By Web Editor on October 24, 2018 Heart, news, of, Pakistaniis, pleased, the, was اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک ) سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی امداد کا اعلان کیے جانے کے اثرات فوری طور پر مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں ۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں تیزی آگئی ہےانٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک روپے ایک پیسے کی […]
By Web Editor on October 23, 2018 breaking, news اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کے 21 مقدمات میں فاروق ستار سمیت ایم کیوایم کے دیگر رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر کے 26 مقدمات کی سماعت ہوئی اور اس سلسلے میں ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار، […]
By Web Editor on October 23, 2018 A, big, came, news, of, rebellion, the اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ میں فاروڈ بلاک کی تصدیق ہو گئی۔ ایم کیو ایم کے ناراض رہنماﺅں نے خالد مقبول صدیقی کو حکومت چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ رابطہ کمیٹی کے سابق رکن شاہد پاشا نے کہاہے کہ پارٹی میں برائی کی وجہ سے عوام ایم کیو ایم سے ناراض ہیں، پارٹی میں اینٹی […]
By Web Editor on October 22, 2018 Announced, closure, famous, government, of, Online, service, taxi, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: صوبہ سندھ میں آئن لائن ٹیکسی سروس اوبر کو بندر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، حکومت کا کہنا ہے کہ اوبر نے صوبر بھر میں اپنی سروس کے آغاز سے قبل حکومت سے اجازت نہیں لی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں آن لائن […]
By Web Editor on October 20, 2018 america, Britain, No, nor اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی(ویب ڈیسک) کراچی کے سافٹ وئیر ہاوس کریٹیو قیوس نے حجاب کرنے پر خاتون ملازمہ کو نوکری چھوڑ دینے پر مجبور کردیا۔ملازمہ نے ذہنی اذیت کے بعد نوکری چھوڑ دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آئے دن ایسی خبریں سامنے آرہی ہیں جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے معاشرے میں انتہا پسندی فروغ پا رہی […]
By Web Editor on October 20, 2018 A, Accounts, big, fake, government, issued, order, regarding, the اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی(ویب ڈیسک) بینک دولت پاکستان نے لسٹڈ،پبلک لمیٹڈ اور ذاتی اکاونٹس رکھنےوالے شہریوں کو بینک اکاونٹس بائیومیٹرک کروانے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل یہ خبر منظر عام پر آئی تھی کہ جعلی اکاونٹس سے نمٹنے کے لیے بینک دولت پاکستان نے اچھا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے کے مطابق ملک میں موجود […]
By Web Editor on October 20, 2018 across, big, crackdown, pakistan, reported, was اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی(ویب ڈیسک) آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے اتوار سے ملک بھر میں تیل کی سپلائی روکنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پٹرول کا بحران پیدا ہونے والا ہے اور اسکی وجہ آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی دھمکی ہے۔آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے اتوار سے ملک بھر میں تیل کی […]
By Web Editor on October 19, 2018 247, Karachi., NA اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کی دو نشستوں پر ضمنی الیکشن کا معرکہ اتوار کو ہوگا ، دونوں حلقوں میں تحریک انصاف، ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی میں کانٹےکامقابلہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں صدرمملکت عارف علوی اورگورنرعمران اسماعیل کی چھوڑی نشستوں پرضمنی الیکشن کا دنگل سجنے والا ہے، این اے 247 اور سندھ اسمبلی […]
By Web Editor on October 16, 2018 celebrations, DELEGENT, karachi, RED DAY, school. اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
یورپ(چیف اکرام الدین)کراچی ڈیلیجنت اسکول میں رہڈ ڈے منایا گیا تقریب کے مہمان خصوصی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر یامین خان تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر یامین خان نے کہا کہ آج کا دن بچو کے ساتھ بہت اچھا گزارا اساتزہ کے ساتھ شاگردوں کو بھی بہت مزا آیا بچوں نے رنگوں […]
By Web Editor on October 16, 2018 came, incredible, news اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی( ویب ڈیسک ) پی ٹی آئی کے رہنما آفتاب جہانگیر اور رابستان خان آپس میں لڑ پڑے ، واقعہ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پیش آیا ، تلخ کلامی کے بعد لاتوں اور گھونسوں کی بارش ہو گئی جس میں دونوں رہنماؤں کے حامی بھی کود پڑے اور دیکھتے ہی دیکھتے سڑک پر […]
By Web Editor on October 13, 2018 18th, GRADE, important, institution, Most, of, on, Pakistan's, preparations اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ نے پتہ چلایاہے کہ کراچی کی ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشنز میں کم ازکم 70افراد ایسے ہیں جو چپڑاسی بھرتی ہوئے تھے لیکن جعلی دستاویزات کی بنیاد پر ترقیاں پاتے پاتے گریڈ 18 تک پہنچ گئے ہیں۔محکمہ اینٹی کرپشن وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے ان ملازمین کی برطرفی،ان سے واجبات […]
