counter easy hit

کراچی

چیئرمین پی سی بی کی چڑیا کس طرح قید ہونے والی ہے؟

چیئرمین پی سی بی کی چڑیا کس طرح قید ہونے والی ہے؟

کراچی: حکومت میں تبدیلی کے بعد کئی لوگ چیئرمین پی سی بی کی کرسی کو للچائی ہوئی نظروں سے دیکھنے لگے۔ عمران خان کے نئے وزیر اعظم بننے سے قبل ہی کرکٹ کی بعض شخصیات چیئرمین پی سی بی کی پوسٹ سنبھالنے کے خواب دیکھنے لگی ہیں، ان میں ایک پی ایس ایل فرنچائز کے مالک […]

تجزیہ کاروں نے عمران خان کو خبردار کردیا

تجزیہ کاروں نے عمران خان کو خبردار کردیا

کراچی: ہمیں بڑی شکایتیں رہتی ہیں، ہم قدم قدم پر شکاتیں کرتے ہیں کہ ملک میں کیا ہورہا ہے، جو کچھ برا ہورہا ہے اس کا ذمہ دار منتخب سیاسی رہنماؤں کو ٹھہراتے ہیں گلی محلے کے مسائل سے لے کر بڑے قومی معاملات پر جو کچھ برا ہورہا ہے ان کا غصہ ہم سیاسی رہنماؤں […]

اگر چوہدری نثار ہار گئے

اگر چوہدری نثار ہار گئے

کراچی: ملک بھر چند حلقے ایسے ہیں جہاں ممکنہ طور پر اپ سیٹ ہونے کا امکان ہے یعنی ان حلقوں کے نتائج کو ہلکا نہیں لیا جاسکتا ۔ پروگرام میں ان اہم حلقوں پر بات کرنے کے لیے سینئر اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ، طلعت حسین، سلیم صافی اور منیب فاروق نے گفتگو کی۔ رابعہ نے کہا […]

عمران خان وزیر اعظم ۔۔۔۔؟ نامور شخصیت نے کپتان کے وزیر اعظم بننے سے متعلق دھماکہ خیزپیشگوئی کر دی

عمران خان وزیر اعظم ۔۔۔۔؟ نامور شخصیت نے کپتان کے وزیر اعظم بننے سے متعلق دھماکہ خیزپیشگوئی کر دی

کراچی; پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے متعلق پیشن گوئی کردی ۔ پیپلز پارٹی رہنما منظور وسان نے پی ٹی آئی کو بُری خبر سناتے ہوئے کہا کہ عمران خان کبھی بھی وزیراعظم نہیں بنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران شارٹ […]

عمران خان کے کامیابی کے کھلم کھلا اور علی الاعلان دعوے ، آخر ماجرا کیا ہے ؟ حامد میر سمیت صف اول کے تجزیہ کاروں کا خصوصی تبصرہ اس خبر میں ملاحظہ کریں

عمران خان کے کامیابی کے کھلم کھلا اور علی الاعلان دعوے ، آخر ماجرا کیا ہے ؟ حامد میر سمیت صف اول کے تجزیہ کاروں کا خصوصی تبصرہ اس خبر میں ملاحظہ کریں

کراچی؛ شہباز شریف کا انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ محتاط جبکہ عمران خان کا دعویٰ غیر محتاط ہے،ترجمان الیکشن کمیشن الطاف احمد نے کہا کہ ہم پوری کوشش کررہے ہیں کہ ٹرن آوٴٹ 80فیصد سے بھی زیادہ ہو،سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ کراچی میں الیکشن کے حوالے سے وہ مہم نظر نہیں […]

اب عمران خان کی باری ہے۔۔۔۔وزیر اعظم کے عہدے کیلئے اس سے بہتر کوئی امیدوار نہیں، نامور شخصیت نے ایسی بات کہہ دی کہ ٹائیگرز خوشی سے جھوم اٹھے

اب عمران خان کی باری ہے۔۔۔۔وزیر اعظم کے عہدے کیلئے اس سے بہتر کوئی امیدوار نہیں، نامور شخصیت نے ایسی بات کہہ دی کہ ٹائیگرز خوشی سے جھوم اٹھے

