counter easy hit

کراچی

مہرین جبار ٹیلی فلم ’’لالہ بیگم ‘‘ کی عکس بندی میں مصروف

مہرین جبار ٹیلی فلم ’’لالہ بیگم ‘‘ کی عکس بندی میں مصروف

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی نامور ہدایت کار مہرین جبار آج کل اپنی نئی ٹیلی فلم ’’لالہ بیگم‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔ مہرین جبار نے اس وقت فیچر فلم ’’رام چند پاکستانی‘‘ بنائی جب پاکستانی فم انڈسٹری اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کی کوشش کر رہی تھی۔ اور ان […]

شرمیلا فاروقی سے مذاکرات کامیاب، سول سوسائٹی کا دھرنا ختم

شرمیلا فاروقی سے مذاکرات کامیاب، سول سوسائٹی کا دھرنا ختم

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں دہشت گردی اور فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر گزشتہ روز سے سول سوسائٹی کی جانب سے دیا جانے والا دھرنا پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم ہو گیا۔ شکارپور میں امام بارگاہ، پشاور میں آرمی پبلک اسکول سمیت […]

کراچی: رابطہ کمیٹی نے ٹی وی انٹرویو پر نبیل گبول سے وضاحت طلب کرلی

کراچی: رابطہ کمیٹی نے ٹی وی انٹرویو پر نبیل گبول سے وضاحت طلب کرلی

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے ٹی وی انٹرویو پر نبیل گبول سے وضاحت مانگ لی۔ رابطہ کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق نبیل گبول سے ٹی وی انٹرویو میں پارٹی سے متعلق گفتگو پر وضاحت طلب کرلی گئی۔ نبیل گبول کو وضاحت کے لیے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو طلب […]

کراچی: ٹریفک حادثہ میں خاتون اور بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی

کراچی: ٹریفک حادثہ میں خاتون اور بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی

کراچی (یس ڈیسک) شارع فیصل پر ناتھا خان پل کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ شارع فیصل پر ناتھا خان پل کے قریب تیز رفتار کار اسٹاپ پر کھڑے افراد کو کچلتے ہوئے رکشے سے جا ٹکرائی، حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک بچہ […]

سندھ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے، اپوزیشن لیڈر

سندھ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے، اپوزیشن لیڈر

کراچی (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی شہریار مہر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے، جس کے لیے ایم کیو ایم سمیت دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی شہریار مہر نے کہا کہ سندھ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے […]

کراچی: ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اجلاس

کراچی: ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اجلاس

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس میں تنظیم نو سے متعلق مختلف فیصلے کیے گئے۔ رابطہ کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق غازی صلاح الدین سے رابطہ کمیٹی کی ذمےداری واپس لے لی گئی۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کر دی […]

کراچی: سانحہ شکار پور کیخلاف سول سوسائٹی کا دھرنا جاری

کراچی: سانحہ شکار پور کیخلاف سول سوسائٹی کا دھرنا جاری

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ شکار پور اور کالعدم تنظیموں کے خلاف سول سوسائٹی سراپا احتجاج بن گئی ہے۔ خواتین، بچوں، نوجوانوں اور مردوں کی ایک بڑی تعداد نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر گذشتہ شام چھ بجے سے دھرنا دے رکھا ہے۔ احتجاجی مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز بھی اٹھا رکھے ہیں۔ […]

سندھ میں نئے مدارس کے قیام سے قبل حکومت سے اجازت لینا ہوگی، شرجیل میمن

سندھ میں نئے مدارس کے قیام سے قبل حکومت سے اجازت لینا ہوگی، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کہتے ہیں کہ صوبائی حکومت مدارس کے خلاف نہیں لیکن اب قبضہ کیے گئے پلاٹوں پر بنائے گئے مدارس کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور نئے مدرسے کے قیام سے قبل حکومت سے اجازت لینا ہوگی۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی […]

کراچی میں سانحہ پشاور جیسا واقعہ ہوا تو ذمہ دار حکمراں ہوں گے، الطاف حسین

کراچی میں سانحہ پشاور جیسا واقعہ ہوا تو ذمہ دار حکمراں ہوں گے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی کے کسی بھی اسکول پر آرمی پبلک اسکول پر حملے جیسا کوئی واقعہ ہوا تو حکمراں اس کے ذمہ دارہوں گے۔ الطاف حسین نے کہا کہ پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر طالبان دہشت گردوں کے سفاکانہ حملے اور معصوم […]

کراچی : گلشن اقبال میں نجی اسکول پر کریکر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی : گلشن اقبال میں نجی اسکول پر کریکر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 7 میں نا معلوم افراد نے نجی اسکول پر کریکر حملہ کیا ہے، حملہ میں کس قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے بلاک 7 میں نا معلوم موٹر سائیکل سوار نجی اسکول پر کریکر پھینک کر فرار ہو گئے […]

پرویز مشرف اور پیر پگارا کا نیا سیاسی اتحاد بنانے کا فیصلہ

پرویز مشرف اور پیر پگارا کا نیا سیاسی اتحاد بنانے کا فیصلہ

کراچی (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف اور پیر پگارا نے سندھ میں ایک نیا سیاسی اتحاد بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پورے ملک سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کو اتحاد میں شامل کی دعوت دی جائے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں سے بھی رابطے تیز کئے جائیں گے۔ جبکہ […]

