counter easy hit

لاہور

سپریم کورٹ میں کرپشن کے ثبوت لائیں سیاست چھوڑ دوں گا: شہباز شریف

سپریم کورٹ میں کرپشن کے ثبوت لائیں سیاست چھوڑ دوں گا: شہباز شریف

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تحریک انصاف اور ق لیگ جتنی چاہیں سازشیں کر لیں تمام ناکام ہوں گی لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اسلام آباد بند کرنے والوں کو لاہور سے بند کھانے کا مشورہ دے ڈالا ۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر میاں نواز شریف کے خلاف ایک پائی کی […]

ترقیاتی منصوبوں کے مخالف ملک پررحم کریں،شہباز شریف

ترقیاتی منصوبوں کے مخالف ملک پررحم کریں،شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف مسلم لیگ ن پنجاب کےبلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔ ایکسپو سینٹر میں خطاب میں انہوں نے کہا کہ صدر مسلم لیگ پنجاب منتخب کرنے پر لیگی ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں،ترقیاتی منصوبوں کی مخالفت کرنے والےملک پررحم کریں۔ انہوں نے کہا کہ ایک پارٹی ترقیاتی منصوبوں کی مخالفت کی […]

سامیہ شاہدکیس:مقدمے کی منتقلی کے معاملے پر فریقین کو نوٹس جاری

سامیہ شاہدکیس:مقدمے کی منتقلی کے معاملے پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہورہائیکورٹ نےپاکستانی نژاد برطانوی لڑکی سامیہ شاہد کاقتل کیس لاہور منتقل کرنے کے معاملے پر فریقین کو 11نومبر کےلیے نوٹس جاری کردیئے۔ سامیہ شاہدکے شوہر مختار کاظم نےلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے،جس میں مؤقف اختیارکیاگیاہےکہ بااثر ملزموں سے مدعی اور گواہوں کی جانوں کو خطرہ ہے،لہٰذااستدعاہےکہ مقدمہ لاہورمنتقل کرنے کاحکم جاری کیاجائے۔ عدالت […]

ق لیگ پنجاب کے انٹرا پارٹی الیکشن ، پرویزالٰہی صدر منتخب

ق لیگ پنجاب کے انٹرا پارٹی الیکشن ، پرویزالٰہی صدر منتخب

لاہورمیں مسلم لیگ ق پنجاب کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چودھری پرویز الٰہی بلا مقابلہ صدراورچودھری ظہیر الدین بلا مقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے۔ مسلم لیگ ق پنجاب کے انٹرا پارٹی انتخابات کے مزید نتائج کے مطابق بشارت راجہ سینئر نائب صدراور میاں عمران مسعود سیکریٹری اطلاعات منتخب ہو گئے۔ انتخابات میں میاں منیر کو […]

دکانیں جلد بند کرانے کا فیصلہ واپس لینے کیلیے48 گھنٹے کا الٹی میٹم

دکانیں جلد بند کرانے کا فیصلہ واپس لینے کیلیے48 گھنٹے کا الٹی میٹم

لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران کی طرف سے سندھ حکومت کی شام 7 بجے دکانیں بند کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے 28 اکتوبر کو کراچی میں ملک گیر کنونشن بلانے کا اعلان کر دیاگیا ہے۔ مرکزی سیکریٹری جنرل نعیم میر کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر […]

لاہور: نا معلوم افراد نے اقبال ٹاؤن سے 6 سالہ بچے کو اغوا کر لیا

لاہور: نا معلوم افراد نے اقبال ٹاؤن سے 6 سالہ بچے کو اغوا کر لیا

پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بچے کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ لاہور:  علامہ اقبال ٹاؤن میں 6 سالہ بچے کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ چھ سالہ بچہ محمد علی رکشہ میں پیر کے روز سکول سے واپس آ رہا تھا کہ […]

فیس بک نے نیوزفیڈ میں تبدیلی کردی

فیس بک نے نیوزفیڈ میں تبدیلی کردی

فیس بک نے خاموشی سے نیوزفیڈ کے پوسٹنگ آپشن میں تبدیلی کردی ہے جو پہلے سے زیادہ اور کچھ افراد کیلئے تباہ کن بھی ثابت ہوسکتا ہے لاہور:فیس بک نے خاموشی سے اپنے صارفین کے نیوز فیڈ میں تبدیلی کر دی ہے ۔ جی ہاں فیس بک نے نیوزفیڈ پر پوسٹنگ کے آپشن کو بدل […]

