By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 demand, islamabad, meeting, national assembly, restrictions, اسلام آباد, جلسے, قومی اسمبلی, مطالبہ, پابندی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی وزراء اور ارکان کی غیرحاضری کامعاملہ سنجیدہ اور احتجاجی صورت حال اختیار کرگیا۔ قومی اسمبلی میں ڈی چوک پر جلسے جلوس کرنے پرپابندی کے لیے آواز پڑ گئی۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی نے اس کیلیے قانون سازی کا مطالبہ کردیا۔ اپوزیشن […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 cities, held declare, picket conventions, pti, اعلان, تحریک انصاف, دھرنا کنونشنز, شہروں, منعقد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے 18 جنوری سے ملک کے مختلف شہروں میں دھرنا کنونشنز منعقد کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کے مطابق تحریک انصاف کا پہلا دھرنا ورکرز کنونشن 18 جنوری کو اسلام آباد میں منعقد کیا جائے گا جس میں عمران خان […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 end, islamabad, National Action Plan, Nawaz Sharif, Prime Minister, terrorist, اسلام آباد, خاتمے, دہشتگرد, قومی ایکشن پلان, نواز شریف, وزیراعظم, چین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی لائحہ عمل پر پیشرفت اور جلد عملدرآمد کی خود نگرانی کر رہا ہوں اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ اسلام آباد میں قومی ایکشن پلان کے لائحہ عمل کا جائزہ اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 appeal, approved, asif zardari, defense, hearing, islamabad, supreme court, آصف زرداری, اسلام آباد, اپیل, بریت, سماعت, سپریم کورٹ, منظور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی سٹیل ملز کرپشن کیس میں بریت کیخلاف نیب کی اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی۔ جسٹس اعجاز چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق صدر کے خلاف اسٹیل ملز کرپشن کیس میں نیب کی اپیل پر سماعت کی۔ عدالت […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 Member, membership, Minority, Monday, restore, Santosh Kumar, supreme court, اقلیتی, بحال, بلوچستان اسمبلی, رکن, رکنیت, سنتوش کمار, سپریم کورٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے اقلیتی رکن سنتوش کمار کی رکنیت بحال کر دی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف سنتوش کمار کی اپیل پر فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سنتوش کمار […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 application, detention, hearing, High Court, islamabad, Mumbai attack case, Zaki-ur Rehman Lakhvi, اسلام آباد, درخواست, ذکی الرحمان لکھوی, سماعت, ممبئی حملہ کیس, نظربندی, ہائی کورٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست میں حکومتی وکلا نے کیس کے متعلق مواد ان کیمرا چیمبر میں پیش کرنے کی استدعا کر دی ہے جسے عدالت نے منظور کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 america, anxieties, border strain, dialogue, India, kashmir, pakistan, Sartaj, امریکہ, بھارت, تشویش, سرتاج, سرحدی کشیدگی, مذاکرات, پاک, کشمیر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان اور امریکہ کے درمیان سٹرٹیجک ڈائیلاگ کے بعد دفتر خارجہ میں جان کیری اور سرتاج عزیز نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جس کے دوران امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات بہتر ہونے پر خوشی ہوئی، چاہتے ہیں کہ پاکستان اور افغانستان میں […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 Absence, articles, implement, islamabad, Nawaz Sharif, Pakistan Muslim League, Shaikh Rashid, اسلام آباد, آرٹیکل, شیخ رشید, غیر حاضری, لاگو, مسلم لیگ, نواز شریف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 288 کے تحت اگر تحریک انصاف کے کسی بھی رکن قومی اسمبلی کوڈی سیٹ کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کی زدمیں نواز شریف بھی آ سکتے ہیں کیونکہ وہ بھی 40روز تک قومی اسمبلی […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 government, hard, imran khan, islamabad, Judicial Commission, pakistan, walk, اسلام آباد, جوڈیشل کمشن, حکومت, عمران خان, مشکل, پاکستان, چلنا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہنا تھا کہ 2013ء کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے بااختیار جوڈیشل کمشن کا قیام عمل میں لایا جائے۔ ہمیں حکومت کی مرضی کا جوڈیشل کمشن قبول نہیں ہے۔ اگر حکومت نے بااختیار جوڈیشل کمشن نہ بنایا تو سڑکوں پر نکلیں گے اور […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 defeat, imran khan, islamabad, pervez rasheed, shame, surrender, اسلام آباد, تسلیم, شرمندگی, شکست, عمران خان, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کی درخواست پر دوبارہ گنتی کروائی گئی۔ عمران خان کو تکنیکی تفصیل کا خود پتا نہیں ہے۔ خان صاحب ہار چکے ہیں، شکست تسلیم کرلیں ورنہ شرمندگی ہوگی۔ بہتر یہی ہے کہ عمران خان صاحب انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کر […]
