By Yes 2 Webmaster on February 5, 2015 government, islamabad, Kashmiris, Mamnoon Hussain, pakistan, president, right, war, اسلام آباد, جنگ, حق, صدر, مملکت, ممنون حسین, پاکستان, کشمیریوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کی جنگ میں ان کے ساتھ ہے۔ بین الاقوامی برادری آزادی کی جدوجہد اور دہشت گردی کے درمیان فرق رکھے یوم یکجہتی کشمیر پر کے موقع پر صدر ممنون حسین نے اپنے پیغام میں کہا کہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 5, 2015 determination, elections, islamabad, kashmir, message, Nawaz Sharif, synonym, اسلام آباد, انتخابات, حق خودارادیت, نعم البدل, نواز شریف, پیغام, کشمیر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) یوم یکجہتی کشمیر پر خصوصی پیغام میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے زیر تسلط نام نہاد انتخابات حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں ہو سکتے۔ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے موثر کردار ادا کرے۔ پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 4 soldiers wounded, Car, crash, driver, islamabad, killed, mobile, Rangers, ،4 اہلکار, اسلام آباد, جاں بحق, رینجرز, زخمی, موبائل, ٹکر،, ڈرائیور, گاڑی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں اسپورٹس کمپلکس کے قریب تیز رفتار کار رینجرز کی موبائل سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک کار کا ڈرائیور جاں بحق جبکہ 4 رینجرز اہلکار زخمی ہوگئے۔ آب پارہ میں کشمیر ہائی وے پر ایک سلور کلر کی تیز رفتار کار بے قابو ہو کر رینجرز کی موبائل […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 Baltistan, election rigging, Gilgit, government, imran khan, manufacture, ، عمران خان, الیکشن, بلتستان, تیاری, حکومت, دھاندلی, گلگت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن ٹریبونل میں فیصلوں سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، ایاز صادق رکن قومی اسمبلی رہ ہی نہیں سکتے جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ خان صاحب اپنے طالبان بھائیوں کی طرح قانون کے فیصلے […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 bombs, jets, khyber agency, South Waziristan, terrorists killed, بمباری, جنوبی وزیرستان, جیٹ طیاروں, خیبرایجنسی, دہشت گرد, ہلاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی(یس ڈیسک) جنوبی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں فضائی کارروائی کے دوران 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب اور خیبرون کامیابی سے جاری ہیں جس میں جیٹ طیاروں کی تازہ کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ جیٹ طیاروں نے […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 imran khan, islamabad, people, Pervaiz Rashid, pick, Recognition, اسلام آباد, تسلیم, عمران خان, عوام, منتخب, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب کی ذہنی حالت پر ترس آتا ہے۔ کمشن کی رپورٹ کچھ کہہ رہی ہے لیکن عمران خان کچھ اور کہہ رہے ہیں۔ خان صاحب نے اپنی ہی عدالت لگا رکھی ہے۔ وہ اپنے طالبان بھائیوں کی طرح قانون کے […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 Ayaz Sadiq, claiming, end, imran khan, membership, national assembly, speaker, اسپیکر, ایاز صادق, ختم, دعویٰ, رکنیت, عمران خان, قومی اسمبلی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کاکہنا ہے کہ ہم سمجھتے تھے کہ پیپلزپارٹی ہی نااہل ہے لیکن مسلم لیگ ن نے ادھوری دھاندلی کر کے اس سے بھی زیادہ نااہل ثابت ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ این اے 122 میں دھاندلی […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 Kashmir Solidarity Day, national assembly, resolution, unanimously approved, قرار داد, قومی اسمبلی, متفقہ, منظور, یوم یکجہتی کشمیر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) یوم یکجہتی کشمیر پر قومی اسمبلی میں پیش کی گئی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھےگا۔ قومی اسمبلی میں قرار داد سربراہ کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان نے پیش […]
By Yes 2 Webmaster on February 4, 2015 India, likely, pakistan, Prime Minister, quick, Recovery, reject, talks, امکان, بحالی, بھارت, فوری, مذاکرات, مسترد, وزیراعظم, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی اور خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت سے پرامن اور بامقصد مذاکرات چاہتے ہیں لیکن کشمیر کو ایجنڈے میں شامل کئے بغیر بھارت سے مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکتے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں سرتاج عزیز کا کہنا […]
By Yes 2 Webmaster on February 4, 2015 bombing, Chaudhry Nisar Ali Khan, city, islamabad, Operation, Shikarpur, Sindh, terrorists, اسلام آباد, آپریشن, بمباری, دہشت گردوں, سندھ, شکار پور, شہر, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا ردعمل سامنے آرہا ہے اور آئندہ بھی آئے گا لیکن جب تک دہشت گردوں کی سانس میں سانس ہے ہم بمباری کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 meeting, Nawaz Sharif, Pakistan Air Force chief, Prime Minister, Tahir Rafique Butt, سربراہ, طاہر رفیق بٹ, ملاقات, نواز شریف, وزیراعظم, پاک فضائیہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان ائیر فورس کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے ہر ممکن فنڈ فراہم کرے گا۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے ملاقات […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 design, India, pakistan, Protests, Rtly dam, احتجاج, بھارت, رتلی ڈیم, پاکستان, ڈیزائن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان نے بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر رتلی ڈیم کے ڈیزائن پر شدید احتجاج کیا ہے، مرزا آصف بیگ کی سربراہی میں پاکستانی انڈس واٹر کمیشن کے 6 رکنی وفد نے بھارتی انڈس واٹر کمیشن کے حکام سے 3روزہ مذاکرات کیے۔ بھارتی وفد کی سربراہی کے وہرہ نے کی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on February 3, 2015 against incompetence, application, delete, election commission, Nawaz Sharif, Prime Minister, الیکشن کمیشن, خارج, خلاف نا اہلی, درخواست, نوازشریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن پاکستان نے وزیراعظم نوازشریف کے خلاف نا اہلی کی درخواست خارج کردی۔ وزیراعظم نوازشریف کے خلاف سابق سفارت کار آصف ایزدی نے درخواست دائر کی تھی۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ وزیراعظم نوازشریف نے 13 اگست 2011 کو لاہور میں ایک سیمینار کے دوران نظریہ پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on February 3, 2015 assembly, decided, decided established, established, pti, اسمبلیوں, تحریک انصاف, فیصلہ, قائم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔ کمیٹی نے سینٹ الیکشن میں حصہ لینے کے فیصلے کی توثیق کی اور سینٹ الیکشن کے لئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا گیا جو امید واروں سے درخواستیں اور ان کی سکروٹنی کرے گا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on February 3, 2015 Corps Commanders Conference, decided, end, extremism, sectarianism, terrorism, without exception, انتہا پسندی, بلاامتیاز, خاتمہ, دہشت گردی, فرقہ واریت, فیصلہ, کور کمانڈرز کانفرنس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک سے دہشت گردی، انتہا پسندی اور فرقہ واریت کے بلاامتیاز خاتمے کے عزم کا اظہار کیا گیا کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت 8 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی […]
By Yes 1 Webmaster on February 3, 2015 election commission, handling, ordering, tribunals, الیکشن کمیشن, انتخابی عذرداریاں, حکم, نمٹانے, ٹریبونلز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں کام کرنے والے الیکشن ٹریبونلز کو انتخابی عذرداریوں کو جلد از جلد نمٹانے کی ہدایت کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں کام کرنے والے تمام الیکشن ٹربیونلز خط بھیجا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ آئین […]
By Yes 1 Webmaster on February 3, 2015 cases dealt, Chief Election Commissioner, directing, pending, tribunals, زیر التوا, نمٹانے, ٹربیونلز, چیف الیکشن کمشنر, کیسز, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر نے تمام الیکشن ٹربیونلز کو زیر التواء کیسز جلد نمٹانے کی ہدایت کی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان نے ملک بھر کے الیکشن ٹربیونلز کو خط لکھا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ ٹربیونلز میں زیر التوا تمام کیسز جلد نمٹائے جائیں۔ چیف […]
By Yes 1 Webmaster on February 3, 2015 approved, assembly, gasoline crisis, meeting, resolution, the energy situation, اجلاس, توانائی صورتحال, قرارداد, قومی اسمبلی, منظور, پٹرول بحران اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں پٹرول بحران اور توانائی کی صورتحال پر قرارداد بحث کیلئے منظور کر لی گئی، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر داخلہ سے ایک سکندر نہیں سنبھالا گیا، ملک کیا سنبھالیں گے۔نقطہ اعتراض پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر عوامی مسلم […]
By Yes 1 Webmaster on February 2, 2015 biometric systems, demand, imran khan, upcoming elections, آئندہ انتخابات, بائیو میٹرک سسٹم, عمران خان, مطالبہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان سے ملاقات میں 2 مطالبات پیش کر دئیے۔ عمران خان نے ملاقات کے دوران مطالبہ کیا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے ، اور آئندہ انتخابات بائیو میٹرک نظام کے تحت کرائے جائیں۔ […]
By Yes 1 Webmaster on February 2, 2015 Allah, Chief Election Commissioner, honor, imran, Pervaiz Rashid, safe, اللہ, عزت, عمران, محفوظ, پرویز رشید, چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا ایک معزز شخصیت ہیں جبکہ عمران خان ان کے گھر ہو آئے ہیں لہٰذا اب اللہ چیف الیکشن کمشنر کی عزت کو عمران سے محفوظ رکھے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کےباہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات […]
By Yes 1 Webmaster on February 2, 2015 Army Chief, conference convened, corps commanders, General Raheel Sharif, Rawalpindi, آرمی چیف, جنرل راحیل شریف, راولپنڈی, طلب, کانفرنس, کور کمانڈرز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ماہانہ کور کمانڈرز کانفرنس کل جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو) میں طلب کرلی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق کل ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس 4 فروری کو بھی جاری رہے گی جس میں آرمی چیف جنرل راحیل […]
By Yes 1 Webmaster on February 2, 2015 advisers, cause, imran khan, Pervez Rashid, Society, جگ ہنسائی, سبب, عمران خان, مشیران, معاشرے, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان دھاندلی ثابت نہ ہونے پر بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں اور وہ کس قانون کے تحت اسپیکر قومی اسمبلی سے عہدہ چھوڑنے کا کہہ رہے ہیں جب کہ ان کے مشیر ان کی معاشرے میں جگ ہنسائی کا سبب […]