By Yes 1 Webmaster on March 7, 2015 allies, chairmanship, gain, PML N, seats, senate, اتحادیوں, حاصل, سینیٹ, مسلم لیگ ن, نشستیں ؟, چیئرمین شپ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) حکمران جماعت ن لیگ کے لیے سینیٹ کی چیئرمین شپ حاصل کرنے کے امکانات اتنے ہی ہیں جتنے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈکپ میں کوارٹر فائنلز تک پہنچنے کے، یعنی ایسا ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی، ایک آدھا حریف قابو آ بھی سکتا ہے لیکن ایک آدھا حریف ٹف […]
By Yes 2 Webmaster on March 7, 2015 claim, imran, islamabad, khyber pakhtunkhwa, Pervaiz Rashid, proven, pti, true, اسلام آباد, تحریک انصاف, ثابت, خیبر پختونخوا, دعوے, سچا, عمران, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج تک جتنے بھی دعوے کیے کوئی ایک بھی سچاثابت نہیں ہوا۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں بغاوت مسلم لیگ (ن) کی وجہ سے ناکام ہوئی اس پر عمران خان کو نواز شریف کاشکریہ اداکرناچاہئے،این اے […]
By Yes 2 Webmaster on March 6, 2015 election commission, Iqbal Zafar Jhagra, islamabad, notification, Rahila Magsi, stop, Success, اسلام آباد, اقبال ظفر جھگڑا, الیکشن کمیشن, راحیلہ مگسی, روک, نوٹیفکیشن, کامیابی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے امیدوار اقبال ظفر جھگڑا اور راحیلہ مگسی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک دیئے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا حتمی فیصلہ آنے تک نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے حکمران جماعت کے اسلام آباد سے سینیٹ امیدواروں راحیلہ […]
By Yes 2 Webmaster on March 6, 2015 demand, Final, islamabad, March, municipal elections, scheduled, supreme court, اسلام آباد, بلدیاتی انتخابات, حتمی, سپریم کورٹ, شیڈول, طلب, مارچ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں 30 مئی اور آزاد کشمیر میں 5 ماہ کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیتے ہوئے پنجاب، سندھ اور اسلام آباد کے لئے حتمی شیڈول 10 مارچ کو طلب کرلیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق […]
By Yes 1 Webmaster on March 6, 2015 collection, details, election commission, election expenses, recipe, succeed senators, الیکشن کمیشن, انتخابی اخراجات, تفصیلات, جمع, کامیاب سینیٹرز, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے کامیاب امیدواروں کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات پانچ روز میں جمع کرانے کی ہدایت کی۔ تفصیلات جمع نہ کرانے والوں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے کامیاب امیدواروں کیلئے ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام کامیاب ہونے والے […]
By Yes 2 Webmaster on March 6, 2015 islamabad, numbers, pakistan, Pakistan Muslim League, ppp, seats, senate, اسلام آباد, بلوچستان, سینیٹ, مسلم لیگ, نشستوں, نمبر, پیپلز پارٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کی کل 48 نشستوں کے لئے منعقدہ انتخابات میں چاروں ارکان صوبائی و قومی اسمبلی نے ووٹ ڈالے۔ پنجاب میں حکمران جماعت مسلم لیگ نواز نے 11 نشستیں جیت کر کلین سوئپ کیا۔ نواز لیگ نے بلوچستان میں 3 خیبر پختونخوا اور اسلام آباد سے 2، 2 سیٹوں پر بھی […]
By Yes 1 Webmaster on March 6, 2015 chief justice, Federal Shariat Court, fixed, period, year, سال, مدت, مقرر, وفاقی شرعی عدالت, چیف جسٹس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر ممنون حسین نے وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس، جسٹس ریاض احمد کی مدت میعاد 3 سال مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سانحہ پشاور کے شہدا کو بعد از مرگ ستارہ شجاعت اور تمغہ شجاعت دینے کی منظوری بھی دی۔ صدارتی ترجمان کے مطابق جسٹس ریاض احمد کی […]