By Yes 1 Webmaster on January 13, 2015 kidnapping, newborn, parents, PIMS, Recovered, the Justice, اعلان جسٹس, اغوا, بازیاب, نومولود, والدین, پمز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز اسلام آباد سے جمعے کی رات کو اغوا کیا جانے والا نومولود ابھی تک بازیاب نہیں کرایا جاسکا۔ مبینہ اغوا کار کا خاکہ تیار کر لیا گیا ہے۔ غم سے نڈھال والدین کو انجانے خدشے ایک لمحہ بھی چین سے بیٹھنے نہیں دیتے۔ کہتے ہیں کہ سارے لوگ اسپتال سے […]
By Yes 2 Webmaster on January 12, 2015 action, against evidence, Interior Minister, islamabad, Madrassas, اسلام آباد, ثبوت, خلاف, مدارس, وفاقی وزیر داخلہ, کارروائی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ مدارس کے خلاف ثبوت ملنے تک کارروائی نہیں کریں گے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر جاوید مرتضیٰ عباسی کی سربراہی میں ہوا جس میں سانحہ پشاور پر بحث کی گئی جبکہ اس موقع پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے وزیرداخلہ چوہدری […]
By Yes 2 Webmaster on January 12, 2015 American Secretary of State, common enemy, pakistan, terror, USA, امریکا, امریکی وزیر خارجہ, دہشت گرد, مشترکہ دشمن, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ملاقات کی جس میں سانحہ پشاور سمیت دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نوازشریف اور امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں ون ٹو ون ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکا تعلقات […]
By Yes 2 Webmaster on January 12, 2015 ایوان, حق, غیر حاضر, وزراتوں, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ وزراء کی ایوان میں غیر موجودگی افسوس ناک ہی نہیں تشویش ناک بھی ہے، ایسے وزراء کو وزراتوں میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔ ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس کے دوران وقفہ سوالات […]
By Yes 2 Webmaster on January 12, 2015 اسلام آباد, امریکی, دورے, وزیر خارجہ, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پہنچنے کے بعد جان کیری کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 13جنوری کو جان کیری پاک امریکا اسٹریٹیجک مذاکرات میں شرکت کریں […]
By Yes 1 Webmaster on January 12, 2015 defeated, embarrassment, imran khan, Pervaiz Rashid, Recognition, تسلیم, شرمندگی, شکست, عمران خان, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان کی پریس کانفرنس پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کی درخواست پر دوبارہ گنتی کروائی گئی۔ عمران خان کو تکنیکی تفصیل کا خود پتا نہیں ہے۔ خان صاحب ہار چکے ہیں، شکست تسلیم کرلیں ورنہ شرمندگی ہوگی۔ بہتر یہی ہے […]
By Yes 1 Webmaster on January 12, 2015 action, Convention, declaring, imran khan, protest, pti, ، عمران خان, اعلان, تحریک انصاف, دھرنا کنونشن, لائحہ عمل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ 18 جنوری کو دھرنا کنونشن ہو گا، جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، جوڈیشل کمیشن نہ بنایا گیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، کمیشن آڈٹ کے لیے بیٹھا تھا، گنتی کے لیے نہیں۔ اسلام آباد میں پریس […]
By Yes 1 Webmaster on January 12, 2015 collapse, corruption, government, people, President Mamnoon Hussain, بدعنوانی, حکومت, خاتمے, صدر ممنون حسین, قوم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے خاتمے کے لئے قوم حکومت کا ساتھ دے اور ایسا ماحول پیدا کرے کہ بدعنوان عناصر معاشرے میں پنپ نہ پائیں۔ ایوان صدر اسلام آباد میں لاہور کے تاجروں کے وفد سے ملاقات کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ اقتصادی […]
By Yes 2 Webmaster on January 12, 2015 case, hearing status, islamabad, municipal elections, order, present, اسلام آباد, بلدیاتی انتخابات, حکم, حیثیت, سماعت, پیش, پیٹیشنر, کیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں پٹیشنر کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، […]
By Yes 2 Webmaster on January 12, 2015 assets, check, demand, election commission, members parliament, power, punishment, اثاثوں, اختیار, ارکان, الیکشن کمیشن, سزا, مانگ, پارلیمنٹ, پڑتال اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ممبران اور سینیٹرز کے اثاثوں کی چھان بین کے علاوہ غلط تفصیلات فراہم کرنے پر انھیں نااہل قرار دینے اور قید و جرمانے کی سزا دینے کا اختیار مانگ لیا۔ اس مقصد کے لیے الیکٹورل ریفارمز کمیٹی کو مجوزہ اصلاحات کی تفصیلات بھجوا […]
By Yes 1 Webmaster on January 12, 2015 2 day tour, 2 روزہ, john kerry, Negotiations, pakistan, strategic, today, آج, اسٹرٹیجک, جان کیری, دورے, مذاکرات, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ جان کیری وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جان کیری پاکستانی قیادت سے اسٹرٹیجک مذاکرات میں پاک، افغان […]
By Yes 1 Webmaster on January 11, 2015 control, Dengue Control Program, Raheeq Abbasi, terrorism, دہشتگردی, رحیق عباسی, پروگرام, ڈینگی, کنٹرول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی نے کہا کہ ڈینگی کنٹرول پروگرام کی طرز پر دہشتگردی کنٹرول نہیں ہوگی، جن مدارس کا دہشت گردانہ سرگرمیوں سے تعلق نہیں انہیں انسپکشن سے نہیں گھبرانا چاہئے۔ اسلام آباد میڈیا سیل کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس […]