By Yesurdu on July 28, 2016 ذوالفقار کو پھانسی کی سزا کیخلاف اہل خانہ سراپا احتجاج لاہور
انڈونیشیا میں پاکستانی شہری ذوالفقار کو پھانسی کی سزا دیئے جانے پر اہلخانہ کے دل بے قرار۔ مغل پورہ لاہور کے رہائشی خاندان نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت جان بچانے کیلئے فوری اقدامات کرے۔ لاہور: (یس اُردو) لاہور کے علاقے مغل پورہ کا یہ خاندان شدید کرب اور غم کی کیفت سے دوچار ہے۔ […]
By Yesurdu on July 28, 2016 نشیبی علاقے زیر آب آ گئے لاہور
لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ انتظامیہ اور واسا حکام کی غفلت کے باعث کئی گھنٹوں بعد بھی پانی نہ نکالا جا سکا۔ پشاور اور گوجرانوالہ جھیل کا منظر پیش کرتے رہے۔ لاہور: (یس اُردو) ابر رحمت کئی علاقوں میں زحمت بن گیا۔ ساون جھڑی سے کئی شہروں […]
By Yesurdu on July 28, 2016 لاہور میں منشیات فروشی لاہور
صوبائی دارالحکومت لاہور جہاں آبادی میں سرفہرست ہے وہیں جرائم میں بھی دوسرے شہروں سے کہیں آگے ہے ۔ منیشات فروشی ، جسم فروشی اور جوئے کا دھندہ تو عروج پر پہنچ گیا ۔ پولیس حکام نے مکروہ دھندوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کر لیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) منشیات […]
By Yesurdu on July 27, 2016 سرور شہید کا 68 واں یوم شہادت لاہور
جرات و بہادری کی درخشندہ مثال کیپٹن محمد سرور شہید نے 27 جولائی 1948 کو کشمیر کے اُڑی سیکٹر میں دشمن کی اہم فوجی پوزیشن پر حملہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا لاہور (یس اُردو) پاک سرزمین کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن راجا محمد […]
By Yesurdu on July 21, 2016 سکھ طالبہ نے بھی میدان مار لیا لاہور
لاہور بورڈ کے میٹرک امتحانات میں پہلی بار ایک سکھ طالبہ نے بھی میدان مار لیا۔ ایمن جیت کور نے میٹرک میں1047 نمبر حاصل کرکے پاکستانی سکھ کمیونٹی کے لیے تاریخ رقم کر دی۔ لاہور: (یس اُردو) میٹرک میں ایک ہزار سنتالیس نمبر کسی بھی طالب علم کے چہرے پر خوشی لانے کے لیے کافی […]
By Yesurdu on July 21, 2016 اورنج لائن منصوبے لاہور
لاہور میں زیرتعمیر ملک کے پہلے لائٹ ریل منصوبے اورنج لائن کی اصل لاگت ایک معمے سے کم نہیں لیکن دنیا نیوز ان دستاویزات تک پہنچ گیا ہے جن میں اورنج ٹرین منصوبے کی اصل لاگت سامنے آ گئی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) پنجاب حکومت یہ دعویٰ کرتی آ رہی ہے کہ اورنج ٹرین منصوبہ […]
By Yesurdu on July 21, 2016 ر 14 سالہ لڑکا اغواء لاہور
لاہور کے علاقہ بادامی باغ سے ایک اور 14 سالہ لڑکا اغواء ہو گیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں ۔ بادامی باغ میں رواں سال کے دوران اغواء ہونے والے بچوں کی تعداد 11 تک جا پہنچی۔ لاہور: (یس اُردو) محمدیہ کالونی بادامی باغ کے رہائشی کونسلر شفیق مغل […]
By Yesurdu on July 20, 2016 مریم نواز کا ٹویٹ لاہور
مریم نواز شریف نے ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں بتایا ہے کہ وزیراعظم کی طبعیت اب بہتر ہے۔ ٹانگ میں انفیکشن کی وجہ سے انھیں بخار ہوا تھا۔ لاہور: (یس اُردو) مریم نواز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں قوم کو وزیراعظم کی صحت کے بارے میں […]
By Yesurdu on July 17, 2016 شاہ محمود لاہور
تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے تحریک انصاف جمہوری نظام کا تسلسل چاہتی ہے لیکن جمہوریت کا نام پر کرپٹ ٹولہ نہیں چاہتی۔ لاہور: (یس اُردو) تحریک انصاف یوتھ ونگ کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا اپوزیشن کی طرف سے لچک دکھانے کے باوجود […]
By Yesurdu on July 17, 2016 لاہور ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس لاہور
لاہور ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس کل تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے، اجلاس کل دس بجے دوبارہ شروع ہو گا۔ لاہور: (یس اُردو) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں عدالت عالیہ لاہور کے تمام ججز پر مشتمل فل کورٹ اجلاس پانچ گھنٹے سے زائد جاری رہنے […]
By Yesurdu on July 17, 2016 لاہور: گرين ٹاؤن لاہور
لاہور کے علاقے گرين ٹاؤن ميں معمولی جھگڑا دو افراد کی جان لے گيا۔ پوليس نے کشيدہ صورتحال کے باعث بھاری نفری تعينات کر دی۔ لاہور: (یس اُردو) گرين ٹاؤن ميں واقع کراچی پلازہ کے قريب دو افراد توصيف اور عمير ميں معمولی تلخ کلامی ہوئی۔ جس کی نوبت فائرنگ تک جا پہنچی۔ توصيف کی […]
