counter easy hit

لاہور

دودھ کی پیداوار کے لیے بھینسوں کو ٹیکے لگانے پر پابندی عائد

دودھ کی پیداوار کے لیے بھینسوں کو ٹیکے لگانے پر پابندی عائد

لاہور: سپریم کورٹ نے ملک بھر میں دودھ کی پیداوارکے لیے بھینسوں کو ٹیکے لگانے پر پابندی عائد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے لاہوررجسٹری میں ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ٹیکوں میں استعمال ہونے والے […]

لاہور میں دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں 2 بچے جاں بحق

لاہور میں دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں 2 بچے جاں بحق

لاہور: بیدیاں روڈ پر دھند کی وجہ سے پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 2 بچے جاں بحق جب کہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ لاہور میں بیدیاں روڈ پر دھند کی وجہ سے موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو بچے اور ان کا باپ سڑک پر گر گئے۔ […]

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کے ڈیرے

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کے ڈیرے

لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث زندگی مفلوج ہوگئی جب کہ فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے متعدد پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ لاہورسمیت پنجاب کے بیشترشہروں میں دھند نے ڈیرے ڈال دیئے، حد نگاہ انتہائی کم ہونے سے سڑکوں پر گاڑیاں سست روی کا شکارہوگئیں جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔ لاہور ایئرپورٹ […]

پنجاب میں دھند کا راج، موٹروے اور ایئرپورٹ بند

پنجاب میں دھند کا راج، موٹروے اور ایئرپورٹ بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھا گئی ،لاہور سے پنڈی بھٹیاں اور فیصل آباد تک موٹروے کو عام ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا اور ایئرپورٹ پر فلائٹ شیڈول بھی بری طرح متاثر ہواہے۔پنجاب کے میدانی علاقے ایک مرتبہ پھر شدید دھند کی لپیٹ میںہیں، ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے […]

لاڈلے کی ضمانت نہیں ہوگی تو اور کس کی ہوگی؟ مریم نواز

لاڈلے کی ضمانت نہیں ہوگی تو اور کس کی ہوگی؟ مریم نواز

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان کی ضمانت منظور ہونے پر انہیں ’لاڈلہ ‘کہہ کر تنقید کی ۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی وی حملہ سمیت 4 مقدمات میں پی ٹی آئی چیئرمین کی ضمانت منظور کی تو مریم نواز نے ٹوئٹ کیا اور کہا کہ […]

بھارت نے معذور بچہ پاکستان کے حوالے کردیا

بھارت نے معذور بچہ پاکستان کے حوالے کردیا

بھارتی جیل میں قید معذور پاکستانی بچہ رہائی کے بعد پاکستان پہنچ گیا ہے۔بی ایس ایف نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے پاکستانی گونگے بہرے بچے 10 سالہ حسین کو گزشتہ رات واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان رینجرز کے حوالے کر دیاہے۔بچے کو لینے کے لیے واہگہ بارڈر پر اس کے گھر سے والد […]

شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب اور ن لیگ کےو زیراعظم کے امیدوار شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں اہم امور پر بات چیت ہوئی ۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران سعودی ولی عہد نے القدس کے معاملے پر شہبازشریف کے کردار کو سراہا ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور سعودی ولی […]

ڈیل کیلئے سعودی عرب جانے کی خبر بے بنیاد ہے،ترجمان نوازشریف

ڈیل کیلئے سعودی عرب جانے کی خبر بے بنیاد ہے،ترجمان نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان نے کہا ہے کہ احتساب سے بچنے کے لئے سعودی عرب سے ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ترجمان کے مطابق نوازشریف سعودی حکمران خاندان سے دیرینہ تعلق کی وجہ سے ریاض گئے ہیں ۔ ترجمان کے مطابق نوازشریف نے ہمیشہ ذاتی تعلقات کو قومی مفاد کے لئے استعمال کیا […]

نوازشریف کا نئے سال پر قوم کے نام پیغام

نوازشریف کا نئے سال پر قوم کے نام پیغام

سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے نئے سال کے موقع پر قوم کو مبارک باد دی ہے ۔ایک بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ میں پوری پاکستانی قوم کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتا ہوں،یہ امر اطمینان بخش ہے کہ گزشتہ سال منفی ہتھکنڈوں، سیاسی عدم استحکام اورانتشار کی سیاست کے باوجود مسلم لیگ […]

آصف زرداری کی داتا دربار اور بی بی پاک دامن کے مزارات پر حاضری

آصف زرداری کی داتا دربار اور بی بی پاک دامن کے مزارات پر حاضری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش اور مزار بی بی پاک دامن پر حاضری دی اور پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی ۔سابق صدر پہلےحضرت داتاگنج بخش کےمزارپرگئے،جہاں انہوں نےپھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ان کے ہمراہ پیپلزپارٹی لاہور […]

پاکستان میں نئے سال کا استقبال، مختلف شہروں میں جشن

پاکستان میں نئے سال کا استقبال، مختلف شہروں میں جشن

پاکستان میں سال 2018 کا آغاز ہوگیا،جس کی آمد پر ملک کے مختلف شہروں میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا ہے۔ دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی نئے سال کی آمد پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا،،چھوٹے بڑے شہروں میں آتش بازی کی گئی، میوزیکل شو، ہلا گلا، شور شرابا، ہر ایک […]

ایک سال میں اکیس لاکھ مقدمات کا فیصلہ ، سسٹم کو مزید درست کرنے کی ضرعورت ہے ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ایک سال میں اکیس لاکھ مقدمات کا فیصلہ ، سسٹم کو مزید درست کرنے کی ضرعورت ہے ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ایک سال میں اکیس لاکھ مقدمات کا فیصلہ ، سسٹم کو مزید درست کرنے کی ضرورت ہے ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاہور(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصورعلی شاہ کالاہور میں سیمینار سےخطاب  میں کہنا تھا کہ ہم سب مل کر سسٹم کوٹھیک کررہےہیں، عدالتوں پرلوگوں کااعتماد بڑھ رہاہے،دیکھنا ہوگاسسٹم کوکس طرح مزید بہترکیاجاسکتاہے،اس سال […]

اے پی سی کی شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو استعفے کیلئے 7 جنوری کی مہلت

اے پی سی کی شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو استعفے کیلئے 7 جنوری کی مہلت

لاہور: آل پارٹیز کانفرنس نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کو مستعفی ہونے کیلئے 7 جنوری کی مہلت دے دی۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی زیر صدارت مرکز منہاج القرآن میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، ایم کیو ایم پاکستان، جماعت اسلامی، پی ایس […]

اے پی سی میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں، رانا ثنا

اے پی سی میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں، رانا ثنا

 لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ طاہر القادری کی آل پارٹیز کانفرنس میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں۔   یس اردو نیوز کے مطابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے ایک بیان میں کہا کہ عوامی تحریک کی کل جماعتی کانفرنس کا مقصد سانحہ ماڈل ٹاؤن کو بنیاد بنا کر ن لیگ کی […]

آصف زرداری اور طاہرالقادری کل ملاقات کریں گے

آصف زرداری اور طاہرالقادری کل ملاقات کریں گے

 لاہور: آصف زرداری اور طاہرالقادری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے کل ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کل پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کریں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں […]

پاکستان جمہوری ملک ہے جہاں عوام لیڈرزکوچنیں گے، چیف جسٹس پاکستان

پاکستان جمہوری ملک ہے جہاں عوام لیڈرزکوچنیں گے، چیف جسٹس پاکستان

 لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹسثاقب نثارنے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کا غیر معیاری پرائیویٹ لا کالجز سے الحاق سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ پاکستان جمہوری ملک ہے جہاں عوام لیڈرزکو چنیں گے اور ہم قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں۔ سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس […]

نجی میڈیکل کالج کی فیسوں سے متعلق تمام کیسزسپریم کورٹ منتقل کرنے کا حکم

نجی میڈیکل کالج کی فیسوں سے متعلق تمام کیسزسپریم کورٹ منتقل کرنے کا حکم

 لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے نجی میڈیکل کالجوں کی فیسوں سے متعلق تمام درخواستیں سپریم کورٹ منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ یس اردو نیوزکے مطابق سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نجی میڈیکل کالجزمیں زائد فیسوں کی وصولی کے ازخود نوٹس کیس کی […]

ملک بھر کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں پر پابندی کا حکم

ملک بھر کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں پر پابندی کا حکم

لاہور: سپریم کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز میں زائد فیسوں کے خلاف کیس میں ملک بھر کے غیر منظور شدہ نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر پرانی تاریخوں میں داخلے کی کوشش کی تو کالج کے مالکان ذمہ دار ہوں گے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی […]

بابوں کو چاہئے کہ وہ بابے کا کردار ادا کریں، سعدرفیق

بابوں کو چاہئے کہ وہ بابے کا کردار ادا کریں، سعدرفیق

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک سے بڑھ کر ایک قابل جج موجود ہے لیکن بابوں کو بھی چاہئے کہ وہ  بابے کا کردار ادا کریں۔ لاہور میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعدرفیق کا کہنا تھا کہ ہم عدلیہ کا احترام کرتے […]

نواز شریف ساری عمر جمہوریت کی گاڑی ڈی ریل کراتے رہے، کائرہ

نواز شریف ساری عمر جمہوریت کی گاڑی ڈی ریل کراتے رہے، کائرہ

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف ساری عمر جمہوریت کی گاڑی ڈی ریل کراتے رہے اور آج بھی ڈی ریل کرانا چاہتے ہیں۔ میاں صاحب کو جمہوری نظام کا چلنا سوٹ نہیں کرتا، وہ تصادم کی کوشش میں ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان […]

لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ ون اور ٹو کا افتتاح

لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ ون اور ٹو کا افتتاح

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ ون اورٹوکا افتتاح کر دیا۔ بائیس اعشاریہ 4کلو میٹر طویل شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا کہ لاہور آبادی کے لحاظ سےبہت پھیل گیا ہے، شہریوں کواچھی ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اورنج لائن […]

حکومت کو 30 دن میں چیئرمین پی ٹی اے مقرر کرنے کی ہدایت

حکومت کو 30 دن میں چیئرمین پی ٹی اے مقرر کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کوہدایت کی ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کا نیا چیئرمین تیس روز کے اندر مقرر کیا جائے۔ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی اے کا عہدہ نہ چھوڑنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس شاہد کریم نے وفاقی حکومت کو ہدایت جاری کی کہ پی ٹی اے کا نیا چیئرمین […]