counter easy hit

اسلام آباد

پاک چین راہداری منصوبے کے روٹ کی تبدیلی منظور نہیں: اے پی سی اعلامیہ

پاک چین راہداری منصوبے کے روٹ کی تبدیلی منظور نہیں: اے پی سی اعلامیہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں پاک چین اقتصادی راہداری میں مجوزہ تبدیلی پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاک چین میگا پراجیکٹ خطے کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے۔ روٹ کی تعمیر دہشتگردی سے ہونیوالے نقصانات کا ازالہ بھی کر سکتی ہے لہذا […]

پاکستان اور افغانستان کا اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر اتفاق

پاکستان اور افغانستان کا اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر اتفاق

راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک افغان سیاسی و عسکری قیادت نے ایک بار پھر دونوں ملکوں کی سرزمین کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی […]

پاکستان اور ترکی کے درمیان آزادانہ تجارت سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور ترکی کے درمیان آزادانہ تجارت سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان اور ترکی دوستی کو لازوال بنانے کیلئے اسلام آباد آئے ترک وزیراعظم احمد داؤد اوگلو نے وزیراعظم نواز شریف سے ون آن ون ملاقات کی۔ دونوں وزرائے اعظم نے باہمی دلچسپی کے امور، تجارت کے فروغ، توانائی اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیالات کیا۔ ملاقات […]

ڈاکٹروں کا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصرالملک کو آرام کا مشورہ

ڈاکٹروں کا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصرالملک کو آرام کا مشورہ

راولپنڈی (یس ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کو ڈاکٹرز کی جانب سے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے جس کے باعث وہ ایک دو روز تک اپنے فرائض انجام نہیں دے سکیں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کو گزشتہ روز دل میں تکلیف کے باعث پشاور کے نجی اسپتال […]

محمد آصف، عامر، سلمان بٹ بچے ہیں، سزا دینے سے برا اثر پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ

محمد آصف، عامر، سلمان بٹ بچے ہیں، سزا دینے سے برا اثر پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (یس ڈیسک) بچوں کو بار بار سزا دینے سے قومی کرکٹ ٹیم پر برا اثر پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ نے محمد آصف، محمد عامر اور سلمان بٹ کے اثاثے ضبط کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ مصیبتوں میں گھرے کرکٹر محمد آصف ، محمد عامر اور سلمان بٹ کے لیے اس وقت […]

صدر، وزیر اعظم کی لاہور دھماکے کی مذمت، پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب

صدر، وزیر اعظم کی لاہور دھماکے کی مذمت، پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین، وزیر اعظم میاں نواز شریف اور دیگر شخصیات نے لاہور خود کش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے، وزیر اعظم نے زخمیوں کو بہترین سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے لاہور […]

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، وزیر اعظم

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، وزیر اعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، اپنی سرزمین سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف سے یورپین پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی ، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان یورپی […]

وزیراعظم نواز شریف سے ترک ہم منصب کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے ترک ہم منصب کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد (یس ڈیسک) دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد آئے ترک وزیراعظم داؤد اوغلو نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک وزیراعظم احمد داؤد اوغلو وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا جب کہ مسلح افواج […]

پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں، وزیراعظم نواز شریف

پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں یورپین پارلیمنٹ کے وفد نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر پاکستان کو درپیش چیلنجز، دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات اور […]

وزارت داخلہ کو دہشت گردوں کا علم ہی نہیں، مقابلہ کیا کریں گے، سینیٹ کمیٹی

وزارت داخلہ کو دہشت گردوں کا علم ہی نہیں، مقابلہ کیا کریں گے، سینیٹ کمیٹی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف و استحقاق نے دینی مدارس کو غیر ملکی فنڈنگ کی تفصیلات نہ دینے پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وزارت داخلہ اورپنجاب حکومت کو دہشت گرد تنظیموں کے بارے میںعلم ہی نہیں وہ ان کا مقابلہ کیسے کریں گے۔ کمیٹی نے سیکریٹری […]

بھارتی سیکریٹری خارجہ مارچ میں پاکستان آسکتے ہیں، سرتاج عزیز

بھارتی سیکریٹری خارجہ مارچ میں پاکستان آسکتے ہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہےکہ پاک بھارت مذاکرات کے لیے بھارتی سیکریٹری خارجہ مارچ میں پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بھارتی سیکریٹری خارجہ پاکستان کادورہ کریں گے۔ امکان ہے کہ وہ یہ دورہ اگلےمہینے […]

ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوگلو دورہ پاکستان پراسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اس دورے میں ترکی اور پاکستان کے درمیان تیل اور گیس کی تلاش اور پیداوار کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلیے مفاہمتی یاد داشتوں پردستخط کیے جائیں گے۔ وزارت پیٹرولیم کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم نواز […]

