By Web Editor on May 9, 2018 A, against, Chairman, NAB, Nawaz, notice, notification, Shahbaz, Sharif, should, sign, took, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے خلاف نیب کے جھوٹے الزام سے نیب کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے جب کہ چیرمین نیب نوٹس لیں کن عناصر نے ان سے جھوٹے نوٹی فکیشن پر دستخط کرائے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار میرے […]
By Web Editor on May 9, 2018 A, election, For, interviews, of, pti, series, started, the, ticket اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: تحریک انصاف کو جنوبی پنجاب میں اچھے الیکٹ ایبلز کی کمیابی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا تھا لیکن آج اسلام آباد میں عمران خان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کو تحریک انصاف میں ضم کیے جانے کے اعلان کے بعد صورتحال تبدیل ہو جائے گی اور اجتماعی طور پر […]
By Web Editor on May 8, 2018 8, Ahsan, arrested, attack, begins, investigations, iqba, JIT, on, suspects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے وزیرداخلہ احسن اقبال پر حملے کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا جب کہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 8 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ وزیر داخلہ پر حملے سے متعلق واقعے کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے واقعے کی باقاعدہ تحقیقات شروع […]
By Web Editor on May 8, 2018 23, been, citizen, has, imprisoned, in, India, Indian, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: بھارت نے 23 سال سے قید سید علی بخاری نامی پاکستانی شہری کو خیر سگالی کے طور پر رہا کردیا۔ بیک ڈور ڈپلومیسی کے تحت پاکستان اور بھارت کی طرف سے سزائیں مکمل کرنے والے ایک دوسرے کے شہریوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت بھارت نے 23 سال سے قید پاکستانی شہری کو خیر […]
By Web Editor on May 8, 2018 decision, front, in, integrate, pti, Punjab, South, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: مسلم لیگ (ن) سے اپنی راہیں جدا کرنے والے اراکین اسمبلی پر مشتمل جنوبی پنجاب محاذ نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جنوبی پنجاب محاذ اور تحریک انصاف کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد جنوبی پنجاب محاذ نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان […]
By Web Editor on May 6, 2018 Ahsan, firing, in, incident, injured, Interior, Iqbal, MINSTER اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ، وزیراعظم نے آئی جی سے واقعے کی مکمل رپورٹ طلب کرلی خصوصی رپورٹ ..( اصغر علی مبارک سے )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ، شکر گڑھ کنجر وڑمیں جلسے میں شرکت کے فائرنگ کی گئی گولیاں کندھے پر لگییں وفاقی وزیر داخلہ احسن […]
By Web Editor on May 5, 2018 and, Creatures, earthly, For, Haq, in, is, it, remain, reverent, Siraj, space, the, to, ul, work اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق کا کہنا ہے کہ الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کا بیانیہ ایک ہوگیا ہے جب کہ خلائی مخلوق خلامیں رہے اورزمینی مخلوق کوزمین پرکام کرنے دے توبہتر ہے۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرسراج الحق نے کہا جماعت اسلامی بروقت انتخابات کا انعقاد […]
By Web Editor on May 3, 2018 frames, Freedom, Human, Introducing, is, journalism, of, quit, Shahbaz, Sharif, thinking, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آزادی صحافت پرقفل لگانے کا مطلب انسانی ذہن کی آزاد سوچ کے کھلے دریچوں کوبند کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پرپیغام میں کہا کہ ورلڈ پریس فریڈم ڈے کومنانے کا مقصد آزادی صحافت کی اہمیت، افادیت اورصحافتی ذمہ داریوں کو اجاگرکرنا ہے، صحافت […]
By Web Editor on April 30, 2018 A, Allama, alleged, bandit, encounter, in, injured, Iqbal, police, town اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور کے علاقہ علامہ اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی ہو گیا، پولیس نے زخمی ڈاکو کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ راوی بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں پیش آیا جہاں واردات کے بعد فرار ہونے والے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش […]
By Web Editor on April 28, 2018 6, audit, deficit, departments, in, notice, order, railway, report, self, submit, the, to, weeks اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریلوے کے خسارے کا آڈٹ کروا کے چھ ہفتوں میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے محکمہ ریلوے میں اربوں روپے خسارے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی جس کے سلسلے میں سیکریٹری […]
By Web Editor on April 28, 2018 56, additional, Companies, heads, of, order, Punjab, return, salaries, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب کی 56 کمپنیوں کے سربراہان کو اضافی تنخواہ واپس کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ کسی کو استعمال کرنے نہیں دیں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے پنجاب کی 56 کمپنیوں سے متعلق […]
