counter easy hit

اسلام آباد

عسکری قیادت کا دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ملوث ہونے کا نوٹس

عسکری قیادت کا دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ملوث ہونے کا نوٹس

راولپنڈی : عسکری قیادت نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا نوٹس لے لیا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں عسکری قیادت نے دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ […]

اثاثہ جات ریفرنس میں آصف زرداری کو 13 مئی کو پیش ہونے کا حکم

اثاثہ جات ریفرنس میں آصف زرداری کو 13 مئی کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد : احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 13 مئی کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کے […]

شفقت حسین کی پھانسی پر ایک روز کے لئے عمل درآمد روک دیا گیا

شفقت حسین کی پھانسی پر ایک روز کے لئے عمل درآمد روک دیا گیا

اسلام آباد : ہائی کورٹ نے شفقت حسین کی پھانسی پر ایک روز کے لئے عمل درآمد روکنے کا عبوری حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس اطہر من اللہ نے شفقت حسین کی جانب سے اپنی عمر کی تصدیق کے لیے جوڈیشل انکوائری کی درخواست کی سماعت کی۔ درضخواست میں […]

میجر جنرل عمران مجید کو ترقی دیکر پاک فوج کا سرجن جنرل بنا دیا گیا

میجر جنرل عمران مجید کو ترقی دیکر پاک فوج کا سرجن جنرل بنا دیا گیا

راولپنڈی : میجر جنرل عمران مجید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر سرجن جنرل بنا دیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل عمران مجید قومی سطح پر کاڑدیک الیکٹروفزیالوجی کے بانی مانے جاتے ہیں. آئی ایس پی آر کے مطابق،عمران مجید آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کمانڈرتعینات رہے ہیں اور آج کل آرمی میڈیکل […]

آصف زرداری کی آج احتساب عدالت پنڈی میں پیشی کا امکان

آصف زرداری کی آج احتساب عدالت پنڈی میں پیشی کا امکان

راولپنڈی: اثاثہ جات کیس میں سابق صدر آصف زرداری آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے۔ آصف زرداری احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا کے سامنے پیش ہونگے۔ سابق صدرآصف زرداری پرغیرقانونی طور پر اثاثے بنانے کا الزام ہے، عدالت کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔ احاطہ عدالت میں گاڑیوں کا داخلہ ممنوعہے۔ Post […]

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس آج ہو گی

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس آج ہو گی

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس آج ہو گی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال پر غور کیا جائے […]

دہشتگردی کیخلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر لی گئی ہیں: چودھری نثار

دہشتگردی کیخلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر لی گئی ہیں: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ میں قومی ایکشن پلان کے حوالے سے پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا تھا کہ قومی لائحہ عمل کی اونر شپ ایوان میں سب کی ہے۔ قومی ایکشن پلان کا خاکہ وزارت داخلہ نے بنایا۔ سب نے متفقہ لائحہ عمل کیلئے میری سربراہی میں کمیٹی بنائی۔ قومی […]

تحقیقات تک این اے 125 میں الیکشن نہ کروائے جائیں: عمران خان

تحقیقات تک این اے 125 میں الیکشن نہ کروائے جائیں: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 125 کا فیصلہ آنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ 126 دن کا دھرنا نہ دیتے تو آج کا فیصلہ سامنے ہی نہ آتا۔ دھرنے کی وجہ سے سچ لوگوں کے سامنے آیا۔ جوڈیشل کمیشن کے فیصلے […]

دیر ہے اندھیر نہیں، تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا: ریحام خان

دیر ہے اندھیر نہیں، تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا: ریحام خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ گاڑی پٹڑی سے اتر گئی ہے۔ دیر ہے اندھیر نہیں، الحمد اللہ تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا۔ ریحام خان کا کہنا تھا خواجہ سعد رفیق کی پریس کانفرنس کے بعد انہیں وہ جملہ یاد […]

عمران عام انتخابات میں سازش کا الزام ثابت کرنے میں ناکام رہے: احسن اقبال

عمران عام انتخابات میں سازش کا الزام ثابت کرنے میں ناکام رہے: احسن اقبال

راولپنڈی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے ترقی ومنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان عام انتخابات میں سازش کے الزام ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ ملکی سلامتی کے لئے سب اداروں کومل کرکام کرنا ہوگا۔ قانون نافذ کرنے والے اوردہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنے والے اداروں پر تنقید ہرگز برداشت نہیں […]

قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، اعزاز چوہدری

قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، اعزاز چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی مکمل […]

