By MH Kazmi on February 13, 2017 cleared, Irfan, is, Khan, not, says, shehryar, yet اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کاروبار, کھیل
چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں، تحقیقات جاری ہیں ، ایک دو دن میں شوکاز نوٹس جاری کرسکتے ہیں، شرجیل اور خالد لطیف نے اسپاٹ فکسنگ کی ، ان کے خلاف کارروائی ہمارے اپنے اینٹی کرپشن یونٹ نے کی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on February 13, 2017 &, about, Announced, asif, butt, decision, Muhammad, Salman اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کھیل
اسلام آباد یونائیٹڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور محمد آصف کی خدمات حاصل کرنے کے حوالے سے زیر گردش افواہوں کی تردید کر دی ہے۔پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان اور خالد لطیف […]
By MH Kazmi on February 13, 2017 case, Hnia, overturned, shahwaza اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں
کوہاٹ: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ایک این جی او کی خاتون ملازم کے قتل کیس نے اُس وقت نیا موڑ اختیار کرلیا جب کیس میں نامزد مرکزی ملزم نے سوشل میڈیا پر آکر اپنی بے گناہی کا دعویٰ کیا۔ اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں محبوب عالم نے دعویٰ کیا […]
By MH Kazmi on February 13, 2017 Allah, any, commit, did, I, knows, mistake, not اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کھیل
اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں پاکستان سپر لیگ سے معطل کیے جانے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے قومی کرکٹر خالد لطیف نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بے گناہ ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اینٹی کرپشن کوڈ کی مبینہ خلاف ورزی پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان […]
By MH Kazmi on February 12, 2017 -lahore, Arabia, attempt, failed, Heroin, of, saudi, smuggle, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم
لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن سے ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی، ملزم کو گرفتار کرکے 2 کلو 300 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ اے ایس ایف ذرائع کے مطابق ملزم نعیم غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے ہیروئن سعودی عرب لے جانا چاہتا تھا۔اس نے کینوؤں کا گودا […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 4, court, high, in, increase, lahore, million, of, Registrar, Rs, Salary اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار لاہورہائیکورٹ کی تنخواہ بڑھانے کا حکم دیدیا۔رجسٹرار لاہورہائیکورٹ کی تنخواہ میں 4لاکھ روپے اضافے کا حکم دیا گیاہے۔تنخواہ میں اضافے کے لیےنوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ رجسٹرار کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے جاری حکم نامے کے مطابق رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی تنخواہ کی اضافی رقم […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 8, For, four, from, helicopters, provinces, purchase, russia, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
ہیلی کاپٹر دہشتگردی سے نمٹنے اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے استعمال میں آئینگے، پنجاب نے حتمی معاہدہ کر لیا، سندھ 3، بلوچستان 2، خیبرپختونخوا 2، پنجاب ایک ہیلی کاپٹر خریدیگا لاہور: چاروں صوبوں نے 8 ہیلی کاپٹر خریدنے کیلئے روس سے رابطہ کر لیا،ہیلی کاپٹر دہشت گردی سے نمٹنے اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے استعمال […]
By MH Kazmi on February 10, 2017 closures, hill, redesign, shimla, square, traffic, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پریس کلب کے باہر شملہ پہاڑی کے اطراف آئے دن احتجاج، جلسے اور ریلیاں اس چوک پر ٹریفک جام کا سبب بنتے ہیں۔ لاہور: لاہور کے علاقے شملہ پہاڑی چوک کو ٹریفک کی بندش کے مسائل حل کرنے کے لئے ری ڈیزائن کیا جائے گا۔ شہریوں نے بھی اقدام کو سراہا ہے۔ پریس کلب کے […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 30, authority, dead, destroy, food, munn, of, poultry, Punjab, raid اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, لاہور, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور اور گوجرانوالہ میں چھاپے مارے۔ قلعہ دیدارسنگھ گوجرانوالہ میں 30 من مردہ مرغی پکڑی گئی ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لبنیٰ رشید کے مطابق مردہ مرغی فروخت کرنے والا پولٹری یونٹ سیل کردیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ رحمت پولٹری میں مردہ مرغی کا گوشت بیچنے کے لیےتیارکیاجارہا تھا۔ Post […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 -lahore, Basra, Committee, firing, investigative, on, orthogonal, Shaukat, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وزیر اعلیٰ پنجاب نے پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت بسراپرفائرنگ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی۔ کمیٹی ذمہ داروں کا تعین کر کے48 گھنٹے میں رپورٹ دے گی۔ فائرنگ کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے سربراہ آرپی او سرگودھا ذوالفقار حمید انکوائری ہوں گے جبکہ ایڈیشنل آئی جی شکایات،سی پی اوخرم […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 3, Airports, decided, governments, privatize, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
حکومت نے تین اہم ایئرپورٹس کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا۔ نج کاری نئی ایوی ایشن پالیسی کے تحت کی جارہی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ صرف وزیراعظم اور کابینہ کی منظوری کافی نہیں، پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر معاملہ عدالت میں چیلنج ہوسکتا ہے۔ دوسری جانب نجکاری کے عمل کو سست بنانے کے الزام […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 -lahore, court, firing, killed, one, outside, person, Session, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور میں سیشن کورٹ کے باہر عبوری ضمانت کے لئےآئے نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ لوگوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کےمطابق قتل کےمقدمےکاملزم عامرعبوری ضمانت کے لئے سیشن کورٹ آرہاتھا،جونہی وہ عدالت کے گیٹ پر پہنچاتوملزم حمزہ نے فائرنگ کرکے اسے زخمی کر دیا،زخمی […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 -lahore, 6-year-old, child, firing, green, in, killed, town اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم
لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں نوجوان نے فائرنگ کرکے سوتیلے بھائی کو ہلاک اور باپ کو شدید زخمی کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق 18سالہ ملزم محسن نے گھریلو جھگڑے پر طیش میں آکر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 6سالہ سوتیلا بھائی شان ہلاک، جبکہ سوتیلا باپ شدید زخمی ہو گیا۔ جنہیں فوری […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 and their, Announced, Bhutto, Bilawal, designations, division, For, Gujranwala, members, party, respective, Zardari اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, گوجرانوالہ
بلاول بھٹو کی پنجاب کوآرڈینیشن کمیٹی کی سفارشات اورسینئر قیادت سے مشورےکےبعد پی پی پی گجرانوالہ ڈویژن اوراضلاع کی تنظیم عہدیداروں کی منظوری گجرانوالہ ڈویژن صدر: دیوان شمیم جنرل سیکریٹری : ملک طاہر، گجرانوالہ ڈسٹرکٹ صدر:راؤ محمد اکرام جنرل سیکریٹری: ارشاد احمد سندھو گجرانوالہ سٹی صدر: اسداللہ پھاپا جنرل سیکریٹری: شیخ محمد اقبال ، حافظ […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 against, crackdown, in, kite, lahore, makers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور پولیس نے پتنگ بازوں اور سازوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران 80 افراد کو گرفتار کر کے بڑی تعداد میں پتنگیں اور ڈور برآمد کر لی۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس کا پتنگ بازوں اور پتنگ سازوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،قائم مقام ڈی آئی جی آپریشنز زاہد محمود گوندل کے مطابق […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 -lahore, A, decided, mobile, police, start, to, workshop اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
شہر ی روڈ پر گاڑی خراب ہونے کی صورت میں اب مزید پریشان نہیں ہوں گے،سٹی ٹریفک پولیس نے شہریوں کے لئے فری موبائل ورکشاپ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ آپ کی فراٹے بھرتی گاڑی اگر یکا یک خراب ہو جائے تو پریشان مت […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 By, Day, in, jamat ahl e hadees, kashmir, organized, Pindi Bhattian, Rally اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, گجرات, گوجرانوالہ
پنڈی بھٹیاں (انصر عباس)پنڈی بھٹیاں میں بھی جماعت اسلامی ،جماعت اہلحدیث کے زیر اہتمام کشمیریوں کے ساتھ یوم اظہار یکجہتی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ناظم اعلیٰ مرکزی اہلحدیث مولانا محمد دین ندیم اور جماعت اسلامی کے نائب امیر حافظ آباد مرزا محمد اسلم نے کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد اشرف […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 are, drama, Indian, just, Syed Ali Gilani, talks اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, گوجرانوالہ
کشمیر یوں کی جدوجہد کی مسلسل حمایت کرنے پر حریت رہنماؤں نے پاکستانی حکومت، عوام اور پاک فوج سے تشکر کا اظہار کیا ہے۔سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت گزشتہ 7 دہائیوں سے مذاکرات کا ڈرامہ رچا رہاہے لیکن زمینی حقائق جوں کے توں ہیں۔ سعودی عرب کے اخبار کو دیئے گئے انٹرویو […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 blood, have, History, Human, Kashmiris, of, right, their, with, written اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام اپنی آزادی اور بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں اور انہوں نے حق خودارادیت کے لئے اپنے لہو سے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے […]
By MH Kazmi on February 5, 2017 afridi, appointed, as, Committee, fata, For, General, organizing, Secretary, Shahid اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پشاور, کھیل
پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے صدر فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن شاہد خان آفریدی کو فاٹا آرگنائزنگ کمیٹی کا جنرل سیکریٹری مقررکردیا۔ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیرترین اور فاٹا کے چیف آرگنائزر دوست محمد محسود نے شاہد آفریدی کی تقرری کااعلامیہ جاری کردیا۔دوسری جانب شاہد آفریدی نے تحریک انصاف کی قیادت کا اعتماد پر شکریہ ادا […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 Bano Qudsia, Died, today, well known, writer اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور۔4 فروری(نمائندہ خصوصی)اردو کی مقبول و معروف ناول نگار اور افسانہ نگار بانو قدسیہ لاہور میں انتقال کر گئی ہیں۔ ان کی عمر 88 برس تھی۔گورنر پنجاب ان کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادب کی دنیا میں بانو قدسیہ کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔میڈیا پر چلنے والی […]
By MH Kazmi on February 4, 2017 -lahore, 4, encounter, in, killed, suspects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم
لاہور مناواں کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ساتھیوں کی فائرنگ سے زیر حراست 4ملزمان ہلاک ہو گئے ہیں۔ سی آئی اے پولیس کے مطابق اغواء برائے تاوان اور قتل کے4 ملزمان ندیم، بابر، ستار اور اعظم کو نشان دہی کے لیے لیجایا جا رہا تھا۔ مناواں کے علاقہ میں گھات لگائے ملزمان کے […]