counter easy hit

لاہور

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں ، 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں ، 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق جمشید ٹاؤن، لیاری، نیو کراچی، ملیر اور ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے چار ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔ گرفتار ملزمان میں لیاری گینگ وار کے کارندے اور سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے دہشت […]

ون ڈے ٹیم کا کپتان سرفراز کو ہونا چاہیے، سابق کرکٹرز

ون ڈے ٹیم کا کپتان سرفراز کو ہونا چاہیے، سابق کرکٹرز

سابق کرکٹرز نے اظہر علی کے بعدسرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کے کپتان کے لیے بہترین چوائس قرار دے دیا۔ نجی چینل پر  پرخصوصی ٹرانسمیشن ’’کرکٹ کا مقدمہ ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ہمارے کلچر میں دو دو ،تین تین کپتان نہیں چل سکتے، سرفراز احمد کو […]

پاناما اسکینڈل میں کسی عام آدمی کا نام نہیں، سراج الحق

پاناما اسکینڈل میں کسی عام آدمی کا نام نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاناما اسکینڈل میں کسی عام آدمی کا نام نہیں، صرف ان کے نام ہیں جنہوں نے اس ملک پر حکمرانی کی، اگر عدالت نے بڑے سیاست دان کو سزا دی تو ملک میں کرپشن کے دروازے بند ہو جائیں گے۔ منصورہ لاہور میں کارکنان کی […]

لاہور: موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

لاہور: موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

لاہور کے علاقے شالیمار میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے 32 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت نثار اللہ دتہ کے نام سے ہوئی اور اس کی لاش گلی میں پڑی تھی،لوگوں کی اطلاع پر لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے […]

لاہور: وکلاء نے عدالت کو میدان جنگ بنا لیا، ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارش

لاہور: وکلاء نے عدالت کو میدان جنگ بنا لیا، ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارش

لاہور کی سیشن عدالت میں وکلاء نے اپنی عدالت لگا لی، تلخی کلامی کے بعد وکلاء نے کمرے کو میدان جنگ بنا لیا، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش۔ لاہور:  صوبائی دارالحکومت کی سیشن عدالت میدان جنگ بن گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج سعد رفیق کی عدالت میں وکلاء نے اپنی ہی عدالت لگا […]

قومی اسمبلی واقعہ، اسپیکر کے نوٹس لینے کی توقع ہے، رانا ثناء اللہ

قومی اسمبلی واقعہ، اسپیکر کے نوٹس لینے کی توقع ہے، رانا ثناء اللہ

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں گالی گلوچ کا کلچر پھیلا رہی ہے ،قومی اسمبلی میں پیش آنےوالا واقعہ افسوسناک ہے، امید ہے اسپیکرنوٹس لیں گے ۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا […]

لاہور: گڑھی شاہو سے ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور: گڑھی شاہو سے ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور میں پولیس نے ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ہے، ابتدائی تفتیش میں ڈاکوؤں نے چالیس سے زائد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے، ایف آئی اے نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے نوکری کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان اور ایک انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس تھانہ […]

جھوٹ کا طوفان اٹھانے والوں کا کردار سب کے سامنے ہے، شہباز

جھوٹ کا طوفان اٹھانے والوں کا کردار سب کے سامنے ہے، شہباز

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہناہےکہ جھوٹ کاطوفان اٹھانےوالوں کا کردار سب کے سامنے ہے، الزامات لگانے والے غریب عوام کی قسمت کھوٹی نہ کریں، لوگ پہلے ہی بہت تنگ ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ترکی سے طے پانے والے 100 میگاواٹ سولر پارک منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 6سینٹ سستی بجلی […]

لاہور: ایف آئی اے نے 11 غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینجز پکڑ لیں

لاہور: ایف آئی اے نے 11 غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینجز پکڑ لیں

ایف آئی اے نے لاہور میں کارروائی کر کے ایک مکان میں قائم گیارہ غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینجز پکڑ لیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق کارروائی ملتان روڈ کے علاقے گلشن پارک میں کی گئی،غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز چلانے والے چار افراد عثمان، اقبال افضل، شہزاد اور مشتاق کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان […]

لاہور اور نواحی علاقوں میں بارش، موسم مزید سرد

لاہور اور نواحی علاقوں میں بارش، موسم مزید سرد

لاہور اور اُس کے نواحی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا، ہربنس پورہ،صحافی کالونی اور ملحقہ علاقوں میں 8گھنٹےسےبجلی بند ہے جبکہ 20سےزائد فیڈرز ٹرپ کرجانے سے رات گئے لاہور کے بیشتر علاقوں کی بجلی چلی گئی ۔ لاہورسمیت پنجاب کے ٘مختلف علاقوں میں دوسرےروزبھی وقفےوقفےسےبارش کا سلسلہ جاری […]

لاہور، اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ،2 ڈاکوہلاک

لاہور، اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ،2 ڈاکوہلاک

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکو ایک شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرارہورہے تھے۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر تعاقب کرکےڈاکوؤں کو گھیرا تو انھوں نے فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ میں دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی فوری شناخت نہیں ہوسکی،لاشوں […]

لاہور بار کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ جاری

لاہور بار کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ جاری

لاہوربار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئےپولنگ کا عمل جاری ہے،ضلعی بار کے انتخابات میں پہلی باربائیو میٹرک سسٹم کے تحت ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ لاہوربار ایسوسی ایشن کے17 ہزار 9 سو ووٹرز آج اپنی نئی قیادت کاچناؤ کر رہےہیں،ضلعی بار کے6عہدوں پر ایک خاتون سمیت 15 امیدوارمیدان میں ہیں۔صدارت کیلئےحامدخان گروپ کےچودھری تنویر اور […]

پاکستان کو مل کر امن کا گہوارا بنائیں گے ، وزیر اعلیٰ پنجاب

پاکستان کو مل کر امن کا گہوارا بنائیں گے ، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ڈی جی رینجرزپنجاب میجر جنرل اظہر نوید حیات نے ملاقات کی ،وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ کو ئی دشمن پاکستان کومیلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، وطن کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ۔ ایوان وزیر اعلیٰ میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ شہبازشریف نے ڈی جی رینجرزپنجاب میجر […]

لاہور : چوری اور ڈکیتی کرنے والی 4 خواتین گرفتار

لاہور : چوری اور ڈکیتی کرنے والی 4 خواتین گرفتار

لاہور میں گڑھی شاہو پولیس نےچوری اور ڈکیتی کے31 مقدمات میں ملوث چار رکنی لیڈیز ڈکیت گینگ کو گرفتار کر کے لوٹا ہوا مال برآمد کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق پکڑی جانے والی چاروں ڈکیت خواتین ڈکیتی،ساتھ راہزنی کی وارداتیں کرتی تھیں،ان سے 50 ہزار روپے کیش،جیولری اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا […]

عوام منفی سیاست کرنے والوں سے لاتعلق ہوچکے، شہباز شریف

عوام منفی سیاست کرنے والوں سے لاتعلق ہوچکے، شہباز شریف

پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمدشہباز شریف کاکہناہےکہ عوام اپنےمسائل کاحل اور ملکی ترقی چاہتے ہیں،وہ سیاسی تماشا لگانے والوں کی منفی سیاست سےلاتعلق ہو چکے ہیں،شفافیت ، خدمت اور دیانت کے سامنے الزام تراشی اور جھوٹ کی سیاست دم توڑ چکی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نےیہ بات رکن قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال سے گفتگوکرتے ہوئےکہی،ان […]

لاہورکے گنگا رام اسپتال میں بچے کے ہاتھ جلنے کا معاملہ

لاہورکے گنگا رام اسپتال میں بچے کے ہاتھ جلنے کا معاملہ

لاہور کے گنگا رام اسپتال میں بچے کے ہاتھ جلنے کے معاملے نے نیا رخ اختیار کیا ہے۔ بچے کے ورثاء نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کے معصوم لخت جگر کا بایاں ہاتھ ڈاکٹر کی غفلت سے جل گیا ہے،جبکہ چلڈرن اسپتال انتظامیہ نے نومولود بچہ کو گینگرین کی بیماری قرار دیا ہے۔لاہور […]

لاہور: میواور سروسز اسپتالوں میں چوہوں کا راج

لاہور: میواور سروسز اسپتالوں میں چوہوں کا راج

لاہور کے دو بڑے سرکاری اسپتال میو اور سروسز اسپتال میں چوہوں نے اپنا راج قائم کر لیا۔وارڈز اور لیبارٹریز میں گھومتے پھرتے چوہوں سے مریض ہی نہیں ڈاکٹربھی عاجز آ چکے ہیں۔ جیو نیوز نےان چوہوں کی فوٹیج حاصل کر لی ۔ اسپتالوں کا تصور تو بیماریوں کا خاتمہ اورصحت بانٹنے کا ہے مگر لاہور […]

ماروا ہوکین اور عروہ ہوکین کا تازہ ترین فوٹو شوٹ، میرا اور وینا سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا

ماروا ہوکین اور عروہ ہوکین کا تازہ ترین فوٹو شوٹ، میرا اور وینا سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا

ماروا ہوکین اور عروہ ہوکین کا ایک میگزین کیلئے تازہ ترین فوٹو شوٹ ٹی وی اداکارائوں نے ہالی ووڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 421

پنڈی بھٹیاں: تحصیل بار کے انتخابات، رائے نجم الحسن صدر اور تصور عباس بھٹی جنرل سیکرٹری منتخب

پنڈی بھٹیاں: تحصیل بار کے انتخابات، رائے نجم الحسن صدر اور تصور عباس بھٹی جنرل سیکرٹری منتخب

پنڈی بھٹیاں (عزادار سراج، نمائندہ خصوصی) آج  پنجاب کے دوسرے اضلاع اور تحصیلوں کی طرح پنڈی بھٹیاں میں بھی تحصیل بار ایسوسی ایشن کے انتخابات منعقد ہوئے  جس میں حتمی طور پر اتحاد گروپ کے امیدوار رائے نجم الحسن کھرل ا یڈووکیٹ صدر کا انتخاب جیت گئے اور اسی طرح ینگ لائیرز گروپ کے امیدوارتصور عباس […]

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کا 117واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کا 117واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے

 لاہور:پاکستانی قومی ترانے کے خالق شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا 117 واں یوم ولادت منایا جارہا ہے۔ حفیظ جالندھری 14 جنوری 1900 کو ہندوستانی پنجاب کے شہرجالندھر میں پیدا ہوئے جن کا 117 واں یوم ولادت منایا جارہا ہے۔ حفیظ جالندھری کے یوم ولادت کے سلسلے میں آج ملک بھرمیں سرکاری و غیر سرکاری تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ حفیظ […]

پنڈی بھٹیاں تحصیل بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف”ٹا رگٹڈآپریشن جاری، بڑی کامیابی متوقع، ڈی پی او حافظ آباد

پنڈی بھٹیاں تحصیل بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف”ٹا رگٹڈآپریشن جاری، بڑی کامیابی متوقع، ڈی پی او حافظ آباد

پنڈی بھٹیاں (نمائندہ خصوصی، انصر سراج)پنڈی بھٹیاں تحصیل بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف”ٹا رگٹڈآپریشن ڈی پی او حافظ آبادآپریشن کی براہ راست نگرانی میں شروع کر دیا گیا ۔ یہ آپریشن اشتہاری ملزمان ،ڈکیتوں،ریکارڈیافتہ ملزمان،منشیات فروشوں،قحبہ خانوں،جوے کے اڈوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کیا جارہا ہےآپریشن میں حساس اداروں کی معاونت بھی حاصل […]