universities, ایچ ای سی, ایگزیکٹ, جعلی, سابق چیرمین, فہرست, ڈاکٹر عطاالرحمان, یونیورسٹیز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ہائرایجوکیشن کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر عطاالرحمان کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹ سے متعلق جن یونیورسٹیز کی فہرست دیکھی وہ سب جعلی ہیں اور یہ بین الاقوامی سطح پر فراڈ ہورہا ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عطاالرحمان کا کہنا تھاکہ ایگزیکٹ والے یقیناً مجرم ہیں جو لاکھوں معصوم لوگوں کے مستقبل […]
By Yes 2 Webmaster on May 23, 2015 decided, election rigging, imran khan, islamabad, officials, party, Removal, اسلام آباد, انتخابات, دھاندلی, عمران خان, عہدیداروں, فیصلہ, پارٹی, ہٹانے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وجہیہ الدین ٹریبونل کی رپورٹ کے تحت پارٹی انتخابات میں دھاندلی اور بے ضابطگیوں کے مرتکب پارٹی عہدیداروں کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بنی گالہ میں عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے اجلاس میں پارٹی انتخابات سے متعلق وجییہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 APC, china, demand, economic rahdy case, pakistan, Prime Minister, اقتصادی راہدی, اے پی سی, طلب, معاملے, وزیراعظم, پاک, چین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے 28 مئی کو آل پارٹیز دوبارہ طلب کی ہے جو صبح ساڑھے 8 بجے وزیر اعظم ہاوس میں ہو گی۔ اے پی سی میں پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ کے معاملے پر سیاسی رہنماؤں سے مشاورت کی جائے گی۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے سیاسی رہنماؤں کو […]
By Yes 1 Webmaster on May 23, 2015 Inquiry commission, movement, name, presents, witnesses, انکوائری کمیشن, تحریک انصاف, نام, پیش, گواہوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں انکوائری کمیشن کے اجلاس میں فافن کے سابق سربراہ مدثر رضوی نے تحریک انصاف کے وکیل کے سوالوں کے جواب میں بتایا کہ انتخابات 2013 کے دوران الیکشن کمیشن کی اجازت سے فافن نے 40 ہزار سے زائد مبصروں کو38 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز […]
By Yes 2 Webmaster on May 23, 2015 blood, distortion, facts, islamabad, JIT, model town, tahir ul qadri, tragedy, اسلام آباد, جے آئی ٹی, حقائق, خون, سانحہ, طاہر القادری, ماڈل ٹاؤن, مسخ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کے شہداء کا خون اتنا سستا نہیں کہ قاتلوں کی بنائی جے آئی ٹی اس پر مٹی ڈال سکے۔ حکومتی جے آئی ٹی نے حقائق مسخ کیے اور انصاف کا جنازہ نکالا، مظلوموں کے لئے آواز بلند کرنے پر اینکر پرسنز ، […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 election commission, islamabad, notice, Sirajul Haq, violating, اسلام آباد, الیکشن کمیشن, خلاف ورزی, سراج الحق, نوٹس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے گزشتہ روز خیبرپختونخواہ میں جلسہ کیا تھا۔ میڈیا پر اس کی خبریں چلنے کے باعث الیکشن کمیشن نے سراج الحق کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سراج الحق کو دو روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے اور 25 مئی کو […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 citizen, Nadra, Nadra chairman, thumb mark, Usman Mubeen, انگوٹھے, شہری, عثمان مبین, نادرا, نشان, چیئرمین نادرا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : چیف جسٹس ناصر الملک کے زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیئرمین نادرا عثمان مبین کا بیان دیتے ہوئے کہنا تھا یہ درست ہے کہ ووٹر کائونٹر فائلز اور ووٹر لسٹ پر انگوٹھا لگاتا ہے۔ انگوٹھے کا نشان پڑھا نہ جا سکے تو اسے تصدیق کیلئے نہیں بھیجتے۔ انگوٹھوں کے نشان […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 Chairman, fake, imran khan, islamabad, Nadra, Vote, اسلام آباد, جعلی, عمران خان, نادرا, ووٹ, چیئرمین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جوڈیشل کمیشن میں چیئرمین نادرا کے بیان پر برہم ہو گئے۔ سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ چیئرمین نادرا نے جوڈیشل کمیشن میں زبردست انکشاف کیا ہے۔ وہ کیسے کہہ سکتے ہیں ووٹ جعلی نہیں ہیں۔ اگر شناختی کارڈ سے […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 Army, burden, islamabad, Judge, remarks, supreme court, اسلام آباد, بوجھ, جج, ریمارکس, سپریم کورٹ, فوج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے 18 ویں اور 21 ویں آئینی ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرٹیکل 245 کے تحت فوج کا کام دہشت گردوں کے خلاف لڑنا ہے لیکن فوج کو جج بنا کر اس پر مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 Foreign Office, Minister Khalil Ullah Qazi, nuclear deal, nuclear state, responsible, saudi arabia, ایٹمی, جوہری معاہدے, خارجہ خلیل اللہ قاضی, دفتر خارجہ, ذمہ دار, ریاست, سعودی عرب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے کہا کہ ایگزیکٹ کی جانب سے مبینہ جعلی […]
By Yes 1 Webmaster on May 21, 2015 Asif Ali Zardari, attendance, found, full immunity, Reference assets, اثاثہ جات ریفرنس, آصف زرداری, حاضری, مل گیا, مکمل استثنا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں سابق آصف علی زرداری کو حاضری سے مستقل استثنا دے دیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا نے کیس کی سماعت کی۔ سابق آصف علی زرداری کےخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، سابق صدر آصف زرداری سخت سیکیورٹی میں عدالت کے سامنے پیش […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 case sensitive, Chaudhry Nisar Ali Khan, criminal, Exact company, investigations, islamabad, اسلام آباد, ایگزیکٹ کمپنی, تحقیقات, حساس, مجرم, معاملہ, چودھری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایگزیکٹ کمپنی کا معاملہ انتہائی حساس اور وقت طلب ہے۔ یہ چند دنوں یا چند گھنٹوں کے اندر حل ہونے والا معاملہ نہیں ہے۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ ایگزیکٹ کپمنی کے دفاتر سے قبضے میں […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 charged, concealed, economic, government, imran khan, planning, transit, اقتصادی, الزام, حکومت, راہداری, عمران خان, منصوبہ, چھپایا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی نظر میں پنجاب ہی سب کچھ ہے اور سارا پاکستان ہے۔ نواز شریف کو چھوٹے صوبوں کے احساس محرومی کا کوئی احساس نہیں ہے۔ محرومیوں کی وجہ سے ایسٹ پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 election, extension, Investigation, Judicial Commission, likely, rigging, term, امکان, انتخابی, تحقیقات, توسیع, جوڈیشل کمیشن, دھاندلی, مدت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کا امکان ، کمیشن نے 45 روز میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنا تھی۔ ذرائع کے مطابق عام انختابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن نے 45 روز میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش […]
By Yes 2 Webmaster on May 20, 2015 dialogue, leaves, Prime Minister, promote, relationships, Turkmenistan, visit, بڑھائے, ترکمانستان, تعلقات, دورے, روانہ, مذاکرات, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف، وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور وزیر تجارت خرم دستگیر سمیت اعلیٰ حکام بھی ترکمانستان گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم ترکمانی صدر سے ون آن ون ملاقات کریں گے جس کے بعد وفود کی سطح پر مذاکرات […]