counter easy hit

کراچی

آئندہ 2 ماہ کے لئے شرح سود میں ایک فیصد کمی

آئندہ 2 ماہ کے لئے شرح سود میں ایک فیصد کمی

کراچی (یس ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لئے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی ہے، جس کے بعد شرح سود 9.5 سے کم ہوکر 8.5 فیصد ہو گئی ہے۔ گورنراسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 2015 کی پہلی سہہ ماہی کے […]

کراچی میں سزائے موت کے منتظر 2 قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری

کراچی میں سزائے موت کے منتظر 2 قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری

کراچی (یس ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سزائے موت پرعملد رآمد کے منتظر 2 قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مجرم عطاء اللہ عرف قاسم اور محمد اعظم کی اپیلیں مسترد ہونے کے بعد ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے […]

نوجوان فلم ڈائریکٹرز کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، سنگیتا

نوجوان فلم ڈائریکٹرز کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، سنگیتا

کراچی (یس ڈیسک) سینئر اداکارہ اور ڈائریکٹر سنگیتا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ فلم انڈسٹری اگر ماضی میں نوجوانوں کو کرنے کا موقع دیتی تو آج صورت حال مختلف ہوتی۔ پاکستان میں ٹی وی انڈسٹری کی ترقی اور کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے نوجوانوں کی صلاحیتوں کا اب ہمیں اعتراف […]

کراچی: پولیس کی کارروائی، نائن زیرو کے قریب سے بم حملے کا ملزم گرفتار

کراچی: پولیس کی کارروائی، نائن زیرو کے قریب سے بم حملے کا ملزم گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں حیدری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب دستی بم حملے کا ملزم گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار ملزم ذوہیب کا تعلق لیاری گینگ وار امین بلیدی گروپ سے ہے۔ حیدری پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر لیاری گینگ وار امین بلیدی […]

پاکستانی حکمراں طالبان کے خلاف اقدامات سے گریزاں تھے، برطانوی اخبار

پاکستانی حکمراں طالبان کے خلاف اقدامات سے گریزاں تھے، برطانوی اخبار

کراچی (یس ڈیسک) برطانوی جریدہ ”اکنامسٹ“ سانحہ پشاور کے بعد دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور حکومت کے اقدامات پر اپنی تجزیاتی رپورٹ میں لکھتا ہے کہ فوج ملک کی ڈرائیونگ سیٹ پر ہے۔سانحہ پشاور نے پوری پاکستانی قوم کو ہلاکر رکھ دیا۔ طالبان کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریزاں نواز شریف […]

آزادی اظہار کی آڑ میں مسلم امت کی دل آزاری کی گئی، قاری عثمان

آزادی اظہار کی آڑ میں مسلم امت کی دل آزاری کی گئی، قاری عثمان

کراچی (یس ڈیسک) جمعیت علما اسلام ف کے تحت کراچی سمیت کئی شہریوں میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے کیے۔ کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرے سے خطاب میں جے یو آئی سندھ کے نائب امیر قاری عثمان نے کہا کہ آزادی اظہار کی آڑ میں گستاخانہ خاکے شائع کرکے امت مسلمہ کے جذبات کو […]

پیپلز پارٹی خود مارشل لاء کی راہ ہموار کر رہی ہے، لیاقت جتوئی

پیپلز پارٹی خود مارشل لاء کی راہ ہموار کر رہی ہے، لیاقت جتوئی

کراچی (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما لیاقت جتوئی کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی خود مارشل لاء کی راہ ہموار کررہی ہے۔ سندھ اسمبلی کے باہر گفتگو میں لیاقت جتوئی نے ایوان میں شور شرابے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں میں ایسے لوگ آکر بیٹھ گئے ہیں جنہیں اسمبلی کے آداب تک […]

نام نہاد جمہوریت کی جگہ نیا نظام نافذ کرنا چاہیئے : ارباب غلام رحیم

نام نہاد جمہوریت کی جگہ نیا نظام نافذ کرنا چاہیئے : ارباب غلام رحیم

کراچی (یس ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور رکن سندھ اسمبلی ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے بیان کی تائید کرتا ہوں، نام نہاد جمہوریت کی جگہ نیا نظام آنا چاہئیے۔ لیاقت علی جتوئی نے الزام لگایا ہے کہ سندھ حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ، پیپلز پارٹی […]

انتقامی کارروائی کا ارادہ نہیں رکھتے لیکن ارباب رحیم مجبور کر رہے ہیں، شرجیل میمن

انتقامی کارروائی کا ارادہ نہیں رکھتے لیکن ارباب رحیم مجبور کر رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں کسی کو انتقامی کارروائی کا نشانہ نہیں بنایا لیکن ارباب رحیم حکومت کو مجبور کر رہے ہیں۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام رحیم نے اپنے دور میں 45 ٹارگٹ کلرز کو […]

کراچی میں تین روز سے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر لگی پابندی ختم

کراچی میں تین روز سے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر لگی پابندی ختم

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں تین روز سے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم ہو گئی ہے، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی نقص امن کے پیش نظر لگائی گئی تھی اور اس پابندی کے باعث عوام کو سخت مشکلات کا سامنا تھا۔ دوسری طرف شہر میں امن و امان کی […]

مخدوم امین فہیم کی 12 مختلف مقدمات میں ضمانت میں توسیع کر دی گئی

مخدوم امین فہیم کی 12 مختلف مقدمات میں ضمانت میں توسیع کر دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے بارہ مختلف مقدمات میں پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کی ضمانت میں توسیع کر دی، عدالت نے سابق وفاقی وزیر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کر لی۔ امین فہیم ٹڈاپ کرپشن کیس میں اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ہمراہ پیش ہوئے۔ […]