By Yesurdu on July 15, 2016 شیخ رشید احمد لاہور
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے وزیر اعظم پر بیرون ملک اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے لاہور (یس اُردو ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ریفرنس دائر کر دیا ۔ ریفرنس میں موقف اختیار […]
By Yesurdu on July 11, 2016 گوگل کا عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین لاہور
پاکستان میں گوگل استعمال کرنے والے صارفین کیلئے مخصوص گوگل پاکستان کے ہوم پیج پر سرچ انجن کے ساتھ عبدالستار ایدھی ان کی پیدائش اور وفات کا سال درج ہے لاہور (یس اُردو) انٹرنیٹ پر سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کا […]
By Yesurdu on July 11, 2016 ملک میں آج سے مون سون لاہور
لاہور میں دن بھر موسم انتہائی گرم رہے گا ، تاہم شام کے اوقات میں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوجائے گا لاہور (یس اُردو ) ملک میں آج سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہوگا ، کراچی میں بارہ اور تیرہ جولائی کو کھل کر بارش ہوگی ، پنجاب کے مختلف […]
By Yesurdu on July 8, 2016 لاہور: نامعلوم افراد کی فائرنگ لاہور
لاہور کے علاقے شام نگر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو میو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) شام نگر کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تین افراد کو زخمی کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق زخمی ہونے والے فیصل، بابو اور اسلم […]
By Yesurdu on July 8, 2016 وزیراعلیٰ پنجاب لاہور
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی بیماری پر بھی مخالفین نے سیاست کی۔اللہ انہیں ہدایت دے۔ لاہور: (یس اُردو) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کی بیماری کے نازک مسئلے کو بھی مخالفین نے سیاسی رنگ دیا۔ انہوں نے کہا کہ بیماری پر سیاست کرنے والوں کو اللہ […]
By Yesurdu on July 8, 2016 وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور
میاں محمد شہباز شریف کے حکم پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمیٹی کے کنوینیئر ہوں گے لاہور (یس اُردو ) ساہیوال کے کنعان پارک میں جھولا گرنے کے واقعہ کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی […]
By Yesurdu on July 8, 2016 عید کے تیسرے روز لاہور
بچے عیدی خرچ کرنے کیلئے والدین کے ساتھ چڑیا گھر پہنچ گئے ، عید کے آخری روز کئی افراد نے سینما جا کر فلم کا لطف اٹھایا لاہور (یس اُردو) عید کے تیسرے دن بھی لوگوں نے تفریح گاہوں کا رخ کرلیا ، بچے بھی عیدی خرچ کرنے کیلئے ممی پاپا کے ساتھ چڑیا گھر […]
By Yesurdu on July 2, 2016 مریم نواز سے معذرت کریں: ڈار لاہور
عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ سے بدتمیزی کے معاملے کی دوسرے روز بھی گونج رہی، اسحاق ڈار نے بھی کپتان کو مریم نواز سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا۔ دوسری طرف عمران خان کہتے ہیں واقعہ لاہور میں پیش آیا، ذمہ دار نواز لیگ ہی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) ڈاکٹر عظمیٰ خان سے […]
By Yesurdu on July 2, 2016 بلاول بھٹو کی مینگو ڈپلومیسی لاہور
بلاول بھٹو کی سات سمندر پار بھی مینگو ڈپلومیسی جاری۔ ملکہ برطانیہ کے لئے سندھڑی آموں کا تحفہ بجھوا دیا لاہور: (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان میں ہی نہیں سات سمندر پار بھی مینگو ڈپلومیسی جاری ہے۔ اس بار بلاول بھٹو نے سندھ کی خاص سوغات سندھڑی آموں […]
By Yesurdu on July 2, 2016 پاکستان میں کارروائی کیلئے دہشت گرد لاہور
افغانستان نے پہلے سرحد پر فائرنگ کی اب دہشت گردوں سے گٹھ جوڑ کر لیا۔ پاکستان میں کارروائی کے لیے 80 سے سو دہشت گرد تیار کئے جانے ک انکشاف جنہیں افغان نیشنل آرمی کی پشت پناہی حاصل ہے۔ لاہور: (یس اُردو) پہلے سرحد پر فائرنگ اب دہشت گردوں کے ساتھ گٹھ جوڑ۔ افغانستان اوچھے […]
By Yesurdu on July 2, 2016 لاہور: شہریوں کا لوڈ شیڈنگ لاہور
بتی چوک راوی روڈ کے مکینوں نے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میٹرو بس بند کر دی لاہور (یس اُردو) لاہور میں طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بتی چوک پر رہائشیوں نے دھرنا دے دیا ، میٹرو بس سروس روک لی ۔بتی چوک راوی روڈ کے مکینوں نے لوڈشیڈنگ کے خلاف […]