By Web Editor on April 28, 2018 country, elected, in, injustice, is, Nawaz, Representatives, Sharif, the, there, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں چند لوگوں کی بہت خوشامد اور چاپلوسی کی جارہی ہے حتیٰ کہ پرویز مشرف کے خوشامدی بھی موجود ہیں۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں رانا ثنا اللہ ، خواجہ آصف ، راجہ اشفاق سرور اور […]
By Web Editor on April 28, 2018 about, action, chief, clean, do, how, judiciary, justice, not, others, take, the, then, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ججوں سمیت سرکاری افسروں کی لگژری گاڑیوں کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر میں نے اپنے ادارے کو صاف نہ کیا تو دوسروں کے متعلق کیسے اقدامات اٹھا سکتا ہوں؟۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس […]
By Web Editor on April 27, 2018 ali, Arrival, asif, For, lahore, meet, murad, Shah, with, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اور صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال لاہور پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے سندھ کے حوالے سے اہم مشاورت کے لیے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال کو ہنگامی […]
By Web Editor on April 27, 2018 biggest, establishment, imran, is, Khan, lonely, of, rana, Sana, the, ullah, woven اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے سب سے بڑے گماشتے بنے ہوئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ خواجہ آصف کی اہلیت سے متعلق درخواست کا فیصلہ سننے والے بنچ کے سربراہ جسٹس اطہر من اللہ […]
By Web Editor on April 27, 2018 established, first, in, lahore, museum, of, pakistan, the, was, Waterlife اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: شریز کمپلیکس مناواں میں پاکستان میں پائی جانے والی آبی حیات پر ملک کا پہلا میوزیم بنایا گیا ہے جہاں تازہ پانی کی مچھلیوں، آبی پرندوں اور کیڑے مکوڑوں کو محفوظ کیا گیا ہے۔ پاکستان کے دریاؤں میں کتنی اقسام کی مچھلیاں، کیڑے مکوڑے اور آبی پرندے پائے جاتے ہیں بہت کم لوگ اس بارے میں […]
By Web Editor on April 27, 2018 2, Anti-Violence, center, Deployment, For, Judge, multan, Special, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کی درخواست پر انسداد تشدد مرکز برائے خواتین ملتان کے لئے دو اسپیشل جج تعینات کردیئے ہیں۔ اسٹریٹجک ریفارمز یونٹ پنجاب نے تشدد کا شکار خواتین کے تحفظ اور انہیں قانونی معاونت فراہم کرنے کے لئے مختلف شہروں میں انسداد تشدد مرکز قائم کئے ہیں، ملتان میں بنائے گئے سینٹر میں لاہور […]
By Web Editor on April 26, 2018 from, jalsa, petition, prevent, pti, removed, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پرجلسے سے روکنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلسے روکنا حکومت کا کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں انتیس اپریل کو مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کے ہونے والے جلسے کو روکنے کیس کی سماعت ہوئی، درخواست […]
By Web Editor on April 26, 2018 act, against, drug, in, Medical, of, Punjab, stores, strike اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب بھر کے میڈیکل اسٹورز مالکان نے ڈرگ ایکٹ 2017 کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کردی جس کے باعث مریضوں کو ادویات کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کے خلاف فارما سیکٹر نے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے ہڑتال کردی۔ لاہور، ملتان، حافظ آباد، کمالیہ، […]
By Web Editor on April 25, 2018 applications, bar, Explosion, fake, get, in, mill, of, Punjab, thousands, to, wheat اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب میں گندم بار دانہ کے حصول کے لیے 22 ہزارسے زائد جعلی درخواستیں دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے گندم خریداری میں باردانہ کے حصول کے لیے محکمہ خوراک کو موصول ہونے والی 6 لاکھ 89 ہزار 746 درخواستوں کی کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا سے جانچ پڑتال کا کام مکمل کر لیا […]
By Web Editor on April 24, 2018 aegular, commission, court, high, model, of, order, report, rescue, submit, taragedy, the, to, town اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت دیگر وزرا اور حکومتی عہدیداروں کو طلب نہ کرنے کے معاملے پر وہ تمام ثبوت مانگ لیے ہیں جن کی بنیاد پر ان کو طلب کرنا ضروری تھا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم علی خان کی سربراہی میں […]
By Web Editor on April 24, 2018 above, damaged, Debt, do, imran, in, Khan, National, not, of, people, public, sitting, the, think اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: عمران خان کا کہنا ہے پاکستان کی عوام ہی اصل طاقت ہے، عوام کا حکومت سے اعتماد ختم ہو چکا ہے، اوپر بیٹھے لوگ عوام کا نہیں سوچتے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ٹیکس نہ دینے کی وجہ سے قوم قرضوں میں ڈوب رہی ہے۔ انہوں نے کہا […]