بلاول بھٹو مسلم لیگ ن میں شامل ہو جائیں گے، ارباب غلام رحیم

بلاول بھٹو مسلم لیگ ن میں شامل ہو جائیں گے، ارباب غلام رحیم

کراچی (یس ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا کہنا ہے کہ پیر پگارا کی بلاول کے بارے میں پیشنگوئی سچ ثابت ہونیوالی ہے۔ بلاول مسلم لیگ ن میں شامل ہوجائیں گےجبکہ رکن سندھ اسمبلی لیاقت جتوئی کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے پیسے نہ کھائے جائیں اور نہ پسند نہ پسند […]

کراچی : ایئرپورٹ ہوٹل میں دو مسافر خواتین کی پر اسرار موت

کراچی : ایئرپورٹ ہوٹل میں دو مسافر خواتین کی پر اسرار موت

کراچی (یس ڈیسک) پی آئی اے کے زیر انتظام ایئرپورٹ ہوٹل میں دو مسافر خواتین کی پر اسرار موت واقع ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسافر خواتین اپنے اہلخانہ کے ساتھ کل جدہ سے کراچی پہنچی تھی، ایک خاتون کو لاہور جبکہ دوسری کو پشاور جانا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ متوفی خواتین کی طبیعت […]

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں 7 ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں 7 ملزمان گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر اور پہلوان گوٹھ میں مختلف کاروائیوں کے نتیجے میں رینجرز نے 7 ملزمان گرفتاراور 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملیر کے علاقے باون شاہ میں رینجرز نے کاروائی کرکے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان جرائم […]

جنوبی ایشیا میں بھارتی اجارہ داری کیلئے سازش ہو رہی ہے، الطاف حسین

جنوبی ایشیا میں بھارتی اجارہ داری کیلئے سازش ہو رہی ہے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے جنوبی ایشیا میں بھارت کی اجارہ داری قائم کرنے کی سازش کی جارہی ہے، فرقہ واریت کی آگ بھڑکاکرملک کو غیرمستحکم کرنے کا عمل اسی سازش کا حصہ ہے،پاک فوج ملک کی خاطر اقتدار خود سنبھال لے اور شہری دہشتگردی کیخلاف جنگ […]

نظام حیدر آباد کے 10 ہزار پونڈ کی منتقلی کا تنازع حل کے قریب

نظام حیدر آباد کے 10 ہزار پونڈ کی منتقلی کا تنازع حل کے قریب

کراچی (یس ڈیسک) 1948 میں لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کے ائونٹ میں نظام آف حیدر آباد کی طرف سے 10 ہزار پونڈ کی منتقلی کا تنازع اب حل ہونے کے قریب ہے۔ حال ہی میں لندن ہائیکورٹ میں اس رقم کے دعوے داروں کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ دونوں ممالک 65 برس تک سفارتی […]

کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے 2 طیارے فضا میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے 2 طیارے فضا میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

کراچی (یس ڈیسک) پی آئی اے کے دو طیارے آپس میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے جبکہ غفلت کا مظاہرہ کرنے پر ڈی جی سول ایوی ایشن نے متعلقہ افسر کو برطرف کردیا۔ کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا تربت سے آنے والا طیارہ ٹیک آف کرنے والے طیارے کے انتہائی قریب آگیا […]

انیس افراد کے قاتل ٹارگٹ کلر کے سنسنی خیز انکشافات

انیس افراد کے قاتل ٹارگٹ کلر کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی (یس ڈیسک) کراچی خواجہ اجمیر نگری سے گرفتار ٹارگٹ کلر نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں، گرفتار ٹارگٹ کلر کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو قتل کرنے کے 5 ہزار روپے ملتے تھے۔ کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری سے گرفتار ٹارگٹ کلر طاہر نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ گرفتار ٹارگٹ کلر […]

کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کا احتجاج بلا جواز ہے، شرجیل میمن

کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کا احتجاج بلا جواز ہے، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ یہ کہنا غلط ہے کہ ایم کیو ایم حکومت کا حصہ نہیں کیوں کہ گورنر سندھ 12 سال سے بیٹھے ہیں جن کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا […]

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، امن و امان کی صورتحال پر ارکان میں گرما گرم بحث کا امکان

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، امن و امان کی صورتحال پر ارکان میں گرما گرم بحث کا امکان

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں آج صبح دس بجے ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس سے قبل پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس بھی منعقد ہوں گے۔ جس میں اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی۔ اجلاس کے […]

کراچی میں دستی بم حملے، خاتون اور چھ بچوں سمیت 16 افراد زخمی

کراچی میں دستی بم حملے، خاتون اور چھ بچوں سمیت 16 افراد زخمی

کراچی (یس ڈیسک) بھیم پورہ میں پولیس کوارٹرز کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ دستی بم حملے میں 16 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق زخمیوں میں ایک خاتون اور چھ بچے شامل ہیں۔ دستی بم حملے کے […]

واسع جلیل اورمحمد انور رابطہ کمیٹی میں شامل، الطاف حسین کی توثیق

واسع جلیل اورمحمد انور رابطہ کمیٹی میں شامل، الطاف حسین کی توثیق

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن نے ایم کیوایم کے سینئر ارکان واسع جلیل اور محمد انور کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا ہے۔ قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلہ کی توثیق کردی ہے۔واضح رہے کہ ایم کیوایم کی مختلف ذمہ داریوں سے معطل کیے گئے […]