counter easy hit

لاہور

سروسز اسپتال لاہور میں گارڈز اور تیمارداروں میں جھگڑا، مریضہ کا بھائی جاں بحق

سروسز اسپتال لاہور میں گارڈز اور تیمارداروں میں جھگڑا، مریضہ کا بھائی جاں بحق

لاہور: سروسز اسپتال میں عملےاور گارڈز کے تشدد سے مریضہ کا بھائی جاں بحق جب کہ لواحقین کے تشدد سے زخمی ہونے والے سکیورٹی گارڈ کی حالت بھی نازک ہے۔ سروسزاسپتال لاہور کے گائنی وارڈ میں مریضہ کرن کے لواحقین اور طبی عملے میں معمولی تلخ کلامی پہلے لڑائی جھگڑے اور پھر تصادم میں بدل گئی، ینگ […]

چیف جسٹس نے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری میں ادویات کے نمونے بروقت ٹیسٹ نہ کرنے کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری میں ادویات کے نمونے بروقت ٹیسٹ نہ کرنے کا ازخود نوٹس لے لیا

لاہور(پ ر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری میں ادویات کے نمونے بروقت ٹیسٹ نہ کرنے کا ازخود نوٹس لے لیا ۔دوران سماعت فاضل چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ادویات کے نمونوں کو بروقت ٹیسٹ نہ کرنے سے ہسپتالوں میں ادویات ہی […]

ڈی سی گوجرانوالہ کی پھندہ لگی لاش برآمد، پولیس ڈیپارٹمنٹ میں کھلبلی

ڈی سی گوجرانوالہ کی پھندہ لگی لاش برآمد، پولیس ڈیپارٹمنٹ میں کھلبلی

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)  ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو پراسرار حالات میں جاں بحق ہوگئے، ذرائع کے مطابق ڈی سی کی  پھندہ لگی لاش ان کے کمرے سے ملی ۔ ڈی سی سہیل ٹیپو اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے۔ خودکشی کا علم دن بارہ بجے ہوا، اعلی افسران میں کھلبلی مچ گئی کسی ذاتی واقعہ بارے لاعلم ہیں، […]

پی ایس ایل ، پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رنز سے شکست دیدی

پی ایس ایل ، پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رنز سے شکست دیدی

لاہور(اصغر علی مبارک سے) پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈ ی ایٹرز کو ایک رنز سے شکست دیدی ۔لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کےپلے آف مرحلے کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کی پوری ٹیم 157 رنز […]

لاہور، پنجاب کا بجٹ مئی میں پیش کئے جانے کا امکان

لاہور، پنجاب کا بجٹ مئی میں پیش کئے جانے کا امکان

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ مئی کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے بجٹ 2سے 5مئی کے دوران پیش کرنے کی تجویز دی ہے جس کا حتمی فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کریں گے۔ مزید بتایا گیا ہے […]

لینڈل سمنز کا بھی پی ایس ایل کیلئے لاہور آنے سے انکار

لینڈل سمنز کا بھی پی ایس ایل کیلئے لاہور آنے سے انکار

لاہور (اصغر علی مبارک) کراچی کنگز کے ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے اوپننگ بلے باز لینڈل سمنزنے پلے آف میچز کیلئے ٹیم کے ساتھ پاکستان آنے سے معذرت کرلی ہے ۔لینڈل سمنز نے پہلے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ ٹیم کے ساتھ پاکستان آئیں گے تاہم اب انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا […]

پی ایس ایل پر جوئے کھیلنے والے تمام بکیز کی ضمانت منظور

پی ایس ایل پر جوئے کھیلنے والے تمام بکیز کی ضمانت منظور

کراچی (اصغر عللی مبارک) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے پی ایس ایل پر جوئے کھیلنے والے تمام بکیز کو دس دس ہزار کے عوض ضمانت منظور لی جب کہ دوسرے مقدمے میں تمام ملزمان کو چرس رکنے کے مقدمے میں 14 روز عدالتی ریمانڈ پر جیل روانہ کردیا ۔پیر کوجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پی ایس […]

پنڈ دادنخان، دو خوفناک حادثات میں دوافراد جاں بحق

پنڈ دادنخان، دو خوفناک حادثات میں دوافراد جاں بحق

پنڈدادنخان(سکندر گوندل سے)2واقعات میں 2افراد جاں بحق،تفصیلات کے مطابق دھریالہ جالپ کے محلہ ولایت شاہ میں بیرون ملک مقیم وارث شاہ کے زیرتعمیر مکان پر دیگر رشتہ دار کسی بات پر اکھٹے ہوئے تو وہاں معمولی تو تکار کے دوران کاظم شاہ ولد محمود شاہ کے سر میں اینٹ لگ گئی جس سے وہ جاں […]

سپاٹ فکسنگ کیس، شرجیل خان کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

سپاٹ فکسنگ کیس، شرجیل خان کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

لاہور(اصغر علی مبارک) سپاٹ فکسنگ کیس، پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹریبونل سے سزا کے خلاف کرکٹر شرجیل خان کی درخواست مستردکردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزا کے خلاف اپیل کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 28

مریم نواز کا دورہ سوات اچانک ملتوی، وجوہات سامنے نہ آسکیں

مریم نواز کا دورہ سوات اچانک ملتوی، وجوہات سامنے نہ آسکیں

لاہور( یس اردو نیوز) مریم نواز شریف کا 25 مارچ کو ہونے والا دورہ سوات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 80

نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے ملزمان مزید زیرعتاب آگئے، ضمانت تو نہ ملی ختم نبوت کا سہارا لینے پر شکنجہ کس دیا گیا

نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے ملزمان مزید زیرعتاب آگئے، ضمانت تو نہ ملی ختم نبوت کا سہارا لینے پر شکنجہ کس دیا گیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)سابق وزیراعظم نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے مقدمے میں دہشتگردی کی دفعہ شامل کردی گئی۔لاہور سابق وزیراعظم نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے 3 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران استغاثہ نے مؤقف اپنایا کہ ملزمان کا اقدام دہشت گردی کے زمرے میں […]

قلندرز کی جیت پر شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل نارائن کے نام کرنے کی تجویز

قلندرز کی جیت پر شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل نارائن کے نام کرنے کی تجویز

پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف دلچسپ مقابلے کے بعد سپر اوور میں جیت پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو لاہور میں ایک پل سنیل نارائن کے نام سے منسوب کرنے کی تجویز دی گئی۔ پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان مقابلے کا فیصلہ سپر […]

لاہور، سرکاری اشتہارات ازخود نوٹس کیس، چیف جسٹس کا شہباز شریف کو 55 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا حکم

لاہور، سرکاری اشتہارات ازخود نوٹس کیس، چیف جسٹس کا شہباز شریف کو 55 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا حکم

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری اشتہارات ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو اپنی جیب سے55 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سرکاری اشتہارات ازخودنوٹس کی […]

لاہور، مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ کی سینیر لیگی قیادت کے ساتھ ملاقات، سینیٹ الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

لاہور، مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ کی سینیر لیگی قیادت کے ساتھ ملاقات، سینیٹ الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے لاہور میں سینیٹ الیکشن کے دوران سینیر لیگی قیادت کے ساتھ ملاقات کی اور انتخابی صورتحال کے سلسلے میں مشاورت میں حصہ لیا انہوں نے سینیٹ الیکشن میں کامیابی پر سینیرراہنمائوں حمزہ شہباز، چوہدری نثار علی خان اور کیپٹن (ر) محمد […]

نو منتخب پی ٹی آئی سینیٹر چو ہد ری سرور کا پہلا انکشاف، راولپنڈی سے سینیٹر چو ہد ری تنویر کے بھتیجے چو ہدر ری سرفراز افضل نے اپنا قیمتی ووٹ پی ٹی آئی کے نام کر دیا

نو منتخب پی ٹی آئی سینیٹر چو ہد ری سرور کا پہلا انکشاف، راولپنڈی سے سینیٹر چو ہد ری تنویر کے بھتیجے چو ہدر ری سرفراز افضل نے اپنا قیمتی ووٹ پی ٹی آئی کے نام کر دیا

لاہور؍راولپنڈی(اصغر علی مبارک، نمائندہ خصوصی) پنجاب سے نو منتخب پی ٹی آئی کے سینیٹر چو ہد ری سرور کا پہلا انکشاف راولپنڈی سے سینیٹر چو ہد ری تنویر کے بھتیجے چو ہدر ری سرفراز افضل نے اپنا قیمتی ووٹ پی ٹی آئی کے نام کر دیا یاد رہے سینیٹر چوہدری نے 28 فر ور ی کو […]

فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن بحال کرنے کا حکم

فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن بحال کرنے کا حکم

 لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے سید فیصل صالح حیات کی صدارت میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کو بحال کر دیا، عبوری ذمہ داریاں سنبھالنے والے ایڈمنسٹریٹر کو چارج فوری طور فیصل صالح حیات کے سپرد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عدالت کی طرف سے فیصلے میں پی ایف ایف کے الیکشن میں فیصل صالح کے انتخاب کو درست […]

شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی باگ ڈور سنبھال لی

شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی باگ ڈور سنبھال لی

 لاہور: وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کی باگ ڈور سنبھال لی ہے۔ شہباز شریف نے بالآخر سابق وزیراعظم محمد نواز شریف كو اعتماد میں لے لیا۔ رواں ہفتے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار احمد سمیت دیگر مركزی رہنماؤں سے اہم ملاقاتوں كا سلسلہ شروع ہوجائے گا ۔ آئندہ چند دنوں میں بڑی تبدیلیاں […]

مسلم لیگ ن میر افضل کو سینٹ کی جنرل سیٹ پر کامیاب کرائے گی, میاں نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

مسلم لیگ ن میر افضل کو سینٹ کی جنرل سیٹ پر کامیاب کرائے گی, میاں نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)صدر مسلم لیگ ن محمد نوازشریف کی صدرات میں اجلاس۔اجلاس میں ثناءاللہ زہری،خواجہ سعد رفیقلیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ، , سردار یعقوب ناصر اور میر افضل مندوخیل کی شرکت.بلوچستان کی سیاسی صورتحال مسلم لیگ ن کی تنظیم نو اور سینٹ انتخابات پر غور خوص میر افضل کو سینٹ کی جنرل سیٹ پر کامیاب کرایاجائے گا […]

سابق کوآرڈینیٹر پاکستان بار کونسل و صدر ہیومن رائٹس سیل پنجاب پی جے ڈی پی محمد مدثر چوہدری انٹرنیشنل ریلیشن کمیٹی پنجاب بار کونسل کے ایڈوائزر مقرر ، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور سینیر وکلا کی مبارکباد

لاہور(ایس ایم حسنین)تفصیلات کے مطا بق سابق کوآرڈینیٹرپاکستان بار کونسل وماہر قانون دان محمد مدثر چوہدری کو انٹرنیشنل ریلیشن کمیٹی پنجاب بار کونسل کا ایڈوائزر مقرر کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آج سیکرٹری پنجاب بار کونسل نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری ، ممبر پاکستان بار […]