By Yes 2 Webmaster on March 8, 2015 equal, government, Mamnoon Hussain, president, Protection, supply, women, تحفظ, حکومت, خواتین, صدر, فراہمی, مساوی, ممنون حسین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت خواتین کو ان کی صلاحیتوں کے مطابق کام کرنے کے لئے سازگار ماحول کی فراہمی کےلئے پرعزم ہے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ خواتین کی اپنے حقوق کے لئے جدوجہد ہر شعبہ […]
By Yes 2 Webmaster on March 8, 2015 India, meeting, negotiation, pakistan, paving, Sartaj Aziz, Secretary Foreign, way, ، سرتاج عزیز, بھارت, راہ, سیکریٹری خارجہ, مذاکرات, ملاقات, پاک, ہموار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت سے کشمیر سمیت تمام تنازعات کے لئے جامع مذاکرات کی بحالی چاہتے ہیں اس سلسلے میں پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات سے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیر […]
By Yes 2 Webmaster on March 8, 2015 Chairman Senate, elections, islamabad, manipulative, political parties, اسلام آباد, انتخاب, جوڑ توڑ, سیاسی جماعتوں, چیئرمین سینیٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے کے لیے سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ اور رابطے شروع کر دیئے ۔ نون لیگ نے قاف لیگ سے رابطہ کرلیا ، حاصل بزنجو چیئرمین سینیٹ کیلئے متوقع حکومتی امیدوار ہیں۔ چاروں صوبوں میں سینیٹ ممبران کا انتخاب مکمل ہونے کے بعد چیئرمین […]
By Yes 2 Webmaster on March 8, 2015 Crisis, decision, fears, IRSA, war footing, Water, water reservoirs, ارسا, آبی ذخائر, بحران, جنگی بنیادوں, خدشہ, فیصلہ, پانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) شدید موسمیاتی حالات کے نتیجے میں پانی کے بحران کے خدشات کے ساتھ انڈس ریورسسٹم اتھارٹی(ارسا) نے حکومت سے تمام ترقیاتی پروگرامز (پی ایس ڈی پی) 5 سال کے لیے منجمد کرنے اور جنگی بنیادوں پربڑے آبی ذخائرکی تعمیرکے لیے ان فنڈزکا استعمال قومی ترجیح قراردینے کا مطالبہ کیاہے۔ چاروں صوبوں […]
By Yes 2 Webmaster on March 8, 2015 candidates, Chairman Senate, islamabad, Rehman Malik, reports, Selfi, اسلام آباد, اطلاعات, امیدوار, رحمن ملک, سیلفی, سینیٹ چیئرمین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین سینیٹ کیلیے پیپلز پارٹی کی طرف سے رحمان ملک کے امیدوار ہونے کی خبریں سامنے آتی رہیں مگر اب یہ اطلاعات آ رہی ہیں کہ چیئرمین پیپلز پارٹی سے ہونیکا بیان دراصل رحمان ملک کی سیلفی تھی جو سینئر رہنمائوں کو بالکل بھی پسند نہیں آئی اور اس وجہ سے […]
By Yes 2 Webmaster on March 8, 2015 Dell, imran, Pervaiz Rashid, political consciousness, sure, سیاسی شعور, عمران, پرویز رشید, ڈیل, یقین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان درپردہ ڈیل پر یقین رکھتے ہیں اور وہ جمہوری شائستگی کے شفاف طریقوں کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔ عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اگر عمران خان […]
By Yes 1 Webmaster on March 8, 2015 action, Bear, Chief Election Commissioner, khyber pakhtunkhwa, Rigging allegations, الزام, الیکشن کمشنر, برادشت, خیبرپختونخوا, دھاندلی, چیف, کارروائی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں 124 ووٹوں کیلئے بیلٹ باکس کافی تھا، دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوث پیش کریں، کارروائی کریں گے، انتخابات میں پیسے لینے اور دینے والوں سے متعلق تحقیقات ہونی چاہیں۔ ایک انٹرویو میں چیف الیکشن کمشنر کا کہناتھاکہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 8, 2015 airport, islamabad, media, passenger, pool, security, social, اسلام آباد, ایئرپورٹ, سوشل, سیکیورٹی, مسافر, میڈیا, پول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس ڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافر نے رقم دے کر سامان کو کسٹم سے کلیئر کرالیا، مسافر اہلکار سے لین دین کی خفیہ فلم بناتا رہا اور برطانیہ پہنچ کر سوشل میڈیا پراپ لوڈ کر دی۔ برطانوی حکام نے سوشل میڈیا پر اہلکار کی لین دین کی فوٹیج کا نوٹس لے لیا ہے اور […]