کراچی ; عمران خان سے طویل مدت یارانہ رکھنے والے سابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم کے عہدے کیلئے بہترین امیدوار ہیں، میں گارنٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اس عہدے کیلئے ان کا کوئی بدل نہیں۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ […]

تحریک انصاف کی الیکشن میں جیت تقریباً یقینی ، پھر بھی عمران خان کو اس وقت سب سے بڑا خدشہ یہ ہے کہ کہیں جیپ گروپ اور آزاد ارکان ۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے عمران خان کے دل کا حال بیان کر دیا

تحریک انصاف کی الیکشن میں جیت تقریباً یقینی ، پھر بھی عمران خان کو اس وقت سب سے بڑا خدشہ یہ ہے کہ کہیں جیپ گروپ اور آزاد ارکان ۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے عمران خان کے دل کا حال بیان کر دیا

کراچی ; شہباز شریف وزیراعظم نہیں بنے تو مرکز میں اپوزیشن لیڈر کے بجائے وزیراعلیٰ پنجاب بننا پسند کریں گے، شہباز شریف وزیراعظم بننے کیلئے ضرورت سے زیادہ پراعتماد نظر آرہے ہیں، عمران خان پراعتماد نظر نہیں آرہے بلکہ کچھ پریشان ہیں، معلق پارلیمنٹ آئی تو سیاسی استحکام کی توقع نہیں رکھی جاسکتی ہے، الیکشن […]

مریم نواز قصوروار ہے یا بے گناہ ۔۔۔۔ جنرل رضوان نے مجھے کیا بتایا تھا ؟ چکری کے چوہدری کا چکرا دینے والا انکشاف

مریم نواز قصوروار ہے یا بے گناہ ۔۔۔۔ جنرل رضوان نے مجھے کیا بتایا تھا ؟ چکری کے چوہدری کا چکرا دینے والا انکشاف

کراچی;؛نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار نےکہا کہ نواز شریف کے ساتھ پاناما لیکس سے اختلاف شروع ہوا اور پاناما ہی پر ختم ہوا اس کی تفصیلات الیکشن کے بعد بتاؤں گا ان سے اختلاف سیاسی کم ہیں ذاتی زیادہ ہیں، شہباز شریف اپنے موقف پرکھڑے نہیں ہوتے […]

عمران خان وزیراعظم نہیں بنیں گے، منظور وسان کی پیش گوئی

عمران خان وزیراعظم نہیں بنیں گے، منظور وسان کی پیش گوئی

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ عمران خان ملک کے وزیراعظم نہیں بنیں گے اور ہماری جماعت ہی وفاق میں حکومت بنائے گی۔ اپنے خوابوں کے ذریعے پیش گوئی کرنے میں مشہور سندھ کے سابق وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ ملک کے آئندہ […]

حسین لوائی کے بعد ایک اور شخصیت کے گرد گھیرا تنگ، کرپشن کی ایسی داستان جس نے پوری قوم کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

حسین لوائی کے بعد ایک اور شخصیت کے گرد گھیرا تنگ، کرپشن کی ایسی داستان جس نے پوری قوم کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

کراچی ;نیب نے شوکت حسین کی بطور چیئرمین ایس ای سی پی تعیناتی کیخلاف تحقیقات شروع کردی، نیب کراچی کے ڈی جی الطاف بھوانی کو تحقیقاتی افسر تعینات کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاغان کے منظور نظر ایس ای سی پی کے چیئرمین شوکت حسین کےخلاف نیب نے گھیرا تنگ کردیا اور […]

میری حنیف عباسی سے دو دن پہلے بات ہوئی ، میں نے پوچھا کیا آپ کی اس کیس سے جان چھوٹ جائے گی ؟تو بولے ۔۔۔۔۔۔ صف اول کے تجزیہ کار نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