شہباز شریف کا اسلام آباد میں میٹروبس پراجیکٹ کا ہنگامی دورہ

شہباز شریف کا اسلام آباد میں میٹروبس پراجیکٹ کا ہنگامی دورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے آج صبح راولپنڈی اسلام آباد میں میٹروبس پراجیکٹ کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے ہمراہ میٹرو بس پراجیکٹ کے نگران اعلی حنیف عباسی چیف سیکرٹری پنجاب ، کمشنرراولپنڈی اور دیگر حکام بھی شامل تھے۔ وزیر اعلی پنجاب نے میٹروبس میں سفر […]

غلطی سے سرحد پار کرنیوالے شہری کے قتل پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

غلطی سے سرحد پار کرنیوالے شہری کے قتل پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے شکر گڑھ ورکنگ باؤنڈری پر غلطی سے سرحد پار کرنے والے شہری امانت علی کے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستانی شہری امانت علی کے قتل پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ […]

غیر محتاط بیانات قومی اداروں کا وقار مجروح کرتے ہیں: وزیراعظم

غیر محتاط بیانات قومی اداروں کا وقار مجروح کرتے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے الطاف حسین کی تقریر پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور قومی مفاد سے تعلق رکھنے والے معاملات نہایت حساس ہوتے ہیں کچھ کہنے سے پہلے سوچنا چاہئیے۔ ملکی دفاع اور سلامتی کے ذمہ دار ادارے کی حیثیت سے مسلح افواج کی ساکھ […]

جوڈیشل کمیشن نے 14 افراد کو گواہی کے لیے طلب کرلیا

جوڈیشل کمیشن نے 14 افراد کو گواہی کے لیے طلب کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے 14 افراد کو گواہی کے لیے طلب کرلیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق تحقیقات کے لیے 14 افراد کو بطور گواہ طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کمیشن نے سابق نگراں […]

قومی مفادات سے متعلق معاملات پر کچھ کہنے سے قبل سوچنا سمجھنا چاہئے، وزیر اعظم

قومی مفادات سے متعلق معاملات پر کچھ کہنے سے قبل سوچنا سمجھنا چاہئے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی مفادات سے متعلق معاملات نہایت حساس ہیں اس لئے ان معاملات پر کچھ کہنے سے قبل سوچنا اور سمجھنا چاہئے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ الطاف […]

آپریشن ضرب عضب کے باعث دہشت گرد فرار ہورہے ہیں، وزیراعظم نوازشریف

آپریشن ضرب عضب کے باعث دہشت گرد فرار ہورہے ہیں، وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں اور اس سے دہشت گرد فرار ہورہے ہیں۔ باجوڑایجنسی میں سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ حکومت نے ملک سے دہشت […]

پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان لے کر نیپال پہنچ گئے

پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان لے کر نیپال پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپال کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے پاکستان کے مزید 2 طیارے امدادی سامان اور طبی عملے کے ساتھ کھٹمنڈو پہنچ گئے۔ پاکستان کے امدادی سامان سے بھرے مزید 2 سی 130 طیارے نیپال کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے کھٹمنڈو پہنچ گئے ہیں۔ امدادی سامان میں خیمے، ادویات اور […]

برطانوی شہری کا پاک فوج پر حملہ ناقابل برداشت ہے، عمران خان

برطانوی شہری کا پاک فوج پر حملہ ناقابل برداشت ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ برطانوی شہری کا پاک فوج پر حملہ ناقابل برداشت ہے جب کہ الطاف حسین کےبیان پر وزیراعظم کی خاموشی بھی قابل افسوس ہے۔ عمران خان نے کہا کہ الطاف حسین کے بیان پر وزیراعظم کی خاموشی قابل افسوس ہے، ایم کیو ایم کے […]

پیمرا نے عدلیہ، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف نشریات سے روکدیا

پیمرا نے عدلیہ، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف نشریات سے روکدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیمرا کو لکھے گئے خط میں وزرات اطلاعات و نشریات کی جانب سے الطاف حسین کے خطاب کو عوام کو اکسانے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اسے نشر کرنے والے چینلز کے خلاف کارروائی کا کہا گیا تھا۔ خط پر کارروائی کرتے ہوئے پیمرا نے چودہ نیوز چینلز کو شوکاز نوٹس جاری […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یکم مئی 1886 کو امریکا کے شہر شکاگو کے مزدور، سرمایہ داروں اور صنعتکاروں کی جانب سے کئے جانے والے استحصال کے خلاف سڑکوں پر نکلے تو پولیس نے اپنے حقوق […]

فوج مخالف بیانات پر الطاف حسین کیخلاف کارروائی کرینگے : عاصم سلیم باجوہ

فوج مخالف بیانات پر الطاف حسین کیخلاف کارروائی کرینگے : عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے پاک فوج اور اس کی قیادت کے بارے میں بیان غیر ضروری اور بیہودہ ہیں، ان کا کہنا ہے کہ میڈیا کے سہارے عوام کو ریاست کے خلاف اکسانے کی کسی کوشش کو برداشت نہیں کریں […]