counter easy hit

لاہور

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہو گا، شہباز شریف

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہو گا، شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہو گا، جو ملک پاکستان سے پیچھے تھے وہ آگے نکل گئے، 70سال میں جو کچھ ہوا وہ ہمارے سامنے ہے۔ لاہور میں اکنامک فورم کی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ماضی کے ملٹری رولز […]

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد اور رضی الدین رضی کا خراج تحسین

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد اور رضی الدین رضی کا خراج تحسین

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد اور رضی الدین رضی کا خراج تحسین اسلام آباد؍پیرس(یس اردو نیوز) شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سیاست قائد اعظم کے بعد ایشیا کے خطے میں ابھرنے والی موثر ترین سیاسی حقیقت ہے جس نے چالیس سال سے پاکستان اور […]

حکومت قومی اداروں کو نیلام اور اشیائے ضروریہ کو عوام کی پہنچ سے باہر کر رہی ہے، چوہدری منظور احمد

حکومت قومی اداروں کو نیلام اور اشیائے ضروریہ کو عوام کی پہنچ سے باہر کر رہی ہے، چوہدری منظور احمد

حکومت قومی اداروں کو نیلام اور اشیائے ضروریہ کو عوام کی پہنچ سے باہر کر رہی ہے، چوہدری منظور احمد لاہور؍اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات چوہدری منظور احمد نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں آئل کی قیمتیں کم […]

وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز

وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز

 لاہور: وزیراعظم نواز شریف کی  طبیعت اچانک ناساز ہو گئی جس کے باعث ان کا اسپتال میں طبی معائنہ بھی کیا گیا۔ یس نیوز کے مطابقجایا گیا جہاں ان کا سی ٹی اسکین اور دیگر ٹیسٹ بھی کئے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی تمام میڈیکل رپورٹس نارمل ہیں۔تاہم بعض حلقوں کی […]

گرمی آتے ہی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ، شارٹ فال 4700 میگا واٹ ہو گیا

گرمی آتے ہی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ، شارٹ فال 4700 میگا واٹ ہو گیا

ڈیموں میں پانی کی کمی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ، دفاتر اور سکولوں کو جانے والوں کو شدید پریشانی کا سامنا لاہور: گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ، ڈیموں میں پانی کی کمی سے بجلی کی پیداوار مزید کم ہوگئی ہے ، پانی سے بجلی کی پیداوار […]

اپریل کے پہلے ہفتے لوڈشیڈنگ نارمل ہوجائے گی: خواجہ آصف

اپریل کے پہلے ہفتے لوڈشیڈنگ نارمل ہوجائے گی: خواجہ آصف

دو پلانٹ تکنیکی وجوہات کی بنا پر اور چار مرمت کی وجہ سے بند پڑے ہیں ، وفاقی وزیر دفاع پانی و بجلی کی گفتگو لاہور: موجودہ حکومت کے دور کی پانچویں گرمیوں کی آمد آمد ہے اور اس کے ساتھ ہی لوڈشیڈنگ کے دورانیئے میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ۔ پنجاب کے دیہی […]

لاہورمیں سرچ آپریشن، 20 مشتبہ افراد زیر حراست

لاہورمیں سرچ آپریشن، 20 مشتبہ افراد زیر حراست

لاہورکے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 20مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن کی سربراہی میں سرچ آپریشن کاہنہ،نشتر کالونی اور کوٹ لکھپت میں کیا گیا ، پولیس نےشہریوں کی بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے تصدیق کی اورشناختی کوائف پورے نہ ہونے پر 10 افراد کوحراست […]

لاہور ہائیکورٹ: وکلا کی جج سے بدتمیزی کے معاملے پر سماعت

لاہور ہائیکورٹ: وکلا کی جج سے بدتمیزی کے معاملے پر سماعت

لاہور ہائیکورٹ میں وکلاکی ایڈیشنل سیشن جج سے بدتمیزی کے معاملے پر سماعت میںعدالت نے وکلا کی جانب سے معاملہ پنجاب بار کونسل تک محدود رکھنےکی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس کاظم رضا شمسی کی سربراہی میں فل بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔فل بنچ نےایڈیشنل سیشن جج عرفان انجم سے بدتمیزی کے الزام میں […]

