By Yes 2 Webmaster on March 23, 2015 celebrated, Complete, islamabad, Pakistan Day, parade, prepare, today, اسلام آباد, اسلام آباد, آج, تیاریاں, منایا, مکمل, پریڈ, یوم پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) دشمن کے لئے للکار اور دوستوں کے لئے دل میں پیار لئے سات سال بعد اسلام آباد میں مسلح افواج کے دستوں کی پریڈ ہوگی۔ پریڈ میں حسب روایت ایس ایس جی کمانڈوز ”اللہ ہو” کے نعروں کی گونج میں سلامی دیں گے۔ فضاء میں ملی نغمے گونجیں گے اور خواتین کا […]
By Yes 1 Webmaster on March 22, 2015 chief, country, end, pakistan army, terrorism, خاتمہ, دہشت گردی, سربراہ, ملک, پاک فوج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک میں امن اور خوشخالی کے لئے دہشت گردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کریں گے، ترجمان پاک فوج کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے […]
By Yes 2 Webmaster on March 22, 2015 armed, Army, enemy, forces, full dress rehearsal, islamabad, Pakistan Day, respect, اسلام آباد, افواج, دستوں, دشمن, ریہرسل, سلسلے, فل ڈریس, مسلح, یوم پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) دشمن کے لیے للکار اور دوستوں کے لیے دل میں پیار لیے اسلام آباد میں مسلح افواج کے دستوں نے 23 مارچ کے لئے فل ڈریس ریہرسل کی۔ پاک فوج کے سپشل سروسز گروپ نے اللہ ہو کے نعروں سے ایک بار تو ماحول کو گرما کے رکھ دیا۔ خواتین کا دستہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 21, 2015 India, pakistan, president Mamnoon, weapons race, اسلحے, بھارت, دوڑ, صدر ممنون, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ اسلحے کی دوڑ میں شریک نہیں ہونا چاہتا امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سیکریٹریز سطح کے مذاکرات کامیاب ہوں گے۔ یہ بات انھوں نے پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے ایسٹ ویسٹ انسٹی ٹیوٹ کے وفد سے بات […]
By Yes 1 Webmaster on March 21, 2015 Britain, British High Commissioner, provocation, serious crime, spread, اشتعال انگیزی, برطانوی ہائی کمیشنر, برطانیہ, سنگین جرم, پھیلانا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی ہائی کمشن نے کہا ہے کہ برطانیہ کے قانون میں اشتعال انگیزی پھیلانا جرم ہے اور اس کے خلاف سخت قوانین موجود ہیں۔ ترجمان برطانوی ہائی کمشن نے کہا ہے کہ برطانیہ میں اشتعال انگیزی پھیلانے کو ایک سنجیدہ جرم تصور کیا جاتا ہے اور اس پر سخت قوانین موجود ہیں۔ […]
By Yes 2 Webmaster on March 21, 2015 city, crime, islamabad, karachi, making, mission, Nawaz Sharif, Prime Minister, اسلام آباد, بنانا, جرائم, شہر, مشن, نواز شریف, وزیر اعظم, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں ہر صورت میں امن و امان بحال کریں گے اور اسے جرم سے پاک شہر بنانا میرا مشن ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل ایوی ایشن پالیسی 2015 کے اعلان کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کو ملک […]
By Yes 2 Webmaster on March 21, 2015 Explosion, hospital, karachi, martyr, officials, Rangers, Vehicle, اسپتال, اہلکار, دھماکا, رینجرز, شہید, کراچی, گاڑی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) نارتھ ناظم آباد میں قلندریہ چوک کے قریب خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری موٹر سائیکل رینجرز کی گاڑی سے ٹکرا دی۔ دھماکے سے دو اہلکار موقع پر ہی شہید ہو گئے جبکہ خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوئے جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے سے گاڑی کو شدید […]
By Yes 2 Webmaster on March 21, 2015 Day, delay, hanging, islamabad, pakistan, Shafqat Hussain, sulat Mirza, اسلام آباد, روز, شفقت حسین, صولت مرزا, موخر, وزیراعظم, پھانسی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت نے وزیراعظم کی جانب سے صولت مرزا اور شفقت حسین کی پھانسیوں پر عملدرآمد روکنے کی مدت میں توسیع کے حوالے سے بھجوائی گئی سمری منظور کر لی۔ ایم کیو ایم کے سابق کارکن صولت مرزا کی پھانسی نوے روز تک موخر کر دی گئی۔ آزاد کشمیر کے شہری شفقت […]
By Yes 2 Webmaster on March 21, 2015 agreed, elections, established, government, islamabad, Judicial Commission, justice, اتفاق, اسلام آباد, انتخابات, تحریک انصاف, جوڈیشل کمیشن, حکومت, قیام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات 2013 میں دھاندلی کے الزامات کی عدالتی تحقیقات کے لیے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا […]
By Yes 1 Webmaster on March 20, 2015 farooq sattar, finish, MQM, national assembly, slogans, United, ایم کیو ایم, ختم, فاروق ستار, قومی اسمبلی, متحدہ, نعرے بازی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس میں ایم کیو ایم ارکان کی نعرے بازی، لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی۔ ایم کیو ایم ارکان نے ایوان کو مچھلی بازار بنا دیا، فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جسے ناکام بنائیں گے۔ سپیکر […]
By Yes 1 Webmaster on March 20, 2015 committee formation, investigations, Sult Mirza, تحقیقات, تشکیل, صولت مرزا, کمیٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق کو پھانسی دیے جانے سے پانچ گھنٹے قبل اس کا ویڈیو بیان سامنے آ جانے کے معاملے کی تحقیقات کرنے کے لئے وفاق، سندھ اور بلوچستان کے افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ جو جلد ہی کوئٹہ پہنچنے کے بعد مچھ جیل کا دورہ کرکے وہاں صولت […]
