By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 authentication, Benazir Bhutto, bombing, DNA, killing, witness, بمبار, بینظیر بھٹو, تصدیق, قتل, ڈی این اے, گواہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے اڈیالہ جیل میں بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کرتے ہوئے مزید 2 گواہان ایف آئی اے کے سب انسپکٹر اشفاق احمد اور ڈاکٹر ضیا الرحمن کے بیان ریکارڈ کر لیے۔ دونوں گواہان پر وکلائے صفائی نے جرح […]
By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 Anti-Rape Bill, senate, Standing Committee, unanimous approval, اینٹی ریپ بل, سینیٹ, قائمہ کمیٹی, متفقہ, منظوری اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس سینیٹر کاظم خان کی صدارت میں ہوا۔ کمیٹی نے ضابطہ فوجداری میں ترمیم کے لیے صغری امام کے اینٹی ریپ بل کے مسودہ کو متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ بل میں تجویز کیا گیا کہ ریپ کیس کی درست انداز […]
By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 abroad, corruption, imran, moving, tax, wealth, بیرون ملک, دولت, عمران, منتقل, ٹیکس, کرپشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران اور دولت مند طبقہ کرپشن اور ٹیکس چوری سے جمع کی گئی دولت بیرون ملک سرمایہ کاری میں لگا رہا ہے، تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو لوٹی ہوئی دولت واپس لائے گی، تمام پاکستانیوں کو ملکی اور غیرملکی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 defense minister, destroy, imran khan, Pakistani, ship, state, بیان, تباہ, عمران خان, وزیردفاع, پاکستانی, کشتی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے کہ بھارتی کوسٹ گارڈز کا جعلی مقابلےکے اعتراف پر پاکستانی وزیر دفاع کا بیان ناکافی ہے۔ چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نےاپنے بیان میں پاکستانی کشتی تباہ کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بھارت کی جانب […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 between, continue, MQM, ppp, Rehman Malik, talks, ایم کیو ایم, بات چیت, جاری, درمیان, رحمان ملک, پیپلزپارٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پی پی اور متحدہ کے درمیان بات چیت جاری ہے،انہوں نے کہا ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ جلد کرینگے۔ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان چالیس اور ساٹھ کے تناظر پر بات چیت جاری […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 Afghan Government, negotiation, Pak Army, spokesman, support, taliban, افغان حکومت, ترجمان, حمایت, طالبان, مذاکرات, پاک فوج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) ترجمان پاک فوج نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات سے متعلق خبروں پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات کی حمایت کرتا ہے کیونکہ افغانستان میں امن خطے کے امن کے لیے ضروری ہے۔ ترجمان پاک فوج کی جانب سے […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 costs, estimation, Ishaq Dar, islamabad, Zarb Azb, اخراجات, اسحاق ڈار, اسلام آباد, تخمینہ, ضرب عضب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب پر ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سے زائد کے اخراجات ہوسکتے ہیں۔ حکومت 40 کروڑ ڈالر سے زائد رقم جاری کرچکی ہے۔ امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے رکن سینیٹر جیک ریڈ نے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کے […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 arms recovered, arrested, case, islamabad, mosque, suicide, suspects, اسلام آباد, امام بارگاہ, خودکش حملے, مشکوک افراد, مقدمہ درج, گرفتار, ہتھیار برآمد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں امام بارگاہ پر ہونے والے خود کش حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے کالعدم تنظیم کے رکن سمیت پندرہ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے، پولیس کا کہنا ہے گرفتار افراد سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ایکسپریس وے پر […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 Five years, hearing, justice, municipal elections, tips, بلدیاتی انتخابات, تجاویز, جسٹس جواد, سماعت, پانچ سال اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے جھوٹے مقدمات کے اندراج کی روک تھام، پولیس نظام میں موجود خامیاں دور کرنے اور بہتری سے متعلق تجاویز طلب کر لیں، جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں انتہاء کی بے حسی ہے، لوگ کب تک برداشت کریں گے۔ پانچ سال سے بلدیاتی الیکشن کرانے کا کہہ رہے […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 accept, Jundullah, North Waziristan, Rawalpindi Imambargah attack, responsibility, امام بارگاہ, حملہ،جنداللہ, ذمہ داری, راولپنڈی, شمالی وزیرستان, قبول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) جنداللہ گروپ نے راولپنڈی میں امام بارگاہ میں خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ جنداللہ گروپ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی آپریشن ضرب عضب کا رد عمل ہے۔ جنداللہ گروپ کے ترجمان نے میڈیا کو اپنے پیغام میں بتایاہے کہ راولپنڈی میں امام بارگاہ میں خود […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 former, home, islamabad, police, president, robbery, Wasim Sajjad, اسلام آباد, سابق, صدر, وسیم سجاد, پولیس, ڈکیتی, گھر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق قائم مقام صدر وسیم سجاد کے گھر میں ڈکیتی، ڈاکو لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق وسیم سجاد کا فارم ہاؤس چک شہزاد میں ہے، ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو گھر میں باندھ کر ڈکیتی کی اور گھر سے لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کر فرار […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 Explosion, Imambargah, injured, people, Rawalpindi, Shakeryal Road, افراد, امام بارگاہ, دھماکا, راولپنڈی, زخمی, شکریال روڈ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق شکریال روڈ پر امام بارگاہ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 7 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے کے بعد فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی۔ دھماکے کے بعد پولیس ، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔ دھماکے سے قریبی […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 against escorts, India, International community, khawaja asif, maritime, notes, rules, بھارتی, خلاف ورزری, خواجہ آصف, سمندری, عالمی برداری, قوانین, نوٹس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ڈی آئی جی کوسٹ گارڈ نے اپنی حکومت کے دعوے کی نفی کر دی اور ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی۔ وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 Army Chief, delegation, exchange, issues, meeting, US Congress, آرمی چیف, امریکی کانگریس, امور, تبادلہ, ملاقات, وفد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) عسکری ادارہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی کانگرس کے وفد نے دہشت گردی کے خلاف پاکستانی کوششوں کو سراہا۔ امریکی وفد کی قیادت رکن سینٹ آرمڈ فورسز سروسز کمیٹی جیک ریڈ نے کی۔ جیک ریڈ نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابی پر پاک فوج کو مبارکباد بھی دی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 employees, islamabad, proposed privatization, Rally, Wapda, اسلام آباد, ریلی, مجوزہ نجکاری, ملازمین, واپڈا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صرف واپڈا نہیں تمام سرکاری اداروں کی نجکاری نامنظور ہے، اگر ایسا ہوا تو پھر بھٹو نکلے گا اور آپ کی خیر نہیں ہو گی۔ خورشید شاہ نے یہ بات واپڈا کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین کی اسلام آباد میں […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 election commission, Foreign funds, issue, notes, pakistan, الیکشن کمیشن, عمران خان, غیرملکی فنڈز, معاملے, نوٹس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے غیرملکی فنڈز کے معاملے پر تحریک انصاف کے چیئرمین کو نوٹس جاری کر دیا ہے، عمران خان کو 23 فروری کو خود یا وکیل کے ذریعے جواب دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تحریک انصاف کے خلاف اکبر ایس بابر نے درخواست دائرکی تھی درخواست گزار نے موقف […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 14 اپریل, 3 low, 3 کم, April 14, certification, date, deadline, extended, SIMs, تاریخ, تصدیق, توسیع, سمیں, مہلت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پی ٹی اے نے 3 سے کم سموں کیلیے تصدیق کی تاریخ 14 اپریل تک بڑھا دی۔ 3 سے زائد سمیں رکھنے والے 26 فروری تک تصدیق کراسکیں گے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں سموں کی بائیومیٹرک تصدیق کا عمل جاری ہے جس […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 economic, Esfandiyar, Kala Bagh Dam, plan, route, transit, اسفندیار, اقتصادی, راہداری, روٹ, منصوبے, ڈیم, کالا باغ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اے این پی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں پاک چین اقتصادی راہداری کیلیے نئے روٹ کیخلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفندیار ولی نے کہا کہ اگر روٹ تبدیل ہوا تو اسکو کالا باغ کی طرح ایشو بنا دیں گے۔ اسلام آباد میں اے […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 Constitution, law, non-standard, right, supreme court, translation, Urdu, آئین, اردو, ترجمہ, درست, سپریم کورٹ, غیر معیاری, قانون اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ قانون کو ماننے والا معاشرہ تبھی تشکیل پاسکتا ہے جب شہریوں کو قانون کا ادراک ہواور غلطیوں سے پاک درست قانون تک ان کی آسانی سے رسائی ہو لیکن درست قانون تک رسائی تو بعدکی بات ہے یہاں تو ملک کے آئین کا اردو ترجمہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 18, 2015 back, full, home, left, pakistan, Prime Minister, Turkish, visited, ترک, دورہ, روانہ, مکمل, واپس, وزیراعظم, وطن, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ترک وزیر اعظم کو وفاقی وزیر احسن اقبال اور دیگر اعلیٰ حکام نے ایئرپورٹ پر رخصت کیا۔ اس سے قبل ترک وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان اور ترکی کے درمیان برادرانہ تعلقات اور دو طرفہ تعاون کے […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 cases, country, demand, inventories, Lakhvi, Mumbai, request, درخواست, طلب, فہرست, لکھوی, مقدمات, ملک, ممبئی, کیسز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی ملک بھر سے مقدمات کی فہرست طلب کرنے کی درخواست پر وفاق کو جواب داخل کرانے کے لیے 2 مارچ تک مہلت دے دی ہے۔ جسٹس نورالحق قریشی پر مشتمل سنگل بنچ نے ذکی الرحمان لکھوی کی […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 counter, issue, Mohammad Khan Shirani, terrorism, World, انسداد, دنیا, دہشتگردی, محمد خان شیرانی, مسئلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ دنیا کا مسئلہ دہشت گردی نہیں، انسداد دہشت گردی ہے،انسداد دہشت گردی کی مہم 2001 ءمیں شروع ہوئی،تب سے خطرات اور پریشانیاں بڑھتی جارہی ہیں، حکومت اتحادی سپورٹ فنڈز سے الگ ہوجائے تو دہشت گردی نہیں ہوگی۔ اسلام آباد […]