لاہورہائیکورٹ: سی ایس ایس امتحان اردو میں لینے کا حکم معطل

لاہورہائیکورٹ: سی ایس ایس امتحان اردو میں لینے کا حکم معطل

لاہورہائیکورٹ نے 2018ء میں سی ایس ایس کا امتحان اردو میں لینے کا حکم معطل کردیا ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ میں سی ایس ایس 2018ء کا امتحان اردو میں لینے کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت چیف جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کی ۔ چیف جسٹس نے ایس ایس […]

شرجیل میمن کو نیب کی چھترول ہوگی تو سب کچھ اُگل دیں گے، عابد شیر علی

شرجیل میمن کو نیب کی چھترول ہوگی تو سب کچھ اُگل دیں گے، عابد شیر علی

لاہور: وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابدشیر علی کا کہناہے کہ شرجیل میمن کو نیب کی چھترول ہوگی تو سب کچھ اُگل دیں گے۔ بلوکی پاور پلانٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے کرتے ہوئے وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرداری پنجاب میں پناہ لیں یا کہیں اور جاکر بیٹھیں انہیں […]

لاہور: شوہر کے ہاتھوں مرنے والی ’حرا‘ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی

لاہور: شوہر کے ہاتھوں مرنے والی ’حرا‘ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی

لاہور میں چند روز قبل شوہر کے ہاتھوں ماری گئی نوبیاہتا دلہن حرا کی میڈيکل رپورٹ سامنے آگئی ، جس میں کہا گيا ہے کہ حراکی موت چہرےپردباؤکےباعث دم گھٹنےسےہوئی ، سانس بندہونے سے منہ اور ناک سے خون بھی نکلا۔ حرا کے چہرے پر دباورہنےسےاس کادماغی حصہ بھی متاثرہوا ، پولیس کی حراست میں […]

پنجاب کو بدلنے کا نعرہ لگانے والے پہلے کراچی کا کوڑا اٹھا لیں: شہباز شریف

پنجاب کو بدلنے کا نعرہ لگانے والے پہلے کراچی کا کوڑا اٹھا لیں: شہباز شریف

چور چور کا نعرہ لگانے والوں نے ہی قوم کا خزانہ لوٹا :وزیر اعلیٰ پنجاب کا ریسکیو 1122 کی پاسنگ آئوٹ تقریب سے خطاب لاہور:  وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مخالفین کو کھری کھری سنا دیں ، کہتے ہیں پنجاب پر انگلیاں اٹھانے والے پہلے کراچی کا کچرا تو اٹھالیں ، ڈیفنس ، کلفٹن […]

ماڈل ایان علی امریکی گلوکار علی زمان کے گانوں پر ماڈلنگ کرینگی، 5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ 1 کروڑ روپے لیا جائیگا

ماڈل ایان علی امریکی گلوکار علی زمان کے گانوں پر ماڈلنگ کرینگی، 5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ 1 کروڑ روپے لیا جائیگا

لاہور(نمائندہ یس اردو نیوز) نامور ماڈل ایان علی امریکی گلوکار علی زمان کے گانوں پر ماڈلنگ کرینگی5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ 1کروڑ روپے لیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی  نژاد امریکی گلوکار علی زمان نے پنجاب اردو گانوں کا البم تیار کرنا شروع کردیا ہے۔ جس میں نامور ماڈل ایان علی بھی امریکی ماڈلز کے […]

ساہیوال کول پاور پلانٹ مقررہ مدت سے پہلے مکمل ہو رہا ہے، شہباز

ساہیوال کول پاور پلانٹ مقررہ مدت سے پہلے مکمل ہو رہا ہے، شہباز

پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 1320میگاواٹ ساہیوال کول پاور پلانٹ مقرر مدت سےپہلےمکمل ہونےجا رہا ہے،یہ پلانٹ تیزی سےتکمیل پانےوالے منصوبےکے لحاظ سےنیا عالمی ریکارڈ قائم کرے گا،دنیا میں آج تک اتنی پیداواری گنجائش کا پاورپلانٹ اتنےکم عرصے میں نہیں لگا۔ لاہورمیں منتخب نمائندوں سےگفتگومیں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ موجودہ دور […]

سعودی عرب نے راحیل شریف کیلئے اجازت مانگی، ہم نے دیدی، خواجہ آصف

سعودی عرب نے راحیل شریف کیلئے اجازت مانگی، ہم نے دیدی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے سعودی حکومت کو تحریری طور پر یقین دہانی کرادی ہے کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف سعودی عسکری اتحاد کے سربراہ مقرر کیے جا سکتے ہیں۔ سعودی حکومت نے حکومت پاکستان سے تحریری اجازت مانگی تھی، پاکستان نے سعودی حکومت کو تحریری طور پر […]

لاہور: سرچ آپریشن میں 10 افراد زیرحراست، شراب و منشیات برآمد

لاہور: سرچ آپریشن میں 10 افراد زیرحراست، شراب و منشیات برآمد

لاہور میں پولیس نے نصیرآباد کی ماڈل کالونی میں سرچ آپریشن کے دوران 10مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ سرچ آپریشن ایس پی ماڈل ٹاؤن اسماعیل کھاڑک کی قیادت میں کیا گیا، جس میں پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔ ماڈل کالونی میں 100 سے زائد گھروں کو چیک کیا گیا، مکینوں […]

بابر بٹ قتل کیس: دہشتگردی کی دفعات ختم، سیشن کورٹ منتقل

بابر بٹ قتل کیس: دہشتگردی کی دفعات ختم، سیشن کورٹ منتقل

لاہورمیں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بابر بٹ قتل کیس سے دہشت گردی کی دفعات ختم کر تے ہوئے سماعت سیشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں بابر بٹ قتل کیس کے ملزم حبیب بٹ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے […]

لاہور: واہگہ بارڈر، پرچم اتارنے کی پر وقار تقریب

لاہور: واہگہ بارڈر، پرچم اتارنے کی پر وقار تقریب

یوم پاکستان کے موقع پر آج لاہور میں واہگہ بارڈر اور قصور کے قریب حسینی بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی پروقار تقاریب منعقد ہوئیں۔ واہگہ بارڈر پر پریڈ کا پنڈال عوام سے کھچاکھچ بھرا ہوا تھا جہاں حاضرین کا جذبہ حب الوطنی عروج پرتھا، ہزاروں شہری پاک افواج کے مختلف دستوں اور بینڈز کی […]

صدر اور وزیراعظم کا 23 مارچ پر پیغام، مینار پاکستان پر شاندار آتش بازی

صدر اور وزیراعظم کا 23 مارچ پر پیغام، مینار پاکستان پر شاندار آتش بازی

23 مارچ یوم تجدید عہد کا دن ہے۔ اس موقع پر لاہور میں مینار پاکستان پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا، شہریوں کی بڑی تعداد نے رنگ ونور میں نہائے گریٹر اقبال پارک کا نظارہ کیا۔آتشبازی کے دوران فضاء مسلسل پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی۔ یوم پاکستان کے اس موقع پر […]

لاہور: پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 18 مشکوک افراد گرفتار

لاہور: پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 18 مشکوک افراد گرفتار

لاہور میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 18 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ کارروائی کے دوران 2 منشیات فروش بھی دھر لیے گئے۔ لاہور:  ایس پی ماڈل ٹاؤن اسماعیل کھاڑک کی سربراہی میں سرچ آپریشن غالب مارکیٹ، فیصل ٹاؤن اور گارڈن ٹاؤن کے علاقوں میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن […]

شہباز شریف نے پوتیوں کیساتھ ٹی وی پر یوم پاکستان کی تقریب دیکھی

شہباز شریف نے پوتیوں کیساتھ ٹی وی پر یوم پاکستان کی تقریب دیکھی

سماجی میڈیا پر جاری تصویر اور ویڈیو میں وزیراعلیٰ نے بچوں کو 23 مارچ کی اہمیت کے بارے میں آ گاہ کیا۔ لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے پوتیوں کے ساتھ ٹی وی پر یوم پاکستان کی تقریب دیکھی اور انہیں اس دن کی اہمیت کے بارے میں بھی بتایا۔ سماجی میڈیا پر […]

یوم پاکستان پر گورنر پنجاب نے مختلف شخصیات کو صدارتی اعزازات سے نوازا

یوم پاکستان پر گورنر پنجاب نے مختلف شخصیات کو صدارتی اعزازات سے نوازا

گورنرپنجاب ملک رفیق رجوانہ نے نمایاں خدمات سرانجام دینے پرصدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی ، ستارہ امتیاز اورتمغہ امتیاز سے نواز تے ہوئے اعزازات عطاءکئے گئے۔ لاہور: گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے یوم پاکستان پر مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات کو نمایاں خدمات سرانجام دینے پرصدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی ، ستارہ امتیاز […]