By Yes 1 Webmaster on March 6, 2015 Claire, degree, matter, Murad Saeed, party, represented, مراد سعید, معاملہ, نمائندگی, پارٹی, ڈگری, کلیئر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ اپنے کیرئیر میں کبھی فیل نہیں ہوا۔ پشاور یونیورسٹی کا وائس چانسلر عوامی نیشنل پارٹی کے گروپ کا ہے۔ اس لئے میرا رزلٹ روکا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی میں ٹیچرز کے آپس کے مسئلے کی وجہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 6, 2015 Aizaz Ahmed Chaudhry, India, pakistan, talks need, اعزاز چودھری, بھارت, ضرورت, مذاکرات, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) خارجہ سیکرٹری اعزاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کے فروغ کیلئے مسلسل اور جامع مذاکرات کی ضرورت ہے۔ وہ جمعرات کے روز پی فائیو ممالک کے سفیروں اور اسلام آباد میں یورپی یونین کے مشن کو بھارتی خارجہ سیکرٹری کے دورے کے بارے میں […]
By Yes 2 Webmaster on March 5, 2015 accepted, election, islamabad, Nabeel Gabol, resignation, speaker, استعفی, اسلام آباد, اسپیکر, الیکشن, منظور, نبیل گبول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق وزیرِ نبیل گبول کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے۔ نبیل گبول الیکشن دوہزار تیرہ میں این اے دوسوچھیالیس کراچی سے منتخب ہوئے تھے، اُن کا استعفیٰ قومی اسمبلی کے اسپیکر نے منظور کرکے الیکشن کمیشن کو ارسال کر دیا ہے۔ نبیل گبول نے چند روز قبل اپنا استعفیٰ دیا تھا۔ […]
By Yes 2 Webmaster on March 5, 2015 fata, KP, polling, senate, Suspended, سینیٹ الیکشن, فاٹا, معطل, پولنگ, کے پی کے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک بھر میں ایوان بالا کیلئے جاری الیکشن میں پولنگ کا مقررہ وقت ختم ہوگیا ہے۔ فاٹا اور خیبر پختونخوا میں پولنگ کا عمل معطل ہوگیا ہے۔ جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ کے پی کے اور فاٹا کی سینیٹ نشستوں پر انتخابات ملتوی کردئیے جائیں۔ صبح نو […]
By Yes 2 Webmaster on March 5, 2015 Chief Election Commissioner, horse trading, proven, Senate elections, strict action, ثابت, سخت کارروائی, سینیٹ انتخابات, چیف الیکشن کمشنر, ہارس ٹریڈنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا ہے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کا کہنا ہے ہارس ٹریڈنگ کی باتیں تو سب کر رہے ہیں تاہم سینیٹ الیکشن میں […]
By Yes 2 Webmaster on March 5, 2015 collect, municipal elections, new schedule, stages, supreme court, بلدیاتی انتخابات, جمع, سپریم کورٹ, مرحلوں, نیا شیڈول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اٹارنی جنرل نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق ترمیم شدہ الیکشن شیڈول سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا، بلدیاتی انتخابات تین مرحلوں میں ہوں گے۔ پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات 30 ستمبر ، کنٹونمنٹ بورڈ میں 25 اپریل کو ہوں گے ، خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات 25 جون کو ہوں […]
By Yes 2 Webmaster on March 5, 2015 Charges, Foreign Office, India, pakistan, Research, route, talks, الزامات, بھارت, تحقیق, دفتر خارجہ, راستہ, مذاکرات, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت مذاکراتی عمل کی تاریخ طے نہ ہونا ناکامی نہیں، سیکرٹریز خارجہ کے درمیان ملاقات ہونے سے مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، بھارت میں کسی بھی دہشتگردی کا الزام بغیرتحقیقات پاکستان پر لگا دینا درست نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار […]
