By Yes 1 Webmaster on December 16, 2014 action, attacks, news, notice, Pervaiz Rashid, Prime Minister, team, جیو نیوز, حملوں, نوٹس, وزیر اعظم, ٹیم, پرویز رشید, کارروائی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو ہدایت کر دی ہے کہ جیو نیوز کی ٹیم پر حملوں کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 ahsan iqbal, call, called, close, failed, islamabad, justice, lahore, احسن اقبال, اسلام آباد, بند, تحریک انصاف, قرار, لاہور, ناکام, کال اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے لاہور، کراچی اور فیصل آباد جیسے صنعتی مراکز کو بند کرنے کا اعلان کر کے ملکی معیشت پر حملہ کیا۔ 80 فیصد برآمدات کا انحصار ان تین شہروں پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ جلالی سیاست کا دور گزر چکا اب جمالی سیاست […]
By Yes 1 Webmaster on December 16, 2014 advisor, Amrohi, Died, expression, Parliamentary Affairs, ppp, Senator, اظہار, امروہی, امور, انتقال, سینیٹر, مشیر, پارلیمانی, پیپلزپارٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے مشیر برائے پارلیمانی امور اظہار امروہی انتقال کر گئے۔ اظہار امروہی کچھ عرصے سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھے، ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر سیکٹر ایچ ایٹ کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔مسلم لیگ (ن)کے ترجمان سینیٹر مشاہد اللہ نے اظہار امروہی کے انتقال […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 Chaudhry Nisar Ali Khan, Freedom expression, hospital, islamabad, justice, protest, right, احتجاج, اسلام آباد, اسپتال, اظہار, آزادی, تحریک انصاف, حق, چودھری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ایک بیان میں وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کہ میڈیا بلا خوف و خطر اپنے فرائض ادا کے لئے آزاد ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ احتجاج کے دوران شہریوں کو آمد و رفت اور مریضوں کو اسپتال جانے کی آزادی ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کل وزیر اعظم […]
By Yes 1 Webmaster on December 16, 2014 airport, export, islamabad, millions, money, passenger, Silver, worth, ائرپورٹ, اسلام آباد, برآمد, روپے, لاکھوں, مالیت, مسافر, چاندی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ایئرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی چاندی برآمد کرلی گئی ہے۔ بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بینکاک سے آنے والے مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی 35 کلو چاندی برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 58
By Yes 1 Webmaster on December 16, 2014 attack, Geo team, journalists, organizations, PFUJ, protest declaring, today, آج, احتجاج, اعلان, تنظیموں, حملہ, صحافتی, ٹیم جیو, پی ایف یو جے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سیاستدانوں، سول سوسائٹی اور صحافتی تنظیموں کی جانب سے ٹیم جیو نیوز پر حملوں کی مذمت کی گئی ہے، پی ایف یو جے اور کونسل آف پاکستان پریس کلبز کا آج ملک بھر میں احتجاج کا اعلان ہے۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے اور جلسے کے دوران کوریج کرنے […]
By Yes 1 Webmaster on December 16, 2014 center, government, Judicial Commission, justice, negotiation, today, آج, تحریک انصاف, جوڈیشل, حکومت, درمیان, مذاکرات, کمیشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے، حکومتی کمیٹی میں اسحاق ڈار، احسن اقبال اور جبکہ تحریک انصاف کی نمائندگی جہانگیر ترین اور اسد عمر کریں گے۔ ادھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میاں صاحب، اڑتالیس گھنٹوں میں جوڈیشل کمیشن بنادیں، ہم احتجاج […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 imran khan, lahore, people, Pervaiz Rashid, protest, Tigers, احتجاج, افراد, عمران خان, لاہور, ٹائیگروں, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کےٹائیگرز عوام کے لئے بھیڑیئے ہیں جنہوں نے آج لاہور میں مزید 4 افراد کی جان لے لی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کو احتجاج کے لئے […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 appointed, delegate, Dr. Maliha Lodhi, pakistan, standing, United States, اقوام متحدہ, مستقل, مقرر, مندوب, پاکستان, ڈاکٹر ملیحہ لودھی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) کہنہ مشق سفارت کار اور بین الاقوامی سطح پر اہم فرائض سرانجام دینے والی ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب مقرر کر دیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر ملیحہ لودھی فروری 2015 میں اقوام متحدہ کی مستقبل مندوب کی […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 Arrest, called, court, order, proclaimed, tahir ul qadri, اشتہاری, حکم, طاہرالقادری, عدالت, قرار, گرفتاری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو اشتہاری قرار دے کر ان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عبدالقیوم نے موٹروے پر پولیس اور عوامی تحریک کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں درج مقدمے کی […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 collaboration, country, government, imran khan, islamabad, Negotiations, pti, Serious, اسلام آباد, تحریک انصاف, تعاون, حکومت, سنجیدہ, عمران خان, مذاکرات, ملک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو تباہ کرنے کے لئے کسی بیرونی ایجنڈے کی ضرورت نہیں موجودہ حکمران خود ملک کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں تاہم اگر حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہے تو اس سے تعاون کیا جائے گا۔ عمران خان کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on December 15, 2014 commission, create, government, imran, judicial, protest, احتجاج, تشکیل, جوڈیشل, حکومت, عمران, کمیشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جوڈیشل کمیشن تشکیل دے، احتجاج کی کال واپس لے لیں گے، لاہور میں زبردستی دکانیں بند نہیں کرائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ ہم 122 دن سے دھرنا دیے ہوئے ہیں، میں […]