چکن نگٹس کا استعمال بیماریوں کو دعوت ، تحقیق نے پول کھول دیا

چکن نگٹس کا استعمال بیماریوں کو دعوت ، تحقیق نے پول کھول دیا

اچھی سے اچھی کمپنیوں کے چکن نگٹس میں بھی نصف سے زائد حصہ چربی، انتڑیوں، پسی ہوئی ہڈیوں اور دیگر ایسے ہی اجزاپر مشتمل ہوتا ہے لاہور:جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اچھی سے اچھی کمپنیوں کے چکن نگٹس میں بھی نصف سے زائد حصہ چربی ، انتڑیوں ، پسی ہوئی ہڈیوں اور دیگر […]

ماڈل عریشمہ ڈھول بجانے کے ساتھ اب پروڈکشن ہائوس چلائیں گی

ماڈل عریشمہ ڈھول بجانے کے ساتھ اب پروڈکشن ہائوس چلائیں گی

جوہر ٹائون میں قائم کئے جانے والے پروڈکشن ہائوس کے تحت ملک میں فیشن شوز ، میوزیکل پروگرامز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا لاہور:ماڈل اور ڈھول سٹار عریشمہ کول نے پروڈکشن ہائوس بنانے کا فیصلہ کرلیا ، میوزیکل شوز ، فیشن ایونٹ کا انعقاد کریں گی ۔ عریشمہ کول نے اس حوالے […]

لاہور، نواب ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

لاہور، نواب ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا گیا ،ہلاک ہونے والوں میں میاں بیوی ، کمسن بیٹی اور بیٹا شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 26 سالہ مالک ، اس کی بیوی آسیہ ، 5سال کی بیٹی مریم اور ڈیڑھ سال کا […]

لاہور: نامعلوم افراد نے سوئے ہوئے میاں بیوی اور دو بچوں کو قتل کر دیا

لاہور: نامعلوم افراد نے سوئے ہوئے میاں بیوی اور دو بچوں کو قتل کر دیا

مقتولین میں 25 سالہ مالک ، اسکی 22 سالہ بیوی آسیہ دو بچے ، 3 سالہ مریم اور 5 سالہ آصف شامل ہیں لاہور : لاہور کے علاقے رسول پورہ میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی اور دو بچوں کو سوتے ہوئے تیز دھار آلے سے قتل کر دیا ۔ افسوسناک واقعہ لاہور کے تھانہ […]

لاہور: اقبال ٹاؤن سے اغوا ہونیوالا بچہ مل گیا

لاہور: اقبال ٹاؤن سے اغوا ہونیوالا بچہ مل گیا

لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن سے دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر اغوا ہونے والا 6سالہ بچہ رات گئے مل گیا ہے۔ لیکن اغوا کار پولیس کے ہاتھ نہ لگ سکے۔ گرینڈ بیٹری سٹاپ ملتان روڈ کا 6سالہ علی ذاکر علامہ اقبال ٹاؤن سے رکشے پر اسکول سے واپس آرہا تھا۔ دن دیہاڑے 2موٹر سائیکل […]

لاہور: فن پاروں کی نمائش کا انعقاد

لاہور: فن پاروں کی نمائش کا انعقاد

لاہور میں غیر معروف آرٹسٹوں کی حوصلہ افزائی کیلئے تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں32 آرٹسٹوں کے200 سے زائد فن پاروں کی نمائش کی گئی ہے۔ لاہور الحمرا آرٹ گیلری میں اس نمائش کا اہتمام آرٹس اینڈکرافٹ فورم نے کیا تھا۔ نمائش میں رکھے گئے فن پارے روایتی خطاطی، تصویری خطاطی، آئل […]

