counter easy hit

اسلام آباد

پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن کیلئے ناموں کو حتمی شکل دے دی

پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن کیلئے ناموں کو حتمی شکل دے دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینٹ کے الیکشن کے لئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی سندھ سے ایک بار پھر رحمان ملک سینٹ کے امیدوار ہونگے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے سینٹ کےالیکشن کے لئے ناموں کو حتمی شکل دے دی اس سے قبل تین روز تک مسلسل سینٹ انتخابات […]

فوجی عدالت میں بھیجنے کے لئے سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے بڑا کوئی مقدمہ نہیں، خورشید شاہ

فوجی عدالت میں بھیجنے کے لئے سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے بڑا کوئی مقدمہ نہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے بڑا کون سا کیس ہے جو فوجی عدالت میں بھیجا جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ پارٹی قائدین نے انہیں ایم […]

عمران خان اور چوہدری سرور کے درمیان سات نکات پر اتفاق رائے

عمران خان اور چوہدری سرور کے درمیان سات نکات پر اتفاق رائے

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے درمیان ایشوز کے حوالے سے سات سے زائد نکات پر اتفاق ہو گیا۔ ایشوز پر ذہنی ہم آہنگی نے چوہدری سرور کے لئے فیصلے کو آسان بنا دیا۔ سابق گورنر آئندہ چند روز میں اپنے سیاسی فیصلے […]

این اے 122 کا جو بھی فیصلہ آیا اسے قبول کروں گا : ایاز صادق

این اے 122 کا جو بھی فیصلہ آیا اسے قبول کروں گا : ایاز صادق

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ این اے 122 کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، جو بھی نتیجہ نکلا قبول ہو گا، اللہ کی ذات پر مکمل اعتماد ہے۔ عمران خان کی مرتے دم تک عزت کرتا رہوں گا ، اگلے جہاں جانے تک میں انہیں […]

وزیراعظم کی زیرصدارت وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کوبنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے متعلقہ وزارتیں اپنی بنیادی ذمہ داریاں پوری کریں۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم نوازشریف کی زیرصدارت وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران وزیر اعظم […]

یوم پاکستان پریڈ میں چینی صدر کی آمد کا کوئی امکان نہیں، طارق فاطمی

یوم پاکستان پریڈ میں چینی صدر کی آمد کا کوئی امکان نہیں، طارق فاطمی

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم کے معاون برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے کہاہے کہ یوم پاکستان پریڈ میں چینی صدر کی آمد کا کوئی امکان نہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں طارق فاطمی نے کہا کہ ضرب عضب کی افادیت کی دنیانے تسلیم کی ہے اور امریکا سمیت چین اور برطانیہ نے تعریف کی ہے۔ […]

عمران خان نے افتخار چوہدری کیخلاف اہم ثبوت وکیل کو دیدیے

عمران خان نے افتخار چوہدری کیخلاف اہم ثبوت وکیل کو دیدیے

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے افتخارمحمد چوہدری کے ہتک عزت کے دعوے کے جواب میں ان کے عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی میں ملوث ہونے سے متعلق اہم ثبوت اپنے وکیل بابراعوان کے حوالے کردیے ہیں۔ جنھیں وہ عدالت میں آئندہ سماعت پر پیش کریں گے۔ […]

عمران خان سے چوہدری سرور کی ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

عمران خان سے چوہدری سرور کی ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے موقع پر سیاسی صورتحال اور آیندہ کےلائحہ عمل پر بات چیت ہوئی، ذرائع نے مزید بتا یا کہ یہ ملاقات بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ پر […]

حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے ، نواز شریف

حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے ، نواز شریف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ حکومت کی جانب سے عوام کے دیرینہ مسائل کے حل کے لئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں، موجودہ دور حکومت میں ہی بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں مختلف بازاروں کا دورہ کیا اور […]

قیادت کے 31 سال مکمل

قیادت کے 31 سال مکمل

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید مظہر علی شاہ ایڈووکیٹ نے قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کی قیادت کے 31 سال مکمل ہو نے پر 8 تا 10 فروری ایام تجدید عہد منانے کا اعلان کیا۔ اس موقع پرملک بھر میں خصوصی تقریبات اور […]

پاکستان مسئلہ کشمیر سے پیچھے نہیں ہٹے گا، ملیحہ لودھی

پاکستان مسئلہ کشمیر سے پیچھے نہیں ہٹے گا، ملیحہ لودھی

اسلام آباد (یس ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی نامزد نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ اقوام متحدہ کے 70 ویں یوم تاسیس پر ایک بیان میں ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان خطے کی خوشحالی کے لئے بھارت سے مذاکرات کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی […]

سینیٹ الیکشن، وزیراعظم نے ن لیگی امیدواروں کا اجلاس طلب کر لیا

سینیٹ الیکشن، وزیراعظم نے ن لیگی امیدواروں کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں نشستوں کی جنگ تو مارچ میں ہو گی تاہم صف بندیاں جاری ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے تمام ن لیگی امیدواروں کا اجلاس پیر کے روز اسلام آباد میں طلب کیا ہے ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے ارکان بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ حتمی […]

اپیکس کمیٹیوں سے منظور شدہ مقدمات فوجی عدالتوں کو موصول ہو گئے

اپیکس کمیٹیوں سے منظور شدہ مقدمات فوجی عدالتوں کو موصول ہو گئے

راولپنڈی (یس ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر مجیر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق فوجی عدالتوں میں قانونی چارہ جوئی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 12 مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے۔ یہ مقدمات صوبائی اپیکس کمیٹیوں نے وزارت داخلہ کو بھجوائے تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر […]

قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد سرخ فیتے کا شکار ہے، ظفر علی شاہ

قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد سرخ فیتے کا شکار ہے، ظفر علی شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکمران جماعت کے سینیٹر ظفر علی شاہ کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی پلان پر عمل درآمد سرخ فیتے کا شکار ہے، جب قوم متفق ہے تورکاوٹ کس بات کی؟ وفاقی وزیر عباس آفریدی کہتے ہیں کہ 40 سال تک دہشت گردی کو انکم کا ذریعہ بنانے کے بعد اس […]

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد الیکشن حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں، دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد الیکشن حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا بھارت اپنے سابق وزیر اعظم کے وعدے بھول گیا ہے۔ بندوق کے زور پر مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد الیکشن حق خود ارادیت کا نعم البدل نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا ایک لاکھ کشمیری آزادی کی تحریک میں جانیں قربان کر چکے ہیں […]

قادری قتل کیس، تمام دلائل درست مان بھی لیے جائیں تو اہلکار کے حلف کا کیا کریں، عدالت

قادری قتل کیس، تمام دلائل درست مان بھی لیے جائیں تو اہلکار کے حلف کا کیا کریں، عدالت

راولپنڈی (یس ڈیسک) ممتاز قادری قتل کیس میں عدالت کا کہنا ہے کہ عدالت جذبات یا احساسیت کی بنیاد پر فیصلہ کرے یا قانون کے مطابق ، تمام دلائل درست مان بھی لئے جائیں تو پولیس اہلکار کے حلف کا کیا کریں۔؟ ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت جسٹس نورالحق قریشی […]

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کرنے پر اتفاق

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور، ملکی سیکورٹی صورتحال اور فوجی عدالتوں کے قیام پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں آرمی چیف نے آپریشن ضرب عضب اور خیبر […]

سانحہ شکار کے ماسٹر مائنڈ کی کافی حد تک شناخت کر لی، چودھری نثار

سانحہ شکار کے ماسٹر مائنڈ کی کافی حد تک شناخت کر لی، چودھری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے انکشاف کیا ہے کہ سانحہ شکار کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے، تشہیر نہیں کرنا چاہتے، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، قوم سانحہ پشاور کو نہیں بھول سکتی۔ قومی اسمبلی میں چودھری نثار علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ سانحہ شکار […]

سابق برطانوی وزیراعظم کا نواز شریف کو فون، اہم امور پر تبادلہ خیال

سابق برطانوی وزیراعظم کا نواز شریف کو فون، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا اور باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گورڈن براؤن نے پاکستان میں تعلیمی شعبے کی ترقی کے لیے 45 کروڑ ڈالر اکھٹے کرنے کے عزم کا ظاہر کیا۔ 15 کروڑ ڈالر اسکولوں کی سیکیورٹی […]

عمران خان نہ جانے کب ذاتیات کی سیاست سے باہر نکلیں گے، پرویز رشید

عمران خان نہ جانے کب ذاتیات کی سیاست سے باہر نکلیں گے، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نہ جانے کب ذاتیات کی سیاست سے باہر نکلیں گے۔ عمران خان کے تحریک انصاف کے تحت یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں خطاب کے حوالے سے پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان کی تقریب میں کشمیری […]

دھاندلی کا معاملہ رواں ماہ ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے والا ہے، عمران خان

دھاندلی کا معاملہ رواں ماہ ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے والا ہے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ دھاندلی کے معاملے پر اسی مہینے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے والا ہے۔ اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے تقریب میں شرکا سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ اس ملک کی […]

بیرسٹر سلطان محمود پاکستان تحریک انصاف میں شامل

بیرسٹر سلطان محمود پاکستان تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد (یس ڈیسک) آزاد کشمیر کے سینئر سیاسی رہنما بیرسٹر سلطان محمود نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ ان کے اس اعلان پر تحریک انصاف کے چیئرمین نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ Post Views […]