counter easy hit

اسلام آباد

جسٹس عمران خان نیازی نے این اے 122 کا فیصلہ پہلے ہی سنا دیا، ایاز صادق

جسٹس عمران خان نیازی نے این اے 122 کا فیصلہ پہلے ہی سنا دیا، ایاز صادق

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ انتخابی دھاندلی سے متعلق این اے 122 کا فیصلہ ابھی آنا باقی ہے لیکن جسٹس عمران خان نیازی نے این اے 122 کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ ایاز صادق کا کہنا تھا کہ این اے 122 کا مقدمہ ابھی عدالت […]

جرائم کی روک تھام، سعودی عرب سے جلد معاہدہ ہو گا، چوہدری نثار

جرائم کی روک تھام، سعودی عرب سے جلد معاہدہ ہو گا، چوہدری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اسمگلنگ سمیت دیگر اہم جرائم کو روکنے کیلئے جلد ہی پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ایک معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ یہ بات انہوں نے سعودی عرب کے قائم مقام سفیر جاسم الخلیدی سے پنجاب ہائوس میں ملاقات […]

وزیراعظم کا ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم

وزیراعظم کا ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایف بی آر کو کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ روکنے کا حکم دیدیا، دہشت گرد تنظیموں کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں قومی ایکشن پلان پر عملدر آمد کے […]

وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ شاہ عبد اللہ کی عیادت کریں گے اور سعودی ولی عہد سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات بھی کریں گے۔ سعودی عرب روانگی […]

ذکی الرحمان لکھوی کی 30 روزہ نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت

ذکی الرحمان لکھوی کی 30 روزہ نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی سے متعلق حکومت کی جانب سے پیش کی گئی خفیہ رپورٹس اور دستاویزات کا اپنے چیمبر میں جائزہ لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے ذکی الرحمان لکھوی کی […]

وزیراعظم کی دہشتگرد تنظیموں کی تمام ویب سائٹس بلاک کرنے کی ہدایات

وزیراعظم کی دہشتگرد تنظیموں کی تمام ویب سائٹس بلاک کرنے کی ہدایات

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے ہدایت جاری کی کہ صوبے دہشتگردی کیخلاف نیشنل ایکشن پلان پر فوری عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ اس حوالے وزیراعظم نے اگلے ہفتے تمام وزراء اعلیٰ کا اجلاس طلب کر […]

فرانس واقعے پر افسوس اور مذمت کرتے ہیں، محمد احمد لدھیانوی

فرانس واقعے پر افسوس اور مذمت کرتے ہیں، محمد احمد لدھیانوی

اسلام آباد (یس ڈیسک) اہلسنت والجماعت کے سربراہ محمد احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ وہ فرانس واقعے پر افسوس اور مذمت کرتےہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےاہلسنت والجماعت کے سربراہ محمد احمد لدھیانوی کا کہنا تھا کہ دنیا کو نوٹس لینا چاہیے کہ تضحیک آمیز خاکے بنائے اور شائع کیے […]

پاکستان مخالف سرگرمیوں پر امریکی تنظیم پر پابندی عائد کر دی گئی

پاکستان مخالف سرگرمیوں پر امریکی تنظیم پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے امریکی تنظیم آئی میپ پر پاکستان مخالف سرگرمیوں کے باعث پابندی عائد کرتے ہوئے تنظیم کے ملک بھر میں دفاتر سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تمام آئی جیز اور انتظامیہ کو ملک بھر میں آئی […]

وزیراعظم کا موجودہ عدلیہ کے کردار پر عدم اطمینان کا اظہار

وزیراعظم کا موجودہ عدلیہ کے کردار پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے تاجروں کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں فوجی عدالتیں مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر نے نہیں بلکہ جمہوری حکومت نے بنائی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ فوجی عدالتوں کے حق میں نہیں اگر عدلیہ درست […]

پولیس کو غمزدہ لوگوں کیساتھ نرمی سے پیش آنا چاہیے تھا، مزاری

پولیس کو غمزدہ لوگوں کیساتھ نرمی سے پیش آنا چاہیے تھا، مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کو پولیس کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری نے کہا کہ پولیس کو غمزدہ لوگوں کے ساتھ نرمی سے پیش آنا چاہیے تھا، […]

آرمی چیف راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

آرمی چیف راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے 3 روزہ سرکاری دورے کے دوران برطانیہ کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

عمران خان کے دھرنوں سے ملک کمزور ہو گا، خورشید شاہ

عمران خان کے دھرنوں سے ملک کمزور ہو گا، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر سید خورشید نے کہا ہے کہ عمران خان کے دھرنوں سے ملک کمزور ہو گا، سیاسی جماعتوں کی آپس کی لڑائی دہشتگردی کیخلاف جنگ کو متاثر کرے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان نے آل پارٹیز کانفرنس […]

عمران خان اپنی سیاست تبدیل کریں: پرویز رشید، ہر موقع پر سیاست نہیں‌ کرنی چاہئے: نعیم الحق

عمران خان اپنی سیاست تبدیل کریں: پرویز رشید، ہر موقع پر سیاست نہیں‌ کرنی چاہئے: نعیم الحق

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے منفی سیاست کی وجہ سے آج عمران خان کو گو عمران گو کے نعرے سننے پڑے، وہ قومی ایجنڈے پر ملک کا ساتھ دیں جبکہ تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے پرویز رشید ہر موقع پر صرف سیاست کرتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہائوس […]

پرویز رشید کی عمران خان کو بیلٹ پیپرز کا فرانزک ٹیسٹ کرانے کی پیشکش

پرویز رشید کی عمران خان کو بیلٹ پیپرز کا فرانزک ٹیسٹ کرانے کی پیشکش

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کہتے ہیں کہ وہ بیلٹ پیپرز کے فرانزک ٹیسٹ کرانے کی پیشکش پر اب بھی قائم ہیں، عمران خان 48 گھنٹوں میں اسے قبول کریں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے جمہوری نظام کو کمزور […]

دہشتگردی، توانائی بحران سے گھبرانے کی بجائے مسائل کا حل نکالیں گے: وزیر اعظم

دہشتگردی، توانائی بحران سے گھبرانے کی بجائے مسائل کا حل نکالیں گے: وزیر اعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور صدر مملکت ممنون حسین کے درمیان ملاقات ایوان صدر میں ہوئی جس میں تاجروں کے وفد سے ملاقات سے قبل مشاورت کی گئی۔ ملک کی مجموعی سیاسی، اقتصادی و سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تاجروں کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز […]

جے یو آئی کا عمران خان سمیت غیر حاضر اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے تحریک لانے کا فیصلہ

جے یو آئی کا عمران خان سمیت غیر حاضر اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے تحریک لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) جے یو آئی ف نے عمران خان سمیت قومی اسمبلی سے غیرحاضر تحریک انصاف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے تحریک پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تحریک انصاف کے دس ارکان کی چالیس دن سے غیر حاضری قومی اسمبلی میں ظاہر کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جے یو […]

3 صوبے قومی ایکشن پلان کے اہداف کی رپورٹ پیش نہ کرسکے

3 صوبے قومی ایکشن پلان کے اہداف کی رپورٹ پیش نہ کرسکے

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے اجلاس میں آگاہ کیا گیا ہے کہ سوائے پنجاب حکومت کے کسی صوبے نے اب تک ایکشن پلان کے دیئے گئے اہداف کے بارے میں وفاقی حکومت کو رپورٹ پیش نہیں کی۔ جس پر وزیراعظم نے وزیر […]

شہریوں کے جان ومال کا مل جل کر تحفظ کرنا ہے، آئی جی

شہریوں کے جان ومال کا مل جل کر تحفظ کرنا ہے، آئی جی

اسلام آباد (یس ڈیسک) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد طاہر عالم نے وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی کو موثر بنانے کیلئے تھانہ کی سطح پر قائم کی گئی سکیورٹی اینڈ ویجیلنس کمیٹیوں کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے اردگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں کسی بھی مشکوک شخص یا چیز […]

وزراء کی قومی اسمبلی سے غیر حاضری کا نوٹس

وزراء کی قومی اسمبلی سے غیر حاضری کا نوٹس

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نے وزراء کی قومی اسمبلی سے غیر حاضری کا نوٹس لیتےہوئے غیر حاضر وزراء کی فہرست طلب کر لی ہے۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے وزراء کی عدم حاضری کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم نے چیف وہیپ سے ان وزراء کی فہرست طلب […]

تحریک انصاف کا 18 جنوری سے مختلف شہروں میں دھرنا کنونشنز کا اعلان

تحریک انصاف کا 18 جنوری سے مختلف شہروں میں دھرنا کنونشنز کا اعلان

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کے مطابق اٹھارہ جنوری کو اسلام آباد ، یکم فروری کو کراچی آٹھ فروری کو لاہور اور پندرہ فروی کو پشاور میں ورکر کنونشن ہو گا۔ عمران خان تمام کنونشنز سے خطاب کرینگے۔ دوسری طرف عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف سترہ جنوری سے […]

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی 21 ویں ترمیم لاگو ہو گی: وزیراعظم

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی 21 ویں ترمیم لاگو ہو گی: وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی 21ویں ترمیم لاگو کی جائے گی۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں فوجی عدالتوں کے قیام […]