By Yes 1 Webmaster on March 5, 2015 Ahle Sunnat Wal Jamat, called, declared, division, driver, exhausted, sit, اعلان, اہلسنت والجماعت, ختم, دھرنا, ملاقات, ڈرائیور, ڈویژن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) انتظامیہ کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی یقین دہانی کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا۔ کراچی میں اہلسنت والجماعت کے رہنما ڈاکٹر فیاض اور ان کے ڈرائیور کے قتل کے بعد سی ایم ہائوس کے قریب دیا جانے والا احتجاجی دھرنا انتظامیہ کی جانب سے آج وزیر اعلیٰ سندھ […]
By Yes 1 Webmaster on March 5, 2015 competition two robbers, karachi, killed, police, Sohrab Goth, دو ڈاکو, سہراب گوٹھ, مقابلہ, پولیس, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں سی پی ایل سی اور اے وی سی سی نے مشترکہ کاروائی کرکے ایک مغوی کو بازیاب کرالیا، سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک۔پولیس کے مطابق لانڈھی لیبر اسکوائر کے قریب بسوں کے اڈے پر کھڑی ایک بس میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ […]
By Yes 1 Webmaster on March 5, 2015 4 buses, 4 بسیں, burning, burnt, Iqbal, karachi, police, short circuit, اقبال, جل, خاکستر, شارٹ سرکٹ, پولیس, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) لانڈھی کے علا قے لیبر اسکوائر میں واقع بس اڈے پر کھڑی ہو ئی 4 بسیں جل کر خاکتر ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق لانڈھی کے علاقے لیبر اسکوائر میں واقع بس اڈے پر کھڑی ایک بس میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ، آگ لگنے کے باعث بس میں […]
By Yes 2 Webmaster on March 4, 2015 Ali Hasnain, altaf hussain, family, justice, provide, الطاف حسین, انصاف, اہل خانہ, علی حسنین, فراہم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے سندھ ہائی کورٹ کے وکیل اور ایم کیو ایم لیگل ایڈکمیٹی کے رکن سید علی حسنین شاہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسب روایت تحقیقاتی کمیٹی یا کمیشن بنانے کے بجائےحکومت مقتول کے اہل خانہ کو انصاف فراہم کرے۔ انہوں […]
By Yes 1 Webmaster on March 4, 2015 Banned organizations, Coordination, delivered, demand, justice, رابطہ کمیٹی, مطالبہ, پہنچایا, کالعدم تنظیموں, کیفر کردار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے حیدر عباس رضوی نے کورنگی نمبر ڈیڑھ میں ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے رکن سید علی حسنین بخاری ایڈووکیٹ کے قتل پر شدید رد عمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ کے تمام خدشات درست ثابت ہو رہے ہیں۔ کالعدم […]
By Yes 1 Webmaster on March 4, 2015 Corruption efforts, Laughter, sindh assembly, statement, Wasan, بیان, سندھ اسمبلی, قہقہے, منظور وسان, کرپشن, کوشش اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) جتنی ہو سکے کرپشن کی کوشش کرتے ہیں، سندھ اسمبلی میں کرپشن کے بیان پر منظور وسان کی زبان پھسل گئی، شہریار مہر کہتے ہیں سچ زبان پر آہی گیا۔ بڑے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو اور ٹھیک ہی کہتے ہیں سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران صوبائی […]
By Yes 2 Webmaster on March 4, 2015 Arrest, incident Baldia involved, karachi, order, police, Rangers, Sindh, حکم, رینجرز, سانحہ بلدیہ, سندھ, ملزمان, ملوث, کراچی, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے سانحہ بلدیہ میں ملوث افراد اور ان کے ہمدردوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ رینجرز ہیڈکوارٹر میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی سربراہی میں سانحہ بلدیہ سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکٹر کمانڈرز سمیت انٹیلی جنس […]
By Yes 1 Webmaster on March 4, 2015 Cheap, India, karachi, price, selection, transport, World, انتخاب, بھارت, تفصیلات, دنیا, سستا, ٹرانسپورٹ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) غیرملکی جریدے نے کراچی کو سستا ترین شہر قرار دے دیا ہے۔ سنگاپور کو اس سال بھی مہنگا ترین شہر ہونے کا اعزاز حاصل رہا۔ پچاس روپے میں بھوک مٹائے۔ اسی روپے میں اچھا لباس میسر آئے اور تین سو روپے میں سارے دن کے لیے مزدور مل جائے۔ تفصیلات کے مطابق […]
By Yes 1 Webmaster on March 4, 2015 2 persons, 2 افراد, CCTV, fire, karachi, unknown, video, waiting, سی سی ٹی وی, فائرنگ, منتظر, نامعلوم, وڈیو, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) گزشتہ روز کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں دو افراد پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلستان جوہر بلاک ون میں دو افراد اپنے گھر میں داخل ہوتے ہیں، […]
By Yes 1 Webmaster on March 4, 2015 altaf hussain, Federal, frightened, local, Provincial, state, system, ،الطاف حسین, بلدیاتی, حکومتیں, خوفزدہ, صوبائی, نظام, وفاقی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں۔ الطاف حسین نے نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ملک کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ وفاقی اور صوبائی […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 Arrest, Baldia Town tragedy, individuals, involved, issued, orders, احکامات, افراد, جاری, سانحہ بلدیہ ٹاؤن, ملوث, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث تمام افراد کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیئے۔ ڈی جی رینجرز کی سربراہی میں رینجرز ہیڈکوارٹر کراچی میں اہم اجلاس ہوا جس میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی تحقیقات کے بعض عناصر کے اثرانداز ہونے کا جائزہ لیا گیا۔ ایک بھتہ خور […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 citizens, Gulshan e Iqbal, karachi, north, robber, شہریوں, نارتھ, ناظم آباد, ڈاکو, کراچی, گلشن اقبال اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) شہر کے دو مختلف علاقوں میں 3 ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، عوام نے ڈاکوئوں کو خوب تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔کراچی کے علاقے گلشن بلاک 3 میں لوٹ مار کرنے والا ایک ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا، عوام نے ڈاکو کو شدید تشدد […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 9 accused, 9 ملزمان, arrested, chisel, discoveries, karachi, Sales, vehicles, انکشافات, فروخت, چھینی, کراچی, گاڑیاں, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں چھینی گئی گاڑیاں بیچنے والے 9 ملزمان کو اینٹی کار لفٹنگ سیل نے گرفتار کرلیا، ملزمان سے اسلحہ، چھینی گئی ایک گاڑی اور 8 موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔ ملزما ن نے انکشافات کیے ہیں کہ چوری یا چھینی گئی موٹر سائیکل 10 سے 12 ہزار میں خریدتے ہیں، سات، […]
By Yes 2 Webmaster on March 2, 2015 bombed, karachi, killed, lyari, people injured, افراد, بم حملہ, بچہ ہلاک, زخمی, لیاری, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں آوان بم حملے میں ایک بچہ جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے، کورنگی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ سرجانی سے ایک خاتون اور منگھو پیر سے ایک مرد کی لاش ملی ہے۔ لیاری کے علاقے میں مرزا آدم خان روڈ پر موٹر […]
By Yes 2 Webmaster on March 2, 2015 arguments, government, opposition, Sindh, word usage, استعمال, اندرون سندھ, اپوزیشن, تلخ کلامی, حکومت, سندھ اسمبلی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سندھ اسمبلی میں لفظ اندرون سندھ پر نصرت سحر عباسی اور نثار کھوڑو میں تلخ کلامی ہوگئی، شرجیل میمن اور مراد علی شاہ نے نصرت سحر سے معافی مانگنے پر اصرا کیا۔ ایوان نے طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں فنکشنل […]
By Yes 1 Webmaster on March 2, 2015 اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) غلطی سے بھارتی سرحد عبور کرنے والے ایک پاکستانی نوجوان کو بھارتی فورسز نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پرپاکستانی حکام کے حوالے کردیا۔بھارتی اخبار’’انڈین ایکسپریس ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز نادانستہ طور پر بھارتی سرحد پارکرنے والے نوجوان کے خلاف بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے فوجداری مقدمہ کا […]
By Yes 1 Webmaster on March 2, 2015 altaf hussain, Asif Ali Zardari, center, contact, telephone, آصف زرداری, الطاف حسین, درمیان, رابطہ, ٹیلی فون اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) قائد ایم کیو ایم الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کی بلامقابلہ کامیابی پر مبارکباد بھی دی ہے۔ دونوں رہنمائوں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سندھ میں مفاہمت کی فضا کو عملی […]
By Yes 1 Webmaster on March 2, 2015 case, defence, karachi, murder, police, Target, test, young, قتل, نوجوان, ٹارگٹ, ٹیسٹ, پولیس, ڈیفنس, کراچی, کیس اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں 25 فروری کو ہونے والے نوجوان کا قتل پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ مقتول پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی تاہم گاڑی کے باہر گولیوں کا کوئی نشان موجود نہیں ہے۔ تفتیشی حکام اسے ٹارگٹ کلنگ قرار دے […]
By Yes 1 Webmaster on March 2, 2015 2 people, 2 افراد, Events, firing, hospital, karachi, killed, security, Various, سیکیورٹی, فائرنگ, مختلف, واقعات, کراچی, ہسپتال, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہسپتال زرائع کے مطابق گزشتہ روز جیل چورنگی کے قریب بیکری میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے زخمی سیکیورٹی گارڈ زخموں کی تاب نہ لا کر ہسپتال میں دم توڑ گیا، جبکہ کورنگی ڈھائی نمبر میں مٹکے والی […]
By Yes 1 Webmaster on March 1, 2015 4 persons, 4افراد, accidents, high winds, injured, karachi, wounded, تیز ہوائیں, حادثات, زخمی, زخمیوں, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) شہر میں تیز ہوائیں چلنے کے باعث حادثات میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ اورنگی ٹاؤن میں گھر کی چھت گرنے سے3 افراد زخمی ہو گئے جبکہ لیاقت آباد، سی ون ایریا میں گھرکی چھت گرنے کے باعث ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا […]
By Yes 1 Webmaster on February 28, 2015 altaf hussain, Barrister Saif, hatred, Pashtuns, proven, Senator, الطاف حسین, بیرسٹر سیف, ثابت, سینیٹر, نفرت, پختونوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سینیٹ کے انتخابات میں امیدوار وں کی بلا مقابلہ کامیابی کی خوشی میں نائن زیرو عزیز آباد میں جشن کی تقریب سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا اعمال کا دارومداد نیتوں پر ہے۔ ہمیں پٹھانوں، سندھیوں، بلوچوں کا دشمن کہا گیا اور ایم […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 candidate, select, Senate elections, Sindh, unopposed, امیدوار, انتخابات, بلامقابلہ, سندھ, سینیٹ, منتخب اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں سندھ میں 4 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔پیپلزپارٹی کی سسی پلیجو، متحدہ قومی موومنٹ کی نگہت مرزا خواتین کی خصوصی نشستوں پربلا مقابلہ منتخب ہوئی ہیں۔ جبکہ ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست پرپیپلز پارٹی کے فاروق نائیک اور ایم کیو ایم کے محمد علی سیف بھی بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ […]