counter easy hit

لاہور

شہباز شریف نیب پر برس پڑے، آرمی اور عدلیہ پہلے ہی مضبوط خوداحتسابی عمل رکھتے ہیں

شہباز شریف نیب پر برس پڑے، آرمی اور عدلیہ پہلے ہی مضبوط خوداحتسابی عمل رکھتے ہیں

شہباز شریف نیب پر برس پڑے، آرمی اور عدلیہ پہلے ہی مضبوط خوداحتسابی عمل رکھتے ہیں لاہور(یس اردو نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی نیب کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔ان کاکہنا ہے کہ یہ ادارہ مسلمہ طور پر کرپٹ اور ملکی خزانہ لوٹنے والے عناصر کا احتساب کرنے میں ناکام رہا ہے۔لاہور سے […]

احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلرچلا ہے، طاہرالقادری

احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلرچلا ہے، طاہرالقادری

احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلرچلا ہے، طاہرالقادری   لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمپیلکس سے رینجرزکوہٹانے کے اصل مقاصد واضح ہوگئے اوروہاں احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلر چلا ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ نوازشریف […]

لاہور: تھانہ فیصل ٹاؤن میں آتشزدگی، اہم ریکارڈ جل کر راکھ

لاہور: تھانہ فیصل ٹاؤن میں آتشزدگی، اہم ریکارڈ جل کر راکھ

لاہور: لاہور کے تھانے فیصل ٹاؤن میں شاٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس سے تھانے میں موجود اہم ریکارڈ جل کر راکھ ہو گیا۔ فیصل ٹاون کے پولیس اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی، اطلاع ملتے ہی ریسکیو فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو کے مطابق آگ […]

لاہور: گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق

لاہور: گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق

لاہور: لاہور کے علاقہ ستوکتلہ میں گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔ مقتولہ 5 بچوں کی ماں تھی۔ ستوکتلہ کے علاقہ پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی میں 42 سالہ شکیلہ کے قتل کا واقعہ پیش آیا، جہاں شکیلہ گاڑی میں اپنے شوہر جاوید کے ساتھ جا رہی تھی کہ اسی […]

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی کوششیں تیز، شاہ محمود کی سراج الحق سے ملاقات

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی کوششیں تیز، شاہ محمود کی سراج الحق سے ملاقات

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے حمایت کی درخواست کردی۔ پی ٹی آئی کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں سراج الحق سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے […]

لاہور: دو منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی، ایک خاتون جاں بحق

لاہور: دو منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی، ایک خاتون جاں بحق

لاہور: پولیس کے مطابق مرنے والی خاتون سو رہی تھی کہ دوسری منزل پر کمرے کی چھت گر گئی، جس کے باعث پوری عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی. افسوس ناک حادثہ ساندہ کے علاقے میں پیش آیا۔ جہاں دو منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور اہل […]

نواز شریف کے مخالف انکے چاہنے والوں کے سامنے بے بس ہیں: مریم نواز

نواز شریف کے مخالف انکے چاہنے والوں کے سامنے بے بس ہیں: مریم نواز

لاہور: نواز شریف کی گھن گرج، مریم نواز نہال، کہتی ہیں آج ثابت ہو گیا کہ پارٹی نواز شریف کے پیچھے متحد ہو کر کھڑی ہے، نواز شریف کے مخالف ان کے چاہنے والوں کے سامنے بے بس ہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے […]

ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کی لاہور آمد

ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کی لاہور آمد

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مارک کولز لاہور پہنچ گئے۔ لاہور ائیرپورٹ پر ویمن کرکٹ کی قائم مقام جی ایم عائشہ اشعر نےنیوزی لینڈ کے کوچ مارک کولز کا استقبال کیا۔ مارک کولز کو آزمائشی بنیادوں پر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ مارک کولز نے رضاکارانہ […]

ڈی جی رینجرز پنجاب کا ہڑپال اور چارواہ سیکٹرکا دورہ

ڈی جی رینجرز پنجاب کا ہڑپال اور چارواہ سیکٹرکا دورہ

 ڈی جی رینجرزپنجاب نے ورکنگ باؤنڈری بلااشتعال بھارتی فائرنگ اور گولہ باری سے متاثرہ دیہات کا دورہ کیا اورشہداء کی نماز جنازہ میں بھی شرکت کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے ورکنگ باؤنڈری کےچاروااورہرپال سیکٹر کو نشانہ بنایا، پاکستان رینجرزپنجاب کی جانب سے بھارتی جارحیت کیخلاف موثرجوابی کارروائی بھی کی گئی۔ […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن:رپورٹ منظرعام پرلانےکےفیصلہ کے خلاف اپیل دائر

سانحہ ماڈل ٹاؤن:رپورٹ منظرعام پرلانےکےفیصلہ کے خلاف اپیل دائر

 پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ہے۔صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کی گئی ہے۔اپیل میں […]

الیکشن کمیشن کی سنگین غلطی؛ این اے 120 کا نتیجہ کالعدم ہونے کا خدشہ

الیکشن کمیشن کی سنگین غلطی؛ این اے 120 کا نتیجہ کالعدم ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے غلطی سے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں بیلٹ پیپر پر ایک امیدورا کا انتخابی نشان ہی شائع نہیں کیا جس کی وجہ سے حلقے کا نتیجہ کالعدم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ لاہورکے حلقے 120 کے لیے ضمنی الیکشن میں ایک اوربڑی غلطی سامنے آگئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے […]

گیپکو اسکینڈل؛ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر فرد جرم عائد

گیپکو اسکینڈل؛ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر فرد جرم عائد

لاہور: احتساب عدالت نے گیپکو میں غیرقانونی بھرتیاں کرنے سے متعلق ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف سمیت 7 افراد  پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کے خلاف پیپکومیں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے راجا پرویز اشرف پر فرد […]

مریم نواز والدہ کی تیمارداری کے لیے لندن روانہ

مریم نواز والدہ کی تیمارداری کے لیے لندن روانہ

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز والدہ کی تیمارداری کے لیے لندن روانہ ہوگئیں۔ نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز ان دنوں  لندن میں موجود ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے ،نواز شریف سمیت شریف خاندان کے تقریباً تمام افراد لندن میں ہی ہیں لیکن ان کی صاحبزادی مریم نواز حلقہ این اے […]

لاہور: بیدیاں روڈ پر ٹرک نے بچوں کو کچل ڈالا، 3 جاں بحق، 2 زخمی

لاہور: بیدیاں روڈ پر ٹرک نے بچوں کو کچل ڈالا، 3 جاں بحق، 2 زخمی

لاہور: ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا، جاں بحق ہونے والے بچوں میں 10سالہ عادل، 8 سالہ انیس اور اڑھائی سالہ فاطمہ شامل ہیں لاہور میں بیدیاں روڈ پر ٹرک نے 4 بچوں کو کچل ڈالا، حادثے کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ تیز رفتار ٹرک نے 4 […]

اقامہ کے پیچھے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ ہے: عمران خان

اقامہ کے پیچھے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ ہے: عمران خان

لاہور: جی ٹی روڈ ریلی عدلیہ کو دباؤ میں لانے کیلئے نکالی گئی، ساری مہم کا مقصد نگران جج کو ہٹانا تھا: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ چیئرمیں تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا لاہور سے خوف ختم ہو رہا ہے، این اے 120 کی عوام عدلیہ کیساتھ کھڑی ہے۔ […]

این اے 120 میں ضمنی انتخاب کی مہم کا آج آخری دن

این اے 120 میں ضمنی انتخاب کی مہم کا آج آخری دن

لاہور کے حلقہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے لیے مہم کا آج آخری دن ہے۔ امیدوار ووٹروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔ این اے 120 میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اتوار کو انصاف اور آزاد عدلیہ […]

پی سی بی ایوارڈ: سرفراز اور نوجوان کرکٹرز نے میدان مار لیا

پی سی بی ایوارڈ: سرفراز اور نوجوان کرکٹرز نے میدان مار لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2017 میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے نوازا گیا جس میں قومی ٹیم کپتان سرفراز احمد سال کے بہترین آؤٹ اسٹینڈنگ کھلاڑی کا ایوارڈ لے اڑے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2017 ایوارڈ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ساتھ […]

این اے 120: آج عمران خان کی ریلی، پی پی کا جلسہ

این اے 120: آج عمران خان کی ریلی، پی پی کا جلسہ

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان این اے 120 کی انتخابی مہم مزید تیز کرنے کے لیے آج لاہور پہنچ رہےہیں ۔ وہ مال روڈ سے ریلی کی شکل میں داتا دربار بھی جائیں گے جبکہ پیپلزپارٹی کا آج مزنگ میں جلسہ کرےگی۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے بعد عمران خان بھی […]

لاہور: نوجوان نے اپنی منگیتر پر تیزاب پھینک دیا، لڑکی اسپتال منتقل

لاہور: نوجوان نے اپنی منگیتر پر تیزاب پھینک دیا، لڑکی اسپتال منتقل

لاہور: ڈیفنس میں 24 سالہ بینیش ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد گھر جا رہی تھی کہ اس کے منگیتر نے تیزاب پھینک دیا اور فرار ہو گیا۔ لاہور میں ریزاب گردی کا ایک اور واقعہ پیش آ گیا، بھٹہ چوک کی رہائشی 24 سالہ بینش پر ڈیفنس کی کے بلاک مارکیٹ میں تیزاب پھینک دیا […]

لاہور: آزادی کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری

لاہور: آزادی کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری

لاہور میں انڈی پنڈنس کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے،کینال روڈ کے اطراف میں ٹریفک رواں دواں رہے گی، شہریوں کی سہولت کے لیے پارکنگ ایریاز بنا ئے گئے ہیں۔ پارکنگ سے اسٹیڈیم تک خصوصی شٹل بس سروس چلائی جائےگی، پارکنگ سائٹس میں عملہ تعینات کردیا گیا۔ شائقین کرکٹ 38بسوں کے ذریعے […]

آزادی کپ: تعینات اہلکاروں کے ساڑھے3 کروڑ روپے فنڈز مختص

آزادی کپ: تعینات اہلکاروں کے ساڑھے3 کروڑ روپے فنڈز مختص

ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کے کھانے کیلئے ساڑھے3 کر وڑ روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے۔ آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)محمد عا رف نو از نے اہلکاروں کیلئے 10سے 15ستمبر دوران ڈیوٹی کھانے کی فراہمی کیلئے فنڈز مختص کئے […]

لاہور میں قومی ایئرلائن کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور میں قومی ایئرلائن کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور: قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 204 لاہور ائیر پورٹ پر خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 204  دبئی سے لاہور پہنچی جہاں ائیر پورٹ پر لینڈنگ کے وقت جہاز کے سامنے سے سکیورٹی اہلکار گزر گیا، ذرائع کے مطابق جہاز کی لینڈنگ کے بعد اے ایس ایف […]