By Yes 1 Webmaster on March 25, 2015 aspirations, important party, kashmir, Kashmir issue, solutions, Tasneem Aslam, امنگوں, اہم فریق, تسنیم اسلم, حل, مسئلہ کشمیر, کشمیری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام مسئلہ کشمیر کے اہم فریق ہیں، مسئلہ کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے کشمیری عوام کے حوالے سے دیے گئے بیان پر منگل کو ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم نے کہاکہ پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on March 25, 2015 Claims, defamation, delay, fine, Hanif Abbasi, imran khan, response, تاخیر, جرمانہ, جواب, حنیف عباسی, دعوے, عمران خان, ہتک عزت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی مہ رخ عزیز تارڑ نے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف ایک ارب روپے کے ہرجانہ کے مقدمے میں عمران خان کو عدالتی حکم کے باوجود تاخیر کے ساتھ جواب داخل کرانے پر500 روپے جرمانہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 establishment, farooq sattar, Judicial Commission, MQM, opposed, ایم کیو ایم, جوڈیشل کمشن, فاروق ستار, قیام, مخالفت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کا اجلاس ہوا جس میں جوڈیشل کمشن کے قیام سے متعلق بات چیت کی گئی۔ متحدہ قومی موومنٹ نے جوڈیشل کمشن کے قیام کی مخالفت کر دی ہے۔ اجلاس میں بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کا […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 Foreign Office, islamabad, Jammu and Kashmir, Kashmiri people, party, اسلام آباد, دفتر خارجہ, فریق, مسئلہ کشمیر, کشمیری عوام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کے پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کے حل کیلئے مذاکرات ضروری ہیں، مسئلہ کشمیر کشمیر عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے شفاف استصواب رائے اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونا چاہیے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام مسئلہ کشمیر […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 altaf hussain, British government, Chaudhry Nisar, delivered, document, information, الطاف حسین, برطانوی حکومت, حوالے, دستاویز, متعلق, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین سے متعلق کوئی دستاویز برطانوی حکومت کے حوالے نہیں کی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان اور مختلف ملکوں میں کئی سال سے مجرموں کی تحویل کا معاہدہ تھا، 2011 میں برطانیہ […]
By Yes 2 Webmaster on March 24, 2015 credit, government, karachi, Muslim League, Nawaz Sharif, operations, Prime Minister, آپریشن, حکومت, سہرا, مسلم لیگ, نواز شریف, وزیراعظم, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن کا کریڈٹ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو جاتا ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ شہر کی صورت حال بہتر ہو رہی ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد اور گجرات سے تعلق رکھنے والے […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 Friday, Ishaq Dar, Judicial Commission, memorandum, signing, اسحق ڈار, جمعے, جوڈیشل کمیشن, دستخط, مفاہمتی یادداشت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر چند روز میں دستخط ہو جائیں گے۔ انکا کہنا تھا کہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے کچھ دن بعد صدارتی آرڈیننس جاری ہو گا، مذاکرات میں کوئی سہولت کار نہیں تھا، آئی این پی کے […]
By Yes 2 Webmaster on March 24, 2015 India, Indonesia, islamabad, likely, meeting, month, Next, pakistan, Prime Minister, آئندہ, اسلام آباد, امکان, انڈونیشیا, بھارت, ماہ, ملاقات, وزرائے اعظم, پاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت وزرائے اعظم آئندہ ماہ انڈونیشیا کے شہر بندونگ میں بندونگ کانفرنس کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ملاقات کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت سے ملاقات کی درخواست نہیں کی تاہم دونوں رہنماؤں کی کانفرنس کے موقع پرملاقات ہوگی، 1955میں اسی کانفرنس میں […]
By Yes 2 Webmaster on March 24, 2015 awards, ceremony, civil, islamabad, National, personalities, President House, services, اسلام آباد, اعزازات, ایوان صدر, تقریب, خدمات, سول, شخصیات, قومی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایوارڈ تقسیم کرنے کی مرکزی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی صدر مملکت ممنون حسین نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ اور ڈی جی رینجرز پنجاب خان طاہر جاوید کو بھی ہلال […]
By Yes 2 Webmaster on March 24, 2015 Chairman, imran khan, islamabad, post, pti, remove, spokesman, اسلام آباد, تحریک انصاف, ترجمان, عمران خان, عہدے, چیئرمین, ہٹا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ترجمان عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر چیمہ نے پارٹی اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر حامد خان کی برطرفی کا مطالبہ کیا تھا۔ ادھر تحریک انصاف کی مرکزی ترجمان شیریں مزاری نے اپنے بیان میں کہا ہے […]
By Yes 2 Webmaster on March 24, 2015 demand, establishment, government, Judicial Commission, leaders, meeting, parliament, اجلاس, جوڈیشل کمیشن, رہنماؤں, طلب, قیام, وزیراعظم, پارلیمانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج شام چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم کے چیمبر میں ہو گا۔ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن میں شامل تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ وزیر اعظم پارلیمانی رہنماؤں سے جوڈیشل کمیشن […]