By Yes 1 Webmaster on March 8, 2015 authorized, international, movement, organized, pakistan, whole, women, World, اختیار, تحریک, خواتین, دنیا, عالمی, منعقد, پاکستان, پوری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) 8 مارچ کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ جس کا بنیادی مقصد نہ صرف خواتین کو ان کے بنیادی حقوق کے بارے میں آگاہی دینا ہے، بلکہ ان کی معاشرتی اہمیت کو بھی اجاگر کرنا ہے۔ آج سے تقریباً سو سال قبل نیو […]
By Yes 1 Webmaster on March 8, 2015 cities, Cold, country, different, snowfall, system, wave, برف باری, سردی, شہروں, لہر, مختلف, ملک, نظام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس ڈیسک) ملک بھر میں سردی کی لہر ایک بار پھر لوٹ آئی ہے، کہیں برفباری تو کہیں برکھارت، تو کہیں سرد ہواؤں کے ساتھ آسمان پر کالے بادل آ گئے۔ ملکہ کوہسار مری کے خوبصورت مناظر کو برف کی موتیوں نے اپنی آغوش میں لے لیا۔ جبکہ ٹھٹھرنے والی سردی کے باعث سیاحوں […]
By Yes 2 Webmaster on March 7, 2015 chaired, consulting, meeting, Nawaz Sharif, Party leaders, Prime Minister, اجلاس, زیر صدارت, مشاورتی, نواز شریف, وزیر اعظم, پارٹی رہنماؤں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے لیے رابطوں کی ذمہ داری مختلف رہنمائوں کو سونپ دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کو اےاین پی، پیپلزپارٹی اور بلوچ جماعتوں […]
By Yes 2 Webmaster on March 7, 2015 decision, deputy chairman, nominations, Pervaiz Rashid, Senate chairman, سینیٹ چیرمین, فیصلہ, نامزدگیوں, پرویز رشید, ڈپٹی چیرمین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ایک بیان میں وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ چیرمین اور ڈپٹی چیرمین سینیٹ کی نامزدگی کے لئے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا عمل جاری ہے۔ مشاورتی عمل کے بعد چیرمین اور ڈپٹی چیرمین کے لیے نامزدگیاں کی جائیگی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے وزیر خزانہ […]
By Yes 2 Webmaster on March 7, 2015 contact, greetings, Ishaq Dar, Pervaiz Rashid, Senator, siraj ul haq, اسحاق ڈار, رابطہ, سراج الحق, سینیٹر, مبارکباد, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین سینٹ کے انتخابات کے لئے جوڑ توڑ میں تیزی آگئی ہے۔ وفاقی وزراء پرویز رشید اور اسحاق ڈار نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو فون کیا اور انہیں سینٹ کے انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اگلے مرحلے میں تعاون کی درخواست کی ہے۔ امیر جماعت […]
By Yes 2 Webmaster on March 7, 2015 imran khan, nation, parliament, parties, pti, تحریک انصاف, جماعتیں, عمران خان, قوم, پارلیمنٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام گلگت بلتستان یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ گلگت بلتستان کے لوگ سب سے زیادہ محروم ہیں انہیں حقوق نہیں دیئے جا رہے۔ گلگت بلتستان کے نوجوانوں نے اسٹیٹس کو کیخلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا […]
By Yes 2 Webmaster on March 7, 2015 greetings, letters, Prime Minister elect, senators, sent, ارسال, خطوط, سینیٹرز, مبارکباد, نو منتخب, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے تمام نو منتخب سینیٹرز کو انفرادی طور پر مبارکباد کے خطوط ارسال کیے گئے ہیں۔ وزیراعظم نے امید ظاہر کی ہے نو منتخب سینیٹرز آئین کی سربلندی اور ملکی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے۔ ان کا کہنا ہے کہ نو منتخب سینیٹرز وفاقی […]
By Yes 2 Webmaster on March 7, 2015 Army Chief, eliminate, Operation, Success, terrorists, آرمی چیف, آپریشن, دہشت گردوں, مکمل خاتمہ, کامیابی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پشاور کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف کو خیبرپختونخوا اور فاٹا میں سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی اور آپریشن ضرب عضب، آپریشن خیبر ون اور مختلف شہروں میں جاری انٹیلی جنس بیسڈ […]
By Yes 1 Webmaster on March 7, 2015 Mir Hasil Bizenjo, name, new Chairman, proposed, senate, تجویز, سینیٹ, میر حاصل بزنجو, نئے چیئرمین, نام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) میرحاصل بزنجو کا نام نئے چیئرمین سینیٹ کے لیے تجویز کیا گیا ہے، ان کا نام حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کی جانب سے تجویز کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں میر حاصل بزنجو کل وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے جبکہ پیپلزپارٹی نے ڈپٹی چیئرمین کے لیے […]
By Yes 1 Webmaster on March 7, 2015 appointed, chief justice, Federal Shariat Court, Justice Riaz Ahmad, جسٹس ریاض احمد, مقرر, وفاقی شرعی عدالت, چیف جسٹس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس ریاض احمد خان نے وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب اسلام آباد میں سپریم کورٹ کی عمارت میں ہوئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے جسٹس ریاض احمد خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا ۔ حلف […]
By Yes 1 Webmaster on March 7, 2015 Asif Ali Zardari, Chairman Senate election, Dynamic, politics, انتخاب, آصف زرداری, سیاست, متحرک, چیئرمین سینیٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین سینیٹ کے لئے آصف زرداری جوڑ توڑ کی سیاست کرتے ہوئے ایک بار پھر متحرک ہوگئے ہیں۔ آصف زرداری چوہدری شجاعت حسین سے آج اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔ دوسری طرف اپوزیشن رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سیاسی پروسس میں واپس آنا چاہیئے […]
By Yes 2 Webmaster on March 7, 2015 Claims, defamation, deferred, Iftikhar Chaudhry, islamabad, justice, Proceedings, اسلام آباد, افتخار چوہدری, جسٹس, دعوے, سماعت, ملتوی, ہتک عزت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان کیخلاف سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے ہتک عزت دعوے کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ سابق چیف جسٹس کے وکیل توفیق آصف کہتے ہیں مقدمے میں جان بوجھ کر تاخیر کی جا رہی ہے۔ عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعوے کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن […]
By Yes 2 Webmaster on March 7, 2015 execution, Federal, islamabad, restriction, security, state, termination, Unannounced, اسلام آباد, حکومت, ختم, سیکیورٹی, غیر اعلانیہ, وفاقی, پابندی, پھانسی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے پھانسی پر لگی غیر اعلانیہ پابندی ختم کر دی جس کے بعد ملک بھر میں ایک ہزار سے زائد مجرموں کو پھانسی دی جائے گی۔ سیکیورٹی اداروں نے چند روزقبل وزیراعظم کو تجویز دی تھی کہ پھانسی پر پابندی ختم کی جائے جس کے بعد انہوں اس کی منظوری […]
By Yes 2 Webmaster on March 7, 2015 back, demand, elections, fata, Member, presidential decree, senate, اراکین, انتخابات, سینیٹ, صدارتی, فاٹا, فرمان, مطالبہ, واپس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) غازی گلاب جمال کی سربراہی میں فاٹا کے چھ ارکان اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء کیپٹن صفدر اور امیر مقام سے کے پی کے ہاوٴس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں فاٹا ارکان نے صدارتی آرڈیننس پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے الیکشن کی رات […]