counter easy hit

لاہور

وفاق نے پنجاب پولیس سے25ہزاراہل کار مانگ لئے

وفاق نے پنجاب پولیس سے25ہزاراہل کار مانگ لئے

تحریک انصاف کے2نومبر کو اسلام آباد بند کرنےکے اعلان پر وفاق نے پنجاب پولیس سے25ہزاراہل کار مانگ لئے۔ پنجاب پولیس کے ذرائع کےمطابق وفاق نےایک مراسلے کے ذریعےپنجاب پولیس سے25ہزاراہل کار طلب کئےہیں اورکہاہےکہ صوبےکےتمام اضلاع سے500سے لےکرایک ہزار تک جوان بھجوائے۔ ان اہلکاروں کے رہن سہن اور دیگر اخراجات وفاقی حکومت برداشت کرےگی۔ ان […]

عمران خان کو گرفتارکرنا مشکل نہیں، رانا ثناءاللہ

عمران خان کو گرفتارکرنا مشکل نہیں، رانا ثناءاللہ

پنجاب کےوزیرقانون رانا ثناءاللہ کاکہناہے کہ عمران خان کو گرفتارکرنا مشکل نہیں، گرفتاری کے بعدانہیں منشیات بحالی کے مرکز میں سنبھالنا مشکل ہوگا ،ایسے لوگ دیواروں سےٹکریں مارنا شروع کر دیتے ہیں ، وفاق نے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد نہ جانے دینےکی ہدایت کی تو فیصلہ کریں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر […]

چین: ایک ہزار سال پہلے مسلمانوں کی آنکھ سے !

چین: ایک ہزار سال پہلے مسلمانوں کی آنکھ سے !

ابو زید السرافی کی ’’اخبار چین و ہند‘‘ کا حال ہی میں ترجمہ ہوا ہے، جو عباسی عہد میں اس باہمی تعلق کی شاندار داستانیں بیان کرتی ہے۔ لاہور: (ویب ڈیسک) ایک ہزار سال پہلے عباسی خلافت کے تاجر اور حکام، بغداد یا بصرہ سے لے کر شمالی یورپ، ہندوستان، چین اور آج کے کمبوڈیا، […]

لاہور: ڈی جے بٹ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات، ڈاکو موبائل چھین کر فرار

لاہور: ڈی جے بٹ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات، ڈاکو موبائل چھین کر فرار

لاہور کے علاقے گلبر گ میں تحریک انصاف کے جلسوں سے شہرت پانے والے ڈی جے بٹ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہو گئی۔ ڈاکو موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔ لاہور:تحریک انصاف کے جلسوں میں موسیقی کا تڑکا لگانے والے ڈی جے بٹ کو لوٹ لیا گیا۔ واردات گلبرک کے علاقے میں ہوئی […]

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے 28 سالہ نوجوان شہید

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے 28 سالہ نوجوان شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز کی فائرنگ کے خلاف پاک فوج کی بھرپور جواب سے بھارتی توپیں خاموش ہو گئیں   لاہور:لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کا پاگل پن برقرار ہے ، بلااشتعال فائرنگ میں نکیال سیکٹر میں 28 سالہ نوجوان شہید ہو گیا، فائرنگ میں عورتوں اور بچوں کو بھی […]

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

درخواست گزار کے وکیل نے اعتراض اٹھایا کہ اتنے طویل عرصے کے لئے ای سی ایل میں نام نہیں رکھا جا سکتا لاہور: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسی گیلانی نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام کے اخراج کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ، عدالت نے درخواست پر وزارت […]

شان کی فلم ارتھ 2 کی فلمبند ی مکمل

شان کی فلم ارتھ 2 کی فلمبند ی مکمل

اداکار وہدایتکار شان نے اپنی فلم ا رتھ ٹو کی فلمبندی مکمل کرلی ہے ۔ جس کے بعداب وہ  پیچ ورک کی تکمیل میں مصروف ہیں۔ شان کی فلم ارتھ ٹو  بھارتی ڈائریکٹرمہیش بھٹ کی فلم  ارتھ کا  ری میک ہے جس میں شبانہ اعظمی نے مرکزی کردارادا کیا تھا۔1981 میں  نمائش کےلیے پیش کی […]