کراچی : کالعدم تنظیم کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

کراچی : کالعدم تنظیم کے دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی سینٹرل جیل میں آج کالعدم تنظیم کے دو قیدیوں کو ڈاکٹر علی رضا کے قتل کے جرم میں پھانسی دے دی گئی، 2001 میں سولجر بازار کے علاقے میں ڈاکٹر علی رضا کو فرقہ وارانہ بنیاد پر قتل کرنے والے مجرم عطاءاللہ عرف قاسم اور محمد اعظم عرف شریف کو پھانسی […]

کراچی آپریشن کا دائرہ حیدر آباد اور سکھر تک بڑھانے کا فیصلہ

کراچی آپریشن کا دائرہ حیدر آباد اور سکھر تک بڑھانے کا فیصلہ

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ ہائوس میں ہوا جس کی صدارت گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کی۔ اجلاس میں کور کمانڈر کراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار، ڈی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر، چیف سیکرٹری سندھ، آئی جی سندھ سمیت دیگر حکام نے […]

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی انسداد دہشت گردی فورس بنانے کا فیصلہ

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی انسداد دہشت گردی فورس بنانے کا فیصلہ

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیر اعلی ہاؤس میں ہوا جس کی صدارت گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کی۔ اجلاس میں کور کمانڈر کراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار، ڈی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر، چیف سیکرٹری سندھ، آئی جی سندھ سمیت دیگر […]

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور عہدے سے فارغ

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور عہدے سے فارغ

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے قائم مقام انچارج پاکستان قمر منصور اور انچارج رابطہ کمیٹی لندن ارشد حسین کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن اور کراچی کا اجلاس ہوا جس میں قائم مقام انچارج رابطہ کمیٹی پاکستان قمر منصور […]

موجودہ حالات میں ایمرجنسی کا مطالبہ دانشمندی کی بات نہیں، شرجیل میمن

موجودہ حالات میں ایمرجنسی کا مطالبہ دانشمندی کی بات نہیں، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ غیر معمولی حالات میں فوجی عدالتیں قائم کی گئیں اور ان حالات میں ایمرجنسی کا مطالبہ دانشمندی کی بات نہیں۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ دہشتگردی قومی مسئلہ ہے اور پورا ملک اس کی لپیٹ میں ہے جس کے خاتمے کے لئے […]

ایم کیو ایم کا سندھ بھر میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مطالبہ

ایم کیو ایم کا سندھ بھر میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مطالبہ

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت صوبے میں امن و امان کے قیام کے لئے ایمرجنسی نافذ کرے۔ ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کئی برسوں قبل ہی طالبا نائزیشن سے متعلق […]

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتے کیخلاف سرکاری و نجی اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام بند

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتے کیخلاف سرکاری و نجی اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام بند

کراچی (یس ڈیسک) ٹارگٹ کلنگ اور بھتے کے خلاف شہر بھر کے ڈاکٹروں نے احتجاج کرتے ہوئے تمام سرکاری اور نجی اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام بند کردیا ہے۔ کراچی میں ڈاکٹروں کی ٹارگٹ کلنگ، بھتے کی پرچیوں اور دھمکیوں کے خلاف پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن، سندھ […]

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد کو قتل

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد کو قتل

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں اہلسنت و الجماعت کے کارکن سمیت چار افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملیر ہالٹ کے قریب موٹرسائیکل پر سوار دو افراد آکر رکے تو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق […]

برطانوی شہریوں کے لیے ناپسندیدہ 5 ممالک میں پاکستان بھی شامل

برطانوی شہریوں کے لیے ناپسندیدہ 5 ممالک میں پاکستان بھی شامل

کراچی (یس ڈیسک) برطانوی شہری اسرائیل کو ایران سے بھی زیادہ ناپسند کرتے ہیں۔ برطانوی شہریوں کے لئے پاکستان ناپسندیدہ ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے ۔پاکستان کو ناپسند کرنے والوں کی شرح 28 فی صد ہے۔ برطانو ی رویوں کی درجہ بند ی میںسب سے زیادہ ناپسند 5 ممالک میں شمالی کوریا، اسرائیل، ایران، […]

کراچی میں فائرنگ، اہل سنت والجماعت کے 3 کارکن جاں بحق

کراچی میں فائرنگ، اہل سنت والجماعت کے 3 کارکن جاں بحق

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے اہل سنت والجماعت کے 3 کارکنوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ نارتھ ناظم آباد میں پولیس موبائل پر دو کریکر حملے کئے گئے ۔ملیر ہالٹ کے قریب فائرنگ کرکے اہلسنت و الجماعت کے ذمہ داروں محمد نسیم اور محمد آصف کو قتل […]

اورنگی میں فائرنگ، ہلاک افراد ہمارے کارکن تھے، اہلسنت و الجماعت

اورنگی میں فائرنگ، ہلاک افراد ہمارے کارکن تھے، اہلسنت و الجماعت

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلسنت و الجماعت کے دو کارکن جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں اسلام چوک کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ کردی جس کی زدمیں آکر دو افراد جاں بحق ہوئے۔ دونوں افراد باپ اور بیٹا تھا جن کی […]