counter easy hit

کراچی

کراچی: پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم ہلاک، 4 گرفتار

کراچی: پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم ہلاک، 4 گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں پولیس کے ساتھ مقابلے کے بعد ایک ملزم ہلاک اور 4 کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ شارع فیصل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق لیاری کے علاقے کلری میں پولیس اور گینگ وار کے ملزمان کے درمیان فائرنگ کا […]

بلدیہ ٹاون کراچی کی فیکٹری میں آگ لگی نہیں، لگائی گئی تھی

بلدیہ ٹاون کراچی کی فیکٹری میں آگ لگی نہیں، لگائی گئی تھی

کراچی (یس ڈیسک) بلدیہ ٹاؤن کی فیکٹری میں تین سال پہلے لگنے والی آگ لگی نہیں لگائی گئی، 250 افراد کا جل کر مرنا حادثہ نہیں قتل تھا،20 کروڑ بھتا نہ دینے پرملزمان نے فیکٹری میں کیمیکل پھینک کر آگ لگا دی۔ ملزم کے ایم سی کا ملازم اور تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے، […]

انتخابی دھاندلی پر کمیشن کی تشکیل کا مسودہ سراج الحق کے حوالے

انتخابی دھاندلی پر کمیشن کی تشکیل کا مسودہ سراج الحق کے حوالے

کراچی (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے استعفے منظور نہیں ہوئے، میں نے 3 سال پہلے کہا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ بلدیہ فیکٹری میں آگ لگائی گئی۔پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی،جس میں […]

ساتھ چلے تو سکسٹی فورٹی معاہدے پر دیانتداری سے عمل ہو گا، آصف علی زرداری

ساتھ چلے تو سکسٹی فورٹی معاہدے پر دیانتداری سے عمل ہو گا، آصف علی زرداری

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور الطاف حسین کی طویل مدت بعد ٹیلی فون پر بات چیت ہو ئی ہے۔ ایم کیو ایم اعلامیے کے مطابق آصف زرداری نے کہا کہ دوبارہ ساتھ چلنے کا معاہدہ ہوا تو سکسٹی فورٹی معاہدے پر مکمل دیانت داری کے ساتھ عمل ہوگا۔ سینیٹ انتخابات کے […]

فیکٹری کا دروازہ باہر سے بند تھا، روف صدیقی

فیکٹری کا دروازہ باہر سے بند تھا، روف صدیقی

کراچی (یس ڈیسک) سابق صوبائی وزیر رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ سائٹ فیکٹری سانحے میں کسی ادارے کی غفلت نہیں ہوئی، فیکٹری کا دروازہ باہر سے بند تھا، ٹارگٹ کلر نے جن جن افراد کا نام لیے سب کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ سابق وزیر رؤف صدیقی نے کہا کہ بلدیہ کی فیکٹری میں […]

دہشتگردی پر وزیراعلی سندھ سے استعفی مانگنا درست نہیں، خورشید شاہ

دہشتگردی پر وزیراعلی سندھ سے استعفی مانگنا درست نہیں، خورشید شاہ

کراچی (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں، لیکن ان پر وزیر اعلیٰ سندھ سے استعفیٰ مانگنا درست نہیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ڈاکٹر خالد سومرو کے قاتلوں کو10 دن میں گرفتار کر لیا گیا تھا اور جلد ہی دہشتگردی […]

سانحہ بلدیہ: فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے میں سیاسی گروہ ملوث ہے، رینجرز رپورٹ

سانحہ بلدیہ: فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے میں سیاسی گروہ ملوث ہے، رینجرز رپورٹ

کراچی (یس ڈیسک) رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی جس میں سیاسی گروہ ملوث ہے۔ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں […]

سینیٹ الیکشن پر تمام جماعتوں سے مشاورت جاری ہے، شرجیل میمن

سینیٹ الیکشن پر تمام جماعتوں سے مشاورت جاری ہے، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن کے سلسلے میں تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت جاری ہے ، پرویز مشرف کی ترجیح ملک سے باہر جانا ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سینٹ […]

نئے گیتوں کی مقبولیت نے مجھے دوبارہ زندگی دی، رحیم شاہ

نئے گیتوں کی مقبولیت نے مجھے دوبارہ زندگی دی، رحیم شاہ

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار رحیم شاہ جن کے دو نئے گیت گزشتہ دنوں آن ائیر ہوئے ان دنوں بے حد مقبولیت حاصل کیے ہوئے ہیںٕ اور مختلف چینلز سے پیش کیے جارہے ہیں۔ رحیم شاہ نے اپنے ان نئے گیتوں کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایک طویل عرصہ […]

سکولوں کو دھمکیاں دینے والے دس مشتبہ افراد گرفتار

سکولوں کو دھمکیاں دینے والے دس مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے سچل کے سکول میں دہشت گردی کی دھمکی خط ملنے کے بعد رینجرز اور پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے دس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ گزشتہ ہفتے سچل تھانے کے علاقے میں واقع گورنمنٹ گرلز سیکنڈری سکول کی انتظامیہ کو دہشت گردوں کی جانب […]

مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق فوری حل ہونا چاہیے: رابطہ کمیٹی

مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق فوری حل ہونا چاہیے: رابطہ کمیٹی

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تقریب کا انقعاد کیا گیا۔ تقریب میں کارکنان اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین اور رہنماوں نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالحسیب کا کہنا تھا کہ […]

وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس، سول سوسائٹی کے 40 کارکن رہا

وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس، سول سوسائٹی کے 40 کارکن رہا

کراچی (یس ڈیسک) سول سوسائٹی کے افراد سانحہ شکار پور کے ذمہ داروں کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے تھے۔ اسی دوران انہوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر پولیس حرکت میں آگئی اور چالیس افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ واقعہ کے بعد سول سوسائٹی کے افراد نے […]

مسئلہ کشمیر عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، الطاف حسین

مسئلہ کشمیر عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر، کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ حق خودارادیت ان کا بنیادی حق ہے یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے شہدائے کشمیر کو خراج تحسین پیش کیا۔ […]

کراچی میں مقابلے کے دوران 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی میں مقابلے کے دوران 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) بھینس کالونی میں مقابلے کے دوران 2 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں موٹر سائیکل پر سوار دو پولیس اہلکاروں نے 2 مشکوک افراد کو رکنے کی ہدایت کی، جس پر انہوں نے فائرنگ کردی جس کے جواب میں پولیس اہلکاروں نے […]

عزیر بلوچ کو پاکستان لانے کیلیے پولیس کی ٹیم آج دبئی روانہ ہو گی

عزیر بلوچ کو پاکستان لانے کیلیے پولیس کی ٹیم آج دبئی روانہ ہو گی

کراچی (یس ڈیسک) لیاری گینگ وار کے اہم ترین کردار عزیر بلوچ کو تحویل میں لینے کے لیے ایس ایس پی انویسٹی گیشن نوید خواجہ آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے جبکہ ٹیم کے دیگر 2 ارکان ہفتے کو جائیں گے۔ کراچی پولیس چیف کے مطابق عزیر بلوچ کو تحویل میں لینے کے لیے […]

کراچی :ہلاک ملزم انسپکٹر ذیشان کاظمی قتل کیس میں ملوث نکلا

کراچی :ہلاک ملزم انسپکٹر ذیشان کاظمی قتل کیس میں ملوث نکلا

کراچی (یس ڈیسک) گلشن اقبال میں مبینہ مقابلے کے دوران 2 روز پہلے ہلاک ملزم انسپکٹر ذیشان کاظمی قتل کیس میں ملوث نکلا، جبکہ نیو کراچی میں کارروائی کرکے 22 افراد کے قتل میں ملوث سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق منگل کو گلشن اقبال میں مقابلے کے […]

کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، پرویز مشرف

کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، پرویز مشرف

کراچی (یس ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ میری حکومت برخواست نہ کی جاتی تو مسئلہ کشمیر اب تک حل ہو چکا ہوتا، دنیا کے امن کیلیے مسئلہ کشمیر کا فوری حل ناگزیر […]

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی (یس ڈیسک)سولجر بازار کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ تاہم مارے گئے شخص کی ابھی شناخت نہیں کی جاسکی ہے۔ جبکہ جام صادق پل کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہواہے اور ایک ملزم گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق […]

کراچی:اسکول پر حملہ، کالعدم تنظیم کے 5 افراد گرفتار

کراچی:اسکول پر حملہ، کالعدم تنظیم کے 5 افراد گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں اسکول پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آپریشن، 5 مشتبہ افراد گرفتار جبکہ شہر میں لگے کالعدم تنظیموں کے جھنڈے اتار نے کا بھی آغاز کردیا گیا۔ کراچی پولیس نے گلشن اقبال بلاک 7 میں واقع نجی اسکول پر کریکر حملے کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے شہر کے مختلف […]

کراچی میں پولیس کی تعداد کم ہے، حکومت کو بتا دیا، آئی جی غلام حیدر

کراچی میں پولیس کی تعداد کم ہے، حکومت کو بتا دیا، آئی جی غلام حیدر

کراچی (یس ڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ کراچی کے جن علاقوں میں ایک ہی جگہ پر متعدد اسکول ہیں وہاں سیکیورٹی کا جنرل انتظام کیا گیا ہے لیکن جہاں اکا دکا اسکول ہیں، وہاں موبائل پٹرولنگ کو بڑھایا گیا ہے ۔کراچی میں ميڈیا سے گفت گو کرتےہوئے آئی جی […]

کراچی کو بجلی فراہمی معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر رابطہ کمیٹی کی تشویش

کراچی کو بجلی فراہمی معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر رابطہ کمیٹی کی تشویش

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی حکومت کی جانب کے۔ الیکٹرک کو 650 میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کے اقدام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ایک بیان میںرابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی پاکستان کا معاشی حب کا درجہ رکھتا ہے جو پورے […]

کراچی:پولیس مقابلے میں ٹارگٹ کلر ہلاک، دوسرا گرفتار

کراچی:پولیس مقابلے میں ٹارگٹ کلر ہلاک، دوسرا گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار سے تعلق رکھنے والا ایک ٹارگٹ کلر ہلاک جبکہ دوسرے نے گرفتاری کےبعد ایک ایسے پولیس اہلکار کی نشاندہی کی جو پیسے لے کر اپنے ہی پیٹی بھائیوں کو قتل کروارہا تھا۔ایس ایس پی ملیر راو ٔانوار کے مطابق ملیر سٹی کے علاقے میں […]