میری حنیف عباسی سے دو دن پہلے بات ہوئی ، میں نے پوچھا کیا آپ کی اس کیس سے جان چھوٹ جائے گی ؟تو بولے ۔۔۔۔۔۔ صف اول کے تجزیہ کار نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

کراچی ;نجی حنیف عباسی کو عمر قید کی سزادیئے جانے پر تجزیہ کاروں حامد میر ، شاہ زیب خانزادہ ، سہیل وڑائچ ، منیب فاروق ، ارشاد بھٹی ، حفیظ اللہ نیازی ، مظہر عباس اور ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے اپنی رائے کا اظہار کیا ۔ سینئر صحافی حامد میر نے اپناتجزیہ […]

ان سب کے پیسے تم اپنی جیب سے واپس کرو ۔۔۔۔۔۔اہم ترین کیس میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھتے ہوئے حکم جاری کر دیا

ان سب کے پیسے تم اپنی جیب سے واپس کرو ۔۔۔۔۔۔اہم ترین کیس میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھتے ہوئے حکم جاری کر دیا

کراچی ;چیف جسٹس آف پاکستان نے پی آئی اے ایئر سفاری کیس کی سماعت کے دوران سی ای او پی آئی اے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ،سپریم کورٹ نے سی ای اوکو 42مہمان مسافروں کا کرایہ ذاتی خرچ سے دینے کاحکم دیتے ہوئے ان کی تقرری کی تحقیقات نیب کو بھیج دیں اور […]

ڈاکٹر عامر لیاقت پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ۔۔۔ انتخابات سے چند روز قبل الیکشن کمیشن سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

ڈاکٹر عامر لیاقت پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ۔۔۔ انتخابات سے چند روز قبل الیکشن کمیشن سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

کراچی ; الیکشن کمیشن نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو طلب کر لیا ہے ۔ دوسری شادی چھپانے پر عامر لیاقت کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حکام نے کہا ہے کہ اگر ڈاکٹر عامر لیاقت پیش نہ ہوئے تو یک طرفہ کارروائی کریں گے ، جبکہ دوسری جانب […]

انتخابات کے بعد کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کروں گا؟ چکری کے چوہدری نے اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ سنا دیا

انتخابات کے بعد کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کروں گا؟ چکری کے چوہدری نے اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ سنا دیا

کراچی ; سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ سب سے موثر اور جرأتمندانہ انتخابی مہم پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پیپلزپارٹی نے چلائی ہے۔ ہوسکتا ہے فوی طور پر پیپلزپارٹی کو پنجاب میں فائدہ نہ ملے کیونکہ بہت سا اسپیس وہ لوز کرچکے ہیں مگر ، بلاول کی جدوجہد […]

’’بلاول بھٹو کی ڈگری جعلی ہے‘‘

’’بلاول بھٹو کی ڈگری جعلی ہے‘‘

کراچی: پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سردار عبدالرحیم نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے موجودہ رہنمائوں نے زرداری لیگ کو جنم دے کر ذوالفقار بھٹو اور بینظیر بھٹو کی پارٹی کو دفن کردیا ہے۔ موجودہ حالات میں صاف اور شفاف الیکشن ہوتے ہوئے نظر نہیں آ رہے۔ موجودہ نگراں حکومت کی مشینری اور پیپلز […]

نقیب قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار کی قسمت کا فیصلہ کر دیا گیا

نقیب قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار کی قسمت کا فیصلہ کر دیا گیا

کراچی: عدالت نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی رہائی کے پروانے پر دستخط کردیئے، جیل حکام کو دونوں مقدمات میں ریلیز آرڈر آج ہی بھجوا دیئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نقیب اللہ قتل کیس کی اے ٹی سی میں سماعت ہوئی۔ جس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی […]

63 ارب کی کرپشن

63 ارب کی کرپشن

کراچی: گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ وہ دن گزر گئے جب لوگ پیپلز پارٹی کے لئے جلسے کیا کرتے تھے۔ گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس نے مٹھی میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے، جی ڈی اے کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ارباب غلام […]

