counter easy hit

لاہور

لاہور ہائیکورٹ: میڈیکل انٹری ٹیسٹ نتائج پر عملدرآمد روکنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ: میڈیکل انٹری ٹیسٹ نتائج پر عملدرآمد روکنے کا حکم

میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے پیپرز لیک ہوچکے ہیں لہذا انٹری ٹیسٹ کے نتائج کو کالعدم قراردیا جائے: درخواست گزار کا موقف لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ نتائج روکنے کا حکم جاری کر دیا، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے پیپرز لیک ہوچکے ہیں لہذا […]

نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر وفاق سے جواب طلب

نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر وفاق سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر وفاق سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی بیرسٹر اقبال چوہدری کی درخواست پر جسٹس مامون رشید نے سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ نوازشریف […]

این اے 120 کی انتخابی مہم سے قبل ہی حمزہ شہباز بیرون ملک روانہ

این اے 120 کی انتخابی مہم سے قبل ہی حمزہ شہباز بیرون ملک روانہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک کو این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں مہم کے لیے انچارج مقرر کیا ہے جب کہ حمزہ شہباز اور مریم نواز ان کے ساتھ کام کریں […]

لاہور واقعہ: آج ملک بھر میں وکلا کی ہڑتال، ملتان بار کے صدر گرفتار نہ ہوسکے

لاہور واقعہ: آج ملک بھر میں وکلا کی ہڑتال، ملتان بار کے صدر گرفتار نہ ہوسکے

لاہور ہائیکورٹ واقعے کے خلاف آج ملک بھر میں وکلا کی جانب سے ہڑتال کی جارہی ہے۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے ملتان بار کے صدر کی گرفتاری کا حکم دیا تھا جس پر وکلا بپھر گئے تھے۔ وکلا نے لاہور ہائیکورٹ میں شدید ہنگامہ آرائی کی اور عدالت کا مرکزی گیٹ بھی توڑ ڈالا […]

سی پیک کا منصوبہ تاریخ کا دھارا موڑ دے گا، شہباز شریف

سی پیک کا منصوبہ تاریخ کا دھارا موڑ دے گا، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ سی پیک کا منصوبہ تاریخ کا دھارا موڑ دے گا اور اس عظیم منصوبے کی راہ میں آنے والی ہر رکاوٹ کو مل کر دور کرنا ہے۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ سی پیک کا منصوبہ تاریخ کا دھارا موڑ دے گا ، یہ منصوبہ خطے سے […]

لاہور ہائی کورٹ ہنگامہ آرائی؛ وکلا کا کل پنجاب اور سندھ میں ہڑتال کا اعلان

لاہور ہائی کورٹ ہنگامہ آرائی؛ وکلا کا کل پنجاب اور سندھ میں ہڑتال کا اعلان

لاہور: ہائی کورٹ کے باہر وکلا پر شیلنگ کے خلاف کل پنجاب اور سندھ کے وکلا نے کل عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔  لاہور ہائی کورٹ نے عدالت عالیہ کے باہر وکلا کے احتجاج کے دوران پولیس کی شیلنگ کے خلاف منگل کو ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ اس سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ بار […]

لاہور میں 40 ہزار جعلی اسلحہ لائسنس جاری ہونے کا انکشاف

لاہور میں 40 ہزار جعلی اسلحہ لائسنس جاری ہونے کا انکشاف

لاہور: سرکاری حکام کی ملی بھگت سے 40 ہزار سے زائد جعلی اسلحہ لائسنس جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاہور شہرمیں 2002سے لیکر اب تک اسلحہ لائسنس بنانے کا اختیار ڈی سی اوز اور اب ڈپٹی کمشنرز کے پاس ہے۔ ڈی سی آفس میں باقاعدہ طور پر اسلحہ برانچ ہے، شکایات ملنے پر ڈی سی او […]

نواز شریف اپنے اعمال کی وجہ سے اس انجام کو پہنچے، آصف زرداری

نواز شریف اپنے اعمال کی وجہ سے اس انجام کو پہنچے، آصف زرداری

لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کو مقتدر بنانے کے بجائے نوازشریف خود اختیارات کا منبع بن گئے تھے اور اپنے اعمال کی وجہ سے ہی وہ اس انجام کو پہنچے ہیں۔ بلاول ہاؤس لاہور میں آصف زرداری سے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نیلم جبار، بشیر ریاض، عبدالقادر شاہین، قیوم سومرو، عزیز الرحمان […]

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کا احتجاج، پولیس کی شیلنگ

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کا احتجاج، پولیس کی شیلنگ

لاہور ہائی کورٹ میں وکلا نے احتجاج کرتے ہوئے عدالت کا دروازہ توڑ دیا جب کہ وکلا کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر کینن کا بھی استعمال کیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے ملتان بار کے صدر شیر زمان قریشی کو توہین عدالت کیس میں عدم پیشی پر گرفتار […]

قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی نشستیں بڑھانے کیلیے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی نشستیں بڑھانے کیلیے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

لاہور: قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی سیٹیں بڑھانے کیلیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویزبٹ نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی سیٹیں بڑھانے کیلیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اقلیتوں کا قیام پاکستان اور تکمیل […]

سینیٹر یعقوب خان کو مسلم لیگ ن کا قائم مقام صدر بنانے کا فیصلہ

سینیٹر یعقوب خان کو مسلم لیگ ن کا قائم مقام صدر بنانے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) نے سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کو پارٹی کا قائم مقام صدر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر سردار یعقوب خان کو مسلم لیگ (ن) کا قائم مقام صدر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا جب کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی سرداریعقوب کو قائم مقام صدر بنانے کا […]

حمیرا ارشد اور احمد بٹ کے درمیان جھگڑا، پولیس نے حوالات کی سیر کرا دی

حمیرا ارشد اور احمد بٹ کے درمیان جھگڑا، پولیس نے حوالات کی سیر کرا دی

گلوکارہ حمیرا ارشد اوراحمد بٹ کے درمیان ایک بار پھر لڑائی ہو گئی، دونوں کے بھائی بھی آپس میں بھڑ گئے۔ لاہور: گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ کے درمیان نوک جھوک اور تلخ کلامی سے بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق احمد بٹ اور حمیرا ارشد کے درمیان […]

این اے120 کا انتخابی معرکہ: ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظور

این اے120 کا انتخابی معرکہ: ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظور

پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض جمع کروا دیا، کلثوم نواز بھی تین بجے ریٹرننگ آفیسر کے روبرو پیش ہوں گی۔ لاہور: این اے 120 ضمنی الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری، الیکشن کمیشن نے تمام اعتراضات مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما یاسمین […]

این اے 120: کاغذات کی جانچ کا آخری روز، کلثوم نواز لندن روانہ

این اے 120: کاغذات کی جانچ کا آخری روز، کلثوم نواز لندن روانہ

لاہور: این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والوں کی کاغذات کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ پاناما کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی اس نشت پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا۔ این اے 120 پر تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین […]

آزادی ٹرین لاہور سے کراچی کے سفر پر روانہ

آزادی ٹرین لاہور سے کراچی کے سفر پر روانہ

محکمہ ریلوے کی جانب سے چلائی جانے والی آزادی ٹرین لاہور سے کراچی کی جانب روانہ ہوگئی۔ اسلام آباد کے مارگلہ اسٹیشن سے 12 اگست کو روانہ ہونے والی آزادی ٹرین 50 سے زائد اسٹیشنوں پر رکتی ہوئی 6 ستمبر کو اپنی آخری منزل کراچی پہنچے گی۔ لاہور پہنچنے پر ٹرین کا شاندار استقبال کیا  گیا […]

ریلی کیساتھ جانا چاہتی تھی والد نے روک دیا : مریم نواز

ریلی کیساتھ جانا چاہتی تھی والد نے روک دیا : مریم نواز

وزیر اعظم نے مجھے حکم دیا کہ میں قافے سے ایک روز قبل لاہور چلی جائوں : صاحبزادی سابق وزیر اعظم کی گفتگو اسلام آباد: مریم نواز نے کہا ہے کہ میں اپنے باپ کے قافلے میں شریک ہونا چاہتی تھی اور ان کے ساتھ لاہور جانے کی خواہش مند تھی، جس کیلئے میں نے […]

لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

لاہور سگیاں پل کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے، دو سے تین دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق شیخوپورہ سے آنے والے 6سے 7 دہشت گرد لاہور میں داخل ہونا چاہتے تھے، سگیاں کے قریب سی ٹی ڈی نے […]

ٹاؤن شپ میں نامعلوم افراد نے 17سالہ نوجوان قتل کردیا

ٹاؤن شپ میں نامعلوم افراد نے 17سالہ نوجوان قتل کردیا

عبداللہ دوستوں کیساتھ گیا واپس نہ آیا ،اگلے روز لاش ریسکیو 1122 کے دفتر کے باہر سے ملی لاہور: ٹاؤن شپ میں نامعلوم افراد نے 17 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا ۔ ٹاؤن شپ کے رہائشی ڈاکٹر حامد نواز کے مطابق اس کے 17 سالہ بیٹے عبداﷲ کو موبائل فون پر کال آئی اور […]

لاہور: گارڈن ٹاؤن میں پولیس کا سرچ آپریشن، 3 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور: گارڈن ٹاؤن میں پولیس کا سرچ آپریشن، 3 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور کے علاقہ گارڈن ٹاؤن میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ لاہور: پولیس کے مطابق سرچ آپریشن گارڈن ٹاؤن کے مختلف ہوٹلوں اور ہاسٹلوں میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کی بائیو میٹرک تصدیق اور شناختی کوائف کی جانچ پڑتال کی گئی۔ شناختی کوائف […]

لاہور دھماکہ: تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

لاہور دھماکہ: تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انوسیٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے جس کے سربراہ سی ٹی ڈی کے ایس ایس پی ڈاکٹر ملک اقبال ہوں گے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق سانحہ کوٹ لکھپت […]

لاہور: 4ڈاکو گھر میں گھس گئے، پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور: 4ڈاکو گھر میں گھس گئے، پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور کے علاقہ شادمان میں 4 ڈاکو ایک گھر میں گھس گئے۔پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کے تبادلہ ہوا جس کے بعد چاروں ڈاکو مارے گئے۔ پولیس کے مطابق لاہور میں شادمان کے علاقے میں 4 ڈاکو بابر نامی شخص کے گھر میں گھس آئے۔15 کی اطلاع پر پولیس اور ایلیٹ فورس کے اہلکار […]