By Yes 1 Webmaster on March 20, 2015 ECL, figures, names, statement, Sult Mirza, throw decide, United اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے صولت مرزا کے بیان کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے آٹھ رہنماؤں کے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن اور قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے صولت مرزا کے […]
By Yes 1 Webmaster on March 20, 2015 beginning, change, consideration, consultation, federal government, governor, تبدیلی, شروع, غور, مشاورت, وفاقی حکومت, گورنر سندھ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے۔ گورنر سندھ کی تبدیلی کیلئے مشاورت شروع کر دی گئی ہے تاہم گورنر سندھ کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف خود کرینگے۔ واضع رہے کہ پھانسی کی سزا پانے والے ایم کیو […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 Civilians, death penalty, execution, foreign, Minorities, security, Tasneem Aslam, اقلیتوں, تحفظ, تسنیم اسلم, دفتر خارجہ, سزائے موت, شہریوں, عملدرآمد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ سزائے موت پر عملدرآمد بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں بلکہ یہ شہریوں کے تحفظ کیلئے اٹھائے جانیوالا اقدام ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا پاکستان میں مختلف عبادت گاہوں پر حملے ہوئے، اقلیتوں کو نشانہ بنائے جانے کا تاثر غلط ہے۔ ترجمان […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 Chaudhry Nisar, defect, delay, hanging, health, Sult Mirza, خرابی, صحت, صولت مرزا, ملتوی, پھانسی, چودھری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کہ چاہتے ہیں کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتلوں کو سزا ملے، اس سلسلے میں برطانوئی ہائی کمشنر سے بات ہوئی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں ایوان کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس سے متعلق بھی برطانوی […]
By Yes 2 Webmaster on March 19, 2015 application, election, election commission, fata, rejection, senate, stop, الیکشن کمیشن, انتخابات, درخواست, روکنے, سینیٹ, فاٹا, مسترد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے سابق سینیٹر عباس خان آفریدی کی جانب سے فاٹا سینیٹ انتخابات رکوانے کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ چیف الیکشن کمشنر نے عباس آفریدی کے وکیل کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ فاٹا میں سینیٹ انتخابات کو مذاق بنا لیا گیا ہے، کبھی […]
By Yes 2 Webmaster on March 19, 2015 afghanistan, character, government Taliban, kabul, pakistan, Sartaj Aziz, افغان, حکومت, سرتاج عزیز, طالبان, پاکستان, کابل, کردار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ طالبان افغان حکومت مذاکرات کے درمیان پاکستان کا کردار سہولت کار کا ہے۔ مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان معاملات ابتدائی مراحل میں ہیں جب کہ دونوں کے درمیان پاکستان سہولت کار کا کردار […]
By Yes 2 Webmaster on March 19, 2015 Adiala Jail, criminal, Death, execution, Rawalpindi, اڈیالہ جیل, راولپنڈی, سزائے موت, مجرموں, پھانسی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سزائے موت کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی حکام کے مطابق اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے 3 مجرموں کو پھانسی دی گئی ہے، گلستان خان تھانا کلر سیداں میں قتل کا مجرم تھا۔ گلستان خان نے دو افراد کو کلر سیداں میں قتل […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 Army Chief, law enforcement, operation continues, organization, Raheel Sharif, آرمی چیف, آپریشن, ادارے, جاری, راحیل شریف, قانون نافذ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم ٹریننگ سنٹر پبی کا دورہ کیا۔ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سے پاس آؤٹ ہونے والے پہلے بیج سے ملاقات کی اور تربیتی عمل کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا […]
By Yes 1 Webmaster on March 18, 2015 altaf hussain, british, chaudhrynisar, government, rhetoric, stop, الطاف حسین, برطانوی حکومت, بیان بازی, روکنے, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے برطانیہ سے کہا ہے کہ ان کے شہری الطاف حسین پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو بدنام کر رہے ہیں اس لئے برطانوی حکومت انھیں بیان بازی سے روکنے کے لیے قانونی راستے استعمال کرے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی […]
By Yes 1 Webmaster on March 18, 2015 assembly, challenging, membership, Sheikh Rashid, supreme court, اسمبلی, رکنیت, سپریم کورٹ, شیخ رشید, چیلنج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں شیخ رشید کی اسمبلی رکنیت چیلنج کر دی گئی ، درخواست گزار شکیل اعوان کہتے ہیں شیخ رشید نے کاغذات نامزدگی میں کروڑوں روپے کے اثاثے چھپائے۔ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف مسلم لیگ ن کے شکیل اعوان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں موقف […]
By Yes 1 Webmaster on March 18, 2015 Census data, election commission, islamabad, municipal elections, اسلام آباد, اعدادوشمار, الیکشن کمیشن, بلدیاتی انتخابات, مردم شماری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن زرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کا نئی مردم شماری کرانے کا فیصلہ بلدیاتی انتخابات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابات مردم شماری کےموجودہ اعدادوشمار کے تحت ہی ہوں گے۔ بلدیاتی انتخابات مقررہ تاریخوں پر ہی ہوں گے۔ صوبوں میں جو حلقہ بندیاں ہو […]