counter easy hit

لاہور

فیصل آباد:پالتو کتے سے مبینہ چھیڑ چھاڑ، لڑکا قتل

فیصل آباد:پالتو کتے سے مبینہ چھیڑ چھاڑ، لڑکا قتل

فیصل آباد:پالتو کتے سے مبینہ چھیڑ چھاڑ، لڑکا قتل فیصل آباد میں مبینہ طور پر پالتو کتے کو چھیڑنے پر 14 سالہ لڑکے کو کتے کے مالک نے فائرنگ کر کے قتل کر دیااور فرار ہوگیا ۔فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤن میں خانہ بدوش لڑکے بھیک مانگ رہے تھے کہ اس دوران گلی میں […]

مردم شماری: معذوروں، خواجہ سراؤں کو شمارکرنےکا حکم

مردم شماری: معذوروں، خواجہ سراؤں کو شمارکرنےکا حکم

مردم شماری: معذوروں، خواجہ سراؤں کو شمارکرنےکا حکم لاہور ہائیکورٹ کے بعدسپریم کورٹ نے بھی مردم شماری میں معذورافراداورخواجہ سراؤں کوشمارکرنےکاحکم دےدیا۔عدالت نے کہا ہے کہ فارم 2 اے کے ذریعے سروے کیا جائے گا، مرد اور عورت کے ساتھ تیسرا خانہ خواجہ سراؤں کا ہوگا، چوتھاخانہ معذورمرد اورپانچواں خانہ معذورخواتین کے لیے ہوگا۔مردم شماری […]

ناجائز اثاثوں کا الزام،ممبر نیشنل ہائی وے اتھارٹی گرفتار

ناجائز اثاثوں کا الزام،ممبر نیشنل ہائی وے اتھارٹی گرفتار

ناجائز اثاثوں کا الزام،ممبر نیشنل ہائی وے اتھارٹی گرفتار نیب خیبرپختونخوا کی کارروائی میں ناجائز طریقے سے پچاس کروڑ روپے کے اثاثے بنانے کے الزام میںممبر نیشنل ہائی وے اتھارٹی یوسف علی کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔نیب حکام کے مطابق ملزم کا اسلام آباد میں 2 کنال، حیات آباد میں ایک […]

افغانستان میں موجود دہشت گرد پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچا رہے ہیں، دفترخارجہ

افغانستان میں موجود دہشت گرد پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچا رہے ہیں، دفترخارجہ

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ  پاکستان افغانستان میں امن اور سیاسی مفاہمت چاہتا ہے لیکن افغانستان میں موجود دہشت گرد پاکستان کی […]

پاکستان کا خشکی سے سطح آب پر مارکرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا خشکی سے سطح آب پر مارکرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

کراچی: ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے خشکی سے سطح آب پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نے خشکی سے پانی میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا  اس موقع پروائس چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل خان ہشام بن صادق بھی […]

شاداب خان اور فخر زمان قومی ٹیم میں ڈیبیو یادگار بنانے کے لیے پرعزم

شاداب خان اور فخر زمان قومی ٹیم میں ڈیبیو یادگار بنانے کے لیے پرعزم

لاہور: قومی ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے والے نوجوان پلیئرز شاداب خان اور فخر زمان ڈیبیو کو اپنی کارکردگی سے یادگار بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں میڈیا بریفنگ کے دوران 18 سالہ لیگ اسپنر شاداب خان نے کہا کہ بولنگ میں اپنا لوہا منوانے کی کوشش کروں […]

عمران خان اور جہانگیر ترین کو بے نقاب کر کے چھوڑیں گے، دانیال عزیز

عمران خان اور جہانگیر ترین کو بے نقاب کر کے چھوڑیں گے، دانیال عزیز

عمران خان اور جہانگیر ترین کو بے نقاب کر کے چھوڑیں گے، دانیال عزیز عمران خان اور جہانگیر ترین کو قانون کی آڑ میں چھپنے نہیں دیں گے، رہنما مسلم لیگ (ن)۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان نااہلی […]

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: محمد عرفان کو معطل کردیا گیا

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: محمد عرفان کو معطل کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر محمد عرفان کو اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے کے الزام میں معطل کر دیا۔پی سی بی نے محمد عرفان کو بکیز سے رابطے رکھنے پر معطل کرکے انہیں چارج شیٹ بھی تھما دی۔ذرائع کے مطابق محمد عرفان کے خلاف پی سی بی کے پاس شواہد بھی […]

وینا اور اسد کی صلح : اصل معاملہ کیا ہے؟

وینا اور اسد کی صلح : اصل معاملہ کیا ہے؟

وینا اور اسد کی صلح : اصل معاملہ کیا ہے؟ اسد خٹک اور وینا کی شادی 25 دسمبر 2013 کو ہوئی تھی—۔فائل فوٹو معروف ماڈل، اداکارہ اور میزبان وینا ملک کی اسد خٹک سے خلع کی خبریں گذشتہ ہفتے میڈیا پر آئیں اور پھر کل ایک نجی نیوز چینل کے پروگرام میں دونوں کی صلح […]

‘یہ رہا میرے دل کا ٹکڑا’

‘یہ رہا میرے دل کا ٹکڑا’

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے ہاں گذشتہ برس نومبر میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی اور انھوں نے اس خوشی کی خبر کا اعلان ٹوئٹر کے ذریعے کیا تھا۔ راولپنڈی ایکسپریس نے اپنے بیٹے محمد میکائل علی کی کچھ اور تصاویر بھی ٹوئٹر پر شیئر کی ہیں اور ہنستے مسکراتے […]

لاہور:پیپلزپارٹی کے امیدوار بابر بٹ فائرنگ سے جاں بحق،بلاول بھٹو کی مذمت

لاہور:پیپلزپارٹی کے امیدوار بابر بٹ فائرنگ سے جاں بحق،بلاول بھٹو کی مذمت

لاہور(یس اردو نیوز)لاہور کے علاقے مناواں لکھو ڈیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیپلزپارٹی کے سابق امیدوار بابر بٹ جاں بحق ہوگئے، پیپلزپارٹی کے آج کے اجلاس ملتوی کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مناواں لکھو ڈیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیپلزپارٹی کے سابق امیدوار بابر بٹ جاں […]

چکوال: ‘دفتری مسائل’ کے باعث اے ایس آئی کی خودکشی

چکوال: ‘دفتری مسائل’ کے باعث اے ایس آئی کی خودکشی

چکوال پولیس کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) نے بظاہر دفتر میں پیش آنے والے مسائل کے باعث اپنی سرکاری کلاشنکوف سے گولی مار کر خودکشی کرلی۔اپنے مختصر نوٹ میں مذکورہ اے ایس آئی نے لکھا، ‘میری کسی کے ساتھ دشمنی نہیں ہے، لیکن کچھ دفتری مسائل نے مجھے یہ انتہائی قدم اٹھانے […]

’ریاست دہشت گردوں کی کھوج لگا رہی ہے‘

’ریاست دہشت گردوں کی کھوج لگا رہی ہے‘

’ریاست دہشت گردوں کی کھوج لگا رہی ہے‘ وزیراعظم نے جامعہ نعیمیہ میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس سے خطاب کیا —فوٹو: ڈان نیوز لاہور: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ریاست دہشت گردوں کی کھوج لگا رہی ہے، مگر علماء اکرام کے کردار کے بغیر دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں۔جامعہ نعیمیہ میں اتحاد […]

فاٹا-خیبرپختونخوا انضمام: فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

فاٹا-خیبرپختونخوا انضمام: فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد : وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کی منظوری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔فاٹا کی مختلف ایجنسیوں سے تعلق رکھنے والے 5 قبائلی عمائدین کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی درخواست میں وفاق، صدر مملکت، وزیر اعظم، وزارت سیفران اور گورنر […]

بھارتی قید سے رہائی پانے والے دونوں طالب علم پاکستانی حکام کے حوالے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے دونوں طالب علم پاکستانی حکام کے حوالے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے دونوں طالب علم پاکستانی حکام کے حوالے بچے غلطی سے سرحد کی دوسری جانب چلے گئے تھے جن کی انہیں بہت بڑی سزا ملی،اہل خانہ فوٹو:ٹوئٹر  لاہور: بھارت نے اڑی واقعے میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں گرفتار کئے گئے دونوں بے گناہ پاکستانی نوجوانوں کو واہگہ بارڈر پر […]

پنجاب حکومت کا پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ دفاتر اور فیلڈ میں كام كرنے والوں كے یونیفارم كا ڈیزائن الگ الگ ہوگا، فوٹو؛ فائل  لاہور: صوبائی حکومت نے پنجاب پولیس كا یونیفارم تبدیل كرنے كا اصولی فیصلہ كرلیا جس میں مرحلہ وار تبدیلی کی جائے گی۔ پنجاب پولیس کے نئے یونیفارم كی فراہمی كا […]

چار سال بعد پاکستان کے حج کوٹے میں اضافہ

چار سال بعد پاکستان کے حج کوٹے میں اضافہ

اسلام آباد: رواں برس پاکستان کے حج کوٹے میں اضافہ کرتے ہوئے درخواستوں کی تعداد کو بڑھا کر 1 لاکھ 79 ہزار 210 کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 2013 میں مسجد الاحرام میں توسیع کی وجہ سے پاکستان کے حج کوٹے میں کمی کی گئی تھی۔وزیراعظم نواز شریف کو حج 2017 کے حوالے سے […]

شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش

شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش

شاہ رخ خان کی پشاور زلمی کے مالک کو بڑی پیشکش شاہ رخ خان نے جاوید آفریدی کو دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز دبئی یا لندن میں کرانے کی تجویز دی۔ فوٹو : فائل پشاور: بالی وڈ اسٹار اور انڈین پریمئیر لیگ کی ٹیم کلکتہ نائٹ رائڈرز کے مالک شاہ رخ خان نے پشاور زلمی کے […]

تاریخی میچ اور ’’پھٹیچر‘‘ پلیئرز

تاریخی میچ اور ’’پھٹیچر‘‘ پلیئرز

تاریخی میچ اور ’’پھٹیچر‘‘ پلیئرز عمران خان ایک محب الوطن انسان ہیں سیکیورٹی خدشات وغیرہ غلط بھی نہ تھے البتہ انھیں سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے ۔ فوٹو فائل ’’چلو یار میچ دیکھنے لاہور چلیں‘‘ جب عمران خان کے متوالے میرے دوست حسیب نے مجھ سے یہ کہا تو میں حیران رہ گیا اور جواب […]

حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت

حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت

حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت سفارشات اپنے وزیراعظم کے سامنے رکھتے ہوئے ٹیم بھیجنے پر غور کریں گے،چیئرمین زمبابوے کرکٹ بورڈ . فوٹو : اے پی پی  لاہور: حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دیدی گئی۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ امور ریاض پیرزادہ […]

افغان صدرکی پشاور زلمی کو مبارک باد، دورہ افغانستان کی دعوت

افغان صدرکی پشاور زلمی کو مبارک باد، دورہ افغانستان کی دعوت

افغان صدرکی پشاور زلمی کو مبارک باد، دورہ افغانستان کی دعوت افغان صدر کی دعوت قبول کر لی ہے اور ٹیم رواں سال کابل کا دورہ کرے گی،جاوید آفریدی ۔ فوٹو فائل افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان سپر لیگ ٹو کی چیمپئن پشاور زلمی کو مبارکباد دیتے ہوئے ٹیم کو افغانستان کا دورہ […]