counter easy hit

لاہور

پنجاب میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے 2 منصوبے ٹھپ کر دئیے گئے

پنجاب میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے 2 منصوبے ٹھپ کر دئیے گئے

ایک جانب ملک میں توانائی بحران کے خاتمے کے دعوے ہیں۔ دوسری طرف پنجاب میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے 2 منصوبے ٹھپ کر دئیے گئے۔ محکمہ توانائی نے اربوں کے فنڈز لینے سے انکار کر دیا تو فنڈز تونسہ ہائیڈرو پراجیکٹ پر منتقل کر دئیے گئے۔ لاہور: (یس اُردو) پنجاب میں کوئلے سے […]

پی ٹی آئی کی فلم مالک پر پابندی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پی ٹی آئی کی فلم مالک پر پابندی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اپوزیشن لیڈر نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت کو فلم کی نمائش پر پابندی کا اختیار نہیں ہے لاہور (یس اُردو) اٹھارہویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت کو فلم کی نمائش پر پابندی کا اختیار نہیں ، تحریک انصاف نے فلم مالک پر پابندی کے […]

لاہور: ٹبی سٹی میں مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق

لاہور: ٹبی سٹی میں مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق

گھر کی چھت ہی مکینوں پر موت بن کر آگری ، دیکھتے ہی دیکھتے ہنستا بستا گھر کھنڈر بن گیا لاہور (یس اُردو) لاہور کے علاقے ٹبی سٹی میں مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق ہو گئے جبکہ باپ اور دوسرا بیٹا زخمی ہو گئے ، دو بہنیں حادثے میں محفوظ رہیں […]

پاناما لیکس معاملہ، وزیراعظم پارلیمنٹ میں موقف پیش کریں گے: میر حاصل بزنجو

پاناما لیکس معاملہ، وزیراعظم پارلیمنٹ میں موقف پیش کریں گے: میر حاصل بزنجو

پاناما لیکس معاملے پر حکومت نے اپوزیشن کا ایک اور مطالبہ مان لیا۔ حکومتی اتحادی نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل بزنجو نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں موقف پیش کرنے کا وعدہ کر لیا ہے۔ لاہور (یس اُردو) حکومتی اتحادی نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل بزنجو نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم […]

تحریک انصاف کا مال روڈ کے جلسے پر اصرار، انتظامیہ کا اجازت دینے سے انکار

تحریک انصاف کا مال روڈ کے جلسے پر اصرار، انتظامیہ کا اجازت دینے سے انکار

پنجاب حکومت کے ترجمان نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کے ذمہ دار پی ٹی آئی ہو گی لاہور (یس اُردو) لاہور میں چئیر نگ کراس پر تحریک انصاف کے جلسے کی اجازت کے مسئلے پر جاری تناؤ میں مزید اضافہ ، پنجاب حکومت نے ایک مرتبہ پھر مال روڈ […]

زہریلی مٹھائی سے ہلاکتیں جاری، مزید 2 جاں بحق، کل تعداد 31 ہو گئی

زہریلی مٹھائی سے ہلاکتیں جاری، مزید 2 جاں بحق، کل تعداد 31 ہو گئی

لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ہلاکتوں میں اضافہ، مزید دو مریض دم توڑ گئے۔ لاہور: (یس اُردو) جناح اسپتال لاہور میں چند روز قبل لیہ سے لائے گئے محمد شبیر اور مجاہد احمد دم توڑ گے۔ 46 سالہ شبیر اور 17 سالہ مجاہد کا جناح اسپتال میں علاج جاری تھا لیکن جمعہ کی شام […]

کپتان فنڈنگ کیس سے فرار ہو رہے ہیں، سراج الحق اپنے وزیر سے حساب لیں’

کپتان فنڈنگ کیس سے فرار ہو رہے ہیں، سراج الحق اپنے وزیر سے حساب لیں’

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ اب جب احتساب ہو گا تو سب کا ہو گا، کسی کو نہیں بخشا جائے گا، عمران خان فنڈنگ کے کیس سے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں، سراج الحق پہلے خیبر پختونخوا میں وزیر سے حساب لیں، پھر ہم دیں گے۔ لاہور: (یس اُردو) […]

پنجاب کے 450 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کا ڈرافٹ تیار

پنجاب کے 450 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کا ڈرافٹ تیار

نئے مالی سال کے لئے پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا۔ ترقیاتی بجٹ کا حجم چار سو پچاس ارب روپے ہو گا۔ لاہور: (یس اُردو) مالی سال 17۔2016ء کے بجٹ کی تیاری جاری ہے۔ مجوزہ ترقیاتی بجٹ میں سب سے زیادہ سڑکوں کی تعمیرات کے لئے ستر ارب روپے رکھے جا […]

ڈیل ہوگئی ، لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے سے ڈی جے بٹ کی چھٹی

ڈیل ہوگئی ، لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے سے ڈی جے بٹ کی چھٹی

لاہور جلسے میں موقع نہ دیئے جانے پر ڈی جے بٹ عمران سے گلہ کرنے پہنچ گئے ، کپتان نے آئندہ جلسے میں چانس دینے کی یقین دہانی کرا دی لاہور (یس اُردو) تحریک انصاف کے اسلام آباد کے بعد لاہور جلسے میں موقع نہ دیئے جانے پر ڈی جے بٹ عمران خان کے پاس […]

لاہور میں پی ٹی آئی کے بینرز اتارنا شروع کر دیئے گئے

لاہور میں پی ٹی آئی کے بینرز اتارنا شروع کر دیئے گئے

مال روڈ اور اس سے ملحقہ تمام سڑکوں سے پی ایچ اے کے ملازموں نے بینرز اتار لئے ، تحریک انصاف نے بینرز لگانے کی فیس ادا نہیں کی :پی ایچ اے لاہور (یس اُردو) ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں مال روڈ پر آویزاں پی ٹی آئی کے بینرز اور پوسٹرز اتارنا شروع کر دیئے […]

فلم “مالک ” کی نمائش پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

فلم “مالک ” کی نمائش پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

جسٹس شمس محمود مرزا نے وفاقی حکومت اور چیئرمین سنسر بورڈ سے 17 مئی کو تحریری وضاحت طلب کرلی لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ میں فلم مالک کی نمائش پر پابندی کیس کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے فلم “مالک” پر پابندی کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور چیئرمین […]

لاہور سے اغوا ہونے والی لیڈی ٹریفک وارڈن بیہوشی کی حالت میں مل گئی

لاہور سے اغوا ہونے والی لیڈی ٹریفک وارڈن بیہوشی کی حالت میں مل گئی

افرا سعید کو دو روز قبل شمالی چھائونی کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا ، اغوا کار کرول گھاٹی کے قریب پھینک کر فرار ہوگئے ، اغوا کے شبے میں دیور گرفتار لاہور (یسن اُردو) لاہور میں دو روز قبل مبینہ طور پر اغوا کی گئی لیڈی ٹریفک وارڈن کو نامعلوم افراد بے ہوشی […]

بھارتی دہشت گرد کرپال سنگھ کی لاش کو بھارت بھجوا دیا گیا

بھارتی دہشت گرد کرپال سنگھ کی لاش کو بھارت بھجوا دیا گیا

بھارتی دہشت گرد کرپال سنگھ کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد بھارتی ہائی کمیشن کے حوالے کر دی جس کو واہگہ کے راستے بھارت روانہ کر دیا گیا۔ لاہور: (یس اپردو) 1990 میں شیخوپورہ میں ہونے والے بم دھماکے کا مجرم کرپال سنگھ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سزا کاٹ رہا تھا کہ چند روز […]

وزیر اعلیٰ کے احکامات نظر انداز، 1 سال سے وزیر اقلیتی امور کو الاٹ شدہ گھر نہ ملا

وزیر اعلیٰ کے احکامات نظر انداز، 1 سال سے وزیر اقلیتی امور کو الاٹ شدہ گھر نہ ملا

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے احکامات نظر انداز، ایک سال سے اقلیتی امور کے وزیر کو الاٹ شدہ گھر نہیں ملا، سابق صوبائی وزیر نے اپنے بھائی کو مشیر بنوا کر گھر اپنے پاس ہی رکھ لیا۔ لاہور: (یس اُردو) وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کے احکامات نظر انداز کر دیئے گئے، ایک […]

عمران خان کو اچھا انسان بنانے کیلئے رائے ونڈ تبلیغی مرکز بھیج دیں گے :عابد شیر علی

عمران خان کو اچھا انسان بنانے کیلئے رائے ونڈ تبلیغی مرکز بھیج دیں گے :عابد شیر علی

عمران خان کو پاگل پن کا دورہ پڑتا ہے تو وہ خدائی دعوے کرنا شروع کر دیتے ہیں ، اس سال بھی چھ سے آٹھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ برداشت کرنا ہوگی :وزیر مملکت پانی و بجلی لاہور (یس اُردو) وزیر مملکت پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے حل کے لئے دکانیں […]

لاہور :لیڈی ایچی سن ہسپتال میں نومولود کو چوہے نے کاٹ لیا

لاہور :لیڈی ایچی سن ہسپتال میں نومولود کو چوہے نے کاٹ لیا

چوہا ہسپتال کی دیوار کے ساتھ موجود گندگی کے ڈھیر سے اندر آیا ، زخمی بچے کو فوری طبی امداد دی گئی ، واقعے کی تحقیقات کا آغازلاہور (یس اُردو) لیڈی ایچی سن ہسپتال میں نومولود بچے کو چوہے نے کاٹ لیا زخمی بچے کو ڈاکٹروں نے طبی امداد فراہم کی ، تفصیلات کے مطابق […]

اضافی نمبر نہ ملنے پر میڈیکل کے طالبعلم کی خودکشی کی کوشش

اضافی نمبر نہ ملنے پر میڈیکل کے طالبعلم کی خودکشی کی کوشش

آئوٹ آف سلیبس پیپر آنے پر پرنسپل نے طلبہ کو اضافی نمبر دینے کی یقین دہانی کرائی تھی ، وعدہ پورا نہ ہونے پر طالبعلم چھلانگ لگانے کیلئے پانی کی ٹینکی پر چڑھ گیا لاہور (یس اُردو) اضافی نمبرز نہ دئیے جانے پر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ سراپا احتجاج ہوگئے ، ایک طالب […]

ممتا جیت گئی ، کمسن بچیوں نے ماں کیساتھ جانے کی حامی بھر لی

ممتا جیت گئی ، کمسن بچیوں نے ماں کیساتھ جانے کی حامی بھر لی

رضوانہ کا شوہر چار ماہ لاپتہ رہا تو وہ بچوں کو لے کر میکے چلی گئی ، عدالت نے بچیوں کو ماں سے ملاقات کا وقت دیا تو ان کا دل موم ہوگیا لاہور (یس اُردو) بڑوں کی انا بچوں کو رلاتی ہے تو درد دل رکھنے والی ہر آنکھ بھر آتی ہے ۔ ماں […]

عمران خان کی جانب سے رائے ونڈ میں دھرنا دینے کا اقدام عدالت میں چیلنج

عمران خان کی جانب سے رائے ونڈ میں دھرنا دینے کا اقدام عدالت میں چیلنج

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کے دھرنے سے فساد پھیلنے کا امکان ہے :درخواست گزار لاہور (یس اُردو) عمران خان کی جانب سے رائے ونڈ میں دھرنا دینے کے اعلان کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست گزار کی جانب سے دائر رٹ میں […]

پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی فعال نہ ہونے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو آخری موقع

پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی فعال نہ ہونے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو آخری موقع

پنجاب میں کروڑوں کے غیر قانونی ٹھیکے دے دیئے گئے ہیں اور کسی کا بھی احتساب نہیں ہو رہا ہے :درخواست گزار کا موقف لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو فعال نہ کرنے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو جواب داخل کروانے کا آخری موقع دیدیا ۔ لاہور ہائیکورٹ […]

قصور ویڈیو سکینڈل، عدالت نے مجرموں کو عمر قید کی سزا سُنا دی

قصور ویڈیو سکینڈل، عدالت نے مجرموں کو عمر قید کی سزا سُنا دی

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قصور ویڈیو سکینڈل کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ لاہور: (یس اُردو) قصور وڈیو اسکینڈل کے ملزمان اپنے انجام کو پہنچنے لگے۔ مقدمہ نمبر 256 کے دو مرکزی ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ ملزم حسیم عامر اور فیضان […]

پنجاب میں الاٹ کی گئی سرکاری رہائش گاہوں کی تفصیلات طلب

پنجاب میں الاٹ کی گئی سرکاری رہائش گاہوں کی تفصیلات طلب

سرکاری ملازم نے استحقاق کے باوجود الاٹمنٹ نہ ہونے پر حکومتی اقدام کو چیلنج کیا ، عدالت نے تفصیلات 22 اپریل تک طلب کر لیں لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں الاٹ کی گئی سرکاری رہائش گاہوں کی تفیصلات مانگ لی ہیں اور ہدایت کی ہے کہ تمام تفصیلات بائیس اپریل کو عدالت […]