پاک چین کار ریلی اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئی

پاک چین کار ریلی اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئی

پاک چین اقتصادی راہداری کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے سلسلے میں چین سے شروع ہو کر پاکستان آنے والی کار ریلی اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئی ہے۔ ریلی 2روز بعد ملتان روانہ ہوگی، جہاں سے کراچی جائے گی۔ پاک چین دوستی زندہ باد کے نعرے لگاتے کار ریلی کے شرکاء ٹھوکر نیاز بیگ […]

سی پیک ہمارے عظیم دوست چین کا قوم کیلئے عظیم تحفہ ہے، شہباز شریف

سی پیک ہمارے عظیم دوست چین کا قوم کیلئے عظیم تحفہ ہے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان کے عظیم دوست چین کا پاکستانی عوام کےلیے عظیم تحفہ ہے جب کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے کے لیے فنڈنگ چینی حکومت نے فراہم کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے چین کے صوبے ننگشیا کے نائب گورنروانگ ہیشان کی قیادت میں اعلیٰ […]

مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات 18 اکتوبر کو ہوں گے

مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات 18 اکتوبر کو ہوں گے

پارٹی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کل صبح 9 سے 10 بجے تک ہو گی لاہور: مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی آج وصول کیے جا رہے ہیں ، کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد اٹھارہ اکتوبر کو پولنگ کا عمل کل گیارہ بجے شروع ہو گا ۔ چیئرمین […]

نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد نہ کرنے پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد نہ کرنے پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا ، وکیل نے الزام لگایا کہ نیشنل ایکشن پلان پر حکومت ٹھوس اقدامات کے بجائے زبانی جمع خرچ کر رہی ہے لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد نہ کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی […]

لاہور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ، کرکٹر عمران نذیر کا چالان

لاہور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ، کرکٹر عمران نذیر کا چالان

لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کرکٹر عمران نذیر کا چالان کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق کرکٹر عمران نذیر شمالی چھاؤنی کے علاقے میں سیٹ بیلٹ باندھے بغیر ڈرائیونگ کر رہے تھے۔ ٹریفک وارڈن نے کرکٹر عمران نذیر کوروکا اور قانون کی خلاف ورزی پر ان کا چالان کرتے ہوئے 5 سو […]

اسٹارز کو عزت دینے کا ٹرینڈ سیٹ ہونا چاہیے: شاہد آفریدی

اسٹارز کو عزت دینے کا ٹرینڈ سیٹ ہونا چاہیے: شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ فئیر ویل میچ کی بھیک نہیں مانگی تھی بس چھوٹی سی ڈیمانڈ کی تھی۔ کرکٹ میں سیاست سے انکار نہیں۔ بوم بوم نے پی سی بی کو سیاست سے پاک کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور: شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اسٹارز کو عزت دینے کا ٹرینڈ سیٹ ہونا […]

فلم اسٹار مدیحہ شاہ کے ساتھ ڈکیتی، ڈاکو موبائل فون، نقدی اور زیورات لے اڑے

فلم اسٹار مدیحہ شاہ کے ساتھ ڈکیتی، ڈاکو موبائل فون، نقدی اور زیورات لے اڑے

لاہور میں مشہور فلم اسٹار مدیحہ شاہ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات، ڈاکو موبائل فون، نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔ لاہور:  گلبرگ کے ایم ایم عالم روڈ پر مشہور اداکارہ مدیحہ شاہ کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ڈاکو اداکارہ سے موبائل فون، نقدی اور بیگ چھین کر فرار […]

لاہور : موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ، 2افراد زخمی

لاہور : موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ، 2افراد زخمی

لاہور کے علاقہ اچھرہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گڑھہ شاھو کے علاقہ میں موٹر سائیکل پر سوار 2 نامعلوم افراد آئے اور فائرنگ کر دی جس سے عرفان اور فاروق نامی 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ دونوں ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار […]

لاہور : اچھرہ میں شوہر کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق

لاہور : اچھرہ میں شوہر کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق

لاہور کے علاقہ اچھرہ میں شوہر کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق شوہر شہباز کے تشددسے جاں بحق ہونے والی 26 سالہ سندس کی 3 سال قبل شادی ہوئی تھی اور دونوں میاں بیوی میں اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ وقوعہ کے روز بھی شہباز نے سندس کو بری طرح […]