By Yes 2 Webmaster on March 5, 2015 expression, islamabad, municipal elections, reservations, Review, schedule, supreme court, اسلام آباد, اظہار, بلدیاتی انتخابات, تحفظات, سپریم کورٹ, شیڈول, نظر ثانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے نظر ثانی شیڈول پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن کمیشن کو آئین نافذ نہیں کرنا تو بتادے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کنٹونمنٹ ایریا میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے وزیر […]
By Yes 2 Webmaster on March 5, 2015 darkness, government, horse trading, islamabad, khursheed shah, night, ordinance, آرڈیننس, اسلام آباد, تاریکی, حکومت, خورشید شاہ, رات, ہارس ٹریڈنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت نے ہارس ٹریڈنگ کا عمل کر کے دکھا دیا، جو چیز اپنے مفاد میں لگی اس پر آرڈیننس لے آئے۔ چیف الیکشن کمشنر اس آرڈیننس کے لانے کا نوٹس لیں ۔ خورشید شاہ نے کہا کہ اس آرڈیننس کو غیر قانونی مانا […]
By Yes 2 Webmaster on March 5, 2015 candidate, elected, elections, islamabad, polling, seats, senate, start, اسلام آباد, امیدوار, انتخابات, سینیٹ, شروع, منتخب, نشستوں, پولنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سینٹ کی 52 میں سے 48 نشستوں کیلئے آج ووٹنگ ہو رہی ہے، چار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں، اس وقت 131 امیدوار میدان میں ہیں۔ ایک ہزار سے زیادہ ایم این ایز اور ایم پی ایز ووٹ ڈالیں گے۔ قومی اسمبلی سے فاٹا کے 12 ارکان اپنے چار سینیٹرز منتخب […]
By Yes 1 Webmaster on March 5, 2015 elections, municipal, rejection, scheduled, supreme court, انتخابات, بلدیاتی, سپریم کورٹ, شیڈول, مسترد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے دی گئی مہلت ختم ہونے پر اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن نے باہمی مشاورت کے بعد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول پیش کیا جسےغیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے مسترد کر […]
By Yes 1 Webmaster on March 5, 2015 4 vote, 4 ووٹ, elections, fata, MNA, right end, senate, انتخابات, ایم این اے, حق, ختم, سینیٹ, فاٹا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) فاٹا میں سینیٹ انتخابات کیلئے نیا صدارتی آرڈیننس جاری کرکے قواعد میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت فاٹا کا ہر ایم این اے صرف ایک ہی ووٹ کاسٹ کر سکے گا۔ اس سے قبل 11 میں سے 6 ایم این اے مل کر 4 سینیٹرز کو منتخب کر سکتے […]
By Yes 1 Webmaster on March 5, 2015 aircraft, committee formation, DI Khan, killed, Research, two pilots, تحقیقاتی, تشکیل, دو پائلٹ, شہید, طیارہ, ڈی آئی خان, کمیٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب پاک فضائیہ کے طیارے کے حادثہ میں دو پائیلٹ شہید ہو گئے۔ طیارہ گرنے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ائیر فورس کا لڑاکا معراج طیارہ معمول کی پرواز کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان کے جنوب میں […]
By Yes 1 Webmaster on March 5, 2015 Asif Ali Zardari, elections, parliament, party, ppp, senate, انتخابات, آصف زرداری, جماعت, سینیٹ, پارلیمنٹ, پی پی پی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ سینیٹ انتخابات کے نتیجے میں پیپلز پارٹی سنگل لارجسٹ پارٹی کے طور پر سامنے آئے گی۔زرداری ہائوس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے پارٹی ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز […]
By Yes 2 Webmaster on March 5, 2015 action, Chief Election Commissioner, elections, horse trading, islamabad, proven, اسلام آباد, انتخابات, ثابت, چیف الیکشن کمشنر, کارروائی, ہارس ٹریڈنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے ایک بیان میں کہا کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہو گئی تو سخت کارروائی کریں گے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا […]