counter easy hit

لاہور

ٹھمکا پارٹی والوں میں جرات ہے تو رائے ونڈ جا کر دکھائیں: سعد رفیق

ٹھمکا پارٹی والوں میں جرات ہے تو رائے ونڈ جا کر دکھائیں: سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ٹھمکا پارٹی والوں میں جرات ہے تو رائے ونڈ جا کر دکھائیں۔ کہتے ہیں پاناما لیکس پر وزیراعظم کا تشکیل کردہ کمیشن ہی کام کرے گا۔ لاہور: (یس اُردو) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ رائیونڈ جانے کی باتیں کرنے والے سن لیں انہیں […]

ایچ ای سی کا آن لائن سسٹم فلاپ ، 3500 طلبا سکالر شپ سے محروم

ایچ ای سی کا آن لائن سسٹم فلاپ ، 3500 طلبا سکالر شپ سے محروم

ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کا آن لائن سسٹم فلاپ ہو گیا ، ایم فل و پی ایچ ڈی کے 3500سے زائد طلبا وطالبات سکالر شپ سے محروم ہو گئے ۔ لاہور(یس اُردو) باوثوق ذرائع کے مطابق ملک بھر سے 3500سے زائد طلبا و طالبات نے آن لائن سسٹم کے تحت ایم فل اور پی ایچ […]

عمران خان نے پی ٹی وی پر خطاب کی خواہش ظاہر کر دی

عمران خان نے پی ٹی وی پر خطاب کی خواہش ظاہر کر دی

سرکاری ٹٰی کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ، چیئرمین پی ٹی آئی نے خطاب کیلئے اتوار کی شام کا انتخاب کر لیا لاہور (یس اُردو ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سرکاری ٹی وی چینل پر خطاب کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے ، پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا […]

لاہور: عوام کیلئے فری وائی فائی سہولت کا جلد آغاز

لاہور: عوام کیلئے فری وائی فائی سہولت کا جلد آغاز

پی آئی ٹی بی حکام کے مطابق لاہور میں 115 مقامات پر فری وائی فائی سروس کی سہولت میسر ہو گی لاہور (یس اُردو) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیرمین عمر سیف کا کہنا ہے کہ لاہور کے عوام کو جلد فری وائی فائی کی سہولت دی جائے گی اور اس کے لیے تمام انتظامات مکمل […]

بچوں کی محبت جیت گئی ، انا پرست شوہر نے گھر بچانے کیلئے بیوی کے پائوں پکڑ لئے

بچوں کی محبت جیت گئی ، انا پرست شوہر نے گھر بچانے کیلئے بیوی کے پائوں پکڑ لئے

پتوکی کے سجاد نے بیوی سے لڑائی کے بعد پانچوں بچے چھین لئے تھے ، وکلا کے سمجھانے پر احاطہ عدالت میں بیوی اور ساس کے پیر پکڑ کر معافی مانگ لی لاہور (یس اُردو) بچوں کی محبت میں مجبور باپ نے اپنا گھر اور بچوں کا مستقبل بچانے کیلئے اپنی شریک حیات اور اس […]

لاہور میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے

لاہور میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے

صوبائی دارالحکومت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ، آئندہ ہفتے بارش کا امکان ہے لاہور (یس اُردو) لاہور میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں […]

پاناما لیکس ، وزیر اعظم کیخلاف تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

پاناما لیکس ، وزیر اعظم کیخلاف تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے گوہر نواز کی درخواست پر سماعت کا آغاز کیا ، تمام درخواستوں کی سماعت 11 اپریل کو کی جائے گی لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے پاناما لیکس کے انکشافات پر وزیر اعظم کے خلاف کارروائی کے لئے تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دے دیا ہے […]

قائم مقام ڈی جی نیب پنجاب کی تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

قائم مقام ڈی جی نیب پنجاب کی تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

قانون کی تحت کسی کو چھ ماہ سے زائد عرصہ کیلئے قائم مقام ڈی جی نیب تعینات نہیں کیا جا سکتا :درخواست گزار کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے قائمقام ڈی جی نیب پنجاب کی تقرری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس […]

پی ٹی آئی وہ گھوڑا ہے جس پر شرط اٹھا لی گئی، کراچی میں نیا گھوڑا دندنا رہا ہے’

پی ٹی آئی وہ گھوڑا ہے جس پر شرط اٹھا لی گئی، کراچی میں نیا گھوڑا دندنا رہا ہے’

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ایسا گھوڑا ہے جس پر شرط اٹھا لی گئی ہے، کہتے ہیں کراچی میں نیا گھوڑا دندنا بھی رہا ہے، ہنہنا بھی رہا ہے، سب جانتے ہیں گدھے اور گھوڑے بنانے والا “فارم ہاؤس” کہاں ہے۔ لاہور: (یس اُردو) محتاط انداز […]

پنجاب اسمبلی: پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کا ایوان میں دھرنا

پنجاب اسمبلی: پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کا ایوان میں دھرنا

پاناما لیکس کے معاملے پر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے ایوان میں ہی دھرنا دیدیا، ارکان چھپا کر پوسٹر اور پلے کارڈز ایوان میں لے گئے، حکومتی رکن نے بھی شوکت خانم کے فنڈز کی تحقیقات کے لئے قرارداد جمع کرا دی۔ لاہور: (یس اُردو) پاناما لیکس کے معاملے پر لاہور میں پنجاب اسمبلی سیاسی […]

اسلام پورہ :مبینہ قاتل نہ پکڑے جانے پر پولیس نے اس کے بھائی کو گرفتار کر لیا

اسلام پورہ :مبینہ قاتل نہ پکڑے جانے پر پولیس نے اس کے بھائی کو گرفتار کر لیا

گزشتہ شب تکہ شاپ میں تین ملازموں کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا گیا تھا ، زخمی ملازم سے حالت بہتر ہونے پر تفتیش کی جائے گی لاہور (یس اُردو) اسلام پورہ میں تہرے قتل کے واقعہ کے بعد پولیس نے حسب روایت مشتبہ شخص تو ہاتھ نہ آیا اس کے بڑے […]

وزیر اعلیٰ اورنج ٹرین کے ذکر پر جذباتی ، میز پر مکوں کی برسات کر دی

وزیر اعلیٰ اورنج ٹرین کے ذکر پر جذباتی ، میز پر مکوں کی برسات کر دی

تقریب کے دوران مخالفین کی جانب سے منصوبے پر کی جانیوالی تنقید پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے جذبات بے قابو ، عوامی فلاحی منصوبے ہمارے مخالفین کو پسند نہیں :خطاب لاہور (یس اُردو) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف تقریب میں خطاب کے دوران انتہائی جذباتی ہوگئے اور تقریر کے دوران ڈائس سے ہٹ […]

لاہور: اسلام پورہ میں تین افراد کی لاشیں برآمد

لاہور: اسلام پورہ میں تین افراد کی لاشیں برآمد

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں تکہ شاپ کے تین ملازمین کو قتل اور ایک کو زخمی کر دیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) اسلام پورہ میں تین افراد کی ہلاکت پر خوف و ہراس پھیل گیا۔ قتل کئے گئے افراد میں پچیس سالہ نعیم، اٹھائیس سالہ عمر اور پینتیس سالہ شہریار شامل ہیں جبکہ زخمی […]

سانحہ گلشن اقبال کے بعد 1400 سے زائد آپریشنز، 800 سے زائد گرفتار

سانحہ گلشن اقبال کے بعد 1400 سے زائد آپریشنز، 800 سے زائد گرفتار

سانحہ گلشن اقبال کے بعد فوج، رینجرز، پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں مزید تیزی آ گئی، پورے پنجاب میں چودہ سو سے زائد آپریشنز میں آٹھ سو سے زائد افراد گرفتار کیے گئے۔ لاہور: (یس اُردو) سانحہ گلشن اقبال نے بہت سے گھروں کےچراغ بجھائے تو سکیورٹی اداروں نے اس سانحے کے […]

بیرون ملک ناجائز اثاثے بنانے کا الزام ، شریف خاندان کو نوٹس جاری

بیرون ملک ناجائز اثاثے بنانے کا الزام ، شریف خاندان کو نوٹس جاری

شریف خاندان نے اربوں کے اثاثے بنا کر قومی خزانے کو نقصان پہنچایا ، پاناما لیکس کے انکشافات ثبوتوں سمیت سامنے آ چکے ہیں :بیرسٹر اقبال جعفری لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک ناجائز اثاثے بنانے کے خلاف دائر درخواست پر شریف فیملی کو نوٹسز جاری کر دئیے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس […]

پولیو کے قطروں کی طرح حکمرانوں کو کرپشن سے بچاؤ کے قطرے پلانا ہونگے’

پولیو کے قطروں کی طرح حکمرانوں کو کرپشن سے بچاؤ کے قطرے پلانا ہونگے’

پانامہ لیکس کے جھٹکے ابھی ختم نہ ہوئے تھے کہ امیر جماعت اسلامی نے مزید جھٹکوں کی نوید سنا دی، کہتے ہیں پانامہ لیکس تو آغاز ہے ابھی اور دھماکے ہونگے۔ لاہور: (یس اُردو) پنجاب اسمبلی کی پریس گیلری کے اعزاز میں ظہرانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی […]

پاناما لیکس ، اپوزیشن ارکان کا پنجاب اسمبلی کے اندر اور باہر احتجاج

پاناما لیکس ، اپوزیشن ارکان کا پنجاب اسمبلی کے اندر اور باہر احتجاج

اپوزیشن ارکان نے اجلاس کے دوران سپیکر ڈائس کے سامنے نعرے بازی کی ، تحریک انصاف نے فیصل چوک میں مظاہرہ کیا لاہور (یس اُردو) پاناما لیکس کی جانب سے انکشافات کے بعد پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اراکین کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے ۔ پاناما لیکس نے وزیر اعظم کے اہلخانہ […]

تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کا وزیر اعظم سے مستعفی ہونیکا مطالبہ

تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کا وزیر اعظم سے مستعفی ہونیکا مطالبہ

وزیر اعظم قوم کو بتائیں اتنا پیسہ کہاں سے آیا ، معاملے کو پارلیمنٹ میں بھرپور انداز سے اٹھائیں گے ، شیخ رشید نے تحریک التوا جمع کرا دی لاہور (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ نے پاناما لیکس کے انکشافات اور حکمران خاندان کا نام شامل ہونے پر قومی اسمبلی میں […]

لاہور :جناح ہسپتال میں خاتون نے چوتھی منزل سے کود کر خودکشی کر لی

لاہور :جناح ہسپتال میں خاتون نے چوتھی منزل سے کود کر خودکشی کر لی

خودکشی کرنے والی خاتون میڈیکل وارڈ 3 میں زیر علاج تھی ، مرنے والی کی ذہنی حالت درست نہ تھی :بیٹے کا بیان لاہور (یس اُردو) جناح ہسپتال میں زیر علاج خاتون نے خودکشی کر لی ، تفصیلات کے مطابق جناح ہسپتال لاہور میں زیر علاج خاتون میڈیکل وارڈ نمبر 3 میں زیر علاج تھی […]

لینڈ سلائیڈنگ ، کوہستان میں ملبے تلے دب کر مرنے والوں کی تعداد 25 ہوگئی

لینڈ سلائیڈنگ ، کوہستان میں ملبے تلے دب کر مرنے والوں کی تعداد 25 ہوگئی

بارشوں ، سیلاب سے شدید تباہی ، گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ منقطع ، شاہراہ قراقرم ساتویں روز بھی بند ، مظفر آباد میں پہاڑ سرکنے سے سو گھر تباہ لاہور (یس اُردو) لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم ساتویں روز بھی بند ہے ، گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ منقطع ہے ، غذائی قلت […]

لاہور :کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے تین مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

لاہور :کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے تین مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

سزا پانے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ، پھانسی کے موقع پر جیل کے اندر اور اطراف میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے لاہور (یس اُردو) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں دو سگے بھائیوں سمیت قتل کے تین مجرموں کو پھانسی دیدی گئی ، تینوں کی لاشیں ورثا کے […]

لاہور: سی ٹی ڈی کی سگیاں پل کے قریب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

لاہور: سی ٹی ڈی کی سگیاں پل کے قریب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

لاہور کے نواحی علاقے سعید چوک میں سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں چھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سانحہ گلشن اقبال کے بعد شہر میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد گیارہ ہو گئی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر شیرا کوٹ کے علاقے میں دریا کے […]