By Web Editor on October 13, 2018 blind, came, finally, out, story, the اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے مالی معاملات سے واقف منصوبہ بندی کمیشن کے ایک عہدیدار نےبتایا کہ سی پیک کے قرضوں کا آغاز 2021 میں ہوگا اور یہ منصوبہ اگلے تین برسوں تک قرض کا جال بچھائے بغیر اپنے عروج پر ہوگا۔منصوبہ بندی کمیشن کی جانب سے پاکستان پر چین کے […]
By Web Editor on October 12, 2018 happening, hearts, news, of, Pakistaniis, the, was اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک ) مسلسل بڑھتے ڈالر کو ہفتے کے آخری روز بریک لگ گئی،انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر مضبوط ہونے کے باعث پاکستان کے قرضوں میں 110 ارب روپے کی کمی آئی ہے۔ دوسری جانب سٹاک ایکسچینج کا آغاز انتہائی مایوس کن ہوا ہے اور سرمایہ کاروں کو کاروبار کے آغاز پر ہی […]
By Web Editor on October 11, 2018 A, gave, lot, mobile, of, PTA, shock, to, users اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی( ویب ڈیسک ) پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی (پی ٹی اے)نے اعلان کیا ہے کہ اس ماہ 20 اکتوبر کے بعد ملک کے تمام شہروں میں چوری شدہ ، اسمگل شدہ اور تمام غیر رجسٹرڈ موبائل فون بند کردئیے جائیں گے ۔پی ٹی اےکی طرف سےاس سلسلے میں تمام اسمارٹ فونز اور GSM ڈیوائسز کی […]
By Web Editor on October 11, 2018 from, lovers, prayers, request, the اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی فلمی صنعت کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی کی اہلیہ معروف گلوکارہ روبینہ قریشی ان دنوں شدید علیل اور کراچی کے مقامی اسپتال میں داخل ہیں۔ مصطفیٰ قریشی نے اپنے پرستاروں اور تمام احباب سے اپیل کی ہے کہ وہ روبینہ قریشی کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کریں Post Views […]
By Web Editor on October 10, 2018 .., ban, big, Malik, on, Riaz اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ نے بحریہ ٹاؤن کے چئیرمین ملک ریاض کو بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا ۔ ملک ریاض کے خلاف پنجابکے سیکریٹری جنگلات نے زمین کے فراڈ اور جعلسازی کے مقدمے کی درخواست دائر کی جس میں عدالت نے انہیں حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے ملک سے باہر جانے سے […]
By Web Editor on October 9, 2018 get, is, it, new, price, the, what اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں 9 روپے 75 پیسے کے اضافے کے ساتھ ڈالر 134 روپے کا ہوگیا۔واضح رہے کہ کل انٹر بینک میں ڈالر 124 روپے 25 پیسے کا تھا۔ڈالر کی قیمت میں اضافے سے مارکیٹ میں کافی غیریقینی کی صورتحال دیکھی جارہی ہے۔معاشی تجزیہ کار محمد سہیل کے مطابق ڈالر کی قیمت میں […]
By Web Editor on October 9, 2018 big, country, Died, of, the, trader اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک ) صدر آل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئ ہیں، اُن کا جنازہ دوپہر 3:00 بجے اُن کی رہائش گاہ 2-C ایم ایم عالم روڈ گلبرگ لاھور (علی ٹاور کے سامنے والی گلی) سے اُٹھایا جائے گا، آپ سب سے شرکت کی درخواست […]
By Web Editor on October 9, 2018 announces, chaudhary, Fadad اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک )جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ دوست ممالک سے بھی مدد لیں گے،سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ2014ء میں ہمارے پاس ڈھائی ارب ڈالربھی نہیں تھےہم سولہ بلین ڈالر چھوڑ کر […]
By Web Editor on October 9, 2018 incredible, revealed اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک )سندھ ہائی کورٹ کو پولیس نے آگاہ کیاہےکہ نقیب قتل کیس میں نامزد سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے رہائش تبدیل کرکے نامعلوم مقام پر منتقل ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے عدالت کے جاری کردہ عدالتی نوٹس بھی ان کو موصول نہیں ہورہے،عدالت عالیہ نے سابق ایس ایس پی […]
By Web Editor on October 6, 2018 comment, Latest, political, see, the اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی(ویب ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان نے اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب، اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف گرفتاری کے ملکی سیاست پر اہم اثرات مرتب ہوں گے بلکہ ہونا شروع ہوچکے ہیں، شہباز شریف دعوے کرتے رہے ہیں کہ ۔۔۔۔۔ جیو نیوز کے […]
By Web Editor on October 5, 2018 disclosure, report اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں پولیس نے انتہائی مطلوب غفار ذکری کو اسکے تین سالہ بیٹے اور ساتھی کے ساتھ ایک مبینہ مقابلے میں ہلاک کر دیا ہے ۔ ملزم غفار ذکری لیاری گینگ وار کا ایک سرگرم رکن تھا۔ اور شہر میں خوف و دہشت کی علامت بنا ہوا تھا ۔یہ پولیس مقابلہ لیاری […]