By Yes 2 Webmaster on March 23, 2015 Air Chief Marshal, ceremony, country, day Pakistan, fly-past, History, lead, ائرچیف مارشل, تاریخ, تقریب, فلائی پاسٹ, قیادت, ملکی, یوم پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایئرچیف مارشل سہیل امان نے یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ایف 16 لڑاکا طیارہ خود اڑا کر فلائی پاسٹ کی قیادت کی۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاک فضائیہ کے سربراہ نے یوم پاکستان کی تقریب میں خود طیارہ اڑا کر تقریب کے مہمان خصوصی کو سلامی پیش کی، ایئرچیف […]
By Yes 2 Webmaster on March 23, 2015 discussed, met, Nawaz Sharif, Prime Minister, Qatar, Tamim bin hmadalsany, امیر قطر, تبادلہ خیال, تمیم بن حمادالثانی, ملاقات, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے امیرقطرشیخ تمیم بن حمادالثانی نے ون آن ون ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نواز شریف کی دعوت پر 2 روزہ دورہ پر پاکستان آنے والے امیر قطر نے ون آن ون ملاقات کے دوران پاکستان […]
By Yes 2 Webmaster on March 23, 2015 Ayaz Sadiq, born, character, country, improvement, pakistan, parlymntyrnyz, ایاز صادق, بہتری, ملک, نژاد, پارلیمنٹیرنیز, پاکستانی, کردار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی صدارت میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں دنیا بھر سے پاکستانی نژاد پارلیمنٹیرنز شریک ہیں۔ ابتدائی خطاب میں ایاز صادق نے کہا پاکستانی نژاد غیر ملکی پارلیمنٹیرینز کی ایسوسی ایشن بنانا چاہتے ہیں جس کا مرکز پاکستانی قومی اسمبلی ہو گی۔ ان کا کہنا تھا […]
By Yes 2 Webmaster on March 23, 2015 Asim Saleem Bajwa, control, manage, pakistan army, pass mast, سنبھال, عاصم سلیم باجوہ, مستول پاس, پاک فوج, کنٹرول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا آپریشن خیبرون میں پاک فوج کو گزشتہ شب کارروائیوں میں مزید کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ جیٹ طیاروں کی بمباری سے دہشت گردوں کا بھاری نقصان ہوا ہے۔ سیکورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی کو افغانستان سے ملانے والے “مستول پاس” کا […]
By Yes 2 Webmaster on March 23, 2015 islamabad, Sheikh Tamim bin hmadalsany, Tour, Wealthy Qatar, اسلام آباد, امیر قطر, دورے, شیخ تمیم بن حمادالثانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر قطر شیخ تمیم بن حمادالثانی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیراعظم نواز شریف نے نور خان ایئر بیس پر امیر قطر شیخ تمیم بن حماد کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزرا اسحاق ڈار، خواجہ آصف، پرویز رشید، خرم دستگیر، شاہد خاقان عباسی اور مشیر خارجہ سرتاج […]
By Yes 2 Webmaster on March 23, 2015 India, issues, Kashmir issue, negotiating, persuading, آمادہ, بھارت, مذاکرات, مسئلہ کشمیر, مسائل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل پرآٹھ ماہ سے معطل پاک بھارت مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی رضا مندی ظاہرکردی۔ تفصیلات کے مطابق مذاکرات کی بحالی کا اعلان بھارتی دفترِخارجہ کی جانب سے کیا گیااور اعلان میں کہا گیا ہے کہ بھارت پاکستان سے براہِ راست مذاکرات کرے گا۔ اعلامیے میں […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 Armed forces, break, Pakistan Day, parade, stunning, year, سال, شاندار, مسلح افواج, وقفے, پریڈ, یوم پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) یوم پاکستان پراسلام آباد میں 6 سال کے وقفے کے بعد مسلح افواج کی شاندار مشترکہ پریڈ کا آغاز ہو گیا ہے۔ صدر ممنون حسین تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل سہیل امان کی قیادت میں ایف سولہ طیاروں نے صدر پاکستان کو شاندار سلامی دی۔نیول ایوی […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 decision, pakistan, ppp, Senator, Sheri Rehman, سندھ, سینیٹر, شیری رحمن, فیصلہ, پیپلز پارٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن کو سندھ سے سینیٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، پیپلزپارٹی کے سینیٹرز میں سے ایک ممبر سے استعفیٰ لیکر ان کی جگہ شیری رحمان کو سینیٹر بنایا جائے گا۔ پی پی کے باوثوق ذرائع کے مطابق شیری رحمان سفیر کی عہدے […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 damage Prime Minister, Nawaz Sharif, pakistan, power, World, دنیا, طاقت, نقصان, نواز شریف, وزیراعظم, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پورا یقین ہے کہ وطن عزیز کو دنیا کی کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی اور تاریخ کے مشکل دور سے گزر کر ایک مضبوط قوم بننا ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آج قائد کا […]
By Yes 2 Webmaster on March 23, 2015 assembly, brake, contract, government, Prime Minister, proven, pti, rigging, اسمبلی, توڑیں, ثابت, حکومت, دھاندلی, معاہدہ, وزیراعظم, پی ٹی آئی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جوڈیشل کمشن کے معاہدہ کی غیر مصدقہ کاپی دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ہے۔ حکومت اور پی ٹی آئی کا جوڈیشل کمشن پر معاہدہ 6 صفحات پر مشتمل ہے جس کے مطابق دھاندلی ثابت ہونے پر انتخابات بیک وقت پورے ملک میں ہونگے۔ دھاندلی […]
By Yes 2 Webmaster on March 23, 2015 country, elements, enemy, message, need, president, Prime Minister, United, دشمن, صدر, ضرورت, عناصر, متحد, ملک, وزیراعظم, پیغام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین یوم پاکستان پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ دہشتگرد بچوں، خواتین اور افواج پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ اختلافات بھلا کر ملک دشمن عناصر کیخلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ معاشرے میں امن اور برداشت کی فضا برقرار رکھی جائے۔ وزیراعظم نواز شریف نے اپنے خصوصی پیغام […]