By Yes 2 Webmaster on December 14, 2014 imran khan, issued, pti, Taliban threat, Warning, تحریک انصاف, جاری, خطرہ, طالبان, عمران خان, وارننگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان اور تحریک انصاف کی قیادت کو طالبان کی طرف سے خطرہ ہے۔ بلٹ پروف گاڑی، جیکٹ اور روسٹرم استعمال کریں، پولیس نے تھریٹ ایڈوائزری جاری کر دی۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ عمران خان کو سکیورٹی اداروں نے اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے کہ موجودہ […]
By Yes 1 Webmaster on December 14, 2014 اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا دور منگل کو ہو گا۔ احسن اقبال اور اسد عمر آج اپنی اپنی لیگل ٹیموں کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان باضابطہ مذاکرات سے پہلے وفاقی وزیر احسن اقبال اور تحریک انصاف کے رہنما […]
By Yes 1 Webmaster on December 14, 2014 Nadra, polling, port, pti, related, saad rafique, stations, اسٹیشنوں, سعد رفیق, متعلق, نادرا, پورٹ, پولنگ, پی ٹی آئی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نادرا کی پورٹ تحریک انصاف کے جیتے ہوئے پولنگ اسٹیشنوں کے بارے میں ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف کا شور شرابا الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مترادف ہے، ان 5 پولنگ اسٹیشنوں پرتحریک […]
By Yes 1 Webmaster on December 14, 2014 consider, elections, imran khan, Pervaiz Rashid, reports, Supreme Court decision, اطلاعات, الیکشن, سپریم کورٹ, عمران خان, غور, فیصلہ, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ دھرنا سیاست سے فرصت ملے تو سپریم کورٹ کا فیصلہ غور سے پڑھیں۔ وزیر اطلاعات نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان اور ان کے ساتھی سپریم کورٹ کا فیصلہ غور سے […]
By Yes 1 Webmaster on December 14, 2014 fraud, Function, Hamid Khan, imran khan, registration, reports, Rings, speech, تقریب, حامد خان, حلقے, خطاب, رپورٹ, عمران خان, فراڈ, نادرا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ نادرا نے بھی رپورٹ دے دی ہے کہ سعد رفیق اور حامد خان کے حلقے میں بہت بڑا فراڈ ہوا، عوام کے ووٹ کی اہمیت نہیں تو انہیں حقوق کون دے گا، اسلام آباد میں اقلیتی ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان […]
By Yes 2 Webmaster on December 13, 2014 Ambiguity, Charges, defense, Foreign Office, India, pakistan, terrorists, ابہام, الزامات, بھارت, دفاع, دفتر خارجہ, دہشتگردوں, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں۔ بھارت کی جانب سے اشتعال انگیز بیانات خطے میں امن کے لیے خطرہ ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی کو ابہام نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان اپنا دفاع […]
By Yes 2 Webmaster on December 13, 2014 appointment, challenging, Chief Election Commissioner, Gilgit Baltistan, supreme court, تقرری, سپریم کورٹ, چیف الیکشن کمشنر, چیلنج, گلگت بلتستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان جسٹس (ر) طاہر علی شاہ کی تقرری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاق، چیرمین گلگت بلتستان کونسل اور وزارت آزاد کشمیر وشمالی […]
By Yes 2 Webmaster on December 13, 2014 Events, Faisalabad, involved, Rana Sanaullah, shireen mazari, رانا ثنا اللہ, شیریں مزاری, فیصل آباد, ملوث, واقعات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کہتی ہیں کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام تک احتجاج کی کال کسی صورت واپس نہیں لی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات کا کہنا تھا کہ 8 دسمبر کو حکومت نے فیصل آباد میں حالات […]
By Yes 2 Webmaster on December 13, 2014 claiming, defamation, Hanif Abbasi, imran khan, leader, money, Muslim League, حنیف عباسی, دعویٰ, روپے, رہنما, عمران خان, مسلم لیگ, ہتک عزت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی کا عمران خان پر ایک ارب روپے ہتک عزت کا دعویٰ، راولپنڈی کی مقامی عدالت نے کپتان کو بائیس دسمبر کو طلب کر لیا۔ مسلم لیگ نون کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوی میں مؤقف اختیار کیا گیا […]
By Yes 2 Webmaster on December 13, 2014 acceptance, appointment, heads, institutions, islamabad, Nawaz Sharif, Prime Minister, اداروں, اسلام آباد, تقرری, سربراہان, منظوری, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے 6 اداروں کے سربراہان کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ڈاکٹر محمد اشرف کو چیئرمین آبی وسائل تحقیقاتی کونسل، پروفیسر محمد اشرف کو بطور چیئرمین پاکستان سائنس فاؤنڈیشن، بریگیڈیئر بشارت محمود کو بطور ڈی جی قومی ادارہ برائے الیکٹرونکس، ڈاکٹر سہیل […]