بریکنگ نیوز: نقیب اللہ قتل کے مرکزی ملزم راؤ انوار پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

بریکنگ نیوز: نقیب اللہ قتل کے مرکزی ملزم راؤ انوار پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی ; انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار کی دھماکا خیزاد مواد رکھنے کے کیس میں بھی ضمانت منظور کرلی۔نقیب اللہ ماورائے عدالت قتل کیس کےمرکزی ملزم راؤ اانوار کی اس سے قبل بھی عدالت نے ضمانت منظور کی تھی اور، 10 لاکھ روپے زرضمانت کے […]

راؤ انوار کی غیرقانونی اسلحہ کیس میں بھی ضمانت منظور

راؤ انوار کی غیرقانونی اسلحہ کیس میں بھی ضمانت منظور

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کے ملزم راؤ انوار کی غیر قانونی اسلحہ کیس میں بھی ضمانت منظور کرلی ہے۔ کراچی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں غیر قانونی اسلحہ کیس میں نقیب اللہ قتل کیس کے ملزم راؤ انوار کی درخواست ضمانت سے متعلق سماعت ہوئی جس میں عدالت نے راؤ انوار […]

پرویز مشرف اور مولانا فضل الرحمٰن خلیل سے اتحاد کا عمران خان اور تحریک انصاف کو کیا فائدہ ہو گا ؟ حسن نثار کا خصوصی تجزیہ ملاحظہ کیجیے

پرویز مشرف اور مولانا فضل الرحمٰن خلیل سے اتحاد کا عمران خان اور تحریک انصاف کو کیا فائدہ ہو گا ؟ حسن نثار کا خصوصی تجزیہ ملاحظہ کیجیے

کراچی ; سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ عمران خا ن نے جو سیاست اختیار کی اس میں پہلی قربانی تحریک انصاف کی ہوئی ہے، پی ٹی آئی کو مشرف اور مولانا فضل الرحمٰن خلیل سے اتحاد کا انتخابی طورپر فائدہ ہوگا، عمران خان بھان متی کا سارا کنبہ اکٹھا کررہے ہیں اس میں […]

جیسے بھی ہیں مسلمان تو ہیں : کراچی کی ایک مشہور شاہراہ پر دو سیاسی جماعتوں کے کارکن آپس میں باہم دست وگریبان تھے مگر جونیی اذان کی صدا بلند ہوئی انہوں نے کیا کیا ؟ ناقابل یقین خبر

جیسے بھی ہیں مسلمان تو ہیں : کراچی کی ایک مشہور شاہراہ پر دو سیاسی جماعتوں کے کارکن آپس میں باہم دست وگریبان تھے مگر جونیی اذان کی صدا بلند ہوئی انہوں نے کیا کیا ؟ ناقابل یقین خبر

کراچی ; حکیم سعید گراﺅنڈ کراچی میں چشم فلک نے پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے شاندار نظارہ اس وقت دیکھا جب 6 سیاسی جماعتوں کے کارکنان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے اور نعرے بازی شروع کردی۔ اس سے پہلے کہ حالات تصادم کی صورت اختیار کرتے مغرب کی اذان شروع ہوگئی جس […]

کرپشن ریفرنس کی سماعت پر زرداری کے رائٹ ہینڈ ڈاکٹر عاصم کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا، بیرون ملک علاج کے لیے جا سکیں گے کہ نہیں؟احتساب عدالت سے آنے والی خبر نے سب کو حیران کر دیا

کرپشن ریفرنس کی سماعت پر زرداری کے رائٹ ہینڈ ڈاکٹر عاصم کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا، بیرون ملک علاج کے لیے جا سکیں گے کہ نہیں؟احتساب عدالت سے آنے والی خبر نے سب کو حیران کر دیا

کراچی ;احتساب عدالت کراچی نے ڈاکٹرعاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کراچی میں ڈاکٹرعاصم و دیگر ملزموں کیخلاف 462ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔سابق مشیر پٹرولیم نے بیرون ملک جانے کی درخواست دائر کردی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈاکٹرعاصم 22جولائی […]