اہلسنت والجماعت کے سربراہ اور کارکنوں کیخلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج

اہلسنت والجماعت کے سربراہ اور کارکنوں کیخلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد (یس ڈیسک) تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کئے گئے مقدمے میں جماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی سمیت دیگر قیادت کو بھی نامزد کیا گیا ہے جبکہ تھانہ آبپارہ میں اہلسنت والجماعت کے دو سو سے زائد کارکنوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمات مذہبی منافرت پھیلانے، کار سرکار میں مداخلت اور ایمپلی فائر […]

عمران خان اپنا زور کرکٹ ٹیم پر لگا دیں تو وہ بہتر ہو جائے: پرویز رشید

عمران خان اپنا زور کرکٹ ٹیم پر لگا دیں تو وہ بہتر ہو جائے: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سارا زور حکومت تبدیل کرنے پر لگاتے ہیں لیکن اگر وہ دس فیصد زور کرکٹ ٹیم پر لگا دیں تو وہ بہتر ہو جائے۔ ہمیں اپنی ٹیموں کو بین الاقوامی […]

صدر ممنون کی افریقی ممالک کے سفیروں سے ملاقات

صدر ممنون کی افریقی ممالک کے سفیروں سے ملاقات

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے ایشیائی اور افریقی ملکوں کو مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی۔ اس سلسلے میں پاکستان ہر قسم کے تعاون کیلئے تیار ہے۔ افریقی ممالک کے سفیروں سےگفتگو میں صدر مملکت کا کہناتھاکہ پاکستان افریقہ کے ساتھ اپنے تعلقات […]

ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترکی کے وزیراعظم ڈاکٹر احمد داؤد اوگلو کل 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ وزیراعظم احمد داؤد اوگلو پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات میں دوطرفہ علاقائی اور عالمی معاملات پر بات چیت کریں گے۔ اس موقع پر پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط […]

حکومت ڈاکٹر شاہد نواز کو بیرون ملک بھجوائے، عمران خان

حکومت ڈاکٹر شاہد نواز کو بیرون ملک بھجوائے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پمز اسپتال ڈاکٹر شاہد نواز پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرت ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت ڈاکٹر شاہد نواز کو علاج کےلیے بیرون ملک بھجوانے کا بندوبست کرے۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ایک بیان میں […]

پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی حالت بدستور تشویشناک

پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی حالت بدستور تشویشناک

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر پمز اسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹر شاہد نواز سے سے متعلق 4 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔گزشتہ روز نا معلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی […]

کبھی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا، قاتل گرفتار کیے جائیں، مولانا لدھیانوی

کبھی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا، قاتل گرفتار کیے جائیں، مولانا لدھیانوی

اسلام آباد (یس ڈیسک) اہلسنت والجماعت کے کارکنوں کا مظہر صدیقی کے قتل کے خلاف سپریم کورٹ کے سامنے شاہراہ دستور پردھرنا جاری ہے۔اہل سنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی کا کہنا ہے میں نہیں چاہتا کہ مقتول کارکن کی میت لے کر ساری رات یہاں بیٹھے رہیں،سپریم کورٹ کے باہر انصاف کےلیے […]

عرفان صدیقی کی یقین دھانی پر اہلسنت والجماعت کا دھرنا ختم

عرفان صدیقی کی یقین دھانی پر اہلسنت والجماعت کا دھرنا ختم

اسلام آباد (یس ڈیسک) اہلسنت والجماعت نے شام سے جاری سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے اہلسنت والجماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی سے ملاقات کی اور حکومت کی جانب سے مطالبات کی منظوری کی […]

بھارت کے ساتھ ٹاکرا، وزیراعظم کی ٹیم پاکستان کیلئے نیک تمنائیں

بھارت کے ساتھ ٹاکرا، وزیراعظم کی ٹیم پاکستان کیلئے نیک تمنائیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کے ساتھ ٹاکرے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف نے توقع ظاہر کی ہے کہ ٹیم پاکستان بہترین کھیل کا مظاہرہ کرے گی۔ انھوں نے کہاکہ کہا ہے کہ پوری قوم اپنی ٹیم کی کامیابی […]

پمز اسپتال کے باہر فائرنگ، ڈاکٹر شاہد نواز شدید زخمی

پمز اسپتال کے باہر فائرنگ، ڈاکٹر شاہد نواز شدید زخمی

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز اسپتال اسلام آباد میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ڈاکٹر شاہد نواز ملک کی حالت تاحال تشویش ناک ہے۔ وائس چانسلر پمز ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ دہشت گرد ڈاکٹروں کو کام سے نہیں روک سکتے، پمز اسپتال اسلام آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر […]