counter easy hit

کراچی

پنجاب ، بلوچستان اور کے پی کے بعد سندھ پر قبضہ کرنے کی تیاریاں۔۔۔۔۔تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کو بڑا سرپرائز دے دیا

پنجاب ، بلوچستان اور کے پی کے بعد سندھ پر قبضہ کرنے کی تیاریاں۔۔۔۔۔تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کو بڑا سرپرائز دے دیا

کراچی ؛تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کے لیے نومنتخب ایم پی ایز کو بنی گالہ طلب کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے سندھ بھر کے ایم پی ایز کوکل 9اگست کو بنی گالہ طلب کرلیا ہے ۔اجلاس میں اہم عہدوں اور ذمہ داریوں کا […]

پاکستان میں عید الضحیٰ کس تاریخ کو ہو گی ؟ ماہرین فلکیات نے بتا دیا

پاکستان میں عید الضحیٰ کس تاریخ کو ہو گی ؟ ماہرین فلکیات نے بتا دیا

کراچی ؛ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ عیدالاضحی 22 اگست کو ہونے کا امکان ہے جبکہ ممکنہ طور پر پاکستان اور سعودی عرب میں عید قرباں بدھ کو ایک ہی روز ہو سکتی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ماہرین فلکیات کے مطابق اس بار ذیقعد کا مہینہ 29 ایام پر مشتمل ہونے کا امکان ہے […]

اقتدار کا نشہ سر چڑھ کر بولنے لگا۔۔۔ پی ٹی آئی کی نامور شخصیت کی صحافیوں کو دھمکیاں، تشویشناک خبر آ گئی

اقتدار کا نشہ سر چڑھ کر بولنے لگا۔۔۔ پی ٹی آئی کی نامور شخصیت کی صحافیوں کو دھمکیاں، تشویشناک خبر آ گئی

کراچی ; تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی پریس کانفرنس کے دوران طیش میں آگئے۔ صحافی کو دھمکی دیدی۔ صحافی پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو انصاف ہاؤس میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر اور نومنتخب رکن سندھ اسمبلی، فردوس شمیم نقوی […]

پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دینے کے لیے پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے حکمت عملی طے۔۔۔ بہت جلد کیا کھڑاک کرنے والے ہیں ؟

پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دینے کے لیے پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے حکمت عملی طے۔۔۔ بہت جلد کیا کھڑاک کرنے والے ہیں ؟

کراچی؛عام ا نتخابا ت 2018میں سب سے بڑی جماعت کے طور پر سامنے آنے والی پاکستان تحریک انصاف وفاق، پنجاب اور خیبرپختون خوا میں حکومت بنانے کا دعوی کر رہی وہاں ہی پی ٹی آئی نے سندھ حکومت کوبھی ٹف ٹائم دینے کافیصلہ کر لیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے سندھ […]

کرس گیل نے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ برابر کیا تو شاہد آفریدی نے ’یونیورس باس‘کو ایسا چیلنج دے دیا کہ آپ بھی یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے ”جیو لالہ“کرس گیل نے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ برابر کیا تو شاہد آفریدی نے ’یونیورس باس‘کو ایسا چیلنج دے دیا کہ آپ بھی یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے ”جیو لالہ“

کراچی ;ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل نے شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ 476 چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کردیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر بوم بوم نے گیل کو چیلنج کیا ہے۔ کرس گیل نے بنگلہ دیش کے خلاف ایک روز میچز کی سیریز میں سابق کپتان شاہد آفریدی کا […]

باکمال لوگوں کی لاجواب سروس۔۔۔۔ مسافروں کو نئی دشواری کا سامنا ، کراچی سے پریشان کن خبر آ گئی

باکمال لوگوں کی لاجواب سروس۔۔۔۔ مسافروں کو نئی دشواری کا سامنا ، کراچی سے پریشان کن خبر آ گئی

کراچی ؛قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کے سسٹم میں فنی خرابی کے اندرون اور بیرون ملک متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آبادجانے والی پروازپی کے 368 تاخیر کا شکار ہو گئی جس […]

ہم تو پہلے ہی آپ کی حمایت کا اعلان کرچکے

ہم تو پہلے ہی آپ کی حمایت کا اعلان کرچکے

کراچی: جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا سے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماﺅں کے درمیان وفاق میں حکومت سازی کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر پیر پگارا نے کہا کہ ہم پہلے ہی عمران خان کی حمایت کا اعلان […]

پی ٹی آئی رہنما عارف علوی کے حلقے سے بیلٹ پیپرز ملنے کا معاملہ

پی ٹی آئی رہنما عارف علوی کے حلقے سے بیلٹ پیپرز ملنے کا معاملہ

کراچی: کراچی کے حلقے این اے 247 گزری سے جب بیلٹ پیپرز ملے تو کراچی کی سیاست میں ہلچل مچا دی اور تنقید کرنے والوں کو موقع مل گیا کہ انتخابات میں دھنادلی ہوئی اور مخالفین کی جانب سے واویلا شروع کر دیا گیا تاہم جس سکول سے یہ بیلٹ پیپزر ملے وہاں کے غیر […]

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی میڈیا سے گفتگو

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی میڈیا سے گفتگو

‏کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی میڈیا سے گفتگو ایوان میں تمام صورتحال کا جائزہ لیا ہے، اسپیکرسندھ اسمبلی گورنر سندھ سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہیں نئے آنے والوں کو ملک کے لیے کام کرنا ہوگا ‏صدر مملکت گورنر کا استعفیٰ منظور کریں یا پھر اختیارات اسپیکر کو سونپنے Post Views – پوسٹ […]

ڈالر کی قدر میں کمی کے لئے عمران خان کا اسد عمر کو ٹاسک

ڈالر کی قدر میں کمی کے لئے عمران خان کا اسد عمر کو ٹاسک

کراچی: تحریک انصاف کی ملک میں شاندار کامیابی کے مثبت اثرات تجارت و صنعت پر بھی آرہے ہیں ڈالر کی قیمت میں کمی کے رجحان کو تاجر برادری کی جانب سے مثبت عمل قرار دیا کیونکہ ڈالر کی قدر میں اضافے سے ملکی قرضوں کا حجم بھی بڑھ جاتا ہے اور ڈالر کی قدر میں […]

کراچی کے حالات ایک بار پھر خراب ہونے کا خدشہ

کراچی کے حالات ایک بار پھر خراب ہونے کا خدشہ

کراچی: گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے )نے انتخابی دھاندلی کے خلاف کل جمعہ 3 اگست کو کراچی سمیت سندھ بھر میں مظاہروں کا اعلان کرتے ہوئے دوبارہ پولنگ کا مطالبہ کیا ہے۔ جی ڈی اے کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے دوران وفاق اور پنجاب کو مرکز نگاہ بنایا گیا، سندھ کو نظر […]

چینی قونصل جنرل کا عباسی شہید ہسپتال کو ایمبولینس کا عطیہ

چینی قونصل جنرل کا عباسی شہید ہسپتال کو ایمبولینس کا عطیہ

کراچی: چینی قونصل جنرل نے عباسی شہید ہسپتال کو ایمبولینس کا عطیہ دیدیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایمبولینس کراچی میں تیار کی گئی جس کی تیاری پر 60 لاکھ کے اخراجات چین نے برداشت کئے، ان کا کہنا تھا کہ عباسی شہید ہسپتال کو اپ گریڈ […]

پی ایم ایل این میڈیا سیل اب بھی اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا

پی ایم ایل این میڈیا سیل اب بھی اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا

کراچی: پی ایم ایل این میڈیا سیل ابھی بھی باز نہ آیا جاوید میاں داد کی عمران خان کے خلاف ایسی ویڈیو بنادی کہ پی ٹی آئی والے چیخ اٹھے، جاوید میاں داد کا پہلا بیان جس میں انھوں نے کہا کہ جہانگیر ترین پر لعنت اور عمران خان کو بهی بکائو کہا “یہ لوگ […]

پہلے ہماری یہ باتیں مانو ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے حمایت کے بدلے میں تحریک انصاف کے سامنے کیا شرائط رکھ دیں ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر آگئی

پہلے ہماری یہ باتیں مانو ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے حمایت کے بدلے میں تحریک انصاف کے سامنے کیا شرائط رکھ دیں ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر آگئی

کراچی ; پاکستان تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے درمیان ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آ گئی،میڈیا رپورٹس کے مطابق ایون میں حمایت کے لیے ایم کیو ایم نے تحریک انصاف سے جو مطالبات کیے اس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کے سامنے 12نکات رکھ دئیے۔ جس کے […]

جند جان کپتان پر قربان : میں بھی نائب کپتان ہوں مگر کرونگا وہی جو عمران خان کہیں گے ۔۔۔ تحریک انصاف کے نامور سیاستدان نے اپنے پرائے سبھی پر واضح کر دیا

جند جان کپتان پر قربان : میں بھی نائب کپتان ہوں مگر کرونگا وہی جو عمران خان کہیں گے ۔۔۔ تحریک انصاف کے نامور سیاستدان نے اپنے پرائے سبھی پر واضح کر دیا

کراچی ؛نجی نیوز چینل کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کپتان کا نائب کپتان ہوں وہ جہاں کہیں گے کھڑا ہو جائوں گا،ن لیگ کے رہنما ان اقبال نے کہا کہ تمام بڑی جماعتیں دھاندلی پر چیخ اٹھیں ہیں،ایم کیو ایم کے رہنما فیصل […]

سیاسی تہلکہ : گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران جہانگیر ترین کی اپنے ہیلی کاپٹر اور سفید رینج روور کے ذریعے ڈالی گئی سیاسی وارداتوں کی تفصیلات اور اسکے نتیجہ میں بننے والی موجودہ صورتحال اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

کراچی ;پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے پارٹی کیلئے آزامیدوارں کی ” کھیپ “ اکھٹی کرنا شروع کر دی ہے اور دھڑا دھڑ امیدواروں کو جہاز میں بیٹھا کر اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر چھوڑتے ہوئے آگے نکلتے جارہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو […]

عمران خان کو اکثریت ملنے پر شنیرا اکرم بھی بول پڑیں

عمران خان کو اکثریت ملنے پر شنیرا اکرم بھی بول پڑیں

کراچی: اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈر اور سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا وسیم نے امید ظاہر کی ہے کہ عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم بن کر اپنے ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا وسیم […]

آپ بھی نجیب ہارون کی طرح تنخواہ نہ لیں

آپ بھی نجیب ہارون کی طرح تنخواہ نہ لیں

کراچی: حالیہ انتخابات میں کامیابی ملنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عوام کے ٹیکس کے پیسے کی حفاظت کرنے اور سادگی اپنانے کااعلان کیاتوپی ٹی آئی کے نومنتخب اراکین اسمبلی نجیب ہارون اور حماد اظہر نے تنخواہ سمیت دیگر مراعات خود وصول نہ کرنے کا اعلان کردیا تاہم اب شہری […]

بریکنگ نیوز: پیپلز پارٹی کے اعلیٰ ترین عہدیدار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، بلاول بھٹو دنگ رہ گئے

بریکنگ نیوز: پیپلز پارٹی کے اعلیٰ ترین عہدیدار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، بلاول بھٹو دنگ رہ گئے

کراچی ; پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں، انہوں نے اپنا استعفیٰ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ارسال کردیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کے صدر سعید غنی نے الیکشن 2018 میں موثر تنظیمی کارکردگی پیش نہ کرنے کے سبب […]

تحریک انصاف کا وہ رہنما جو وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لیے سب سے زیادہ متحرک اور اپنے مقصد کے حصول کے لیے ہر حربہ آزما رہا ہے ۔۔۔نام آپ کو دنگ کر ڈالے گا

تحریک انصاف کا وہ رہنما جو وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لیے سب سے زیادہ متحرک اور اپنے مقصد کے حصول کے لیے ہر حربہ آزما رہا ہے ۔۔۔نام آپ کو دنگ کر ڈالے گا

کراچی; پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر چھانگا مانگا کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی لاکھ کوششوں کے باوجود مثبت نتائج حاصل نہ کر سکی۔ اب خرید و فروخت کیلئے جہاز چلایا اور ایڑی چوٹی کا زور لگایا جا رہا ہے۔ ایک نااہل […]

گورنر سندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

گورنر سندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

‏کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا گورنر سندھ نے استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کردیا جبکہ ترجمان ایوان صدر کے مطابق ‏گورنر سندھ محمد زبیر کا استعفیٰ ابھی موصول نہیں ہوا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 34

کراچی سے قومی اسمبلی کے نتائج مکمل، پی پی پی اور ایم کیو ایم کو اپ سیٹ شکستیں …..!!!

کراچی سے قومی اسمبلی کے نتائج مکمل، پی پی پی اور ایم کیو ایم کو اپ سیٹ شکستیں …..!!!

کراچی سے قومی اسمبلی کے نتائج مکمل، پی پی پی اور ایم کیو ایم کو اپ سیٹ شکستیں …..!!! کراچی: پاکستان کی قومی اسمبلی کی تمام 21 نشستوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آگئے جن کے مطابق 14 نشستوں پر تحریک انصاف، 4 پر ایم کیو ایم جبکہ پیپلز پارٹی 3 نشستیں ہی […]