انصاف کیلئے ججز دلیری پیدا کریں،منصورعلی شاہ

انصاف کیلئے ججز دلیری پیدا کریں،منصورعلی شاہ

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس سید منصورعلی شاہ کاکہناہےکہ انصاف کیلئے ججز دلیری پیدا کریںاورجلد از جلد اور میرٹ پر فیصلے کریں،تاکہ عام آدمی کی زندگی میں آسانیاں پیداہو سکیں۔ سید منصورعلی شاہ نے جوڈیشل افسروں کےتربیتی کورس کےافتتاحی سیشن سےخطاب میں ججوں کو دلیری سےفیصلے کرنے اور کسی ڈر اور خوف کو خاطرمیں نہ لانے […]

آسٹریلوی آرمی کرکٹ ٹیم لاہور کے تاریخی مقامات کی سیرکرے گی

آسٹریلوی آرمی کرکٹ ٹیم لاہور کے تاریخی مقامات کی سیرکرے گی

آسٹریلین آرمی کی کرکٹ ٹیم آج لاہور میںتاریخی مقامات کی سیر کرے گی ،لاہوری کھانوں سے لطف اندوز ہو گی اور شام کو واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب دیکھےگی۔ آسٹریلین آرمی کی کرکٹ ٹیم اِن دنوں پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ہے، یہ ٹیم آج لاہورمیں مصروف دن گزارے گی،آسٹریلین آرمی کے […]

لاہور کا مین ہول چا رسالہ بچے کی جان لے گیا

لاہور کا مین ہول چا رسالہ بچے کی جان لے گیا

لاہور کے علاقے نین سکھ شاہدرہ میں چار سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا،پولیس نے حادثے کو اتفاقیہ قرار دے کر لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔ نین سکھ شاہدرہ کے مکینوں کے مطابق عاصم علی کا چار سالہ بیٹا الماس دکان سے چیز لینے گلی میں نکلا اور […]

دنیا بھر میں عوام کی اولین ترجیح کیا ہے؟

دنیا بھر میں عوام کی اولین ترجیح کیا ہے؟

دنیا بھر کے لوگوں کی زندگی میں کس چیز کی اہمیت ہے؟ اس سوچ کو بنانے میں آپ کے ملک کا کیا کردار ہے؟ لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کے 80 ہزار سے زیادہ لوگوں نے اپنی رائے دی ہے کہ ان کی زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت کس چیز کی ہے؟ اور ان […]

ٹویٹ کا مذاق، ثانیہ مرزا نے سنجے منجریکر کو کھری کھری سنا ڈالیں

ٹویٹ کا مذاق، ثانیہ مرزا نے سنجے منجریکر کو کھری کھری سنا ڈالیں

سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کو ثانیہ مرزا کے ٹویٹ کا مذاق اڑانا مہنگا پڑ گیا، ثانیہ نے کھری کھری سنا دیں۔ لاہور: (ویب ڈیسک) بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے مسلسل 80 ہفتوں سے نمبر ون پلیئر رہنے پر خوشی […]

موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کرنا اب کٹھن نہیں رہا

موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کرنا اب کٹھن نہیں رہا

معتدل اور جسمانی ضروریات کیلئے ضروری خوراک کا استعمال ہی آپ کو سمارٹ رکھ سکتا ہے لاہور: یہ پرانی ضرب المثل ہے کہ آپ کا پیٹ جتنا کم ہوگا اتنی زیادہ لمبی زندگی ہوگی ، لیکن یہ بات آج بھی سچ ہے کیونکہ موٹاپا بیماریوں کو دعوت دیتا ہے ۔ زیادہ تر عورتیں اس کا […]

اسلام آباد یونائیٹڈ اور نجی چینل پی ایس ایل میں پھر ایک ساتھ

اسلام آباد یونائیٹڈ اور نجی چینل پی ایس ایل میں پھر ایک ساتھ

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں چیمپئنز کا چینل دنیا نیوز اپنی ٹیم اسلام آباد یونائیٹد کو متحد رکھنے کی کوشش کرے گا لاہور: چھوٹے فارمیٹ کی کرکٹ کے بڑے مزے پی ایس ایل میں آئیں گے ۔ سیزن ٹو میں بھی چیمپئنز ٹیم “اسلام آباد یونائیٹڈ ” اور  نجی چینل پھر ایک جان ہوں […]

اعلیٰ نتائج حاصل کرنے کے 7 نسخے

اعلیٰ نتائج حاصل کرنے کے 7 نسخے

بہت سے ایسے طریقے ہیں، جن پرعمل کرکے آپ اپنے نتائج اور بہتر کارکردگی میں اضافہ کر سکتے ہیں اور اپنے کام میں پرفیکشن لاسکتے ہیں۔ لاہور: (ویب ڈیسک) یہ وہ طریقے ہیں جنہیں دنیا کے کامیاب ترین لوگوں نے اپنایا اور اعلیٰ نتائج حاصل کیے۔ اپنی صلاحیتوں پر توجہ دیجیے صلاحیتوں پر توجہ دینے […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال

یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری تیار۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کو جواز بنایا گیا ۔ لاہور: ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ کے لئے اضافے کی سفارش کر دی ہے جس کی سمری وزارت پٹرولیم کو دی گئی ہے جس میں […]

لاہور ہائیکورٹ میں پولیس اور ملزمان کے وکلا میں ہاتھا پائی

لاہور ہائیکورٹ میں پولیس اور ملزمان کے وکلا میں ہاتھا پائی

لاہورہائیکورٹ نےقتل کے مقدمے میں ملوث 2 ملزموں کی عبوری ضمانت خارج کردی ،ملزموں کے فرار ہونے کی کوشش پران کی پولیس سےہاتھا پائی ہو گئی،وکلاء ملزموں کوپولیس سےچھڑا کر اپنے ساتھ لےگئے۔ لاہور ہائیکورٹ نےچنگیز خان نامی شخص کےمقدمہ قتل میں نامزد ملزموں فیاض احمد اور شہرام کی عبوری ضمانتیں خارج کیں تو ملزموں […]

رابی پیرزادہ کا البم ”رشک قمر ” تکمیل کے آخری مراحل میں

رابی پیرزادہ کا البم ”رشک قمر ” تکمیل کے آخری مراحل میں

گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا میوزک البم ”رشک قمر ” تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا لاہور: گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا میوزک البم    رشک قمر    تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا ۔ روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے بتایا کہ البم کے تمام نغمات ریکارڈ […]

اداکار،گلوکار علی ظفر ،ہدایتکار احسن رحیم کی فلم میں کاسٹ

اداکار،گلوکار علی ظفر ،ہدایتکار احسن رحیم کی فلم میں کاسٹ

طویل مدت سے ایکشن کامیڈی فلم بنانا چاہتا تھا اور اس کے مرکزی کردار کیلئے علی ظفر ہی بہترین انتخاب تھے :احسن رحیم لاہور: ہدایتکار احسن رحیم نے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کو اپنی فلم کے مرکزی کردار میں کاسٹ کرلیا ۔ احسن رحیم جو متعدد میوزک ویڈیوز اور ٹی وی کمرشلز میں […]

معروف گلوکارہ زبیدہ خانم کی آج تیسری برسی منائی جا رہی ہے

معروف گلوکارہ زبیدہ خانم کی آج تیسری برسی منائی جا رہی ہے

1951ء میں فلم ” بلو ” سے کیریئر کا آغاز کیا ، 147 اردو اور پنجابی فلموں میں اپنی خوبصورت آواز کا جادو جگایا لاہور: لالی وڈ کی مشہور پلے بیک گلوکارہ زبیدہ خانم کی آج تیسری برسی ہے ۔ زبیدہ خانم 1935 میں بھارتی شہر امرتسر میں پیدا ہوئیں ۔ پاکستان بننے کے بعد […]

سانحہ ماڈل ٹاون، تحقیقاتی رپورٹ کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

سانحہ ماڈل ٹاون، تحقیقاتی رپورٹ کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

درخواست میں بتایا گیا کہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کا فیصلہ قانون کی منشا کے برعکس ہے لاہور: پاکستان عوامی قیادت نے سانحہ ماڈل ٹاون کی عدالتی تحقیقات کی رپورٹ کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔ عوامی تحریک نے لاہور ہائیکورٹ میں ایک […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے بڑی قربانیاں دیں، برطانیہ کا اعتراف

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے بڑی قربانیاں دیں، برطانیہ کا اعتراف

پاکستان کے خلاف آن لائن پٹیشن پر برطانوی حکومت نے پاکستان کے حق میں فیصلہ دے دیا لاہور: پاکستان کے خلاف عالمی مہم میں بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑی ، پاکستان کے خلاف آن لائن پٹیشن میں برطانوی حکومت نے پاکستان کے حق میں موقف اپنایا ہے ۔ پاکستان کے خلاف […]